بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار دسمبر

تازہ ترین خبریں

لیگ سپنر یاسر شاہ کو ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر معطل کر دیا گیا

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے 2015 میں قومی ٹیم کے کامیاب ترین بالر یاسر شاہ کو ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر معطل کردیا ہے جس کے بعد ان پر ہر قسم کی کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد لگ گئی ہے ۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق 13 نومبر کو متحدہ عرب امارات میں انگلینڈ کے خلاف سیریز کے دوران ڈوپ ٹیسٹ کے لئے یاسر شاہ کے یورین کے نمونے لئے تھے، جن کی رپورٹس میں ان کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آیا ہے،ان کے نمونوں میں ممنوعہ کیمیائی مادہ کلورٹالیڈون پایا گیا ہے۔آئی سی سی کے مطابق اب یہ معاملہ آئی سی سی کے انٹی ڈوپنگ کوڈ کے تحت دیکھا جائے گا، اور اس وقت تک آئی سی سی اس معاملے پر مزید کوئی تبصرہ نہیں کرے گا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

آج کا اخبار

نواز، مودی ملاقات: پاک بھارت امن عمل جاری رکھنے اوردوطرفہ تعلقات میں بہتری پر اتفاق، امن عمل کا مقصد دونوں ممالک کے عوام کی خوشحالی ہے ،اس لیے دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ روابط بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا،اعلامیہ، نریندر مودی نے اچانک صبح ساڑھے گیارہ بجے وزیراعظم پاکستان سے فون پر پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کیا جس پر نوازشریف نے انہیں اپنی رہائش گاہ پرآنے کی دعوت دی،دفتر خارجہ

وزیراعظم نوازشریف نے بھارتی وزیراعظم نریندری مودی کے دورہ پاکستان کا خیر مقدم کیا اور دونوں وزرائے اعظم کی جانب سے امن عمل جاری رکھنے کی خواہش کا اظہار کیا گیا

وفاقی وزرات داخلہ نے سندھ میں رینجرز کو اختیارات دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،رینجرز کو تمام اختیارات غیر مشروط طور پر انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت دیے گئے ہیں، ترجمان

لاہور،ہوٹل میں مبینہ طور پر 15سالہ لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی ، ہسپتال میں تصدیق ہوگئی ، پولیس نے دس مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا

ر ینجرز اختیارات کا معا ملہ ،حکو مت سندھ کا و فا ق حکو مت سے ٹکرلینے کی بجا ئے وز یر اعظم سے شکا یا ت او ر انہیں ثا لث بنا نے کا فیصلہ،پیر کے روز وز یر اعظم کی کرا چی میں آ مد متو قع ،حکومت سندھ نے وز یر اعظم کے سا منے اپنا کیس موثر انداز میں پیش کر نے کا فیصلہ کرلیا

تحریک انصاف میں آئندہ 2 سے 3 ماہ میں انٹراپارٹی الیکشن کرائے جائیں گے،عمران خان،کارکن جسے چاہیں منتخب کرلیں میں کسی کو عہدہ نہیں دوں گا،چند کارکنان احتجاجی مظاہرے سے مجھے ڈرا کر من پسند فیصلے نہیں کراسکتے،، لودھراں میں جانگیرترین کی فتح سے یہ ثابت ہوتا ہے 2013ء کے انتخابات میں دھاندلی ہوئی تھی، جوڈیشل کمیشن کے فیصلے کو تحفظات کے باوجود قبول کیا، آئندہ ملک میں شفاف الیکشن کرانے کے لیے انتخابی اصلاحات ضروری ہیں دھاندلی کے خاتمے تک ہماری تحریک جاری رہے گی، انصاف ہاوٴس کے باہر کارکنوں اور منتخب بلدیاتی نمائندوں سے خطاب

گزشتہ حکومت کے قرضے ہم نے ادا کئے ، شکایت نہیں کی ، اسحاق ڈار ، 2600 ملین ڈالرکی بجائے 1300 ملین ڈالر ادھار لیکرملک چلارہے ہیں، بجلی بحران حل کرنے کی کوشش کررہے ہیں ،سب جانتے ہیں عالمی سرمایہ کاروں نے پاکستان آنا بند کردیا تھا لیکن آج عالمی ادارے پاکستان کی معیشت میں بہتری کے معترف ہیں، حکومت سنبھالتے ہی معاشی مسائل کو چیلنج سمجھ کر قبول کیا ہے، معیشت کی بحالی اوراستحکام کیلیے ابھی بہت کام کرنا ہے،پاکستان نے جو پچھلے 16،15 سال میں کھویا ہمیں وہ حاصل کرنا ، انکم ٹیکس افسران سے خطاب

مسئلہ کشمیر مسلم لیگ(ن) کے دور حکومت میں حل ہوگا،پرویز رشید ، بھارتی وزیراعظم کا دورہ لاہور خوش آئند ہے، چاہتے ہیں اقوام متحد ہ کی قرارداد وں کے تحت دونوں ممالک کشمیر کے ایشو پر مذاکرات کرکے کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق مسئلے کا حل نکالیں،یہ کام مسلم لیگ(ن) دور حکومت میں ہی ہو گا ،عوام کو چاہیے کہ وہ اپنا یقین مستحکم رکھیں ، عالمی دنیا اس نتیجے پر پہنچی ہے مسائل کے حل جنگ سے نہیں مذاکرات میں ہے ، سب جانتے ہیں 2001ء سے 2013ء کے پاکستان میں کیا ہوا، 2015ء کے پاکستان بھی سب کے سامنے ہے،وفاقی وزیر اطلاعات کا مسئلہ کشمیر پر گول میز کانفرنس سے خطاب

دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کا صفایا ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،شہباز شریف

پاکستان اور بھارت کے مسئلہ پر بہت جلد دوبارہ بات چیت شروع ہو جائے گی‘ایاز صادق ، بھارت کو معلوم ہو گیا پاکستان ایک حقیقت ہے جسے کسی بھی صورت جھٹلایا نہیں جا سکتا، بھارت کے پاکستان کے ساتھ اچھے روابط ہونگے تو دونوں ممالک میں نہ صرف خوشحالی ہو گی بلکہ کئی پیچیدہ مسائل بھی بات چیت کے ذریعے حل ہو سکیں گے،سپیکر قومی اسمبلی کی میڈیا سے بات چیت

حکومت خیبر پختونخوا کے وی وی آئی پی اور وی آئی پی کے دوروں کے دوران غیر معمولی پروٹوکول، غیر ضروری سیکورٹی روٹنگ کے خاتمے کے احکامات جاری

پاک بھارت رابطے، کرا چی میں بھا ر تی اور ممبئی میں پا کستا نی قو نصلیٹ کھلنے کے امکا نا ت روشن

پاک بحریہ کے اسپیشل سروسز گروپ اور بحرینی بحریہ کی اسپیشل فورسز کی مشترکہ بحری مشق شاہین الجزیرہ کا اختتام

بسمہ کی موت کے واقعہ کی خود تحقیقات کروں گا،بلاول

ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم سلیم باجوہ کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ، آرمی چیف ،ڈی جی آئی ایس آئی ا علیٰ عسکری حکام اور کھیلوں سے وابستہ شخصیات کی بھی شرکت

اے ایس ایف کمانڈو نے مودی کے سر پرائز دورے کی ساری حقیقت بیان کر دی،صبح ساڑھے 6 بجے سے ہی لاہورائیر پورٹ کی سکیورٹی پروی آئی پی موومنٹ پر تعینات کر دیا گیا،کمانڈر

مودی پہلے وزیر اعظم ہیں جو پاکستانی ہیلی کاپٹر میں سوارہو کر نواز شریف کی رہائش گاہ تک سفر کیا

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے متاثر نکلے ،شہباز شریف سے ملاقات کی خواہش تھی نواز شریف نے پوری کر دی ، بھارتی وزیراعظم کی ملاقات کے دوران شہباز شریف کی تعریف

کار ساز کمپنی کی مراعات کی صورت میں نیا پلانٹ لگانے کی پیشکش، مراعات چین یا نئی کمپنیوں کو کار سازی کے پلانٹس پر دی جا رہی ہے وہ انہیں بھی دی جائیں تو وہ نیا کار پلانٹ لگائے گی، منیر بانا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مزید
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مزید
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مزید
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مزید
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی سعودیوں کے ..

  مزید
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan me rahay na akay itni ..

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
متحدہ قومی موومنٹ عمران فاروق قتل کیس کے بعد بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تعلقات بارے بی بی سی رپورٹ آنے کے بعد شدید مشکل میں پھنس گئی ہے۔ آپ کے خیال میں کیا متحدہ قومی موومنٹ کے خلاف الزامات حقیقت ہیں یا کسی سازش کا پیش خیمہ ہیں؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
طارق میر کے اقبالی بیان کے بعد کوئی شک نہیں رہ پاتا کہ ایم کیو ایم ملک دُشمن تنظیم ہے۔
متحدہ کی ملک میں سرگرمیاں پہلے ہی تشدد سے بھری ہیں۔ متحدہ پر پابندی لگا کر احتساب کرنا چاہئے۔
ایم کیو ایم پر الزامات پاکستان کیخلاف سازش ہیں۔ جب تک ثبوت پیش نہیں کئے جاتے متحدہ قومی موومنٹ بے قصور ہے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔