بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات دسمبر

تازہ ترین خبریں

لاہور : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کی دوسری سابقہ اہلیہ ریحام خان لاہور پہنچ گئیں میری عزت اور شفقت میں‌بالکل کمی نہیں‌آئی ، میں‌اپنے کام سے لاہور آئی ہوں۔ میڈیا سے گفتگو

پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کی دوسری سابقہ اہلیہ ریحام خان لاہور پہنچ گئی ہیں۔ لاہور پہنچنے پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے پاکستان آ کر بہت خوشی ہوئی . انہوں نے کہا کہ میری عزت میں کوئی کمی نہیں آئی نہ ہی عوام کی مجھ سے شفقت میئں کوئی کمی آئی ہے . ایسا ہو ہی نہیں سکتا کہ اپنی زمین پر آ کر مجھے سکونٍ قلب نہ ملے. انہوں نے کہا کہ پاکستانی میڈیا میں کوئی تبدیلی نہیں آئی . وطن واپس آنے پر بہت گھبراہٹ تھی ۔ میڈیا پر میرے خلاف کی گئی نازیبا باتیں سن کر بھی گھبراہٹ ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ مجھے ایجنٹ سمجھتے ہیں انہیں رپورٹ کرنا چاہئیے . اور میرے خلاف ثبوت دینے چاہئیں. ریحام خان نے اعلان کیا کہ اگلے ہفتے سے ہی کیرئیر کا دوبارہ آغاز کروں گی ۔ ریحام خان نے کہا کہ میں اپنے کام سے لاہور آئی ہوں.

بین الاقوامی خبریں -عجیب و غریب -

آج کا اخبار

آرمی پبلک سکول حملے میں ملوث مجرموں کو سول جیل کوہاٹ میں تختہ دار پر لٹکا دیا گیا،آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے 30نومبر کو مجرموں کے بلیک وارنٹس پر دستخط کیے تھے، چاروں مجرموں کو آرمی پبلک سکول حملے میں ملوث دہشت گردوں کی معاونت کرنے اور رہائش فراہم کرنے کے جرم میں پھانسی دی گئی

مجرموں کا ٹرائل فوجی عدالتوں میں کیا گیا تھا جہاں انہیں اپنے آپ کو بے گناہ ثابت کرنے کا مکمل موقع دیا گیا تھا تاہم مجرمان اپنی بے گناہی ثابت کرنے میں ناکام رہے تھے

کرپشن اور بدعنوانی کی وجہ سے ہم تباہی کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں ،انور ظہیرجمالی،وسائل کو بے دردی سے ضائع کیا جا رہا ہے ، مسائل کے حل کیلئے کوئی باہر سے آئے گا نہ مسیحا آسمان سے اترے گا ،خود سر جوڑ کر بیٹھنا ہو گا ،چیف جسٹس سپریم کورٹ کا عشائیہ سے خطاب

دہشت گردی کیخلاف آپریشن پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گا ایپکس کمیٹی سندھ،انسداد دہشت گردی کی 30 مزیدنئی عدالتیں قائم کی جائیں گی، اجلاس میں فیصلہ،سندھ میں انسداد دہشتگردی کی 30 عدالتیں قائم کی جائیں گی، مولا بخش چانڈیو،پراسیکیوشن کے نظام میں بہتری اور جیلوں میں اصلاحات ہوں گی، دہشت گرد جہاں بھی جائیں گے ان کا تعاقب کریں گے،اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے ہوئے، فیصلوں پر عملدرآمد ہو گا، ایجنسیز کی سفارشات پر بھی غور کیا گیا،جیلوں میں مجرمانہ غفلت پر کارروائیاں کی گئیں، کراچی میں دہشتگردی سر اٹھا رہی ہے،اداروں نے آپریشن تیز کر دیا ہے،میڈیا سے گفتگو

سی ڈی ڈبلیو پی نے 13 ارب 87 کروڑ کے 13 منصوبوں کی منظوری دیدی، اسلام آباد میں ایک ارب 92 کروڑ روپے کے دو کالجز،فاران میں ایک ارب 38 کروڑ روپے مالیت کے کیڈٹ کالج کی منظوری، ترلائی میں اسلام آباد جنرل ہسپتال، پنجاب انسٹیٹوٹ آف کارڈیالوجی لاہور کو اپ گریڈ کرنے کے منصوبہ کی بھی منظوری

پاکستان معیشت کو بحران سے نکالنے میں کامیاب ہو چکا ہے،محمد شہباز شریف،آنے والا وقت اچھی خبریں لائے گا ،دہشت گردی پر بڑی حد تک قابو پایا جا چکا ہے،بدلتے عالمی معاشی منظر نامے میں پاکستان کی اہمیت میں اضافہ ہو رہا ہے ، وزیر اعلی پنجاب کا لند ن میں یوکے -پاکستان انرجی اینڈ انفراسٹرکچر فورم کی بین الاقوامی مجلس سے خطاب

قومی اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن،تحریک انصاف، پیپلزپارٹی سمیت 8 جماعتوں میں اتفاق حکومت کی طرف سے آئے روز نئے ٹیکسوں کے نفاذ کے بعد اپوزیشن جماعتوں کے متفقہ حکمت عملی اپنانے کے لئے رابطے،پیپلزپارٹی، تحریک انصاف ،مسلم لیگ ق ، عوامی مسلم لیگ ، عوامی نیشنل پارٹی اور قومی وطن پارٹی متحدہ اپوزیشن کے قیام پر متفق

وزارتِ داخلہ نے کینیڈین ہائی کمیشن کو پاکستانی ڈی پورٹیز خلاف قانون بھیجنے پر مراسلہ بھجوا دیا،کسی پاکستانی شہری کو کسی دوسری حکومت کی سفری ستاویزات پر ڈی پورٹ کرنا بین الاقوامی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے،مراسلہ

عابد شیر علی ابھی بچہ ہے، ذہنی طور پر بالغ ہونے میں وقت لگے گا،خورشید شاہ، سیپکو کی کارکردگی بہتر ہو رہی ہے ،عابدشیر علی کی تنقید بلا جواز ہے ،قائد حزبِ اختلاف

ایکٹ 1942 کے قانون کے تحت مزارت پر گانا بجانا اور ناچنا جرم ہے۔ لاء اینڈ جسٹس کمیشن

قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی پارلیمانی امور اجلاس، ن لیگ کے اراکین بلدیاتی الیکشن میں ایک دوسرے پر دھاندلی کا الزام لگاتے رہے، الیکشن کمیشن کے نمائندہ رشوت لے کر حلقہ بندیاں کرتے ہیں ،ووٹ منتقل کروانے کے لئے بھی پیسے دیئے جاتے ہیں،اسلام آباد میں ہونے والے بلدیاتی انتخاباتمیں امیدواروں کی جانب سے ایک ووٹ کے بدلے پانچ ہزار روپے رشوت دیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے،ن لیگ کے میاں طارق محمود،میاں طارق محمود کا الزام

احتساب عدالت ملتان نے بہاوٴالدین زکریا یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر خواجہ علقمہ اور بی زیڈ یو لاہور کیمپس کے سابق انچارج حمزہ منیر کو چودہ روز جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا،نیب ملتان کو دونوں ملزموں کو سولہ دسمبر کو دوبارہ عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت

تاجروں نے بینکوں سے 400 ارب نکال لئے ، ڈالر آسمان کو چھونے لگا ،پاکستانی کرنسی کی قدرمیں کمی ہونے کے بعد فی ڈالر خرید 106.9 روپے اور فروخت 107.15تک پہنچ چکا ہے،روپے کی قدر میں کمی آئی ایم ایف کے مطالبے پر کی جارہی، غیر ملکی قرضوں کے حجم میں ناقابل برداشت اضافہ ہورہا ہے، پاکستان کی برآمدات میں نمایاں کمی ،روپے کی قدر میں کمی معیشت کیلئے خطرناک ثابت ہوسکتی ہے،اقتصادی ماہرین

اسرائیل اور ترکی کے درمیان گہرے تعلقات ہیں ،خورشید احمد قصوری،پاکستان اور اسرائیل کے مابین بھی ماضی میں پس پردہ رابطے تھے جو اب بھی ہے ،سابق وزیر خارجہ کی نجی ٹی وی سے گفتگو

مارچ میں حکومت کی تبدیلی پر عمران خان سے ناشتے کی شرط لگائی ہے،شیخ رشید،تمام ایم این ایز کو بلدیاتی انتخابات کے لئے فنڈز دیئے گئے مجھے نہیں ملے، راولپنڈی کے حلقہ این اے 55 میں شیر کو ہرائیں گے، 26 یونین کونسلز سے 16 پر کامیابی حاصل کروں گا، لال حویلی کے حلقہ سے میرا بھتیجا راشد شفیق الیکشن لڑ رہا ہے،انٹرویو

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

تصاویری البم

امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں معذو ر بچوں کے ادارے پردہشتگردوں کے حملے کے بعدپولیس ہائی الرٹ۔

امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں معذو ر بچوں کے ادارے پردہشتگردوں کے حملے کے بعدپولیس نے سارے علاقے کو گھیرے میں ..

لاہور: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار ایگزم بینک کے حوالے سے وزارت خزانہ اور سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلیٰ حکام سے میٹنگ ..

لندن: وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف پنجاب حکومت اور یو کے پبلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے درمیان قرارداد مفاہمت پر دستخط کی ..

لاہور: معذور افراد کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی واک میں ایک شخص بچی کو گود میں اٹھائے شریک ہے۔

لاہور: معذور افراد کے عالمی دن کے موقع پر سپیشل افراد آگاہی واک میں شریک ہیں۔

لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل چہلم حضرت امام حسین اور عرس مبارک حضرت داتا گنج بخش کے موقع پر کنٹرول ..

لاہور: سیکرٹری صحت پنجاب جواد رفیق ملک سے جرمنی کے ادارے جی آئی زیڈ کے کنسلٹنٹ پبلک ہیلتھ پروگرام ایبر ہارڈ کوب ..

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

یوسف خان 02-06-2017 10:43:59

اردو پوائنٹ بہترین اخبار ہے لیکن اس میں صوبہ خیبر پخونخوا کے پشاور کے بعد دوسرے بڑےشہر مردان ک خبروں کو بھی زیادہ شامل کریں، شکریہ از یوسف خان مایار جرنلسٹ مردان پریس ..

  مزید
ارشد علی انجم 31-05-2017 12:57:12

خبروں کا انداز قابل تحسین ہے ۔مگر نیم برہنہ اشتہارات اور ماڈل کی تصاویر اس صفحہ پر نہ ہوں۔

  مزید
ارشد 31-05-2017 02:21:15

اسلام و علیکم! کسی کو بھی پاکستان سے محبت نہیں خواہ وہ نون لیگ ہو یا پیپلز پارٹی یا تحریکِ انصاف لائٹ کل بھی نہیں تھی اور آ ج بھی نہیں ہے روز نئی فیگر آجاتی ہے کہ اتنی بجلی ..

  مزید
رانا ندیم سلیم 30-05-2017 17:28:33

میں اردو پوائٹ میں کام کرنا چاہتا ہو اسکے لئے مجھے کیا کرنا ہو گا ( شکریہ

  مزید
سھاھد سرور 30-05-2017 14:21:36

بھتر ھے اگر ھان ھے تو

  مزید
عمیر ھسن 29-05-2017 14:58:48

جب تک پاکستان میں کرپشن ہوتی رہے گی پاکستان internationally بدنام ہوتا رہے گا. لیکن پھر بھی FIA کے آفیسرز کا شکریہ جنہوں نے بر وقت کاروائی کر کے ملک اور قوم کی عزت کو بچایا. اور افغانیوں ..

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

تصاویری البم

کراچی، حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے چہلم کے موقع پر ایم اے جناح روڈ‌پر کنٹینرز رکھ کر راستہ بند کیا جا رہا ..

اسلام‌آباد، حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے چہلم کے موقع پر روبوٹ کے ذریعے راستوں‌کی چیکنگ کی جا رہی ہے۔

کراچی، وزیراعلی سندھ کے مشیر مولا بخش چانڈیو اپیکس کمیٹی کے اجلاس کے فیصلوں‌بارے میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔

کراچی، گورنر سندھ عشرت العباد اور وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی‌صدارت کر رہے ہیں۔

لاہور، وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار ریجنل ٹیکس آفس میں افسران سے خطاب کر رہے ہیں۔

کراچی،مقامی ہوٹل میں متحدہ عرب امارات کے قومی دن کے موقع پر گورنر سندھ عشرت العباد، وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ، ..

راولپنڈی، چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود سے چیف آف ائیر سٹاف نائیجیرین ائیر فورس ائیر مارشل ..

ہری پور، کراچی میں نامعلوم افراد کے حملے میں شہید ہونے والے ملٹری پولیس کے اہلکار حوالدار ارشد محمود کی نماز جنازہ ..

آج کا سوال

آج کا سوال
متحدہ قومی موومنٹ عمران فاروق قتل کیس کے بعد بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تعلقات بارے بی بی سی رپورٹ آنے کے بعد شدید مشکل میں پھنس گئی ہے۔ آپ کے خیال میں کیا متحدہ قومی موومنٹ کے خلاف الزامات حقیقت ہیں یا کسی سازش کا پیش خیمہ ہیں؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
طارق میر کے اقبالی بیان کے بعد کوئی شک نہیں رہ پاتا کہ ایم کیو ایم ملک دُشمن تنظیم ہے۔
متحدہ کی ملک میں سرگرمیاں پہلے ہی تشدد سے بھری ہیں۔ متحدہ پر پابندی لگا کر احتساب کرنا چاہئے۔
ایم کیو ایم پر الزامات پاکستان کیخلاف سازش ہیں۔ جب تک ثبوت پیش نہیں کئے جاتے متحدہ قومی موومنٹ بے قصور ہے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔