تازہ ترین : 1

ہفتہ فروری کا اخبار

تازہ ترین خبریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریںمزید تازہ ترین خبریں

آج کا اخبار

کشمیر ی آزادی کا حق مانگ رہے ہیں ،اقوام متحدہ دنیا کو جواب دے قرار دادوں .. کشمیر ی آزادی کا حق مانگ رہے ہیں ،اقوام متحدہ دنیا کو جواب دے قرار دادوں پر عمل کیو ں نہیں ہوا، نواز شریف ،مسئلہ کشمیر پاک بھارت قیادت کی بصیرت کاامتحان ہے، دونو ں مما لک کی عوام اپنی قیادت سے پوچھتی ہیں کہ وہ امن دیں گے یا فساد، بھا رت سے تصادم نہیں مذاکرات کے ذریعے مسا ئل کا حل چا ہتے ہیں،پاک بھارت کے درمیان تعلقات کی خرابی انہونی بات نہیں لیکن 7 عشروں سے مسائل کا حل نہ ہونا انہونی بات ہے،یہ ممکن نہیں ہے خطے کا ایک حصہ خوشحال اور دوسرا تکلیف میں ہو،غیر قانونی ہڑتالوں کے سامنے سرنہیں جھکائیں گے ،ملازمین ادارے کی بہتری کیلئے کام کریں سیاست نہیں،کچھ عناصر پی آئی اے کی بہتری نہیں چاہتے، ہڑتالوں کے ذریعے دنگا فساد مچا رہے ہیں،ملکی مفاد اور اصولوں پر کبھی سمجھوتہ کیا نہ کریں گے، چیلنجز کا پوری قوت کے ساتھ مقابلہ کیا جائیگا،ملکی مفاد اور اصولوں پر سب کو ایک جگہ رُک جانا چاہیے، بعض لوگ مفاد پرستی کی سیاست چمکا رہے ہیں،اسلام آباد سے مظفر آباد تک ریلوے لائن اور ایکسپریس وے بھی اسلام آباد سے مظفر آباد اور میر پور تک تعمیر کی جائے گی ،مستقبل میں بھی کشمیر کی ترقی کا عمل جاری رکھیں گے،وزیر اعظم قانون ساز اسمبلی اور کونسل کے مشترکہ اجلاس سے خطاب،آزاد خطہ کے ترقیاتی کاموں کیلئے25 کروڑ کا اعلان