بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار نومبر

تازہ ترین خبریں

عمران خان کا کتوں سے لگاوٴ اور جمائمہ سے تعلق ریحام سے طلاق کی وجہ بنا، برطانوی اخبارکا دعویٰ عمران خان نے ریحام کو ایس ایم ایس پر 3 مرتبہ طلاق، طلاق، طلاق کا پیغام بھیجا،ریحام خان کے رشتہ دار جب چاہتے بنی گالہ آ جاتے ، عمران خان کے رشتہ دار اور دوستوں کا بنی گالہ آنا ریحام کو پسند نہیں تھا،رپورٹ

برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان اور ریحام کے درمیان بہت سے معاملات پر اختلافات تھے لیکن عمران کا کتوں سے بے پناہ لگاوٴ اور سابق اہلیہ جمائمہ خان سے تعلق عمران اور ریحام کے درمیان طلاق کی اصل وجہ بنا۔برطانوی اخبار ڈیلی میل نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ عمران خان اور ریحام کے درمیان بہت سے معاملات پر اختلافات تھے، ریحام خان کے رشتہ دار جب چاہتے بنی گالہ آ جاتے لیکن عمران خان کے رشتہ دار اور دوستوں کا بنی گالہ آنا ریحام کو پسند نہیں تھا۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ ریحام کو عمران خان کے کتوں کا بیڈ روم میں آنا بالکل بھی پسند نہیں تھا جب کہ عمران خان کا اپنی سابق اہلیہ جمائمہ سے تعلق بھی ریحام کو پسند نہیں تھا اور یہی اختلاقات دونوں کے درمیان طلاق کی اہم وجہ بنے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -بزنس -

آج کا اخبار

طلاق کے بعد ریحام خان نے باضابطہ بیان جاری کردیا، عمران خان کے ساتھ طلاق نامے پر دستخط کردیئے،‘ رشتے کے ٹوٹنے کی اصل وجہ تعلق ٹوٹ گیا تھا،میڈیا نے ثبوت کے بغیر کئی الزامات لگائے ہیں مالی معاملات سے تعلق تمام افواہیں غلط ہیں،عمران خان کو زہر دینے کی بات میں کوئی حقیقت نہیں عمران خان کا معدہ صاف کرانے کی خبریں بھی بے بنیاد ہیں ‘ جسمانی تشدد کی خبریں بھی غلط ہیں،بیان

انہوں نے کہا کہ عمران رضا کاظمی فلم کمپنی سے کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ مالی معاملات دیکھتی ہوں میڈیا کا رویہ قابل مذمت اور قابل افسوس ہے ریٹنگ کی دوڑ شرمناک ہے

سندر فیکٹری کے ملبے سے مزید دس لاشیں نکال لی گئیں ‘ہلاکتوں کی تعداد 50 ہوگئی،ملبے تلے لوگوں کو زندہ یا مردہ نکالنے کی کوششیں تاحال جاری

خیبر ایجنسی،وادی تیراہ اور راجگل میں فضائی کارروائی ، گزشتہ 24گھنٹوں میں 23 دہشتگرد ہلاک ،متعدد زخمی، کئی ٹھکانے تباہ ، بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود قبضہ میں لے لیا گیا

سپیکر کاانتخاب :نوازشریف نے سردارایاز صادق کو دوبارہ امیدوارنامزد کردیا،جمہوریت کی مضبوطی کیلئے سردارایاز صادق کا کردار لائق تحسین ہے ،امید ہے وہ مستقبل میں بھی پارلیمانی روایات کا تقدس بحال رکھیں گے ،وزیراعظم کی سابق سپیکر سے گفتگو

پاک بحریہ گوادر پورٹ کو ہر طرح کے خطرات سے تحفظ فراہم کرے گی،نیول چیف، اہم ترین بحری تجارتی راستوں کی حفاظت و دفاع کیلئے نیوی پوری طرح مستعد اور اس کی بھر پور قابلیت رکھتی ہے، ایڈمرل محمد ذکا ء اللہ کا مکران کی ساحلی پٹی پر قائم نیول یونٹس اور اگلے مورچوں بشمول جناح نیول بیس اورماڑہ ، پسنی ، گوادر اور جیونی کا دورہ ،گفتگو

پاکستان کی تاریخ کی کامیاب ترین کانفرنس، سرمایہ کاری کے 150 سے زائد معاہدوں اور ایم اویوز پر دستخط ،معاہدے نئے تاریخ ساز رجحان کی بنیاد ہیں،دنیا دیکھے گی ہم ترقیاتی اہداف حاصل کریں گے:شہبازشریف، پنجاب حکومت اور ملکی سرمایہ کاروں کے چین اور ترکی کی کمپنیوں سے سرمایہ کاری کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوئے ہیں، معاہدے ٹرانسپورٹ، انفراسٹرکچر، توانائی، ہاؤسنگ، کان کنی، صنعت، مینوفیکچرنگ، تعمیرات و مواصلات اور دیگر شعبوں میں طے پائے، معاہدے پاکستان، چین اور ترکی کے مابین معاشی تعاون بڑھانے کا باعث بنیں گے، اقتصادی تعلقا ت میں مزید وسعت آئے گی، یہ معاہدے شفافیت کی اس ڈاکٹرائن کے میکانزم پر مکمل اعتماد کا اظہار ہے جو حکومت نے 18 کروڑ عوام کی ترقی کیلئے مرتب کیا ہے، آئیے آج یہ عزم کریں کہ ان معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر اپنے ٹھوس اقدامات سے موثر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا،معاہدے اور مفاہمی یادداشتیں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتے ہیں،وزیراعلیٰ کا بین الاقوامی سرمایہ کاری سیمینار کے اختتامی سیشن سے خطاب

ریحام خان کا اپنے پہلے شو ہر ڈاکٹر اعجاز سے رابطہ‘ ملاقات جلد ہوگی

عمران خان کا ڈاکٹر ز کے خلاف عدالت میں جانے کا اعلان،خیبر پختونخوا کی عوام نے ڈاکٹر زکو نہیں ہمیں تبدیلی کیلئے مینڈیٹ دیا ہے،ہسپتالوں کی بہتری کیلئے آخری حدتک جاؤں گاجو ڈاکٹر اچھا کام کرے گا اسے انعام اور جو غلط کام کرے گا انہیں ضرور سزا دی جائے،تقریب سے خطاب

افتخار چوہدری نے اپنے دور میں بہت سے سیاسی فائدہ اٹھائے ، پرویز الٰہی کا الزام ،2013ء کے انتخابات میں کمال دھاندلی ہوئی ،(ن) لیگ والوں کو خود سمجھ نہیں آئی اتنے ووٹ کہاں سے ملے ،پیپلز پارٹی کے حکومت سے الحاق سے سیاسی نقصان پہنچا ، کراچی آپریشن سے پتہ چل گیا کس کس کو بھار ت سے فنڈنگ ہوتی ہے ، گفتگو

بعض ادارے کراچی آپریشن کے دوران اصل مجرموں اور دہشت گردوں کو بچاکر ہرخرابی کاالزام ایم کیوایم اور اسکے کارکنوں پر عائد کررہے ہیں،رابطہ کمیٹی ،وزیراعظم ، آرمی چیف اور چیف تحقیقات کرانے کی اپیل

محبت میں گرفتارچینی ”ڈولی “کا معاملہ مشکوک ہونے لگا،ڈولی کی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد، کسی کو ملنے کی بھی اجازت نہیں،چینی سفارتخانہ بھی خاموشی اختیار،ڈولی کو سیکورٹی رسک قرار دینے کے باوجود سفارتی سطح پر معاملہ کیو ں دباہواہے، وجوہات سامنے نہ آسکیں،ذرائع

پاکستان تحریک انصاف نے پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا،واپس لینے کا مطالبہ ، غریب عوام پر ڈھایا گیا ظلم واپس نہ لیا گیا تو پی ٹی آئی سڑکوں پر ہوگی،حکومت کو دھمکی ، زرداری کی حکومت سے زیادہ نوا زشریف اور اسحاق ڈار نے عوام پر مہنگائی کے بم گرائے ہیں آئی ایم ایف ڈو مور کا پاکستان سے مطالبہ کرتی ہے لیکن اب پاکستان نو مور کا آئی ایم ایف سے مطالبہ کرے ،اسدعمر ، حکومت کیخلاف پی ٹی آئی کا نیشنل پریس کلب کے باہر شدید احتجاج اور نعرے بازی

بھارتی لڑکی کو پاکستان کی محبت کھینچ لائی ، امیر النساء نے اعجاز علی سے شادی کر لی،امیر النساء میری بیوی ہے،پاکستان میں رہنے کی اجازت دی جائے،اعجاز علی کی حکومت سے اپیل

ظاہری شکل میں تبدیلی پرپاسپورٹ جاری نہیں ہوگا ، درخواست گزاروں کے حوالے سے میڈیا رپورٹس

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

یوسف خان 02-06-2017 10:43:59

اردو پوائنٹ بہترین اخبار ہے لیکن اس میں صوبہ خیبر پخونخوا کے پشاور کے بعد دوسرے بڑےشہر مردان ک خبروں کو بھی زیادہ شامل کریں، شکریہ از یوسف خان مایار جرنلسٹ مردان پریس ..

  مزید
ارشد علی انجم 31-05-2017 12:57:12

خبروں کا انداز قابل تحسین ہے ۔مگر نیم برہنہ اشتہارات اور ماڈل کی تصاویر اس صفحہ پر نہ ہوں۔

  مزید
ارشد 31-05-2017 02:21:15

اسلام و علیکم! کسی کو بھی پاکستان سے محبت نہیں خواہ وہ نون لیگ ہو یا پیپلز پارٹی یا تحریکِ انصاف لائٹ کل بھی نہیں تھی اور آ ج بھی نہیں ہے روز نئی فیگر آجاتی ہے کہ اتنی بجلی ..

  مزید
رانا ندیم سلیم 30-05-2017 17:28:33

میں اردو پوائٹ میں کام کرنا چاہتا ہو اسکے لئے مجھے کیا کرنا ہو گا ( شکریہ

  مزید
سھاھد سرور 30-05-2017 14:21:36

بھتر ھے اگر ھان ھے تو

  مزید
عمیر ھسن 29-05-2017 14:58:48

جب تک پاکستان میں کرپشن ہوتی رہے گی پاکستان internationally بدنام ہوتا رہے گا. لیکن پھر بھی FIA کے آفیسرز کا شکریہ جنہوں نے بر وقت کاروائی کر کے ملک اور قوم کی عزت کو بچایا. اور افغانیوں ..

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
متحدہ قومی موومنٹ عمران فاروق قتل کیس کے بعد بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تعلقات بارے بی بی سی رپورٹ آنے کے بعد شدید مشکل میں پھنس گئی ہے۔ آپ کے خیال میں کیا متحدہ قومی موومنٹ کے خلاف الزامات حقیقت ہیں یا کسی سازش کا پیش خیمہ ہیں؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
طارق میر کے اقبالی بیان کے بعد کوئی شک نہیں رہ پاتا کہ ایم کیو ایم ملک دُشمن تنظیم ہے۔
متحدہ کی ملک میں سرگرمیاں پہلے ہی تشدد سے بھری ہیں۔ متحدہ پر پابندی لگا کر احتساب کرنا چاہئے۔
ایم کیو ایم پر الزامات پاکستان کیخلاف سازش ہیں۔ جب تک ثبوت پیش نہیں کئے جاتے متحدہ قومی موومنٹ بے قصور ہے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔