بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ نومبر

تازہ ترین خبریں

راولپنڈی : پرویز مشرف سنگین غداری کیس ، عدالت نے از سر نو تحقیقات کا حکم دے دیا

سنگین غداری کیس میں فیصبہ سناتے ہوئے عدالت نے از سر نو تحقیقات کا حکم دے دیا . تفصیلات کے مطابق جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی. عدالت نے پرویز مشرف غداری کیس میں جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم بنانے کی استدعا مسترد کر دی ،عدالت کا کہنا تھا کہ جے آئی ٹی کو تحقیقات کا اختیار دینے کا ہائی کورٹ کا فیصلہ درست نہیں، یہ اختیار صرف ایف آئی اے کو حاصل ہے ۔ عدالت نے پرویز مشرف غداری کیس میں ایف آئی اے کو از سرٍ نو تفتیش کا حکم دے دیا، سابق صدر پرویز مشرف سنگین غداری کیس کی مزید سماعت سترہ دسمبر تک ملتوی کر دی گئی۔

قومی خبریں -

آج کا اخبار

کرا چی، انسدا د دہشت گر دی کی خصو صی عدالت نے ڈاکٹر عاصم حسین کو4روزہ جسمانی ریمانڈپر نارتھ ناظم آباد انویسٹی گیشن پولیس کے حوالے کردیا، ملزم سے تفتیش کرنی ہے ،اس لیے ملزم کو14روزہ جسمانی ریمانڈ پرپولیس کے حوالے کیاجائے،انویسٹی گیشن پولیس کی عدالت سے استدعا ،ڈاکٹر عاصم اس سے قبل 90روز تک پہلے ہی رینجرز کی تحویل میں رہ چکے ہیں لہذا ڈاکٹر عاصم کے مزید ریمانڈ کی ضرورت نہیں، ڈاکٹر عاصم کے وکیل فاروق ایچ نائیک کا مئوقف

اس موقع پررینجرز اورحکومت سندھ کے وکیل کے درمیان شدیدبحث بھی ہوئی تاہم عدالت نے دونوں فریقین کے دلائل سننے کے بعد ڈاکٹر عاصم کو 4روزہ کے لیے نارتھ ناظم آباد انویسٹی گیشن پولیس کے حوالے کردیا

بنوں،وفاقی وزیراکرم دُرانی پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ ،بال بال بچ گئے،ایمبولنس گاڑی نشانہ بنی ، 2افراد جاں بحق ، 2ا زخمی ہوگئے

اب جعلی شناختی بنانے اور حاصل کرنے والے دونوں جیل میں ہونگے‘ ایک لاکھ شناختی کارڈوں کو بلاک کر دیا،وزیر داخلہ چوہدری نثار،پانچ لاکھ بیک لاک پاسپورٹ کا مسئلہ دو مہینوں میں حل کیا ‘ارجنٹ پاسپورٹ چھ دنوں کی بجائے چار دن اور عام پاسپورٹ چودہ دنوں کی بجائے دس دنوں میں عوام کو میسر ہو گا‘ پاسپورٹ کی مدت بھی پانچ سال سے بڑھا کر دس سال کر دی ،نادرا آفس سے گند صاف کرنے کے لئے تھوڑا وقت درکار ہے، جعلی شناختی کارڈ بنانے میں ملوث دو سو اہلکاروں کو نادرا سے نکالا،آئندہ سال 73 نئے پاسپورٹ آفس قائم کئے جائیں گے جس پر 66 کروڑ لاگت آئے گی،قومی اسمبلی میں خطاب

بھارت کی نیوکلیئر سپلائی گروپ میں شمولیت سے خطے کا توازن خراب ہوگا،پاکستان،طالبان کمانڈر خان عرف سجنا کی ہلاکت کا علم نہیں،افغانستان سے لاشیں مالاکنڈ منتقل کرنے کی رپورٹس کی تحقیقات کررہے ہیں،ترجمان دفتر خارجہ،پیرس حملوں کے بعد مسلمانوں کیخلاف نفرت انگیز جرائم افسوس ناک ہیں، دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں،ان کو اسلام سے نہ جوڑا جائے ،ترکی اور روس کے درمیان کشیدگی پر تشویش ہے،بھارت سے بغیر کسی شرائط کے تمام مسائل پر مذاکرات کیلئے تیار ہیں، بنگلہ دیش کو سہ فریقی معاہدے کا احترام کرنا چاہیے ،پھانسیوں کے معاملے پر سفیر کو طلب کرکے احتجاج کرینگے،قاضی خلیل اللہ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ

حکومت 2017ء تک بجلی کا فرق ختم کرنے کیلئے مزید10ہزارمیگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل کرناچاہتی ہے، اسحاق ڈار،وزیر خزانہ کی زیر صدارت 1ہزارمیگاواٹ کا منصوبہ لگانے کے حوالے سے اجلاس، منصوبوں پرجلد کام شروع کیاجائے تاکہ اپریل2017ء تک مکمل تیارہوسکے، اجلاس میں اتفاق

اقتصادی راہداری کی منصوبہ بندی اور عملدرآمداس انداز سے کیا جائے کہ خیبر پختونخوا ،فاٹا اور بلوچستان کے پسماندہ علاقوں کوملایااورانکی ترقی کوعملی جامہ پہنایاجاسکے،عمران خان

جرائم پیشہ کہیں بھی چھپے ہوں رینجرز ان کے خلاف کارروائی کریگی،ڈی جی رینجر ز سندھ

قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی خزا کی ودہولڈنگ ٹیکس 0.2فیصد کرنے کی سفارش ، رواں سال کے پہلے پانچ ماہ میں ودہولڈنگ ٹیکس کی مد میں 8 ارب، مالی سال کے آخر تک ایف بی آر 18 ارب روپے اکٹھا کرنے میں کامیاب ہو جائے گا، چیئرمین ایف بی آر نثار محمد خان کی بریفنگ ،تاجروں سے مل کر ودہولڈنگ ٹیکس کے معاملے کا بہتر حل نکال لیں گے ،اسحاق ڈار ،چیئر قائمہ کمیٹی نے وزیر اعظم کسان پیکج پر تفصیلات طلب کر لیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم نواز شریف سمیت دیگر اعلیٰ حکومتی عہدیداروں کے خلاف درج ایف آئی آر خارج کرنے کی درخواست مسترد کر دی

الیکشن کمیشن کا پولنگ کے روز ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سزاؤں کا اعلان ، پولنگ میں رکاوٹ، پولنگ اسٹیشن پر قبضہ یا پولنگ رکوانے پر 3 سال قید، 1 لاکھ روپے تک جرمانہ ہو سکے گا، الیکشن کمیشن

قطر سے درآمد ایل این جی کی قیمت کی تفصیل منظر عام پر آگئی ، درآمد ایل این جی کی قیمت عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت کے 14 فیصد تک ہوگی

عمران خان کے پاس بھارت میں ایک نیا پاکستان بنانے کا اچھا موقع ہے ،سینیٹر مشاہد اللہ خان، پاکستان ایک سنجیدہ اور ذمہ دار ملک ہے‘ کھیل کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہوتا،پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو

وزیر اعظم کی 40 ارب روپے کا بوجھ عوام پر ڈالنے کی ہدایت ، ٹیکس میں اضافے سے متعلق وزارت خزانہ کی بھیجی گئی تجویز کی وزیر اعظم نے منظوری دیدی

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

یوسف خان 02-06-2017 10:43:59

اردو پوائنٹ بہترین اخبار ہے لیکن اس میں صوبہ خیبر پخونخوا کے پشاور کے بعد دوسرے بڑےشہر مردان ک خبروں کو بھی زیادہ شامل کریں، شکریہ از یوسف خان مایار جرنلسٹ مردان پریس ..

  مزید
ارشد علی انجم 31-05-2017 12:57:12

خبروں کا انداز قابل تحسین ہے ۔مگر نیم برہنہ اشتہارات اور ماڈل کی تصاویر اس صفحہ پر نہ ہوں۔

  مزید
ارشد 31-05-2017 02:21:15

اسلام و علیکم! کسی کو بھی پاکستان سے محبت نہیں خواہ وہ نون لیگ ہو یا پیپلز پارٹی یا تحریکِ انصاف لائٹ کل بھی نہیں تھی اور آ ج بھی نہیں ہے روز نئی فیگر آجاتی ہے کہ اتنی بجلی ..

  مزید
رانا ندیم سلیم 30-05-2017 17:28:33

میں اردو پوائٹ میں کام کرنا چاہتا ہو اسکے لئے مجھے کیا کرنا ہو گا ( شکریہ

  مزید
سھاھد سرور 30-05-2017 14:21:36

بھتر ھے اگر ھان ھے تو

  مزید
عمیر ھسن 29-05-2017 14:58:48

جب تک پاکستان میں کرپشن ہوتی رہے گی پاکستان internationally بدنام ہوتا رہے گا. لیکن پھر بھی FIA کے آفیسرز کا شکریہ جنہوں نے بر وقت کاروائی کر کے ملک اور قوم کی عزت کو بچایا. اور افغانیوں ..

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
متحدہ قومی موومنٹ عمران فاروق قتل کیس کے بعد بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تعلقات بارے بی بی سی رپورٹ آنے کے بعد شدید مشکل میں پھنس گئی ہے۔ آپ کے خیال میں کیا متحدہ قومی موومنٹ کے خلاف الزامات حقیقت ہیں یا کسی سازش کا پیش خیمہ ہیں؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
طارق میر کے اقبالی بیان کے بعد کوئی شک نہیں رہ پاتا کہ ایم کیو ایم ملک دُشمن تنظیم ہے۔
متحدہ کی ملک میں سرگرمیاں پہلے ہی تشدد سے بھری ہیں۔ متحدہ پر پابندی لگا کر احتساب کرنا چاہئے۔
ایم کیو ایم پر الزامات پاکستان کیخلاف سازش ہیں۔ جب تک ثبوت پیش نہیں کئے جاتے متحدہ قومی موومنٹ بے قصور ہے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔