بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار اکتوبر

تازہ ترین خبریں

این اے 122 کے نتائج فوج کے زیر نگرانی منتقل کئے جائیں، عمران خان کا مطالبہ

عمران خان نے مطالبہ کیا ہے کہ این اے 122 کے نتائج فوجی کے زیر نگرانی پولنگ سٹیشنز سے منتقل کئے جائیں۔ کہتے ہیں کہ ہمارے کارکن بھی ریٹرننگ افسران کی گاڑی کے پیچھے جائیں گے۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا سمن آباد میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جنہوں نے پہلے دھاندلی کی اب وہی دوبارہ الیکشن کر وا رہے ہیں۔ مسلم لیگ (ن) نے خواتین کے پولنگ سٹیشنز پر دھاندلی کا مںصوبہ بنایا ہوا ہے لیکن ہم نے اس دفعہ بھرپور تیاری کی ہے۔ دھاندلی روکنے کیلئے ہماری تیاری پہلے سے بہتر ہوگی۔ انہوں نے بتایا کہ چودھری محمد سرور پی ٹی آئی کے کارکنوں کو دھاندلی روکنے کی تربیت دے رہے ہیں۔ عمران خان نے مطالبہ کیا کہ الیکشن نتائج لے کر جانے والی گاڑی میں بھی فوجی تعینات ہونا چاہیے جبکہ پی ٹی آئی کارکن بھی ریٹرننگ افسران کی گاڑی کے پیچھے جائیں گے۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

بے نظیر بھٹو کے قتل سے پاکستان کو بہت نقصان ہوا ، ملک میں قتل و غارت بڑھی ، 8 سال بعد امریکی صحافی مارک سہگل کا بے نظیر قتل کیس میں بیان ریکارڈ کرانا حیرت انگیز ہے ، فاروق ایچ نائیک مارک سہگل کے وکیل بنے ہوئے ہیں ، بے نظیر بھٹو کو مکمل سیکیورٹی فراہم کی گئی ، مجھے ایجنسیوں نے بتا دیا تھا کہ بے نظیر کو طالبان سے خطرہ ہے ، آئی ایس آئی طاقتور ایجنسی ہے ہمیں اس پر فخر ہے، آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کا نجی ٹی وی کو انٹرویو
وزیر اعظم نواز شریف انتخابی مہم میں شریک نہیں ہونگے،امید ہے وزیر اعلیٰ کی بھی ضرورت نہیں پڑیگی‘ خواجہ سعد رفیق،ہمیں بے نقاب کرنے کے شوقین عمران خان نے اپنی سیاست کو بے لباس کر لیا ،لوگوں نے ہمیں کام کیلئے ووٹ دئیے کرنے دیا جائے ،خیبر پختوانخواہ کے وزیر اعلیٰ سرکاری ہیلی کاپٹر کو رکشے کی طرح استعمال کر رہے ہیں ،بتایا جائے ملک کے وزیر اعظم کو امریکہ رکشے یا سکوٹر پر بھیجیں یا پیدل ہی روانہ کر دیں ‘ وفاقی وزیرریلوے کی عابد شیر علی اور سردارایاز صادق کے ہمراہ ہنگامی پریس کانفرنس
جلسہ گاہ میں پی پی 147سے امیدوار شعیب صدیقی کی اہلیہ کی طبیعت خراب ہو گئی ، ہسپتال منتقل کرنا پڑا
این اے 122انتخابی مہم ، ریحام خان اسٹیج کی بجائے پنڈال میں بیٹھی رہیں

آج کا اخبار

بھارت کو ہماری تجاویزآج یا کل ماننا پڑیں گی،نواز شریف،بھارت الزام تراشی سے امن قائم نہیں کر سکتا ،اقوام متحدہ فورم پر تمام معاملات کا ذکر کیا اور ان کے حل کیلئے تجاویز بھی پیش کیں،عالمی سطح پرہماری تجاویز سنی اور عمل کیا جارہا ہے ،کئی سالوں سے کشمیریوں پر ظلم کیا جارہا ہے،پاکستان اور بھارت کو متوازن سوچ اپنانا ہوگی،لندن میں میڈیا سے گفتگو

عمران خان کی منفی سیاست سے ملکی معیشت کو نقصان پہنچایا ہے‘ خواجہ سعد رفیق، وہ جتنا مرضی زور لگالیں 11اکتوبر کا سور ج مسلم لیگ (ن) کی فتح کے ساتھ طلوع ہو گا،لاہور کا ووٹر کرپٹ امیدوار کے پیسوں،بینرز اور فلیکسوں سے متاثر نہیں گا،لاہورہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد تمام حکومتی وزراء ،وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ الیکشن کمپیئن میں حصہ لے سکتے ہیں،وفاقی وزیر ریلوے کی پریس کانفرنس

اسحاق ڈار سے سعودی سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات‘ تجارت اور سرمایہ کاری اور دیگر معاملات پر تبادلہ خیال ، وزیر خزانہ کی سعودی سرمایہ کاروں کو تیل و گیس کے شعبے میں سرمایہ کاری کی پیشکش

حکومت پاکستان کاپاک ایران گیس پائپ لائن پر کام کا آغاز، گوادر سے ایرانی سرحد تک پائپ لائن کی تعمیر کا کام چھ سے آٹھ ماہ میں مکمل کر لیا جائے گا

سی پی پی اے نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 40 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست دیدی،نیپرا 8 اکتوبر کو بجلی کی کمی کے حوالے سے درخواست کی سماعت کریگا

مارشل لاء آئے گا تو کسی سے پوچھ کر نہیں خود ہی آجائیگا، عاصمہ جہانگیر،سیاستدان خود کو ٹھیک کریں،اسمبلی میں جاکر کورم پورا کیا کریں وہاں کوئی کرفیو نہیں لگا، حکومت انسانی حقوق کے حوالے سے کچھ نہیں کررہی،جنگلہ بس سے نہیں دماغوں کے جنگلوں کو ہٹانے سے ملک اور قوم بنتی ہے حکومت کو چاہیے اپنے دماغ سے جنگلے ہٹائے، کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب

ایم کیوایم کے بعد پاکستان تحریک انصاف کو بیرون ملک سے فنڈنگ کا انکشاف بھارتی او ر یہودی لابی بھی پی ٹی آئی کی مالی معاونت کررہی ہے، امریکی سیاسی جماعتوں کو فنڈنگ کرنے والے امریکی نژاد یہودی بیری سی شنیپس اور بھارتی اندر دو سانجھ بھی پی ٹی آئی کوبیرونی فنڈنگ کر نے والوں میں شامل ہیں ، اکبر ایس بابر اور جیوش فنڈنگ ڈائریکٹری کا دعویٰ ،پارٹی کو فنڈ کے نام پر دی گئی رقوم کے حوالے سے آڈٹ کرانے کا مطالبہ کیا گیا ، ابھی حقائق منظر عام پر نہیں آئے ، تحریک انصاف کے بانی رکن کی نجی ٹی وی سے گفتگو ، پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے تحقیقات ہونی چاہئیں، علی محمد، تمام جماعتوں کی غیر ملکی فنڈنگ پر نظر رکھنا ، الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ، ہے وہ اسے روکے اوربحق سرکار ضبط کرے، دانیال عزیز

پا ک چین مشترکہ شاہین فور فضائی مشقیں اختتام پذیر

کراچی:ایم کیو ایم کے ارکان اسمبلی کے قتل میں ملوث 2 ٹارگٹ کلرز گرفتار ،اکبر عرف کالا12 اورکونین حیدر 7 افراد کے قتل میں ملوث ہیں،متحدہ کے رکن سندھ اسمبلی رضا حیدر اور ساجد قریشی کو قتل کیا،2013 میں متحدہ کی قیادت نے لوگوں کی ہمدری حاصل کرنے کیلئے الیکشن کیمپ پر حملے بھی انہی ملزمان سے کروائے،ترجمان سندھ رینجرز

شدید لڑائی کے بعد 3 اضلاع سے طالبان کا قبضہ چھڑا کر شہروں کے مراکز میں افغان پرچم لہرا دیا گیا؛افغان وزارت دفاع کا دعویٰ،طالبان نے دعویٰ کو مسترد کر دیا،تینوں اضلاع تاحال طالبان کے کنٹرول میں ہیں اور فورسز سے شدید لڑائی جاری ہے؛طالبان ترجمان

کوئٹہ،ہیڈکوارٹرزسدرن کمانڈ میں کمان تبدیلی کی پروقار تقریب، سدرن کمانڈلیفٹیننٹ جنرل ناصرخان جنجوعہ نے کمان سٹک اورفلیگ لیفٹیننٹ جنرل عامرریاض کے حوالے کر دی

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

یوسف خان 02-06-2017 10:43:59

اردو پوائنٹ بہترین اخبار ہے لیکن اس میں صوبہ خیبر پخونخوا کے پشاور کے بعد دوسرے بڑےشہر مردان ک خبروں کو بھی زیادہ شامل کریں، شکریہ از یوسف خان مایار جرنلسٹ مردان پریس ..

  مزید
ارشد علی انجم 31-05-2017 12:57:12

خبروں کا انداز قابل تحسین ہے ۔مگر نیم برہنہ اشتہارات اور ماڈل کی تصاویر اس صفحہ پر نہ ہوں۔

  مزید
ارشد 31-05-2017 02:21:15

اسلام و علیکم! کسی کو بھی پاکستان سے محبت نہیں خواہ وہ نون لیگ ہو یا پیپلز پارٹی یا تحریکِ انصاف لائٹ کل بھی نہیں تھی اور آ ج بھی نہیں ہے روز نئی فیگر آجاتی ہے کہ اتنی بجلی ..

  مزید
رانا ندیم سلیم 30-05-2017 17:28:33

میں اردو پوائٹ میں کام کرنا چاہتا ہو اسکے لئے مجھے کیا کرنا ہو گا ( شکریہ

  مزید
سھاھد سرور 30-05-2017 14:21:36

بھتر ھے اگر ھان ھے تو

  مزید
عمیر ھسن 29-05-2017 14:58:48

جب تک پاکستان میں کرپشن ہوتی رہے گی پاکستان internationally بدنام ہوتا رہے گا. لیکن پھر بھی FIA کے آفیسرز کا شکریہ جنہوں نے بر وقت کاروائی کر کے ملک اور قوم کی عزت کو بچایا. اور افغانیوں ..

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
متحدہ قومی موومنٹ عمران فاروق قتل کیس کے بعد بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تعلقات بارے بی بی سی رپورٹ آنے کے بعد شدید مشکل میں پھنس گئی ہے۔ آپ کے خیال میں کیا متحدہ قومی موومنٹ کے خلاف الزامات حقیقت ہیں یا کسی سازش کا پیش خیمہ ہیں؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
طارق میر کے اقبالی بیان کے بعد کوئی شک نہیں رہ پاتا کہ ایم کیو ایم ملک دُشمن تنظیم ہے۔
متحدہ کی ملک میں سرگرمیاں پہلے ہی تشدد سے بھری ہیں۔ متحدہ پر پابندی لگا کر احتساب کرنا چاہئے۔
ایم کیو ایم پر الزامات پاکستان کیخلاف سازش ہیں۔ جب تک ثبوت پیش نہیں کئے جاتے متحدہ قومی موومنٹ بے قصور ہے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔