22 October 2015 - Urdu News Archives

جمعرات 22 اکتوبر 2015 کا اخبار

پاکستان اور امریکہ کا دوطرفہ تعاو ن کے مزید فروغ ، عالمی امن کیلئے مل کر کام کرنے اور افغانستان میں مفاہمتی عمل ..

پاکستان اور امریکہ نے دوطرفہ تعاون کو مزید بڑھانے، عالمی اور خطے کے امن کیلئے مل کر کام کرنے اور عوامی سطح پر تعلقات اور جمہوریت کے فروغ اور افغانستان میں مفاہمتی عمل کوآگے بڑھانے اور قیام امن کیلئے مل کر چلنے اتفاق کیا ہے،امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کی سب ... مزید

جمعرات 22 اکتوبر 2015 کی اہم خبریں

پاکستان اور امریکہ کا دوطرفہ تعاو ن کے مزید فروغ ، عالمی امن کیلئے مل ..

پاکستان اور امریکہ کا دوطرفہ تعاو ن کے مزید فروغ ، عالمی امن کیلئے مل کر کام کرنے اور افغانستان میں مفاہمتی عمل کوآگے بڑھانے پر اتفاق ،پاکستان دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہے، پاکستان خطے میں امن کیلئے امن اثرورسوخ استعمال کرے، امریکی صدر ، پاکستان امریکہ کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کا فروغ چاہتا ہے، پاک امریکہ تعلقات 70سال پر محیط ہیں ، ان کو مزید مضبوط بنایا جائے گا ،وزیراعظم نوازشریف کی باراک اوباما سے ملاقات کے دوران گفتگو ، باراک اوباما ، نواز شریف ملاقات میں عوامی سطح پر تعلقات کو فروغ دینے ،پائیدار شراکت داری ، سائنس و ٹیکنالوجی، توانائی اور اقتصادی ترقی کیلئے تعاون بڑھانے ، پاک امریکہ پارٹنر شپ مزید مضبوط بنانے پر اتفاق ، امریکی صدر کی امن و سیکیورٹی اور خطے کی ترقی کیلئے پاکستان کے کردا ر، اصلاحاتی پروگرام کی تعریف ،پاکستان اور امریکہ مقاصد کے حصول کیلئے مل کر کام کرتے رہیں گے ، امریکی صدر اوبامااور وزیراعظم نوازشریف کی ملاقات کے بعد 2800الفاظ پر مشتمل اعلامیہ جاری ، نواز شریف کاپاکستانی مصنوعات کی امریکی منڈیوں تک رسائی پر زور