بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اکتوبر

تازہ ترین خبریں

این اے 122 کا ضمنی انتخاب پی ٹی آئی کی اخلاقی فتح ہے’ہم اپنی غلطیوں سے سیکھ کر دھاندلی کو روکیں گے’ عمران خان

این اے 122 کے ضمنی انتخاب کے نتائج پر پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کا رد عمل بھی سامنے آ گیا ہے. عمران خان کا کہنا تھا کہ علیم خان نے وفاق اور پنجاب حکومت کا بہترین مقابلہ کیا جس پر نہیں مبارکباد پیش کرتا ہوں جبکہ شعیب صدیقی کو بھی شاندار کامیابی پر مبارکباد دیتا ہوں. انہوں نے کہا کہ این اے 122 کا ضمنی انتخاب پی ٹی آئی کی اخلاقی فتح ہے، ضمنی الیکشن پی ٹی آئی کو مضبوط کرنے میں مددگار ثابت ہو گا . ان کا کہنا تھا کہ ہم اپنی غلطیوں سے سیکھ کر دھاندلی کو روکیں گے، انہوں نے کہا کہ ہم سیکھ رہے ہیں کہ ن لیگ کی دھاندلی کے طریقوں سے کیسے نمٹا جائے .انہوں نے کہا کہ ہم تحقیقات کر رہے ہیں کہ آخری لمحوں میں پی ٹی آئی کے ووٹ باہر کیسے آئے ، تحقیقات کے بعد الیکشن کمیشن کے پاس جائیں گے. عمران خان کا کہنا تھا کہ ضمنی انتخاب کے بعد تحریک انصاف اور مضبوط ہو گئی ہے.

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -

آج کا اخبار

ملکی تاریخ کے سب سے بڑے ضمنی الیکشن کا معرکہ ، ن لیگ نے این اے 122میں میدان مارلیا، صوبائی نشست پرپی ٹی آئی نے کامیابی حاصل کرلی ، این اے 144اوکاڑہ سے آزادامیدوار ریاض الحق جج نے مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف دونوں کے امیدوار وں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے میدان مار لیا ،غیرسرکاری غیرحتمی نتائج

حلقہ 122کے ضمنی الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ ن اورپاکستان تحریک انصاف کے درمیان کانٹے کامقابلہ ہوا،جس میں مسلم لیگ ن کے امیدوارسابق سپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق76204ووٹ لیکرکامیاب قرارپائے ہیں

آئیں ملک و قوم کی ترقی کے لئے مل کر کام کریں ،مسلم لیگ (ن) کی عمران خان کو ساتھ چلنے کی دعوت ،ہماری یا آپ کی جس کی بھی جیت ہو یا ہار لیکن پاکستان کو ہر قیمت پر جیتنا چاہیے ،عوام کی عدالت نے شیر کو سر خرو کر دیا ہے، اگر اب بھی آپ نے دھرنا دھرنا اور دھاندلی دھاندلی کا رونا بند نہ کیا تو عوام آپ کا محاسبہ کریں گے ‘ حمزہ شہباز شریف کا کارکنوں سے خطاب،(ن) کے ایک ادنیٰ کارکن کی عمران خان کے مقابلے میں ہیٹرک ہوئی ،عمران خان آؤ ہم مل کر پاکستان کی بہترین کا سوچیں ،میرے لئے حقیقی جشن کا دن وہ ہوگا جب عمران خان خود کہیں گے میں پاکستان کی ترقی کے لئے کام کرنے کا اعلان کرتا ہوں‘ ایاز صادق

وزیراعظم کی پریس کانفرنس کو کلین چٹ نہیں دی گئی ‘ قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی،سیکرٹری الیکشن کمیشن، عمران خان کے آڈیو پیغام پر بھی الیکشن کمیشن کا کوئی بیان سامنے نہیں آیا، لاہور اور اوکاڑہ کے ضمنی انتخابات پر امن رہے، مختلف نوعیت کی پینتیس شکایات موصول ہوئیں جس کا ازالہ بروقت کردیا گیا، بابر یعقوب فتح محمد کی پریس کانفرنس

آپریشن ضرب عضب میں پاک فوج کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری،شمالی وزیر ستان میں جیٹ طیاروں کی بمباری 22دہشت گرد ہلاک ،6مشتبہ ٹھکانے تباہ،کارروائی انٹیلی جنس معلومات پر کی گئی، دہشت گردوں کا تعلق کالعد م تنظیم سے ہے،آئی ا یس پی آر

ایم سی بی کی نجکاری،نیب نے میاں منشاء سے 50سوالوں کے جواب مانگ لئے،بینک کے11 ڈائریکٹر میاں عبداللہ، خواجہ جاوید، شیخ مختار، بشیر جان، ایس ایم سلیم ،نسیم شفیع، حسین لوائی، ایس ایم منیر،طارق رفیع اور میاں ارشد بھی طلب

کرپشن تمام برائیوں کی جڑ ہے،نیب نے 264 ارب روپے سے زائدکی رقم اب تک ریکو ر کی ہے،قمر زمان چوہدری،نیب ملائیشین اینٹی کرپشن اکیڈمی کی طرز پر انسداد بدعنوانی اکیڈمی قائم کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے،2013ء کے مقابلہ میں 2014ء میں عوام کا نیب پر اعتماد بڑھا ہے، چیئرمین نیب

اوکاڑہ ،این اے 144اوکاڑہ میں پولنگ کے دوران ہنگامہ آرائی پر تین افراد کو انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر تین ماہ کی سزا

خوشحالی کا راستہ روکنے والے عوام کے خیر خواہ نہیں،شہباز شریف

چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ کے آٹھ ایڈیشنل جج صاحبان کو مستقل کرنے اور چار ججز کی مدت ملازمت میں توسیع کی سفارش کر دی

تحریک انصاف پر ہر جا نے کا دعوی ،الیکشن کمیشن نے حکمران جماعت کے تین ارکان اسمبلی کو اپنی پوزیشن واضع کرنے کا حکم دے دیا، دانیال عزیز ،مائزہ حمید ،اور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کے پی کے حکومت اور پی ٹی آئی پر لگائے گئے الزامات پر اپنی پوزیشن واضع نہ کر سکے تو ان کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائی گی ،الیکشن کمیشن

اراکین صوبائی اسمبلی ، وزراء ، مشیروں ، معاونین خصوصی نے اپنا ذاتی کاروبار بیٹوں اور بیگمات کے نام منتقل کرنا شروع کردیا

اسپین: پولیس کا انسانی سمگلنگ میں ملوث 89پاکستانی اور چینی باشندوں کو گرفتار کرنے کا دعوی

پاکستان دنیا بھر میں پانچ سال سے کم عمر لڑکیوں کی شرح اموات کے حوالے سے 21 ویں نمبر پر آ گیا ،پا کستان جنوبی ایشیاء میں افغانستان کے بعد دوسرا بد قسمت ملک ہے جہاں بچیوں کی شرح اموات خطے کے دیگر ممالک بھارت، بنگلہ دیش، سری لنکا، بھوٹان، نیپال اور مالدیپ کی نسبت قدرے زیادہ ہے۔ عالمی ادارہ اطفال

سا بق کرکٹرز عبدالقادر اور ساجد خان نے اپنا ووٹ پاکستان تحریک انصاف کے حق میں کاسٹ کیا

میری کامیابی اوکاڑہ کی عوام کی کامیابی ہے جس نے روایتی سیاستدانوں کو مسترد کرکے عام آدمی کے مسائل کوحل کرنے کی راہ ہموار کردی ،چوہدری ریاض الحق،عوام کی تمام امیدوں پر پورااُترنے کی بھرپور کوشش کرونگااور اُنہیں کبھی مایوس نہیں ہونے دونگا،آزادامیدوارکاکامیابی کے بعدکارکنوں سے خطاب

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

تصاویری البم

لاہور: پاکستان سنی تحریک کے زیر اہتمام ڈویژنل عہدیداران کی تربیتی نشست سے محمد سروت اعجاز قادری خطاب کر رہے ہیں۔ ..

لاہور: لیڈی ہیلتھ ورکرز مال روڈ پر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کرتے ہوئے انصاف کا علامتی جنازہ نکال رہی ہیں۔

لاہور: لیڈی ہیلتھ ورکرز مال روڈ پر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔

لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان لمز یونیورسٹی میں منعقدہ ساؤتھ ایشین لائبریریز کانفرنس سے خطاب کر ..

لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور قطر کو سکلڈ لیبر ایکسپورٹ بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔

لاہور: قیصر بہبود ویمن سینٹر میں طالبات کی بنائی گئی کیلی گرافی پینٹنگ کی نمائش کا افتتاح مہمان خصوصی ڈپٹی ڈائریکٹر ..

لاہور: قیصر بہبود ویمن سینٹر میں طالبات کی بنائی گئی کیلی گرافی پینٹنگ کی نمائش مہمان خصوصی ڈپٹی ڈائریکٹر تہمینہ ..

لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمد سرور پارٹی عہدیداران کے اجلاس کی صدارت کرر ہے ہیں۔

حالیہ تبصرے

یوسف خان 02-06-2017 10:43:59

اردو پوائنٹ بہترین اخبار ہے لیکن اس میں صوبہ خیبر پخونخوا کے پشاور کے بعد دوسرے بڑےشہر مردان ک خبروں کو بھی زیادہ شامل کریں، شکریہ از یوسف خان مایار جرنلسٹ مردان پریس ..

  مزید
ارشد علی انجم 31-05-2017 12:57:12

خبروں کا انداز قابل تحسین ہے ۔مگر نیم برہنہ اشتہارات اور ماڈل کی تصاویر اس صفحہ پر نہ ہوں۔

  مزید
ارشد 31-05-2017 02:21:15

اسلام و علیکم! کسی کو بھی پاکستان سے محبت نہیں خواہ وہ نون لیگ ہو یا پیپلز پارٹی یا تحریکِ انصاف لائٹ کل بھی نہیں تھی اور آ ج بھی نہیں ہے روز نئی فیگر آجاتی ہے کہ اتنی بجلی ..

  مزید
رانا ندیم سلیم 30-05-2017 17:28:33

میں اردو پوائٹ میں کام کرنا چاہتا ہو اسکے لئے مجھے کیا کرنا ہو گا ( شکریہ

  مزید
سھاھد سرور 30-05-2017 14:21:36

بھتر ھے اگر ھان ھے تو

  مزید
عمیر ھسن 29-05-2017 14:58:48

جب تک پاکستان میں کرپشن ہوتی رہے گی پاکستان internationally بدنام ہوتا رہے گا. لیکن پھر بھی FIA کے آفیسرز کا شکریہ جنہوں نے بر وقت کاروائی کر کے ملک اور قوم کی عزت کو بچایا. اور افغانیوں ..

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
متحدہ قومی موومنٹ عمران فاروق قتل کیس کے بعد بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تعلقات بارے بی بی سی رپورٹ آنے کے بعد شدید مشکل میں پھنس گئی ہے۔ آپ کے خیال میں کیا متحدہ قومی موومنٹ کے خلاف الزامات حقیقت ہیں یا کسی سازش کا پیش خیمہ ہیں؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
طارق میر کے اقبالی بیان کے بعد کوئی شک نہیں رہ پاتا کہ ایم کیو ایم ملک دُشمن تنظیم ہے۔
متحدہ کی ملک میں سرگرمیاں پہلے ہی تشدد سے بھری ہیں۔ متحدہ پر پابندی لگا کر احتساب کرنا چاہئے۔
ایم کیو ایم پر الزامات پاکستان کیخلاف سازش ہیں۔ جب تک ثبوت پیش نہیں کئے جاتے متحدہ قومی موومنٹ بے قصور ہے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔