تازہ ترین : 1

ہفتہ جنوری کا اخبار

تازہ ترین خبریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریںمزید تازہ ترین خبریں

آج کا اخبار

اقتصادی راہداری منصوبہ :،چاروں وزرائے اعلیٰ پر مشتمل سٹیئرنگ کمیٹی .. اقتصادی راہداری منصوبہ :،چاروں وزرائے اعلیٰ پر مشتمل سٹیئرنگ کمیٹی تشکیل دینے پر اتفاق، پاک چین راہداری منصوبے کے مغربی روٹ کی تیزترین بنیادوں پر تکمیل ، منصوبے کا جائزہ لینے کے لیے ہر تین ماہ بعد اجلاس، اقتصادی زون کی تعمیر کا فیصلہ چاروں صوبوں کی مشاورت سے کیا جائے گا ، وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت پارلیمانی جماعتوں کے مشاورتی اجلاس میں فیصلہ،منصوبہ تمام سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے شروع کیا،خود نگرانی کررہا ہوں ،نواز شریف،تمام صوبوں کو اعتماد میں لیکر راہداری منصوبے کو پائے تکمیل تک پہنچانا چاہتے ہیں،منصوبہ ہماری نسلوں کی بقاء کا ضامن ہے،اجلاس سے خطاب،مغربی روٹ کو 15جولائی 2018تک مکمل کر لیا جائے گا ،روٹ پر چار رویہ ایکسپریس وے تعمیر کی جائے گی ، ضرورت پڑی تو اس کو 6رویہ موٹروے میں تبدیل کیا جائے گا، زمین کے حصول کی ذمہ داری خیبر پختونخوا اور فنڈنگ وفاقی حکومت کرے گی ،مغربی روٹ کے 40ارب روپے کے فنڈز میں اضافہ بھی کیا جائے گا ،اجلاس کا اعلامیہ