بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

تازہ ترین خبریں

کوئٹہ سے راولپنڈی جانے والی جعفر ایکسپریس کی 4 بوگیاں پٹڑی سے اُتر گئیں’ 15افراد جاں بحق، 100سے زائد زخمی،ٹرین حادثے پر وزیر اعظم نواز شریف کا افسوس کا اظہار

جعفر ایکسپریس حادثے پر وزیر اعظم نواز شریف نے انتہائی افسوس کا اظہار کیا ہے . وزیر اعظم نواز شریف نے حکم دیا ہے جعفر ایکسپریس حادثے کی وجوہات معلوم کی جائیں جبکہ وزیر اعظم نواز شریف نے حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو فوری اور بہترین طبی امداد دینے کی بھی ہدایات کی ہیں.واضح رہے کہ کوئٹہ سے روالپنڈی جانے والی جعفر ایکسپریس کی 4 بوگیاں تیز رفتاری کے باعث پٹڑی سے اُتر گئیں. جس کے نتیجے میں اب تک جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 15 جبکہ زخمی افراد کی تعداد 100 ہو گئی ہے. حادثے کی جگہ پر کوئیک رسپانس فورس نے بھی امدادی کارروائیوں میں حصہ لیتے ہوئے زخمیوں کو نکالنے کی کوششوں کا آغاز کر دیا ہے. دوسری جانب حادثے میں مزید ہلاکتوں کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے.

قومی خبریں -

آج کا اخبار

ملکی ترقی میں رکاوٹ ڈالنے کی اب کوئی گنجائش نہیں،نوازشریف ، تمام جمہوری قوتوں کو ملک و قوم کے بہترین مفاد میں مثبت سیاسی روایات کو فروغ دینا ہو گا ،سب کا ایجنڈا ملکی تعمیر و ترقی ہونا چاہیے ، پاکستان کو ترقی یافتہ ممالک کی صف میں لانے کیلئے کسی کے پاس مثبت تجاویز ہیں تو وہ اسے پیش کرے، وہ دن جلد آنیوالا ہے جب لوڈ شیڈنگ کے اندھیرے ختم اور صنعت و تجارت کو دن رات ترقی حاصل ہوگی،حکومتی اقدامات کے نتیجہ میں شر پسندی کے خاتمہ سے کراچی کی روشنیاں اور رونقیں بحال ہو رہی ہیں،پوری قوم کا نیشنل ایجنڈے پر متفق ہونا خوش آئند ہ ، ٹانگیں کھینچنے کی سیاست اب مزید نہیں ہونی چاہیے، گوجرہ میں موٹر وے ایم فور سیکشن ٹو کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب

انہوں نے کہاکہ حکومت نے ایل این جی سے چلنے والے بجلی گھروں کے تین منصوبوں میں110ارب روپے کی بچت کی اور صرف تین منصوبوں میں اتنی بڑی بچت تاریخی کام ہے

آرمی چیف جنرل راحیل شریف اورامریکی فوج کے سربراہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات ،باہمی دلچسپی کے امور،آپریشن ضرب عضب اورافغانستان امن عمل بارے تبادلہ خیال

اسلام آباد، و زارتِ داخلہ میں اعلیٰ سطحی اجلاس،وزیرِداخلہ کا ایک روز قبل طویل دورانیے کیلئے ٹریفک بلاک کرنے پر ٹریفک پولیس پر اظہاربرہمی، کسی غیر ملکی مہمان کی آمد کو جواز بنا کر جڑواں شہروں کی ٹریفک کو معطل کر دینا اور شہریوں کے لئے مشکلات پیدا کرنا کسی صورت قابل قبول نہیں،ٹریفک پولیس غیر ملکی مہمانوں کی آمد اور نقل و حرکت کے سلسلے میں وزارتِ داخلہ کی ایس او پی پر عمل درآمد کو یقینی بنائے، آئندہ کسی بھی صورتحال کے پیش نظر ٹریفک کی معطلی کا دورانیہ 8,10منٹ سے زیادہ نہ ہو،چوہدری نثار ،تما سفارتخانوں میں مشین ریڈیبل پاسپورٹ اجراء کی سہولت دسمبر تک فراہم کردی جائے گی،اجلاس کو بریفنگ

نوازشریف حکومت کرنے نہیں بلکہ دکان چمکانے آتے ہیں، عمران خان،جدہ میں نواز شریف کی سٹیل ملز شان وشوکت سے چل رہی ہے مگر پاکستان کی سٹیل ملز کو بند کر کے ہزاروں ملازمین کو بے روزگار کر دیا گیا ،میٹرو بس پر لگائے گئے ڈیڑھ ارب روپے عوام پر لگائے جاتے تو آج ملک سے غربت کا خاتمہ ہو چکا ہوتا ،موجودہ حکومت کسان دشمن ہے اگر مخلص ہوتی تو ڈیزل پر جی ایس ٹی 50 فیصد تک نہ بڑھاتی ،میانوالی ریلی سے خطاب

حکومت کسان پیکج کے ذریعہ کسانوں کو بھرپور فائدہ پہنچانے کیلئے بر ممکن کوشش کررہی ہے ، اسحاق ڈار ،کسان پیکج کے نفاذ کے بعد سے اب تک کی صورتحال پر اطمینان کا اظہار

اسلامی نظریاتی کونسل کاسروگیسی کے خلاف فیصلہ‘ ایک لڑکی کے باپ نے شریعت کورٹ میں رجوع کرلیا

مرکزی بینک اندرونی آڈٹ کومضبوط بنانے کے لیے کام کررہا ہے تاکہ بین الاقوامی آڈیٹنگ معیارات اور بہترین طور طریقوں کے مطابق اس کا آزادانہ کردار ہو،گورنر اسٹیٹ بینک ، عالمی مالی بحران کے بعد اندرونی آڈٹ کا کردار اہم ہوگیا ہے، خطرے پر مبنی آڈٹکا طریقہ کار متعارف کرانے اور گورننس ، انتظام خطر اور کنٹرولز سے متعلق فریم ورک کی ترقی سے اندرونی آڈٹ کا کردار ارتقا پا رہا ہے، مرکزی بینکوں میں یہی عمل ہو رہا ہے،بیان

اسلام آباد ،وزارت داخلہ کا عدنان سمیع خان کا پاسپورٹ منسوخ کرنے کا حکم ،مشہور گلو کار نے نے پاکستانی پاسپورٹ واپس کرکے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کی

زین قتل کیس،سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ کے فیصلہ کیخلاف دائر اپیل کا ریکارڈ طلب کر لیا، کوئی کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو آئین اور قانون سے بالا تر نہیں ہو سکتا،انسداد دہشت گردی عدالت نے معاملات کا قانون کے مطابق جائزہ نہیں لیا ،جسٹس امیر ہانی مسلم کے ریما رکس ، ٹرائل کورٹ نے مقدمہ کی سماعت کے دوران پراسیکیوشن کو موقع ہی نہیں دیا ،فیصلہ انسداد دہشتگردی کے قانون کی شق 265کے تحت سنایا گیا،پراسیکیوٹر جنرل پنجاب،اے ایس آئی نے ملزمان اور گواہان کے درمیان عدالت کے اندر پیسے کا لین دین دیکھا،پراسیکیوٹر جنرل، ملزمان کو عدالت میں گرفتار کیوں نہیں کیا گیا،سپریم کورٹ، بااثر لوگوں سے نہیں لڑ سکتی‘ میں کیا کروں میرے بس میں کچھ نہیں اس لئے اللہ کی رضا سمجھتے ہوئے بیٹے کے قتل کو برداشت کیا ، زین کی والدہ کا عدالت میں بیان ریکا رڈ

سول ملٹری تعلقات میں کشیدگی: اصل وجوہات سامنے آگئیں، وزیر اعظم، آرمی چیف کے مختلف ممالک، خاص طور پر ان کے نومبر کے پہلے ہفتے میں دورہ سعودی عرب اور اب امریکا کے دورے سے بالکل خوش نہیں ،وزیراعظم کے دورے کے فوری بعد آ رمی چیف کے دورہ امریکہ نے مزید ابہام پید اکیے ،سول ملٹری تعلقات میں حالیہ کشیدگی کی، نیشنل ایکشن پلان پر سست پیش رفت کے علاوہ اور بھی کئی وجوہات ہیں۔عسکری قیادت متحدہ قومی موومنٹ کے ساتھ حکومت کے نرم رویے سے بھی خوش نہیں، ایم کیو ایم نے فوج کو عوامی سطح پر تنقید کا نشانہ بنایاحکومت نے اس تنقید کا جواب دینے کے بجائے ’شکایت ازالہ کمیٹی‘ بنادی، ایان علی کیس بھی دوریا ں پیداکر رہا ہے ،ذرائع

لاہور ہائیکورٹ ، گدھوں کی کھالوں کی سپرداری کے لئے چینی باشندے کی درخواست پر سماعت، وفاق اور پنجاب حکومتوں سے گدھوں کی کھالوں کی ایکسپورٹ پر عائد پابندی کا نوٹیفیکیشن ، چوری شدہ گدھوں کے تمام مقدمات کی تفصیلات پیش کرنے اور مفاد عامہ کی جانب سے دائر متفرق درخواست میں نثار احمد سیکھو کو فریق بننے کی اجازت

سابق صدر زرداری نے سعودی عرب کے دباؤ پر اسلامک یونیورسٹی کے ریکٹر کو معزول کیا ،سعودی سفارتخانے کے مراسلے میں انکشا ف ،زرداری سے شکایت کی گئی تھی کہ یونیورسٹی ان امیدواروں کے مطابق نہیں چلائی جارہی جس مقصد کیلئے اسے ضیاء الحق کے دور میں قائم کیا گیا تھا، رپو رٹ

فیصل آباد، اصغر علی بھولا قتل کیس نے نیا رخ اختیار کرلیا،صوبائی وزیر قانون کے بیان سے ایس ایس پی آرپیشن عرفان الله خان مطمئن نہ ہوسکے، چند روز میں ایس ایس پی آپریشنز مقدمہ کے اہم مجرم نوید عرف کمانڈو کا دوبارہ بیان سینٹرل جیل میں قلمبند کریں گے

میں اپنے سارے رشتے اپنے دین پر قربان کرتا ہوں، عبدالقادر ، عمر اکمل کے ساتھ ساتھ دو خاندانوں کو بھی بدنام کیا جا رہا ہے ، پی سی بی چیئرمین تک جن لوگوں نے عمر اکمل کے حوالے سے غلط خبریں پہنچائی ہیں ان کی بھی انکوائری ہونی چاہیے، اصولوں پر کبھی سودے بازی نہیں ، جب بیٹے پر جرم ثابت ہوا تو اسے بھی گھر سے نکال دیا تھا ،پی سی بی چیئرمین کو چاہیے کہ وہ کرکٹ اکیڈمی میں کھلاڑیوں کے لئے تعلیم و تربیت کا اہتمام کریں ، خصوصی گفتگو

شاہد آفریدی عمر اکمل کو پولیس کے ذریعے کلیئر کرانے کیلئے سرگرم ، پولیس حکام سے پس پردہ رابطوں کی کوششوں جاری ہے، ذرائع

نشے میں دھت بھارتی نژاد کینیڈین شہری واہگہ بارڈ پر بھارتی گیٹ کو توڑتا ہوا پاکستانی حدود میں داخل ، رینجرز نے تحویل میں لے لیا ،اس شخص کی ذہنی حالت درست نہیں ہے،بی ایس ایف حکام

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

تصاویری البم

لاہور: اے سی کینٹ راؤ امتیاز احمد انسداد ڈینگی کمیٹی کنٹونمنٹ بورڈ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔

لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان ڈیفنس ہاؤسنگ سوسائٹی میں سرکاری سکولوں کے قیام کے حوالے سے منعقدہ ..

لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان طلباء کے رسالے ”ٹین ٹائمز“ کے اجراء کے بارے میں اجلاس کی صدارت کر ..

لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ مقامی یونیورسٹی میں اخوت کے زیر اہتمام منعقدہ سہ روزہ کانفرنس سے خطاب کر ..

لاہور: لاہور چیمبر کے صدر شیخ محمد ارشد، سینئر نائب صدر الماس حیدر اور نائب صدر ناصر سعید کا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی ..

لاہور: کوٹ لکھپت میں واقع قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ میں گارمنٹس فیکٹری میں لگنے والی آگ کو بجھانے کے لیے ریسکیو کی ..

لاہور: کوٹ لکھپت میں واقع قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ میں آگ لگنے سے متاثرہ فیکٹری کے ملازمین باہر جمع ہیں۔

لاہور: کوٹ لکھپت میں واقع قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ میں گارمنٹس فیکٹری میں لگنے والی آگ سے دھواں اٹھ رہا ہے۔

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

یوسف خان 02-06-2017 10:43:59

اردو پوائنٹ بہترین اخبار ہے لیکن اس میں صوبہ خیبر پخونخوا کے پشاور کے بعد دوسرے بڑےشہر مردان ک خبروں کو بھی زیادہ شامل کریں، شکریہ از یوسف خان مایار جرنلسٹ مردان پریس ..

  مزید
ارشد علی انجم 31-05-2017 12:57:12

خبروں کا انداز قابل تحسین ہے ۔مگر نیم برہنہ اشتہارات اور ماڈل کی تصاویر اس صفحہ پر نہ ہوں۔

  مزید
ارشد 31-05-2017 02:21:15

اسلام و علیکم! کسی کو بھی پاکستان سے محبت نہیں خواہ وہ نون لیگ ہو یا پیپلز پارٹی یا تحریکِ انصاف لائٹ کل بھی نہیں تھی اور آ ج بھی نہیں ہے روز نئی فیگر آجاتی ہے کہ اتنی بجلی ..

  مزید
رانا ندیم سلیم 30-05-2017 17:28:33

میں اردو پوائٹ میں کام کرنا چاہتا ہو اسکے لئے مجھے کیا کرنا ہو گا ( شکریہ

  مزید
سھاھد سرور 30-05-2017 14:21:36

بھتر ھے اگر ھان ھے تو

  مزید
عمیر ھسن 29-05-2017 14:58:48

جب تک پاکستان میں کرپشن ہوتی رہے گی پاکستان internationally بدنام ہوتا رہے گا. لیکن پھر بھی FIA کے آفیسرز کا شکریہ جنہوں نے بر وقت کاروائی کر کے ملک اور قوم کی عزت کو بچایا. اور افغانیوں ..

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
متحدہ قومی موومنٹ عمران فاروق قتل کیس کے بعد بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تعلقات بارے بی بی سی رپورٹ آنے کے بعد شدید مشکل میں پھنس گئی ہے۔ آپ کے خیال میں کیا متحدہ قومی موومنٹ کے خلاف الزامات حقیقت ہیں یا کسی سازش کا پیش خیمہ ہیں؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
طارق میر کے اقبالی بیان کے بعد کوئی شک نہیں رہ پاتا کہ ایم کیو ایم ملک دُشمن تنظیم ہے۔
متحدہ کی ملک میں سرگرمیاں پہلے ہی تشدد سے بھری ہیں۔ متحدہ پر پابندی لگا کر احتساب کرنا چاہئے۔
ایم کیو ایم پر الزامات پاکستان کیخلاف سازش ہیں۔ جب تک ثبوت پیش نہیں کئے جاتے متحدہ قومی موومنٹ بے قصور ہے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔