بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ دسمبر

تازہ ترین خبریں

راولپنڈی: ضرب عضب کا ڈیڑھ سال مکمل ،غیر معمولی کامیابیاں حاصل ہوئیں۔ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر نے اپنے بیان میں بتایا کہ ضرب عضب کے ڈیڑھ سال مکمل ہو گئے ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق ڈیڑھ سال کے دوران تین ہزار چار سو دہشت گرد مارے گئے ، جبکہ دہشت گردوں کے 837 محفوظ ٹھکانے تباہ کیے گئے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ دہشت گردوں کی کمر توڑ دی گئی ہے ، دہشت گردوں کاانفرا اسٹرکچر تباہ کر دیا گیا ہے۔ جبکہ ضرب عضب کے آخری مرحلے میں پاک افغان بارڈر کا علاقہ کلئیر کیا جا رہا ہے۔ آئی ایس پی آر نے مزید بتایا کہ ضرب عضب میں 183 خطرناک دہشت گرد ہلاک کیے گئے . فوجی عدالتوں میں 31 دہشت گردوں کو سزائیں دی گئیں. 11 ملٹری کورٹس میں 142 کیسزا بھجوائے گئے. ضرب عضب میں 458 جوانوں اور افسران نے جام شہادت نوش کیا.

اہم خبریں -قومی خبریں -

حالیہ تبصرے

یوسف خان 02-06-2017 10:43:59

اردو پوائنٹ بہترین اخبار ہے لیکن اس میں صوبہ خیبر پخونخوا کے پشاور کے بعد دوسرے بڑےشہر مردان ک خبروں کو بھی زیادہ شامل کریں، شکریہ از یوسف خان مایار جرنلسٹ مردان پریس ..

  مزید
ارشد علی انجم 31-05-2017 12:57:12

خبروں کا انداز قابل تحسین ہے ۔مگر نیم برہنہ اشتہارات اور ماڈل کی تصاویر اس صفحہ پر نہ ہوں۔

  مزید
ارشد 31-05-2017 02:21:15

اسلام و علیکم! کسی کو بھی پاکستان سے محبت نہیں خواہ وہ نون لیگ ہو یا پیپلز پارٹی یا تحریکِ انصاف لائٹ کل بھی نہیں تھی اور آ ج بھی نہیں ہے روز نئی فیگر آجاتی ہے کہ اتنی بجلی ..

  مزید
رانا ندیم سلیم 30-05-2017 17:28:33

میں اردو پوائٹ میں کام کرنا چاہتا ہو اسکے لئے مجھے کیا کرنا ہو گا ( شکریہ

  مزید
سھاھد سرور 30-05-2017 14:21:36

بھتر ھے اگر ھان ھے تو

  مزید
عمیر ھسن 29-05-2017 14:58:48

جب تک پاکستان میں کرپشن ہوتی رہے گی پاکستان internationally بدنام ہوتا رہے گا. لیکن پھر بھی FIA کے آفیسرز کا شکریہ جنہوں نے بر وقت کاروائی کر کے ملک اور قوم کی عزت کو بچایا. اور افغانیوں ..

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
متحدہ قومی موومنٹ عمران فاروق قتل کیس کے بعد بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تعلقات بارے بی بی سی رپورٹ آنے کے بعد شدید مشکل میں پھنس گئی ہے۔ آپ کے خیال میں کیا متحدہ قومی موومنٹ کے خلاف الزامات حقیقت ہیں یا کسی سازش کا پیش خیمہ ہیں؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
طارق میر کے اقبالی بیان کے بعد کوئی شک نہیں رہ پاتا کہ ایم کیو ایم ملک دُشمن تنظیم ہے۔
متحدہ کی ملک میں سرگرمیاں پہلے ہی تشدد سے بھری ہیں۔ متحدہ پر پابندی لگا کر احتساب کرنا چاہئے۔
ایم کیو ایم پر الزامات پاکستان کیخلاف سازش ہیں۔ جب تک ثبوت پیش نہیں کئے جاتے متحدہ قومی موومنٹ بے قصور ہے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔