بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

تازہ ترین خبریں

تمام اداروں کو آئین کی حدود میں رہتے ہوئے اپنا کردار ادا کرنا چاہیئے : حکومتی ترجمان

حکومتی ترجمان کا کہنا ہے کہ تمام اداروں کو آئین کی حدود میں رہتے ہوئے اپنا کردار ادا کرنا چاہیئے۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی اور انتہاء پسندی کیخلاف حکومتی اقدامات کو وسیع پیمانے پر سراہا اور تسلیم کیا گیا ہے۔ حکومتی اقدامات کو 2 سال سے سراہا جارہا ہے۔ نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد تمام اداروں کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ تمام اداروں کو آئین کی حدود میں رہتے ہوئے اپنا کردار ادا کرنا چاہیئے۔ حکومتی پالیسیوں کا اہم ترین مرکز گڈ گورننس ہے۔ حکومت نے تمام فیصلے کھلے اور شفاف انداز میں کیے۔ حکومت پرعزم ہے کہ بہترین طرز حکمرانی اس کا طرہ امتیاز ہے. تمام سیاسی جماعتوں کے اتفاق رائے سے دہشت گردی کیخلاف لائحہ عمل کامیاب ہوا ہے جبکہ سب سے زیادہ کریڈٹ عوام کو جاتا ہے جس نے آپریشن کی حمایت کی

قومی خبریں -

آج کا اخبار

دیرپا،پائیدار امن یقینی بنانے کیلئے آپریشن کی مناسبت سے گورننس کی ضرورت ہے،آرمی چیف، جنرل راحیل کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس،جاری آپریشن میں کامیابیوں پر اطمینان کا اظہار،سکیورٹی کی صورتحال پر غور، نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد میں پیش رفت کا جائزہ لیا گیا،انتہا پسندی اور دہشتگردی کے خاتمے کیلئے جاری آپریشن کو قوم کی حمایت حاصل ہے،فاٹا میں عارضی طورپر بے گھر ہونے والے افراد کی واپسی کو یقینی بنایا جائے،جنرل راحیل شریف

آرمی چیف نے آپریشنز میں کامیابیوں اور اثرات پر اطمینان کا ا ظہار کیا اور کہا کہ انتہا پسندی اور دہشتگردی کے خاتمے کیلئے جاری آپریشن میں قوم کی حمایت حاصل ہے

دہشت گردی کی کمر توڑ دی ،2018ء میں بجلی اور گیس کی قلت ختم کردینگے، نوازشریف ، منگلا اور تربیلہ ڈیم سے بڑا بھاشا ڈیم بنے گا، منصوبے کیلئے 100 ارب سے جگہ خریدی جا چکی ہے، ڈیم مکمل ہو جائے گا تو گھر گھر بجلی میسر ہو گی ،پاکستان کے اندر مسائل نہ ہوتے اور ددلت ایمانداری سے خرچ کی گئی ہوتی تو آج 18-18 گھنٹے لوڈشیڈنگ نہ ہوتی، بلوکی پاور پلانٹ جب پیداوار شروع کرے گا تو روشنی آئے گی صنعت کا پہیہ چلے گا ،بجلی سستی ہو گی،پروڈکشن بڑھے گی، بے روزگاری کا خاتمہ اور کارخانوں میں ہزاروں لوگوں کو روزگا میسر آئے گا،دھرنے دیکر ترقی کی راہ میں رکاوٹ بننے والوں کا محاسبہ ہونا چاہئیے،کسانوں کے نقصان کو حکومت پیکج کے ذریعے پورا کررہی ہے ،وزیر اعظم کا پتوکی میں1223میگا واٹ بلوکی پاور پلانٹ کے سنگ بنیاد کے موقع پر تقریب سے خطاب

اسلام آباد ہائیکورٹ،غداری کیس میں شوکت عزیز‘ سابق چیف جسٹس عبدالحمید اور زاہد حامد کیخلاف شریک ملزمان کارروائی بارے خصوصی عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار ،صرف پرویز مشرف کے خلاف مقدمہ کی سماعت کی جائے، عدالتی حکم

پاکستان اور بیلاروس کا تعلیم صحت وتجارت سمیت18 شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق،دونوں ممالک کے وزرائے اعظم نے اقتصادی تعاون کے فروغ کیلئے روڈ میپ پر دستخط کر دیئے،دونوں ممالک سفارتخانوں کی تعمیر کیلئے اراضی دینے پررضا مند ہوگئے، اعلیٰ سطح کے رابطے اور معاہدے دونوں ممالک کو ایک دوسرے کے قریب لانے میں مدد گار ثابت ہوں گے،میاں نوازشریف،پرتپاک استقبال پرپاکستانی حکومت وعوام کا مشکور ہوں،پاکستان کے ساتھ تمام شعبوں میں تعاون بڑھانا چاہتے ہیں، معاہدوں پر دستخط سے تعلقات مستحکم ہوں گے،آندرے کوبیاکوف،وزیراعظم پاکستان کا بیلاروسی ہم منصب اور ان کے وفد کے اعزاز میں ظہرانہ

نادرا نے غیر ملکیوں کو شناختی کارڈ اور غیر قانونی نوکریاں دیں ،نادرا اور پاسپورٹ دفاتر میں کر پٹ مافیاکاخاتمہ کر کے دم لیں گے،سرکاری دفاتر میں حرام خوری بندہونے سے کرپٹ مافیا پریشان ہے ،مارچ تک پاسپورٹ اور شناختی کارڈ کے اجراء کا نظام مکمل آن لائن ہو جائے گا ، ویزہ ،فیملی رجسٹریشن کے حصول کو آن لائن کر نے کیلئے کام جاری ہے ، یو ٹیلٹی بلز اور پنشن کی ادائیگی بھی موبائل بینکنگ کے ذریعے کی جائیگی ،نیشنل بینک کی تمام شاخوں پر پاسپورٹ کی فیس جمع کروانے کی سہولت فر اہم کر دی ‘اسلام آباد میں پاسپورٹ کی ہوم ڈلیوری (کل)سے اور آئندہ 4ماہ میں ملک بھر میں شروع کر دی جائیگی، ووٹوں کی منتقلی نادرا کا کام نہیں الیکشن کمیشن کا ہے‘بعض لوگ ذاتی مفادات کی خاطر نادرا جیسے قومی ادارے کو بدنام کر رہے ہیں،وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی کی پاسپورٹ ہوم ڈلیوری سروس کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو

اوگرانے گیس مہنگی کرنے کی منظوری دیدی ،صارفین سے آئندہ سال 18ارب وصول کئے جائیں گے

بلدیاتی الیکشن کے دوسرے اورتیسرے مرحلے میں آصف زرداری،وطن واپس نہیں آئیں گے ، آغاسراج درانی ،ان کالندن اوردبئی میں علاج چل رہا ہے جب ڈاکٹر ز اجازت دیں گے وہ وطن واپس آئیں گے، پریس کانفرنس

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کیس ،عابد شیر علی نے الیکشن کمیشن سے معافی مانگ لی،معافی نامہ کا جائزہ لیکر کیس کا فیصلہ کریں گے ،چیف الیکشن کمشنر ، سماعت26 نومبر تک ملتوی

مجرموں کو بچانے کے لئے وزارت داخلہ پر دباؤ مت ڈالیں،سیکرٹری داخلہ کی ایم این اے شیراکبر کووارننگ

وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر کی سری لنکا کے وزیر اعظم سے ملاقات،دونوں ممالک کے مابین سیمنٹ، چینی، فارمااور اعلیٰ تعلیم کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق،پاک سری لنکا آزاد تجارتی معاہدے کو وسیع کیا جائے گا،وزیر تجارت

پاکستان اقوام متحدہ کے عالمی تجارتی قوانین کمیشن کا دوبارہ رکن منتخب ،6سال تک رکن رہے گا

کالاجادوہوتا تو ریحام خان کو علامات محسوس ہوتیں،عامل ، باتوں سے کالاجادو قرار دے دینا دست نہیں،کالے جادو کے ذریعے کسی کو الگ کیا جاسکتاہے،طلاق عمران خان نے دی ہے کالے جادو نے نہیں،اقاعدہ زائچہ بنانا پڑے گا،جابر مسیح،اے ایس کاظمی،کالا جادو تاریخ سے ثابت ہے، علامات کو سمجھنے کے بعد ہی فیصلہ ہوسکے گا،ایس این ہاشمی سرحدی

ہماری منتخب حکومت ہے ہمیں اپنی ذمہ داری پوری کرنی ہے ،خواجہ آصف،سول وعسکری قیادت قومی معاملات ایک ہی صفحہ پرہیں ،حکومت اپنی کارکردگی بارے عوام کوجواب دہ ہے،نجی ٹی وی سے گفتگو

کسی کے ساتھ جنگ کی اورنہ کریں گے ،صوبوں سے بہترتعلقات رکھناچاہتے ہیں ،پرویزرشید،وفاق اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھارہاہے ،مجھے وزیراعظم کے سندھ کو12ارب دینے کے اعلان کاعلم نہیں ،نجی ٹی وی سے گفتگو

چین کی ٹیلی کام کمپنی زی ٹی ای کے سابق صدر لیوپنگ فان کو خورد برد کے الزام میں بارہ سال قید کی سزا ، زی ٹی ای پاکستان سمیت 160ممالک میں نیٹ ورکنگ اور ٹیلی کمیونیکیشن آلات فراہم کررہی ہے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

تصاویری البم

قصور: ڈائریکٹر جنرل فشریز پنجاب ڈاکٹر محمد ایوب ہیڈ بلو کی کے مقام پر دریائے راوی میں بچہ مچھلی چھوڑ کر فش سٹاکنگ ..

لاہور: چیئرمین نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس جسٹس (ر) علی نواز چوہان این جی اوز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔

لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمد سرور کا انصاف ورکرز کے ولید اقبال ایڈووکیٹ سمیت دیگر کے ہمراہ ..

لاہور: آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک لیبر یونین کے احتجاج کے باعث مال روڈ پر ٹریفک جام ہے۔

لاہور: نجی سکول میں سالانہ کھیلوں کے موقع پر بچوں کے ہمراہ مسز مسرت کھوسہ ، بشریٰ ملک و دیگر کا گروپ فوٹو۔

لاہور: پی ایچ اے کی جانب سے جیلانی پارک میں تیار کیے گئے فلاور کارپٹ کا خوبصورت منظر۔

لاہور: آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک لیبر یونین کے زیر اہتمام بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی مجوزہ نجکاری کے خلاف ..

لاہور: آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک لیبر یونین کے زیر اہتمام بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی مجوزہ نجکاری کے خلاف ..

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

یوسف خان 02-06-2017 10:43:59

اردو پوائنٹ بہترین اخبار ہے لیکن اس میں صوبہ خیبر پخونخوا کے پشاور کے بعد دوسرے بڑےشہر مردان ک خبروں کو بھی زیادہ شامل کریں، شکریہ از یوسف خان مایار جرنلسٹ مردان پریس ..

  مزید
ارشد علی انجم 31-05-2017 12:57:12

خبروں کا انداز قابل تحسین ہے ۔مگر نیم برہنہ اشتہارات اور ماڈل کی تصاویر اس صفحہ پر نہ ہوں۔

  مزید
ارشد 31-05-2017 02:21:15

اسلام و علیکم! کسی کو بھی پاکستان سے محبت نہیں خواہ وہ نون لیگ ہو یا پیپلز پارٹی یا تحریکِ انصاف لائٹ کل بھی نہیں تھی اور آ ج بھی نہیں ہے روز نئی فیگر آجاتی ہے کہ اتنی بجلی ..

  مزید
رانا ندیم سلیم 30-05-2017 17:28:33

میں اردو پوائٹ میں کام کرنا چاہتا ہو اسکے لئے مجھے کیا کرنا ہو گا ( شکریہ

  مزید
سھاھد سرور 30-05-2017 14:21:36

بھتر ھے اگر ھان ھے تو

  مزید
عمیر ھسن 29-05-2017 14:58:48

جب تک پاکستان میں کرپشن ہوتی رہے گی پاکستان internationally بدنام ہوتا رہے گا. لیکن پھر بھی FIA کے آفیسرز کا شکریہ جنہوں نے بر وقت کاروائی کر کے ملک اور قوم کی عزت کو بچایا. اور افغانیوں ..

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
متحدہ قومی موومنٹ عمران فاروق قتل کیس کے بعد بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تعلقات بارے بی بی سی رپورٹ آنے کے بعد شدید مشکل میں پھنس گئی ہے۔ آپ کے خیال میں کیا متحدہ قومی موومنٹ کے خلاف الزامات حقیقت ہیں یا کسی سازش کا پیش خیمہ ہیں؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
طارق میر کے اقبالی بیان کے بعد کوئی شک نہیں رہ پاتا کہ ایم کیو ایم ملک دُشمن تنظیم ہے۔
متحدہ کی ملک میں سرگرمیاں پہلے ہی تشدد سے بھری ہیں۔ متحدہ پر پابندی لگا کر احتساب کرنا چاہئے۔
ایم کیو ایم پر الزامات پاکستان کیخلاف سازش ہیں۔ جب تک ثبوت پیش نہیں کئے جاتے متحدہ قومی موومنٹ بے قصور ہے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔