بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار نومبر

تازہ ترین خبریں

کراچی میں عرصہ دراز سے ایک سیاسی جماعت کی اجارہ داری قائم ہے کراچی کے غیور شہری 5 دسمبر کو ترازو اور بلے کو ووٹ دیکرنئی تاریخ رقم کریں گے،عمران خان اگلے الیکشن میں تحریک انصاف کو انتخابی مہم کی ضرورت نہیں پڑے گی کیونکہ لوگ خیبرپختونخواہ میں ہماری کارکردگی کو دیکھ کر خود ہی ووٹ دیں گے۔ انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کی تقریب، بنارس چوک اور سلطان آباد میں کارنرزمیٹنگ سے خطاب اور میڈیا سے بات چیت

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی میں عرصہ دراز سے ایک سیاسی جماعت کی اجارہ داری قائم ہے لیکن کراچی کے غیور شہری 5 دسمبر کو ترازو اور بلے کو ووٹ دیکرنئی تاریخ رقم کریں گے ۔فاٹا کو خیبر پختونخوا کا حصہ ہونا چاہئے ، اسے الگ صوبہ بنانے کے مخالف ہیں۔پاکستان میں جمہوریت کے نام پر ڈکٹیٹر شپ ہے ، ملک میں غریب مر رہا ہے جبکہ حکمرانوں کے اثاثے کئی گنا بڑھ گئے ہیں۔ پنجاب کی آبادی بارہ کروڑ لیکن تمام فیصلے لاہور میں ہوتے ہیں۔اگلے الیکشن میں تحریک انصاف کو انتخابی مہم کی ضرورت نہیں پڑے گی کیونکہ لوگ خیبرپختونخواہ میں ہماری کارکردگی کو دیکھ کر خود ہی ووٹ دیں گے۔ این اے 122 لاہور میں ٹریبونل کے فیصلے کے لئے 2 سال تک انتظار کرنا پڑا اور لاکھوں روپے خرچ ہوئے جس میں ثابت ہوا کہ 53 ہزار ووٹ جعلی تھے۔نظام میں تبدیلی کے لیے شفاف الیکشن کا انعقاد ضروری ہے ،اس کے لیے انتخابی اصلاحات ناگزیزہیں

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

عوام کو کھلاڑیوں اور پٹواریوں کا ایندھن نہیں بننے دیں گے: شیری رحمان
کراچی: جماعت اسلامی کی ریلی پر نامعلوم افراد کا پتھراؤ، 7 کارکن زخمی
بیرون ملک مقیم ہر پاکستانی پاکستان کا سفیر ہے‘وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف،چین نے پاک چائنہ اکنامک کوریڈور کا اعلان کر کے پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری کے دروازے کھول دیئے ہیں،برطانیہ میں مقیم پاکستانی صنعت کار اور تاجر پاکستان میں سرمایہ کاری کریں۔ اس میں منافع بھی ہے اور ملک کی خدمت بھی،انرجی کے شعبے میں چین کی سرمایہ کاری کو قرضے قرار دینے والوں نے پاک چین دوستی کے جذبے کا مذاق اڑایا،لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے خواب کی تعبیر کے لئے دن رات ایک کئے ہوئے ہیں،2018تک مکمل قابو پا لیں گے،پاکستان کو ایک محفوظ ملک بنانے کے لئے پاک فوج ‘ سکیورٹی اداروں کے افسروں اور جوانوں اور شہریوں نے تاریخی قربانیاں دی ہیں،میرا ایمان ہے کہ پاکستان اللہ تعالیٰ کی دین ہے اور وہ ہمیں ترقی کی اعلیٰ ترین منزلوں سے دور نہیں رہنے دے گا،وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف کا لندن میں ورلڈ کانگرس آف اوورسیز پاکستانیز سے خطاب
وزیر اعلیٰ پنجاب کی پاکستان کے لئے نامزد برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریوسے ملاقات ،برطانیہ میں شہباز شریف کی شہرت ایک ایسے لیڈر کی ہے جو کام اور صرف کام پر یقین رکھتا ہے‘تھامس ڈریو

آج کا اخبار

الطاف حسین کو باہر سے نہیں بلکہ اپنی پارٹی کے اندر سے مائنس ون فارمولے کا خطرہ ہے ،عمران خان،کراچی کو لسانیت اور صوبائیت کے نام پر تقسیم نہیں ہونے دیں گے، 5 دسمبر کو عوام تبدیلی کے لیے ووٹ دیں ،برسراقتدار آ کر کراچی سے تمام مافیاز کا خاتمہ کر دیں گے ،الیکشن کمیشن کا دو ہرا رویہ درست نہیں ،ہمیں الیکشن مہم سے روکا جا رہا ہے، وزیر اعظم اور وفاقی وزراء کو روکا کیوں نہیں جاتا ، ایف آئی آر کٹنے سے نہیں ڈرتے ، قانون کی بالادستی پر یقین رکھتے ہیں، جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کی مشترکہ انتخابی ریلی سے خطاب، کراچی میں پانچ دسمبر کو الیکشن نہیں سلیکشن ہوا تو عوام کے ہاتھ حکمرانوں کے گریبانوں پر ہوں گے ،کراچی میں تبدیلی کا نشان ترازو اور بلا ہے ، سراج الحق کا بھی خطاب

انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم نواز شریف کو انتخابی حلقوں کے دوروں سے کیوں نہیں روکا ۔ گلگت بلتستان میں انہوں نے 40 ارب روپے پیکیج کا اعلان کیا ۔

وزیراعظم نوازشریف کی آسٹریلوی ہم منصب اور دولت مشتر کہ کی نو منتخب چیئرمین سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور،دوطرفہ تعاون خطے میں امن وامان کی صورتحال،تجارت،توانائی اور دفاع کے شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال،پاکستان سے پولیو کے خاتمے کو قومی فریضہ سمجھ کر اقدامات کر رہے ہیں،محمد نوازشریف،پولیو کے خاتمے کی کوششوں میں دولت مشترکہ سے تعاون کی توقع ہے،انسداد پولیو کے لئے ہیلتھ ورکرز کا نیٹ ورک تشکیل دیا اور سول سوسائٹی،میڈیا اور مذہبی رہنماؤں کو بھی ہم میں شامل کیا،وزیراعظم کا دولت مشترکہ کے سربراہ اجلاس میں انسداد پولیو سیشن سے خطاب

ڈاکٹر عاصم کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی،وزیر داخلہ چوہدری نثار ،کراچی میں ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری ایک بیماری تھی جس کا آپریشن کرنا ضروری تھا،پیپلز پارٹی اور ایم کیوایم کے کراچی آپریشن پر تحفظات دور کرنے کو تیار ہیں،صحافیوں سے گفتگو

کراچی میں انتخابی تاریخ کو آگے بڑھانا ممکن نہیں ،الیکشن 5دسمبر کو ہی ہوگا،سیکرٹری الیکشن کمیشن،کراچی کے 93فیصد سے زائد پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس اور حساس ہیں،رینجرز اور فوج کے 9400سے زائد اہلکار ، 25ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات ہوں گے ،ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ،بعض سرکاری ادارے انتخابی عمل میں تعاون نہیں کررہے ہیں،انتہائی حساس اور حساس پولنگ اسٹیشنز میں رینجرز تعینات کرکے مجسٹریٹ کا اختیار دینے کی تجویز پر غور کیاجارہا ہے ، بابر یعقوب فتح محمد کی پریس کانفرنس

موجودہ حکومت نے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا ہے،ملکی معیشت اس وقت تیزی کی جانب گامزن ہے،اسحاق ڈار ،زرمبادلہ کے ذخائر20ارب ڈالر کی بلند ترین سطح پر ہیں،توانائی بحران اور دیگر مشکلات کے باوجود پاکستان اپنے قدموں پر کھڑا ہے،مارچ2018تک دس ہزا ر میگا واٹ بجلی سسٹم میں لے آئینگے،ہمیں تنگ نظری کی بجائے وسعت قلبی سے کام لینا ہوگا اور سیاست و معیشت کو الگ الگ دیکھنا ہوگا، سینٹر فار ایکسیلینس ان اسلامک فنانس کی افتتاحی تقریب سے خطاب

بھارتی دشمنی سامنے آگئی،ٹریڈ فیئر میں پاکستانیوں پر جرمانہ،انڈیا ٹریڈ پرو موشن آرگنائزیشن نے ٹریڈرز کو نمائش کے آخری روز گیٹ پاس دینے اور سامان اٹھانے کی اجازت دینے سے انکار بھی کر دیا،چونکہ ہم بھارتی شہری نہیں، ہمارے پاس پین کارڈ‘ موجود نہیں،جس کے ذریعے ہی آ ن لائن رجسٹریشن ممکن ہوسکتی تھی، اسی کو جواز بنا کر انہیں بین القوامی نمائش میں نشانہ بنایا جارہا ہے،پاک بنگلہ دیشی ٹریڈرز،جرمانے کی عدم آئیگی کی صورت میں کسی بھی ٹریڈر کو این او سی جاری نہیں کی جائیگی، سینئر بھارتی حکام

دورہ برطانیہ کا مقصد پاکستان کے لئے مختلف شعبوں میں زیادہ سے زیادہ تعاون حاصل کرنا ہے، شہبازشریف،برطانیہ تعلیم‘ صحت اور سکل ڈویلپمنٹ میں پہلے ہی پاکستان خصوصاً پنجاب حکومت کے ساتھ تعاون کر رہا ہے‘برطانوی تعاون غیرمعمولی اہمیت کا حامل ہے،دورہ برطانیہ کا ہر لمحہ پنجاب اور پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے راسے ہموار کرنے میں صرف کیا جائے گا‘ پاکستان کی افرادی قوت کی بہت مانگ ہے،دورہ برطانیہ میں نالج پارک کے منصوبے میں بھی برطانوی اداروں کا تعاون حاصل ہو گا: وزیراعلیٰ پنجاب کی لندن آمد کے بعد میڈیا سے گفتگو،وزیراعلیٰ اعلیٰ د ورہ برطانیہ میں نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر‘ سیکرٹری آف سٹیٹ فار فارن اینڈ کامن ویلتھ افیئرز اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے

کھیل کوگندی سیاست کاشکار نہیں ہوناچاہئے،انتہاپسندی بھارت میں ہے،پاکستان میں نہیں،سعدرفیق ،بھارت جنگی جنون ختم کرے، جغرافیہ بدلاجاسکتاہے، وفاقی وزیرریلویز کی میڈیاسے گفتگو

آڈیٹر جنرل کی سابق وزیر داخلہ رحمان ملک اور ان کی وزارت پر 37 بے ضابطگیوں میں 2 ارب روپے کی خرد برد کی نشاندہی ، انسداد دہشت گردی کے نام پر حاصل کئے جانے والے فنڈ کو دنیا کے مختلف ملکوں کے دوروں اور عیش و عشرت پر خرچ کیا گیا ،وزیر داخلہ چودھری نثار کے وزارت داخلہ میں خرد برد کی شفاف تحقیقات کے بلند و بانگ دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے،سینٹ قائمہ کمیٹی داخلہ کے چیئرمین منتخب ہونے کے بعد تحقیقات کو بند کر دیا

پرویزمشرف کے خلاف غازی ر شید قتل کیس کی سماعت بارہ دسمبر تک ملتوی ،میڈیل بورڈ کی طرف سے جاری سرٹیفکیٹ عدالت میں پیش کردیا گیا،ملزم کے وکیل کو آئندہ سماعت پر مزید دلائل دینے کی ہدایت

پاکستان کا امریکہ سے سیکینرز درآمد کرنے پر ٹیکس سے استثنیٰ لینے پر غور

یکم دسمبر سے پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان

آصف زرداری کے قریبی ساتھی ڈاکٹر عبدالقیوم سومرو کا”مال پانی“جمع کرنے کا راز راز نہ رہا،اربوں روپے کی کرپشن پر انسداد بدعنوانی سے متعلق اداروں نے ڈاکٹر کے ملک بھر میں موجود بینکوں اکاؤنٹس اور جائیدادوں کا ریکارڈ حاصل کرلیا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مزید
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مزید
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مزید
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مزید
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی سعودیوں کے ..

  مزید
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan me rahay na akay itni ..

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
متحدہ قومی موومنٹ عمران فاروق قتل کیس کے بعد بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تعلقات بارے بی بی سی رپورٹ آنے کے بعد شدید مشکل میں پھنس گئی ہے۔ آپ کے خیال میں کیا متحدہ قومی موومنٹ کے خلاف الزامات حقیقت ہیں یا کسی سازش کا پیش خیمہ ہیں؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
طارق میر کے اقبالی بیان کے بعد کوئی شک نہیں رہ پاتا کہ ایم کیو ایم ملک دُشمن تنظیم ہے۔
متحدہ کی ملک میں سرگرمیاں پہلے ہی تشدد سے بھری ہیں۔ متحدہ پر پابندی لگا کر احتساب کرنا چاہئے۔
ایم کیو ایم پر الزامات پاکستان کیخلاف سازش ہیں۔ جب تک ثبوت پیش نہیں کئے جاتے متحدہ قومی موومنٹ بے قصور ہے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔