08 October 2015 - Urdu News Archives
جمعرات 8 اکتوبر 2015 کا اخبار
اسلام آباد : بھارت خود گائے کا گوشت فروخت کرنے والا دوسرا بڑا ملک ہے، مسلمانوں کو ظلم کا نشانہ نہیں بنانا چاہئیے، ..
: میڈیا کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ کا کہنا تھا کہ بھارت گائے کا گوشت فروخت کرنے والا دوسرا بڑا ملک ہے اور بڑے گوشت کی بر ٓمدات گائے کو ذبح کیے بغیر ممکن نہیں ہے، بھارت میں گائے کے گوشت کو جواز بنا کر مسلمانوں کو نشانہ بنانا اور ظلم کرنا ٹھیک نہیں۔ ... مزید
جمعرات 8 اکتوبر 2015 کی اہم خبریں
جمعرات 8 اکتوبر 2015 کی کھیلوں کی خبریں
-
ٹور میچ، پاکستان اے نے انگلینڈ الیون کے خلاف 9 وکٹوں کے نقصان پر 192 رنز بنا لئے
عدنان اکمل 74 رنز کے ساتھ ناقابل شکست، سٹیون فن نے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا
-
ڈبلیو ڈبلیو ای کے ریسلرز کی سعودی عرب کے شہر جدہ میں آمد
-
چائنا اوپن ٹینس،رافیل نڈال اورڈیوڈ فیرر نے تیسرے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا
نڈال نے کینیڈا کے واسک کو 7-6 ،6-4 اور ڈیوڈ فیرر نے چیک ری پبلک کے لوکاس کو7-6 ،6-2زیر کیا
-
پی سی بی ہیڈ کوارٹر اسلام آباد منتقل کرنے کیلئے سینیٹ میں قرارداد
-
اس وقت پاک بھارت سیریز کا کوئی امکان نہیں، بھارت میں جیسا ماحول ہے وہ سیریز کھیلنے پر رضا مند نہیں ہوں گے، بھارت کھیل اور سیاست کو الگ الگ رکھے ،پاک بھارت مقابلہ ا یشز سے بڑی ہے،آفریدی میچ ونر کھلاڑی ہیں ، ورلڈٹی ٹوئنٹی کپ تک وہی کپتان ر ہیں گئے،ڈومیسٹک کرکٹ میں مشکوک ایکشن والے باؤلر بہت ہیں، انگلینڈ کی ٹیم ایشز سیریز جیت کر آئی ہے ان کیخلاف کامیابی کیلئے سخت محنت کرنا ہوگی،پی سی بی چیئرمین شہریار خان کی میڈیا سے گفتگو
لاہور میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کے لوگو کی تقریب رونمائی
-
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا آئس ہاکی کھیل کر سالگرہ منانے کا انوکھا انداز
جمعرات 8 اکتوبر 2015 کی تجارتی خبریں
برادراسلامی ملک ترکی اورپاکستان کے مابین معاشی و تجارتی تعاون بڑھ رہا ہے،ترک کمپنیوں کیساتھ بڑھتا ہوا ..
بھارت کو ترسیلات زر کی صورت میں 4.6 ارب ڈالر کی رقم منتقلی کی خبریں بے بنیاد ہیں ‘ترجمان اسٹیٹ بینک
آئی ایم ایف کو پاکستان کی انسداد بے نامی ٹرانزیکشن بل منظور کرانے کی یقین دہانی
انسداد ڈینگی کے نام پر تاجربرادری کو ہراساں کرنے کا سلسلہ فوری بند کرنے کا مطالبہ
محکمہ آڈٹ پنجاب نے مری میں بیوڈیورشی پارک ایریا ڈویلپمنٹ سکیم کے لئے دی گئی ایک کروڑ روپے کی رقم کی ادائیگی ..
سی ڈی اے میں بندربانٹ کا نیا سکینڈل،اربوں کے پلاٹ افسروں،رشتہ داروں کو الاٹ
جمعرات 8 اکتوبر 2015 کی بین الاقوامی خبریں
حجاب نوچنے پر مسلمان بہنوں کو امریکی پولیس کی جانب سے 97 ہزار ڈالر کا معاوضہ ادا کردیا گیا
غریب بنگلہ دیشی چرواہا رات و رات کروڑ پتی بن گیا
بھارت نے پاکستان کے ساتھ مشروط طور پر مذاکرات کرنے پر آمادگی ظاہر کردی
سعودی عرب میں بھارتی ملازمہ کا ہاتھ کاٹ دیا گیا
اُدھار چُکانے کے لیے ایک شخص نے اپنی بیوی ک عزت داو پر لگا دی۔
جرمن ٹی وی نے چانسلر اینجیلا مرکل کو برقعہ پہنا دیا
جمعرات 8 اکتوبر 2015 کی فن و فنکار کی خبریں
جمعرات 8 اکتوبر 2015 کی قومی خبریں
جشن خالق آباد اور جشن قلات کی تقریبات کا سلسلہ جاری
اسلام آباد ، چوری کی وارداتو ں میں ملو ث6ملزمان گرفتار،لاکھوں روپے کا مال مسروقہ برآمد
آغا اقرار ہارون قازقستان سے ایکسیلنس ایوارڈ پانے والے پہلے پاکستان صحافی
چوآسیدن شاہ کے چھ سالہ فرحان میں پولیو کی تصدیق
لاہور اور اوکاڑہ میں ہونے والے ضمنی انتخاب کیلئے پنجاب پولیس نے سکیورٹی پلان مرتب کر لیا
صو بائی فنانس کمیشن کیلئے ناظمین کا انتخاب آج ہو گا
جمعرات 8 اکتوبر 2015 کی عجیب و غریب خبریں
جمعرات 8 اکتوبر 2015 کی تعلیم کی خبریں
جمعرات 8 اکتوبر 2015 کی زراعت کی خبریں
تحقیقاتی ادارہ تیلدار اجناس نے آئندہ سال تیلد ار اجناس پر 5نئے تجربات کرنے کا اعلان کردیا
فالسہ کو ہر قسم کی ز مین میں کا شت کیا جا سکتا ہے،ماہرین
بھنڈی کے کاشت کارفصل کوکیڑوں کے حملے سے محفوظ رکھیں، زرعی ما ہرین
کاشتکارہلدی کے پتے سوکھنے پر فصل برداشت کرلیں،زرعی ماہرین
فضاء میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج میں کمی لانے کی ضرورت ہے،زرعی ماہرین
چنے کی فصل میں جڑی بوٹیوں کی تعداد کم ہو نے کی صورت میں کا شت کا رگوڈ ی کو ترجیح دیں، زرعی ماہر ین
جمعرات 8 اکتوبر 2015 کی کشمیر کی خبریں
جمعرات 8 اکتوبر 2015 کے مضامین
-
بے نظیر بھٹو قتل کیس
مارک سیگل کے بیان نے نئے سوالات جنم دے دئیے۔۔۔۔ مشرف پھر توجہ کامرکز،جیالوں کی جانب سے گرفتاری اور سزادینے کامطالبہ زور پکڑنے لگا
-
مشروط مذاکرات پر آمادگی
افغان طالبان میں تقسیم واضح ہو رہی ہے۔۔۔۔تجزیہ کاروں کی رائے میں اب ملا اختر منصور چونکہ اپنی گرفت مضبوط کر چکے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ انہوں نے افغان حکومت کے ساتھ مشروط مذاکرات پر آمادگی کا اظہار ..
-
ڈاکٹرز نے تن سے جدا سر کو دوبارہ جوڑ کر ناممکن کو ممکن بنا دیا
جدید سائنس نے جہاں انسان کو خلا کی وسعتوں میں پہنچا دیا ہے تو وہیں میڈیکل سائنس نے اپنی شاندار ترقی سے انسانیت کی بیش بہا خدمت کی ہے اور ایسے معجزاتی آپریشن کیے جس کا کبھی تصور بھی نہیں کیا جا سکتا
جمعرات 8 اکتوبر 2015 کے اردو کالمز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.