بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ دسمبر

تازہ ترین خبریں

ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے شرکا کا دہشت گردی کے خاتمے کیلئے موثر اقدامات اٹھانے، افغانستان میں پائیدار ترقی و امن کیلئے طویل المدتی تعاون، خطے میں امن و استحکام کیلئے باہمی روابط ومختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے اور امن مذاکراتی عمل جاری رکھنے پر زور

مختلف ممالک اور تنظیموں کے نمائندوں نے ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس سے خطاب میں دہشت گردی اور انتہاء پسندی کے خاتمے کیلئے موثر اقدامات اٹھانے، افغانستان میں پائیدار ترقی اور امن کیلئے طویل المدتی تعاون، خطے میں امن و استحکام کیلئے باہمی روابط اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے اور امن مذاکراتی عمل جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔ بدھ کو اسلام آباد میں ہونے والی ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی نائب وزیرخارجہ انتھونی بلینکن نے کہا کہ افغانستان میں امن مصالحتی عمل کی حمایت کرتے ہیں، جنگ زدہ افغانستان میں گورننس کا نظام بہتر بنانا چاہتے ہیں، چاہتے ہیں کہ افغانستان میں ادارے کامیابی سے کام کریں۔ سعودی نائب وزیرخارجہ نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی انسانیت اور مذاہب دونوں کی دشمن ہے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -بزنس -

آج کا اخبار

بھارتی وزیر خارجہ ششما سوراج ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کیلئے اسلام آباد پہنچ گئیں،پاکستان میں رشتوں کو سدھارنے اور تعلقات آگے بڑھانے کا پیغام لے کر آئی ہوں ، بھارتی وزیر خارجہ

انہوں نے کہا کہ مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات ہوگی جس میں دونوں ملکوں کے تعلقات میں بہتری کے لیے بات ہوگی

وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف کی ون آن ون ملاقات ،ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کا عزم ، موجودہ سکیورٹی صورتحال پر اطمینان کا اظہار ،ملکی ، قومی اور علاقائی سلامتی سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا،ترجمان وزیر اعظم ہاؤس ،عوام سکیورٹی اداروں کی قربانیوں کو کبھی بھی نہیں بھولیں گے، آپریشن ضرب عضب میں پاک فوج نے بے تحاشا قربانیاں دی ہیں، آخری دہشتگرد کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رہے گا ،نوازشریف

آرمی چیف سے برطانوی وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی کی ملاقات،افغانستان صورتحال سمیت ملکی اور علاقائی معاملات پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس،ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس،قومی سلامتی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال ،اجلاس میں قومی سلامتی سے متعلق اٹھائے گئے اقدامات پر ناصر خان جنجوعہ کی شرکاء کو بریفنگ، سیاسی و عسکری قیادت کا دہشت گردوں کیخلاف جاری جنگ کو منطقی انجام تک پہنچانے کاعزم

بلدیاتی انتخابات کے نتائج سے مایوس نہیں، نواز شریف کسی بھی وقت سیاسی خود کشی کرسکتے ہیں، عمران خان

تحر یک انصا ف نے سندھ اسمبلی میں ر ینجرز کے اختیارات میں اضا فہ کے لئے قرار داد جمع کرا دی

نوازشریف سے اسحاق ڈار کی ملاقات،وزیراعظم کو پی آئی اے کے نئے صدارتی آرڈیننس بارے آگاہ کیا،پی آئی اے کے نئے آرڈیننس کے تحت تمام ملازمین کی نوکریوں کو مکمل تحفظ حاصل ہو گا، کسی بھی ملازم کو نوکری سے برخاست نہیں کیا جائے گا،نئے 40 ارب روپے کے ٹیکسز کی وصولی پر تعیش اشیاء پر ریگولٹری ڈیوٹی کے ذریعے حاصل کی جائیں گی،27 ارب روپے صوبوں کے لئے مختص کئے جائیں گے،وزیرخزانہ کی بریفنگ

خطے میں امن قائم کرنے کیلئے پاکستان کی طرح دیگر ممالک بھی عزم کا مظاہرہ کریں، خواجہ آصف، عالمی برادری دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی عوام کی قربانویں کو تسلیم کرے، وزیر دفاع کی جرمن ہم منصب سے ملاقات

توانائی منصوبوں کوجلدمکمل کرنے کیلئے وزارت پانی وبجلی اورپٹرولیم وقدرتی وسائل باہمی روابط کوبڑھایاجائے ، اسحاق ڈار،منصوبوں پربہترین کارکردگی اورشفافیت کویقینی بنایاجائے، توانائی بحران پرفوری قابوپانے کیلئے اپنی کارکردگی کوموثرکرناضروری ہوگا، اعلیٰ حکام کے اجلاس میں گفتگو

کیلیفورنیا فائرنگ واقعہ ،تاشفین ملک 2013 میں بھارت گئی تھیں، سعودی وزارت داخلہ، سعودی عرب میں زیادہ وقت نہیں گزارا ، صرف دو بار سعودی عرب آئیں،تاشفین کے والد کے بارے میں معلوم نہیں وہ سعودی عرب میں ہے یا نہیں،ترجمان منصور ترکی ،تاشفین ملک بہاؤ الدین ذکریا یونیورسٹی میں نارمل طالبہ تھیں‘ کلاس فیلوز اور اساتذہ کا بیان

10ارب مالیت کے تاپی گیس منصوبے کی تعمیرشروع کرنے کا فیصلہ،پاکستان، افغانستان ، ترکمانستان اور بھارت کے درمیان منصوبے کی افتتاحی کی تقریب 13 دسمبر کو اشک آبادمیں ہوگی، وزیر اعظم پاکستان نواز شریف بھی شرکت کریں گے،ایم ڈی انٹرسٹیٹ گیس

کرک اور گپوری گیس فیلڈ سے کروڑوں روپے کی گیس چوری کا انکشاف،فیکٹری مالکان ملوث،سینیٹ کمیٹی نے کرک کے ملحقہ دیہاتوں کو گیس کی فراہمی،وفاقی حکومت کو گیس رائلٹی کی مد میں بقایا جات اور فنڈز کی فوری ادائیگی کی سفارش کر دی، قدرتی وسائل پرپہلا حق علاقے کی عوام کا ہے ، اربوں کی گیس دیگر شہروں کو بھجوائی جارہی ہے، اصل حقدار کو حق نہ ملنے سے بے ضابطگیا ں پیدا ہوتی ہیں، سینیٹر نثار محمد

حکومت آرڈیننس فوری واپس لے،پی آئی اے کی نجکاری کسی صورت نہیں ہونے دیں گے، اپوزیشن،وزیر خزانہ اسحاق ڈار پی آئی اے کو نجکاری نہ کرنے کا وعدہ پورا کریں،40 ارب روپے ٹیکس اور نجکاری کا مسئلہ قومی نوعیت کا ہے ،اداروں کا مستقبل داؤ پر لگایا جارہا ہے، اسحاق ڈار کی کارکردگی صفر ہے، حکومت بری طرح ناکام ہو چکی ، پی آئی اے کی نجکاری کے ذریعے اوورسیز پاکستانی کے خلاف سازش کی جا رہی ہے ، خورشید شاہ، شاہ محمود قریشی ،شیخ رشید و دیگر کی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پریس کانفرنس

ایران میں سوائن فلو سے ہونے والی اموات کی تعداد 33 ہوگئی ، انگلی پاکستان پر اٹھا دی گئی

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

یوسف خان 02-06-2017 10:43:59

اردو پوائنٹ بہترین اخبار ہے لیکن اس میں صوبہ خیبر پخونخوا کے پشاور کے بعد دوسرے بڑےشہر مردان ک خبروں کو بھی زیادہ شامل کریں، شکریہ از یوسف خان مایار جرنلسٹ مردان پریس ..

  مزید
ارشد علی انجم 31-05-2017 12:57:12

خبروں کا انداز قابل تحسین ہے ۔مگر نیم برہنہ اشتہارات اور ماڈل کی تصاویر اس صفحہ پر نہ ہوں۔

  مزید
ارشد 31-05-2017 02:21:15

اسلام و علیکم! کسی کو بھی پاکستان سے محبت نہیں خواہ وہ نون لیگ ہو یا پیپلز پارٹی یا تحریکِ انصاف لائٹ کل بھی نہیں تھی اور آ ج بھی نہیں ہے روز نئی فیگر آجاتی ہے کہ اتنی بجلی ..

  مزید
رانا ندیم سلیم 30-05-2017 17:28:33

میں اردو پوائٹ میں کام کرنا چاہتا ہو اسکے لئے مجھے کیا کرنا ہو گا ( شکریہ

  مزید
سھاھد سرور 30-05-2017 14:21:36

بھتر ھے اگر ھان ھے تو

  مزید
عمیر ھسن 29-05-2017 14:58:48

جب تک پاکستان میں کرپشن ہوتی رہے گی پاکستان internationally بدنام ہوتا رہے گا. لیکن پھر بھی FIA کے آفیسرز کا شکریہ جنہوں نے بر وقت کاروائی کر کے ملک اور قوم کی عزت کو بچایا. اور افغانیوں ..

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
متحدہ قومی موومنٹ عمران فاروق قتل کیس کے بعد بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تعلقات بارے بی بی سی رپورٹ آنے کے بعد شدید مشکل میں پھنس گئی ہے۔ آپ کے خیال میں کیا متحدہ قومی موومنٹ کے خلاف الزامات حقیقت ہیں یا کسی سازش کا پیش خیمہ ہیں؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
طارق میر کے اقبالی بیان کے بعد کوئی شک نہیں رہ پاتا کہ ایم کیو ایم ملک دُشمن تنظیم ہے۔
متحدہ کی ملک میں سرگرمیاں پہلے ہی تشدد سے بھری ہیں۔ متحدہ پر پابندی لگا کر احتساب کرنا چاہئے۔
ایم کیو ایم پر الزامات پاکستان کیخلاف سازش ہیں۔ جب تک ثبوت پیش نہیں کئے جاتے متحدہ قومی موومنٹ بے قصور ہے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔