بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار نومبر

تازہ ترین خبریں

مذاکرات نتیجہ خیز نہیں رہے،بھارت کیساتھ سیریز پر اب مزید بات چیت نہیں ہو گی ، شہر یار خان

اتوار کوپا کستان اور بھارت کے درمیا ن کرکٹ سریز کے معاملے پر آئی سی سی کے نمائندے جائلز کلار ک کی موجودگی میں چیئر مین پی سی بی شہر یار خان اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر ششناک منوہر کے درمیان مذاکرات ڈیڑ ھ گھنٹے تک جاری رہے جس میں پاک بھارت کرکٹ سریز کے مقام پر بات چیت ہوئی۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق اس ملاقات کے حوالے سے آئی سی سی کے نمائندے جائلز کلارک کل میڈ یا بریفنگ دیں گے۔ملاقات کے بعد آئی سی سی ہیڈ کوارٹر کے باہر میڈ یا نمائندوں کے سوال پر شہر یار خان نے تفصیل بتانے سے گریز کیا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -بزنس -کشمیر -

آج کا اخبار

سابق حکمران صرف ملک کی ترقی کا گلہ دبا کر تباہی کا نسخہ لائے ؛نواز شریف،قوم نے ترقی کا پہہ روکنے والوں سے حساب لینا شروع کر دیا،بلدیاتی الیکشن میں ہماری کامیابی اللہ تعالیٰ کا انصاف ہے،ملک میں امن لوٹ رہا ہے ،معیشت پٹڑی پر رواں دواں ہے،ڈھائی سال بعد ایک روشن پاکستان دیں گے،مخالفین کو صرف تنقید کرنے کے علاوہ اور کچھ نہیں آتا،بنگالیوں نے پاکستان کیلئے سب سے زیادہ قربانیاں دیں،ہماری غلطیوں سے ہم سے جدا ہوا ،چاروں صوبوں کو قریب لانے کیلئے موٹروے کے جال بچھا رہے ہیں،فرا ئض سے غافل نہیں بخوبی سرانجام دے رہا ہوں؛وزیراعظم،سابق حکمران کچھ وقت قوم کیلئے نکالتے تو آج پاکستان نہ جانے کہاں پہنچ چکا ہوتا،تعلیم ،صحت پر توجہ دے رہے ہیں،صاف پانی کی فراہمی کیلئے چھوٹے چھوٹے منصوبے لگائیں گے ،وزیر اعظم کا خانیوال تا ملتان ایم فور موٹروے سیکشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب

انہوں نے کہا کہ پہلے ہمیشہ فاصلے بڑھتے رہے ہیں جو فاصلے قائداعظم کے دور میں نہیں تھے وہ بعد میں بڑھائے گئے

اسٹیٹ بینک کا آئندہ دو ماہ کیلئے پالیسی ریٹ 6.0 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ ،آئندہ مہینوں میں تیل اور دیگر اہم اجناس کی عالمی قیمتوں میں کمی کے امکانات کے پیش نظراوسط مہنگائی مالی سال 16 کے سالانہ ہدف 6 فیصد سے کم رہے گی، عمومی مہنگائی میں کمی کا رجحان بدلنے سے آئندہ مہینوں کے دوران مہنگائی میں اضافے کا خدشہ ہے ، آئندہ ادائیگیوں کے توازن کی پوزیشن کو مستحکم رکھنے کے لیے بیرونی وسائل کی مسلسل آمد درکار ہو گی،مرکزی بینک نے مانیٹری پالیسی جاری کردی

آرمی چیف کی ریٹائرمنٹ میں ایک سال پڑا ہے، قبل از وقت مد ت ملازمت میں توسیع کی باتیں ضرب عضب اور اس ادارے کے مفاد میں نہیں ہے ،پرویز رشید ،عدلیہ اور فوج میں میرٹ پر ہی کام ہوتے ہیں، کراچی آپریشن میں سیاسی مصلحت حائل نہیں ہو گی اسکو منطقی انجام تک پہنچائیں گے،پاکستان اور بھارت کے مابین کرکٹ سیریز یو ای اے میں ہی کھیلنا بہتر ہو گا ،پریس کانفرنس سے خطا ب

پاکستانیو ں کو ڈیپورٹ کرنے کے طریقہ کار سے قطعاً مطمئن نہیں،وزیرداخلہ،ڈیپورٹ کئے جانے والے پاکستانیوں کی عزتِ نفس کا خیال رکھا جاتا ہے نہ ہی باہمی معاہدوں کے قانونی تقاضوں کو پوررا کیا جاتا ہے،افغانستان، بنگلہ دیش، برما،بھارتی شہریوں کو جعلی کاغذات کے عوض بطور پاکستانی قبول نہیں کر سکتے، ٓئی او ایم کو مراسلہ

جہلم،حالات بدستور کشیدہ، قرآن پاک کی مبینہ بے حرمتی کے خلاف مشتعل افراد نے قادیانیوں کے بیت الاحمد کو آگ لگا دی ،فوج نے موقع پر پہنچ کر حالات کو قابو کیا ،ریڈ الرٹ جاری

ایران فورسز کی جانب سے ایک بار پھر سرحدی خلاف ورزی ، سرحد پارسے داغے گئے چار ماٹر گو لے پاکستانی حدود چیدگی کے مقام پر زور دار دھماکے سے پھٹ گئے، پاکستانی فورسز کی جوابی کاروائی پر پوں کی آواز خاموش ہوگئی

پاکستان اور چین کا سپورٹس کے شعبہ میں تعاون پر اتفاق، اگلے برس چائنہ کی ٹیمیں پاکستان آئیں گی،چین کی سپورٹس سٹی کے ڈیزائن، تعمیر اور دیگر تکنیکی تعاون کی یقین دہانی،نوجوان ایک دوسرے ممالک کا دورہ کریں گے، ڈی جی سپورٹس پنجاب عثمان انور فوکل پرسن مقرر،چین پاکستان کے کوچز کو تربیت دے گا، صوبائی وزیر کھیل رانا مشہود احمد خان اور چین کے قونصلر مسٹر یو بورن کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں فیصلہ،پنجاب یوتھ فیسٹیول پاکستانی قوم کا فخر ہے،چین کی ہاکی ٹیم پاکستان آئے گی اور سیریز کھیلے گی، یوبورن،پاک چین دوستی مثالی ہے، صوبائی وزیر رانا مشہود کی میڈیا سے گفتگو

مشرف غداری کیس:نئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کیس کی دوبارہ تحقیقات کرے گی ،نیا سربراہ اپنی ٹیم کا چناؤ کرے گا جو ایف آئی اے سے ہو سکتی ہے ، میڈیا رپورٹس

وزیرِداخلہ کا نجی طیاروں کے مسافروں کیلئے موثر امیگریشن کنٹرول نہ ہونیکی اطلاعات کا سخت نوٹس،ایف آئی اے کو تمام ائرپورٹس پر نجی طیاروں کے مسافروں کیلئے مربوط اور موثر امیگریشن کنٹرول نظام وضع کرنے کی ہدایت،نجی طیاروں کے مسافر خواہ کتنے ہی بااثر یا اہم کیوں نہ ہوں سب کیلئے امیگریشن کے مراحل سے گزرنا یقینی بنایا جائے،چوہدری نثار

بلدیاتی انتخابات میں جانبداری،اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی سے ثبوت مانگ لئے،اسلام آباد انتظامیہ،پولیس بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی مکمل پاسداری یقینی بنائے،کسی بھی ثبوت کی فراہمی یا نشاندہی پر ذمہ داران کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے گی،عمران خان کو خط

سیکورٹی خدشات، بغیر آئی ایم ای آئی نمبرز کے موبائل فروخت پر پھر پابندی عائد،پہلے شرط ختم کردی گئی تھی تاہم گزشتہ سال غیر معیاری اورجعلی آئی ایم ای آئی نمبرکے حامل موبائل فونز استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے، پی ٹی اے

روسی کمپنی گیزپرام نے پاکستان کو ایل این جی کی سپلائی کی پیش کش کر دی

لودھراں الیکشن،فوج تعیناتی کیلئے جہانگیر ترین کی الیکشن کمیشن کو درخواست جمع کرادی،حکومت نے قومی خزانے کے منہ کھول دیئے ،سادہ لوح نوجوانوں کو مراعات اور نوکریاں دی جارہی ہیں، تحفظات کے باوجود بھرپور مقابلہ کریں گے ،رہنما تحریک انصاف

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

ندیم احمد 26-03-2017 11:37:12

محترم : بصد احترام ۔ اسلامی اتحادی فوج کے سربراہ نہ بن کر کون سی مزید ترقی ہوگی

  مزید
کاشف 26-03-2017 08:47:37

اس خبر میں "اعزاز حاصل ہو گیا " کے الفاظ پر اعترض ہے ..... یہ بدکاری کے نتیجے میں پیدا ہونے والا بچہ ہے جس پر مقدّمہ بھی بن گیا ... الفاظ کا چناؤ سوچ کر کرنا چاہیے

  مزید
انورزیب 25-03-2017 21:52:34

میں تمہیں بہت پسند کرتا ہوں اور میں اپ کے ساتحہ شادی کرنا چاہتا ہوں

  مزید
اشفاق احمد 24-03-2017 21:14:20

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

  مزید
عبدالباسط 23-03-2017 13:27:11

بہت اچھا ہے۔ مزید بہتری کی ذرورت ہے۔ خبر کو خوبصورت بنانے کے لیے حقاق ذروری ہیں۔

  مزید
Ashraf 22-03-2017 23:15:21

wrong, 1st is ABL wo offer

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
متحدہ قومی موومنٹ عمران فاروق قتل کیس کے بعد بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تعلقات بارے بی بی سی رپورٹ آنے کے بعد شدید مشکل میں پھنس گئی ہے۔ آپ کے خیال میں کیا متحدہ قومی موومنٹ کے خلاف الزامات حقیقت ہیں یا کسی سازش کا پیش خیمہ ہیں؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
طارق میر کے اقبالی بیان کے بعد کوئی شک نہیں رہ پاتا کہ ایم کیو ایم ملک دُشمن تنظیم ہے۔
متحدہ کی ملک میں سرگرمیاں پہلے ہی تشدد سے بھری ہیں۔ متحدہ پر پابندی لگا کر احتساب کرنا چاہئے۔
ایم کیو ایم پر الزامات پاکستان کیخلاف سازش ہیں۔ جب تک ثبوت پیش نہیں کئے جاتے متحدہ قومی موومنٹ بے قصور ہے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔