بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ نومبر

تازہ ترین خبریں

پیرس بد ترین دہشت گردی کی زد میں آ گیا ، 160 افراد ہلاک ، 8 حملہ آور بھی مارے گئے، ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں چھ مقامات پر ہونے والے پرتشدد حملوں میں کم سے کم 160 افراد ہلاک اور 200 کے قریب زخمی ہو گئے ہیں۔فرانس کے صدر فرانسوا اولاند نے ملک میں ایمرجنسی نافذ کر کے سرحدیں بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیرس کے بٹا کلان تھیٹر میں یرغمال بنائے جانے والے افراد میں سے کم سے 80 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ خبر رساں ادارے کے مطابق 200 زخمیوں میں سے 80 کی حالت تشویشناک ہے۔فرانس میں پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پیرس کے فٹ بال سٹیڈیم، کانسرٹ تھیٹر اور ریسٹورنٹ سمیت چھ مختلف علاقوں میں مسلح افراد نے حملے کیے جن میں مبینہ خود کش دھماکے شامل ہیں۔فرانس کے صدر نے پیرس میں ہونے والے حملوں کے بعد عوام سے خطاب میں کہا کہ شہر میں فوج طلب کر لی گئی ہے اور ملک میں ہنگامی حالت نافذ کر کے فرانس کی سرحد کو سیل کر دیا گیا ہے۔ پیرس شہر میں کم سے کم 1500 فوجی اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اب تک آٹھ حملہ آوروں کو ہلاک کردیا گیاہے تاہم ان کی اصل تعداد اس سے زیادہ ہونے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا سکتا ہے۔ پولیس کے مطابق بٹاکلان کانسرٹ ہال میں چار حملہ آور مارے گئے جن میں سے تین نے خود کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا لیا۔تاحال ان حملوں کے مقاصد ظاہر نہیں ہوئے ہیں

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

کرکٹ کھیلنے کا شوق زمان پارک سے پیدا ہوا،فاسٹ باولر بننے کیلئے اپنا باولنگ ایکشن مکمل طور پر تبدیل کرنا پڑا،عمران خان
پیرس میں اسٹیڈیم کے باہر خود کش دھماکہ کرنے والے بمبار سے فرانس اور جرمنی کے فٹ بال میچ کا ٹکٹ بھی برآمد ہوا ہے، خود کش حملہ آور اسٹیڈیم میں حملہ کرنا چاہتا تھا،امریکی اخبار کا دعویٰ
مودی کا دورہ برطانیہ، یورپ بھر میں کشمیری سکھ اور دیگر بھارتی اقلیتوں کا احتجاج ،برسلز میں یورپی پارلیمنٹ کے سامنے بارش کے باوجود بڑا مظاہرہ کیا گیا،مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر سمیت پورے بھارت میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں پر مظالم کا بازار گرم کر رکھا ہے، یورپی یونین بھارت کا مکمل بائیکاٹ کرے، اقوام متحدہ کشمیر پر اپنی قراردادوں پر عملدرآمد کرائے، یورپ اور امریکہ بھارت کو، مقبوضہ کشمیر میں مظالم بند کرنے اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کو وہاں رسائی دینے پرمجبور کریں تاکہ مودی سرکار کا بھیانک چہرہ دنیا کے سامنے آئے،مظاہرین کا مطالبہ
خیبرپختونخوا میں تبدیلی آنہیں رہی آگئی ہے ،پشاور میں سکول کے بچوں سے دیواروں پر رنگ روغن کروایا گیا

آج کا اخبار

پاکستان کے پاس نیوکلیئر سکیورٹی کا موثر نظام موجود ہے‘جنرل راحیل شریف، ایٹمی اثاثے مقدس امانت ہیں اور اس کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے،آرمی چیف کا سینٹر آف ایکسیلینس فار نیوکلیئر سکیورٹی کا دورہ ،جدید سہولیات اور جاری تربیتی سرگرمیوں کا بھی جائزہ لیا

آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان ایک ایٹمی قوت ہے ۔ پاکستان کے پاس نیوکلیئر اثاثوں کی سکیورٹی کے حوالے سے موثر نظام موجود ہے

اقتصادی راہداری منصوبوں اورتاجکستان کے ساتھ مواصلاتی رابطے قائم ہونے سے خطے کی معیشت پردوررس اثرات مرتب ہوں گے ،نوازشریف، وزیراعظم نوازشریف اورتاجک صدر نے دونوں ملکوں کوملانے کیلئے سڑکوں کے 3منصوبوں کی اصولی منظوری دیدی ،پاکستان ،تاجکستان کا تجارتی حجم 50کروڑڈالرتک بڑھانے پراتفاق،فغان مفاہمتی عمل کی حمایت کے عزم کا اعادہ،تاجک صدر کے دوروزہ دورہ کے اختتام پر مشترکہ اعلامیہ جاری

غیر ملکی قرضے لینا ہماری مجبوری ہے ، اقتدار میں آنے کے بعد 32 اداروں کے سیکرٹ فنڈز بند کردیئے، ملک کو معاشی طورپر مضبوط بنانے کیلئے تمام سیاسی جماعتیں حکومت کا ساتھ دیں،وزیر خزانہ اسحاق ڈار ، بعض دانشور میڈیا پر بیٹھ کر ملک کیخلاف منفی پروپیگنڈہ کرتے ہیں ،وزیر اعظم کے فوری بلانے پر نا آسکا،معذرت خواہ ہوں،سینیٹ میں شیریں رحمن کی غیر ملکی قرضوں میں مزید اضافے سے متعلق تحریک التواء پر بحث ،اسحاق ڈار کی کویتی کمپنی کے خلاف کیس کے کامیاب دفاع پر ایف بی آر حکام کی کارکردگی کی تعریف ، کامیاب دفاع نے کویتی کمپنی اجیلٹی کو چھ سو پچاس ملین ڈالر کا کیس واپس لینے پر مجبور کردیا

کراچی ،حکومت کا رواں مالی سال کے دوران فورجی اسپکٹرم کی نیلامی پرغورشروع ،پی ٹی اے کا اسپکٹرم کی نیلامی کاجائزہ لینے کیلئے انٹرکونیکٹ کمیونیکیشن سے معاہدہ

حکومت بلوچستان میں ترقیاتی عمل کو ترجیح دینی ہے، ممنون حسین، اقتصادی راہداری ‘ گوادر پورٹ کی ترقی بلوچستان سمیت پورا ملک اہم ہے، روزگار کے مواقع بڑھنے کے ساتھ لوگوں کا معیار زندگی بہتر ہوگا،گورنر بلوچستان اور قومی سلامتی مشیر ناصر جنجوعہ سے ملاقات میں گفتگو

کوہستان میں مزید چھوٹے پن بجلی گھروں کے قیام کیلئے موزوں مقامات کی نشاندہی کریں تاکہ مقامی آبادی کیلئے بجلی بحران میں کمی آسکے،پرویز خٹک کی ہدایت

مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی رہنماؤں کے دائیں بائیں جو لوگ ہیں وہ میری یونیورسٹی کے پڑھے ہوئے ہیں،چوہدری شجاعت ، دوسری جماعتوں کے ساتھ اتحاد چاہتے ہیں تاکہ پاکستان کو قائد اعظم کا ترقی یافتہ وخوشحال پاکستان بنایاجاسکے،میڈیا سے بات چیت

سندھ، بلوچستان میں گیس کی پا ئپ لائنوں کو د ہشتگردوں سے لاحق خطرات ، وفاقی وزارت پیٹرو لیم کا جد ید بنیادوں پر در یا ئے سندھ اوربڑی نہروں کے اندر سے پا ئپ لا ئنیں گز انے کا فیصلہ

حکومت اور اداروں کے درمیان بیان بازی مناسب نہیں ، ہم مارشل لاء کی جانب بڑھ رہے ہیں،قانونی ماہرین، حکومت فوری طور پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرے‘ سول حکومت بدعنوانی‘لاقانونیت اور قانون سے بالاتر ہونے کے تصور کے خاتمے کے لئے عملی اقدامات اٹھائے، لگتا ہے کہ اداروں نے تاحال آئین و قانون کی حکمرانی کو دل سے تسلیم نہیں کیا ،کسی ادارے کو دوسرے ادارے پر تنقید کرنے کی آئین اجازت نہیں دیتا، فوج کے ترجمان کے بیان سے ملک میں موجود بے چینی اور اضطراب میں اور بھی اضافہ ہو گا، علی احمد کرد‘ بیرسٹر علی ظفر ، اکرام چوہدری، حشمت حبیب ایڈووکیٹ

یقین سے کہتا ہوں راحیل شریف توسیع کیلئے نواز شریف کو درخواست کرینگے نہ نواز شریف انہیں توسیع دینگے،شیخ رشید احمد

فیصل آباد ، اصغر علی بھولا گجر اور قتل کے دیگر مقدمات میں مفرور ملزم میاں اعجاز عرف ببلی جو کی سخت سیکورٹی میں ایس ایس پی آپریشن کے روبرو بیان پیشی،بیان قلمبند کرا دیا،سولہ نومبر کو عدالت میں پیش کیا جائے گا

عمراکمل پر کرکٹ کے دوراز ے بند ہونے کے بعد شوبزکے درواز ے کھل گئے،پاکستان اوربھارت کے مختلف فلمسازوں کی جانب سے عمر اکمل کو اپنی فلموں میں کام کرنے کی پیشکش کردی

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

تصاویری البم

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہدری اختر رسول ڈیف اسلامک سینٹر کا افتتاح کر رہے ہیں، عمران طارق اور ثناء اللہ شاکر ..

لاہور: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدر سے جے یو آئی (ف) لاہور کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔

لاہور: یوم اقبال کے حوالے سے مقامی کالج میں منعقدہ تقریب کے موقع پر مہمان خصوصی پارلیمانی سیکرٹری ہیومن رائٹس طارق ..

اسلام آباد: صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس عاطف شیخ اور شریف سید چیئرمین تاجکستان چیمبر آف کامرس ایم آئی یو کے بعد ..

بنوں: وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس اکرم خان درانی اعلیٰ حکام کے ہمراہ بینور کینسر ہسپتال بنوں کا دورہ کر رہے ہیں۔

لاہور: ایکسپو سنٹر جوہر ٹاؤن میں جاری پراپرٹی نمائش میں مختلف کمپنیوں کے لگائے گئے سٹالز۔

کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔

کوئٹہ: ہزارہ ڈیموکریکٹ پارٹی کے زیر اہتمام افغانستان میں ہزارہ قوم کے نسل کشی کے خلاف میٹرو پولیٹن کارپوریش میں ..

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مزید
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مزید
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مزید
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مزید
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی سعودیوں کے ..

  مزید
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan me rahay na akay itni ..

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
متحدہ قومی موومنٹ عمران فاروق قتل کیس کے بعد بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تعلقات بارے بی بی سی رپورٹ آنے کے بعد شدید مشکل میں پھنس گئی ہے۔ آپ کے خیال میں کیا متحدہ قومی موومنٹ کے خلاف الزامات حقیقت ہیں یا کسی سازش کا پیش خیمہ ہیں؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
طارق میر کے اقبالی بیان کے بعد کوئی شک نہیں رہ پاتا کہ ایم کیو ایم ملک دُشمن تنظیم ہے۔
متحدہ کی ملک میں سرگرمیاں پہلے ہی تشدد سے بھری ہیں۔ متحدہ پر پابندی لگا کر احتساب کرنا چاہئے۔
ایم کیو ایم پر الزامات پاکستان کیخلاف سازش ہیں۔ جب تک ثبوت پیش نہیں کئے جاتے متحدہ قومی موومنٹ بے قصور ہے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔