بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم نواز شریف نے بھارت کے ساتھ سری لنکا میں‌سیریز کھیلنے کی اجازت دےد ی

وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے پاکستان کو بھارت کے ساتھ سری لنکا میں سیریز کھیلنے کی اجازت دے دی . وزیر اعظم نواز شریف نے سیریز کھیلنے کی اجازت دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ سکیورٹی کو مدٍ نظر رکھتے ہوئے تیسرے مقام پر شارٹ سیریز کھیلی جائے . ذرائع کے مطابق وزیر اعظم ہاؤس کی جانب سے اجازت نامے کا خط پی سی بی کو لکھ دیا گیا ہے . واضح رہے کہ پی سی بی نے بھارت کے ساتھ سری لنکا میں سیریز کھیلنے کے لیے وزیر اعظم نواز شریف نےا جازت طلب رکھی تھی.

اہم خبریں -قومی خبریں -کھیل -عجیب و غریب -

آج کا اخبار

شرجیل میمن اور ڈاکٹرعاصم کے نام ای سی ایل میں شامل،ڈاکٹر عاصم کے خلاف نارتھ ناظم آباد تھانہ میں انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

ق سابق صدر آصف علی زرداری کے قریبی دوست سابق وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم کے خلاف نارتھ ناظم آباد تھانہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، مقدمہ نمبر 197/2015 رینجرزاہلکار کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے

افغانستان میں ڈرون حملہ ، کالعدم تحریک طالبان کے کمانڈر خان سعید سجنا سمیت 12 شدت پسند ہلاک، 20 افراد زخمی

دہشت گردی کیخلاف غیر معمولی جرأت دکھانے کا اعتراف ،برازیل کا جنرل راحیل شریف کیلئے ملک کا سب سے بڑا آرڈر آف دی میرٹ ایوارڈ

سپریم کورٹ ماحولیاتی آلودگی خاتمہ کیس ؛ وفاق اور صوبوں سے جنوری 2016 تک رپورٹس طلب ، اتنا بڑا ملک اب بھی قرضے لے کر چلایا جا رہا ہے ، لگتا ہے حکومتوں کی جانب سے ماحول کے حوالے سے کئے گئے وعدے نہ پورے ہوئے اور نہ ہوں گے، خراب حکمرانی سے خود کو لاتعلق رکھ کر عوام کو آپ کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے ؛چیف جسٹس پاکستان انورظہیر جمالی،سندھ میں 1992 کے ترقیاتی منصوبے تاحال کاغذوں کی حد تک ہیں ان پر اب بھی کام شروع نہیں ہوا ، کوئٹہ ماضی کی طرح آج بھی بے رونوق اور بنجر ہے، حکومت سندھ لکھ کر دیدے کہ اسے عدالت سے رہنمائی چاہئے، آخر کب تک خراب طرزِ حکومت کے مقدمات سنتے رہیں گے، گھوسٹ ملازمین کی میونسپل اداروں میں بھرمار ہے ،سندھ کے بعض علاقے تو ایسے ہیں کہ سمجھ میں نہیں آتا کہ اتنی آلودگی کے باوجود وہاں کے لوگ زندہ کیسے ہیں ،ریمارکس

این اے 118،تحریک انصاف مسلم لیگ (ن) کی وکٹ گرانے میں ناکام،الیکشن ٹریبونل نے پی ٹی آئی امید وار حامد زمان کی انتخابی عذر داری کی درخواست مسترد کردی،تحریک انصاف دھاندلی کے واضح ثبوت پیش نہیں کر سکی ،الیکشن ٹریبونل جج رشید قمر، عام انتخابات میں عبرتناک شکست دی تحریک انصاف تسلیم کرے،جتنے ووٹوں کی لیڈ تھی اتنے تحریک انصاف کے ووٹ نہیں ،ملک ریاض،ایسا لگ رہا ہے فیصلہ جج صاحب نے نہیں لکھا بلکہ کہیں اور سے لکھ کر لایا گیا ہے، سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ پارٹی قیادت کی مشاورت سے کروں گا،حامد زمان

ڈسپلن کی پابندی لازمی ، عہدہ ملنے سے ذمہ داری بڑھ جاتی ہے ،عمران خان ،مولانا رومی نے کہاتھا جب اچھے اور برے کی تمیز ختم ہو جائے تو کئی قومیں بر باد ہوگئیں اور کئی قومیں مر گئیں ، پاکستان کو اللہ نے ہر نعمت سے نوازا ہے خیبرپختونخوا ایک چھوٹا سا صوبہ ہے وہ اتنے وسائل سے مالا مال ہے کہ وہ پورے پاکستان کو اٹھا سکتا ہے ،یوتھ اور آئی ٹی ایف کنونشن سے خطاب

سینٹ فنکشنل کمیٹی کا وزیر قانون،سیکرٹری قانون کی عدم حاضری پر اظہار برہمی ، کمیٹی کاسندھ اور دیگر علاقوں میں اقلیتوں کے ساتھ زیادتیوں پر اظہارافسوس،موثر قانون سازی پر زور،توہین رسالت قانون کا غلط استعمال روکنے کی ہدایت،اجلاس میں سپریم کورٹ کے توہین رسالت فیصلے پر انسانی حقوق وزارت کی بریفنگ،ہندو کمیونٹی میں زبردستی مذہب تبدیلی اور شادی پر تفصیلی بحث

کراچی ،ایم کیوایم کورنگی سیکٹر آفس پررینجرز کاچھاپہ ،سیکٹر انچارج اوربلدیاتی امیدواروں سمیت متعدد کارکناں کوحراست میں لے لیا گیا

ترکی اور روس کے درمیان جو واقعہ پیش آیا ہے وہ افسوسناک ہے،مسئلے کو حل کرنے میں پاکستان اپنا کردار ادا کر سکتا ہے،وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس اکرام خان درانی

افغانستان میں امن کے قیام کیلئے بڑی طاقتوں کا راضی ہونا ضروری ہے،اسفند یار ولی ،سرتاج عزیز کے پاس افغانستان کو درپیش مسائل کا کوئی حل نہیں ،جب تک افغانستان میں امن قائم نہ ہو اسوقت تک پاکستان میں امن قائم رکھنا مشکل ہے ،ہمارے دورہ سے زیادہ توقعات وابستہ نہ کی جائیں ،اقتصادی راہداری کو پورے فاٹا سے گزرا جائے کیونکہ فاٹا میں ملک کے 80فیصد معدنیات موجود ہیں ،کالا باغ ڈیم کے بار ے میں حکومت کی جانب سے کسی پیش رفت کے بعد جواب دیں گے،اسٹیبلشمنٹ کے خلاف بات کرنے والی سیاسی جماعت کو بدنام کیا جاتا ہے یہ پاکستان کی روایت رہی ہے، سربراہ اے این پی کی پریس کانفرنس

پھانسیوں کا ممکنہ رد عمل، بنگلہ دیش نے اسلام آباد میں اپنا سفارت خانہ بند کردیا،پاکستانی ملازمین کو رخصت پر بھیج دیا گیا،مالک مکان کا سفارت خانے سے مزید کنٹریکٹ کرنے سے انکار

شیطان کو کنکریاں مارنے کا عمل کی قرآن و سنت کے مطابق رہنمائی دی جائے،شاہد اوکرزئی کی وفاقی شرعی عدالت میں درخواست

ایم کیوایم کے مطالبے پرصوبہ نہیں بن سکتا،متحدہ چاہتی ہے تونائن زیروکوالگ صوبہ بنالے ،خورشیدشاہ،آصف زرداری کی بریت کے بعدسیف الرحمن کے خلاف مقدمہ چلناچاہئے ،شرجیل میمن کی وزارت کووزیراعلیٰ چلارہے ہیں ،شرجیل میمن استعفیٰ دیناچاہتے ہیں،وزیراعظم کی ٹانگیں کھینچ توکوئی نہیں رہا،کانپ رہی ہیں ،نجی ٹی وی سے گفتگو

مشرف کی ٹیم ن لیگ میں رکھنے پرپارٹی میں تناوٴاورپرانے کارکنوں کوتشویش ہے ،اقبال ظفرجھگڑا،ملک کوبحرانوں سے نکالنے کیلئے نوازشریف بہترین ہیں ،چوہدری نثاراورخواجہ آصف کامعاملہ ذاتی ہے،نجی ٹی وی کو انٹرویو

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مزید
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مزید
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مزید
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مزید
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی سعودیوں کے ..

  مزید
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan me rahay na akay itni ..

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
متحدہ قومی موومنٹ عمران فاروق قتل کیس کے بعد بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تعلقات بارے بی بی سی رپورٹ آنے کے بعد شدید مشکل میں پھنس گئی ہے۔ آپ کے خیال میں کیا متحدہ قومی موومنٹ کے خلاف الزامات حقیقت ہیں یا کسی سازش کا پیش خیمہ ہیں؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
طارق میر کے اقبالی بیان کے بعد کوئی شک نہیں رہ پاتا کہ ایم کیو ایم ملک دُشمن تنظیم ہے۔
متحدہ کی ملک میں سرگرمیاں پہلے ہی تشدد سے بھری ہیں۔ متحدہ پر پابندی لگا کر احتساب کرنا چاہئے۔
ایم کیو ایم پر الزامات پاکستان کیخلاف سازش ہیں۔ جب تک ثبوت پیش نہیں کئے جاتے متحدہ قومی موومنٹ بے قصور ہے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔