09 January 2016 - Urdu News Archives
ہفتہ 9 جنوری 2016 کا اخبار
پاک بھارت سیکرٹر ی خارجہ ملاقات 15جنوری کو طے ہے، پٹھان کوٹ واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں‘ پتہ چل جا ئیگااس میں کون ..
مشیر خارجہ سر تاج عزیز نے کہا ہے کہ15جنوری کو پاک بھارت سیکرٹر ی خارجہ کی ملاقات طے ہے اور پٹھان کوٹ واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں پتہ چل جا ئیگااس سانحے میں کون ملوث ہے ‘ پا ک سعودی تعلقات اور دیگر امور پر منگل کو پارلیمنٹ کی خار جہ امور کمیٹی میں اراکین کو ان کیمر ہ بر یفنگ دی جائیگی ... مزید
پاک فوج کیلئے ایک اور اعزاز ، جنرل راحیل شریف موجودہ دور کے بہترین جنرل قرار
کوئٹہ میں 2 پولیس اہلکاروں کے قتل پر ایف سی اورپولیس کا سرچ آپریشن ‘ 25سے زائدمشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا
ہفتہ 9 جنوری 2016 کی اہم خبریں
ہفتہ 9 جنوری 2016 کی کھیلوں کی خبریں
-
عمر اکمل نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ سے معطل
-
کراچی کنگز کی تقریب رونمائی نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کے گراؤنڈ سٹاف کیلئے درد سر بن گئی
-
سلمان بٹ اور محمد آصف پانچ سال کے بعد آج قومی کرکٹ ٹورنامنٹ میں واپڈا کی طرف سے فاٹا کیخلاف میدان میں اترینگے
پابندی ختم ہونے کے بعد واپسی دونوں کا قانونی حق ،فرسٹ کلاس میں واپسی آئندہ ماہ ،قومی ٹیم میں شمولیت کا انحصار کارکردگی پر ہوگا‘ شہر یار خان
-
بگ بیش ٹونٹی ٹونٹی : نان سٹرائیکر کا بلا ان کے رن آؤٹ ہونے کا باعث بن گیا
-
انڈر 19 ورلڈ کپ میں شریک 16 ٹیموں کی تصدیق ، آسٹریلیا کی جگہ آئر لینڈ کو شامل کرلیا گیا
-
قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز ناصر جمشید بیٹی کے باپ بن گئے
ہفتہ 9 جنوری 2016 کی تجارتی خبریں
لاہور اسٹاک ایکسچینج کے ٹی آر ای سرٹیفیکیٹ ہولڈرز باقاعدہ طور پر پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں شامل
پا ک ، کینیڈا توانائی،فرٹیلائزر سمیت دیگر شعبوں میں تعاون بڑھا کر مختصر عرصے میں باہمی تجارت کے حجم ..
کرا چی اسٹاک ما ر کیٹ گز شتہ ہفتے شد ید تر ین مندی کی زد میں ر ہی
او پن کر نسی ما ر کیٹ میں رو پے کے مقا بلے ڈا لر کی قدر میں استحکام
درآمدات کے نام پر جعلسازی سے زرمبادلہ باہر بھیجنے پر سخت کارروائی انتباہ
ایف پی سی سی آئی کو مالی طور پر اتنا مستحکم کردیا ہے کہ آنیوالی قیادت کو کوئی مشکلات پیش نہیں آئیں گی، ..
ہفتہ 9 جنوری 2016 کی بین الاقوامی خبریں
قرآن پاک انسانیت کے لیے اﷲ کا تحفہ اورحضرت محمد کی ذات انسانیت کیلئے بہترین عملی نمونہ ہے، دلائی لاما
سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر کسی کی توہین کرنے والوں کے لئے انتہائی سخت سزاؤں کا اعلان
سعودی عرب خوش ترین جبکہ پاکستان اور بھارت دنیا بھر کے پُر اُمید ممالک کی فہرست میں شامل
ایران کا سعودی عرب پر ’مسلکی منافرت پھیلانے‘ کا الزام
دنیا کی سب سے زیادہ پرُ تعیش گاڑیاں دبئی پولیس کے زیر استعمال
مصر کی پہلی مسلمان باڈی بلڈر خاتون
ہفتہ 9 جنوری 2016 کی فن و فنکار کی خبریں
ہفتہ 9 جنوری 2016 کی قومی خبریں
دبئی سے میت نہ لانے کی ذمہ داری پی آئی پر نہیں مقامی کمپنی پر ہے ، ترجمان
لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کیس میں اہم پیشرفت ، ڈی این اے رپورٹ سامنے آگئی
ماروی میمن کوئٹہ پہنچ گئیں، تقریب کا انعقاد،شرکاء صبح سے شام تک بیٹھے رہے
پنجاب حکومت اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کیلئے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کی چھ، چھ فٹ اراضی لینے سے دستبردار ..
حکومت سرکاری محکموں میں خواتین کیلئے حجاب لازمی قرار دے، مولانا محمد اقبال
غربت کی ماری ماں نے اپنے ایک بیمار بچے کا علاج کرانے کیلئے دوسرے کو فروخت کیلئے پیش کر دیا
ہفتہ 9 جنوری 2016 کی عجیب و غریب خبریں
ہفتہ 9 جنوری 2016 کی تعلیم کی خبریں
ہفتہ 9 جنوری 2016 کی زراعت کی خبریں
ہفتہ 9 جنوری 2016 کی کشمیر کی خبریں
ہفتہ 9 جنوری 2016 کی موسم کی خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی کی وزارت نے جنگلات کی قومی پالیسی مرتب کرلی
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں سرد اور خشک موسم ، پنجاب کے میدانی اور سندھ کے بالائی علاقوں میں صبح کے وقت دھند پڑنے کی پیشن گوئی
-
گلگت بلتستان میں تین روز سے جاری برفباری تھم گئی ، لوگ گھروں کی چھتوں اور راستوں سے برف ہٹانے میں مصروف ، سردی کی شدت میں اضافہ کے باعث جلانے کی لکڑی کے دام بڑھ گئے
آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا،پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے وقت دھند پڑنیکا امکان ہے،محکمہ موسمیات
-
گلگت بلتستان میں تین روز سے جاری برفباری تھم گئی ‘برف ہٹانے کا کام جاری
ہفتہ 9 جنوری 2016 کے مضامین
ہفتہ 9 جنوری 2016 کے اردو کالمز
ہفتہ 9 جنوری 2016 کی تصاویری گیلریز
تھائی نوجوان لڑکی نے مُردہ منگیتر سے شادی کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.