تازہ ترین : 1

ہفتہ نومبر کا اخبار

تازہ ترین خبریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریںمزید تازہ ترین خبریں

آج کا اخبار

وزیر اعظم نے لودھراں میں ترقیاتی منصوبوں کیلئے250 ارب روپے کا اعلان .. وزیر اعظم نے لودھراں میں ترقیاتی منصوبوں کیلئے250 ارب روپے کا اعلان کر دیا،نیشنل ایکشن پلان پرامن اور ترقی پسند نئے پاکستان کا ویژن ہے،دہشت گردوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر مقابلہ کیا ہے،آخری دہشت گرد کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھوں گا،کچھ سیاستدانوں نے کنٹینر پر کھڑے ہو کر ریٹنگ بڑھانے کی کوشش کی لیکن اللہ تعالیٰ نے نہیں بڑھنے دی ،ملکی ترقی میں جگہ جگہ روڑے اٹکائے جارہے ہیں ہم عبور کرتے جارہے ہیں ،بلدیاتی الیکشن نے ثابت کر دیا لودھراں بھی مسلم لیگ (ن) کا گڑھ ہے،یہاں چیئرمین بھی لیگی ہوگا،وسائل کی کمی کے باوجود341 ارب روپے کا کسان پیکیج دیا ،کسانوں سے محبت کا دعوی کرنے والے کسانوں کے پیکیج میں روڑے اٹکا رہے ہیں ،مجھے یہ نیک کام کرنے میں روکا گیا،صاف اور سچی بات کرتا ہوں ،جھوٹ ہمارا شیوا نہیں،2017 خوشحالی کا سال ہوگا، بجلی کی قلت کو ہمیشہ کیلئے ختم کر دیں گے،کسانوں کی خدمت کو عبادت سمجھتے ہیں،وزیر اعظم کا کسانوں میں چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے سیالکوٹ اور لودھراں میں خطاب