بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار دسمبر

تازہ ترین خبریں

پاک بھارت مشیروں کی ملاقات تعمیری رابطوں کو آگے بڑھانے پر اتفاق، بات چیت میں امن اور سلامتی دہشتگردی کشمیر اور لائن آف کنٹرول پر کشیدگی کے خاتمے پر غور کیا گیا، وزارت خارجہ

پاکستان اور بھارت کے قومی سلامتی کے مشیروں نے تعمیری رابطوں کو آگے بڑھانے پر اتفاق کیا ہے ۔پاکستان اور بھارت کے قومی سلامتی کے امور کے مشیروں نے اتوار کو یہاں بینکا ک میں ملاقات کی ہے یہ دونوں ممالک کے وزرائے اعظم کی ملاقات کے تناظر میں کی گئی اسلام آباد میں وزارت خارجہ نے بتایا کہ بات چیت انتہائی اچھے اور تعمیری تعمیری ماحول میں ہوئی وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق بات چیت میں امن اور سلامتی دہشتگردی کشمیر اور لائن آف کنٹرول پر کشیدگی کے خاتمے پر غور کیا گیا

کراچی کے میئرکے لئے ایم کیو ایم نے 3 اہم ناموں پرغور شروع کردیا، وسیم اختر، ارشد وہرہ اورانجینئرناصرجمال کراچی کی میئرشپ کیلئے مضبوط امیدوار ہیں
اسلام آباد کی عوام نے بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) پر بھرپور اعتماد کرتے ہوئے الزام تراشی اور تصادم کی سیاست کو مسترد کر دیا ہے‘ وزیر اعظم نوا زشریف وفاقی دارالحکومت کو ایک جدید شہر دیکھنا چاہتے ہیں ‘ امید ہے منتخب نمائندے عوام کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے،وزیر مملکت کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا نو منتخب بلدیاتی نمائندوں کے اعزاز میں دئیے گئے عشائیہ سے خطاب
وزیرا علیٰ سندھ کو کراچی میں رینجرزاختیارات میں توسیع کیلئے ایک ہفتہ قبل بھجوائی گئی سمری تاحال منظور نہ ہوسکی،سندھ حکومت رینجرز کے ختیارات کے حوالے سے سنجیدہ نظر نہیں آتی ،رینجرز اختیارات میں توسیع نہ کی گئی تو واپس بلا لیں گے، وزیر داخلہ چوہدری نثار
ملتان: تاشفین ملک کے گھر پر سکیورٹی اہلکاروں کی آمد، لوگوں سے پوچھ گچھ

آج کا اخبار

لاہور،کراچی،بلدیاتی الیکشن کا تیسرا اور آخری مرحلہ ،پنجاب کے12اضلاع اور سندھ کے6اضلاع میں انتخابات ہوئے،پنجاب سے مسلم لیگ(ن) اور کراچی سے ایم کیو ایم نے میدان مار لیا،کراچی میں پیپلزپارٹی،تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے ضلعی صدور کو شکست کا سامنا ،جاوید ہاشمی کے داماد بھی شکست کھا گئے،حلقہ56سے پی ٹی آئی کو بدترین شکست کا سامنا ،راولپنڈی میں تیسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ(ن) نے میدان مارلیا ،آزاد امیدوار دوسرے،پی ٹی آئی تیسرے اور عوامی مسلم لیگ چوتھے نمبر پر رہی،تحریک انصاف کے امیدوار نے بلیغ الرحمان کے چچا نوید الرحمان کو ہرادیا

راولپنڈی تیسرے مرحلے میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ(ن) نے میدان مارلیا جبکہ آزاد امیدوار دوسرے،پی ٹی آئی تیسرے اور عوامی مسلم لیگ چوتھے نمبر پر رہی

عمران فاروق قتل کیس، ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف مقدمہ درج،ایف آئی آر میں محمد انور سینئر رہنماء ایم کیو ایم ،افتخار حسین ،معظم علی خان ،خالد شمیم ،کاشف کامران اور سید محسن علی کو بھی ملزم نامزد کیاگیا ہے،ایف آئی اے نے ملزمان کے خلاف مقدمہ وزیرداخلہ چوہدری نثار کی ہدایت پر درج کیا،قتل،اعانت قتل اور دھشتگردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں، ڈاکٹر عمران فاروق کو لندن میں 16دسمبر 2010ء کو قتل کیا گیا ، معظم علی ،خالد شمیم اور محسن علی چھ ماہ پہلے سے ایف آئی اے کی حراست میں ہیں

حکومت نے امریکہ میں دہشتگردی میں ملوث تاشفین ملک سے متعلق تفصیلات مانگ لیں، سیکورٹی اداروں نے تاشفین ملک کے پاکستانی شہریوں سے روابط کی تفصیلات اورثبوت جمع کرنے کے لیے کام شروع کردیا،ذرائع

وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس،ہارٹ ایشیاء کانفرنس کی تیاریوں اور ایجنڈے کا جائزہ لیا گیا،اجلاس میں ناصر جنجوعہ،سرتاج عزیز ،طارق فاطمی،اعتراز چوہدری، ڈی جی آئی ایس آئی سمیت دیگر اعلیٰ حکام کی شرکت،وزارت خارجہ حکام کی ہارٹ ایشیا کانفرنس سے متعلق بریفنگ قومی سلامتیکے امور اور خطے کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا

بلدیاتی انتخابات کا تیسرا مرحلہ زیادہ پرامن اور بہتر رہا،چیف الیکشن کمشنر، سندھ اور پنجاب میں آٹھ کروڑ سے زائد ووٹرز نے حق رائے دہی استعمال کیا، تین ارب اسی کروڑ روپے خرچ ہوئے،ایک لاکھ 22 ہزار پولنگ افسران کو تربیت دی گئی6لاکھ 80 ہزار 624 انتخابی عملہ تعینات کیاگیا،میڈیا سے گفتگو

فارن کرنسی مارکیٹ پر اثر انداز ہونیوالے غیر قانونی تجارتی طریقوں کی روک تھام کے لئے اقدامات کریں، اسحاق ڈار کی ایف بی آر کو ہدایت

دہشت گردوں کو کوئی رعایت نہیں دے رہے، تختہ دار پر لٹکایا جارہا ہے،پرویز رشید،2018ء سے قبل ملک کو دہشت گردی اور بجلی کی لوڈشیڈنگ سے پاک کردینگے،پاکستان بھارت سمیت ہمسایہ ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات کا خواہاں ہے،پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سے خطے کی دو ارب آبادی مستفید ہو گی،پاکستان کو دیوالیہ قرار دیئے جانیوالی رپورٹیں جھوٹی ثابت ہو گئی ہیں،نوازشریف کی خارجہ پالیسی کا ویژن انتہائی واضح ہے، نریندر مودی سے ملاقات دنیا کے سامنے ہوئی،شہبازشریف برطانیہ کے سرکاری دورے پر گئے ، عمران خان جھوٹوں کے چیمپئن ہیں ، خیبرپختونخوا میں دس کروڑ درخت کہیں نظر نہیں آئے، کپتان اتنا جھوٹ بولیں جتنا عوام ان پر یقین بھی کرسکیں،وزیراطلاعات ونشریات کا کھاریاں میں تقریب سے خطاب،صحافیوں سے گفتگو

کراچی ،ڈاکٹر عمران فاروق قتل کے مبینہ سہولت کار معظم علی خان سے تفتیش میں کوڈ ورڈ کیک کاٹنا استعمال کرنے کا انکشاف

سندھ میں رینجرز تعیناتی مدت میں توسیع،سمری کل وزیراعلیٰ کو بھیجے جانے کا امکان،سندھ حکومت کراچی میں امن وامان کے حوالے سے رینجرز کی کاوشوں سے سندھ حکومت اور عوام مطمئن ہیں،مشیر وزیراعلیٰ سندھ وقار مہدی

افغانستان میں امریکی ڈرون حملے اورجھڑپوں میں 3 پاکستانی طالبان اور12 شہری ہلاک

پنجاب حکومت نے اصلاحات متعارف کیلئے حاصل کردہ 409 ملین ڈالر قرضوں کو ضائع کر دیا،ایشیائی ترقیاتی بینک کی جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف

بھارتی وزیرخارجہ سشماسوراج 8دسمبر کو پاکستان آئیں گی

قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے ساتھ ملکر اپوزیشن کا بھر پور کردار ادا کریں گے،شیخ رشید،بلدیاتی الیکشن میں کامیابی کی صورت میں میئر راشد شفیق ہوگا،ووٹر لسٹوں میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں، ملک میں کبھی بھی شفاف الیکشن نہیں ہوئے،سربراہ عوامی مسلم لیگ کی ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو

ایف بی آئی رضوان کے انتہاپسندی سے متعلق شواہد نہیں دے سکی ،وکیل ، رضوان کے انتہاپسندی میں ملوث ہونے کے شواہد نہیں، فیس بک اکاؤنٹ بھی تاشفین کانہیں تھا،وکلاء کی پریس کانفرنس

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

یوسف خان 02-06-2017 10:43:59

اردو پوائنٹ بہترین اخبار ہے لیکن اس میں صوبہ خیبر پخونخوا کے پشاور کے بعد دوسرے بڑےشہر مردان ک خبروں کو بھی زیادہ شامل کریں، شکریہ از یوسف خان مایار جرنلسٹ مردان پریس ..

  مزید
ارشد علی انجم 31-05-2017 12:57:12

خبروں کا انداز قابل تحسین ہے ۔مگر نیم برہنہ اشتہارات اور ماڈل کی تصاویر اس صفحہ پر نہ ہوں۔

  مزید
ارشد 31-05-2017 02:21:15

اسلام و علیکم! کسی کو بھی پاکستان سے محبت نہیں خواہ وہ نون لیگ ہو یا پیپلز پارٹی یا تحریکِ انصاف لائٹ کل بھی نہیں تھی اور آ ج بھی نہیں ہے روز نئی فیگر آجاتی ہے کہ اتنی بجلی ..

  مزید
رانا ندیم سلیم 30-05-2017 17:28:33

میں اردو پوائٹ میں کام کرنا چاہتا ہو اسکے لئے مجھے کیا کرنا ہو گا ( شکریہ

  مزید
سھاھد سرور 30-05-2017 14:21:36

بھتر ھے اگر ھان ھے تو

  مزید
عمیر ھسن 29-05-2017 14:58:48

جب تک پاکستان میں کرپشن ہوتی رہے گی پاکستان internationally بدنام ہوتا رہے گا. لیکن پھر بھی FIA کے آفیسرز کا شکریہ جنہوں نے بر وقت کاروائی کر کے ملک اور قوم کی عزت کو بچایا. اور افغانیوں ..

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
متحدہ قومی موومنٹ عمران فاروق قتل کیس کے بعد بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تعلقات بارے بی بی سی رپورٹ آنے کے بعد شدید مشکل میں پھنس گئی ہے۔ آپ کے خیال میں کیا متحدہ قومی موومنٹ کے خلاف الزامات حقیقت ہیں یا کسی سازش کا پیش خیمہ ہیں؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
طارق میر کے اقبالی بیان کے بعد کوئی شک نہیں رہ پاتا کہ ایم کیو ایم ملک دُشمن تنظیم ہے۔
متحدہ کی ملک میں سرگرمیاں پہلے ہی تشدد سے بھری ہیں۔ متحدہ پر پابندی لگا کر احتساب کرنا چاہئے۔
ایم کیو ایم پر الزامات پاکستان کیخلاف سازش ہیں۔ جب تک ثبوت پیش نہیں کئے جاتے متحدہ قومی موومنٹ بے قصور ہے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔