تازہ ترین : 1

منگل جنوری کا اخبار

تازہ ترین خبریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریںمزید تازہ ترین خبریں

آج کا اخبار

سعودی عرب کا ایران سے تمام فضائی رابطے معطل ، تجارتی تعلقات منقطع کرنے .. سعودی عرب کا ایران سے تمام فضائی رابطے معطل ، تجارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان ،بحرین اور سوڈان کا ایران سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان، ایرانی سفراء کو ملک چھوڑنے کا الٹی میٹم ،پاکستان کا ایران ،سعودی عرب کشیدہ تعلقات پر اظہار تشویش، مسلم امہ کے درمیان اختلافات کا فائدہ دشمن قوتیں اٹھائیں گی،ترجمان دفترخارجہ ،قومی اسمبلی،سعودی عرب،ایران کے درمیان بگڑتی صورتحال پر ارکان کااظہار تحفظات ،خطے کے دو اہم مسلم ممالک کے درمیان حالات خراب ہورہے ہیں،خورشید شاہ، سعودی عربکشیدگی کا اثر پاکستان پر بھی ہوسکتا ہے،شاہ محمود قریشی،خارجہ امور کے مشیر ایوان کو اعتماد میں لیں،شیریں مزاری،پاکستان کو صورتحال میں فریق نہیں بلکہ اسے ثالثی کا کردار ادا کرنا چاہیے،خالد مقبول صدیقی،پا کستان فوری ثالثی کا کردار ادا کرے، صاحبزادہ طارق اللہ،حکومت امت مسلمہ کے اندر یکجہتی کے فروغ سے کبھی بھی پیچھے نہیں ہٹے گی،احسن اقبال، سرتاج عزیز سعو دی عرب اور ایران کے مابین کشیدگی پر فوری اسمبلی کو اعتماد میں لیں، تحریک انصاف کا حکومت سے مطالبہ ، کشیدگی کے خطے میں بڑے گہرے اثرات مرتب ہونگے ہم غافل نہیں رہ سکتے،ہمیں قومی یکجہتی کا ثبوت دینا ہوگا ،قومی اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو