بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ ستمبر

تازہ ترین خبریں

سلامتی کونسل کے مستقل ارکان کی تعداد بڑھانے کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا: وزیراعظم نواز شریف

وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ سلامتی کونسل کے مستقل ارکان کی تعداد بڑھانے کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کی سب سے بڑی ناکامی کشمیر کا مسئلہ حل نہ کروانا ہے۔ کشمیر بنیادی مسئلہ ہے جس کا حل لازمی ہے۔ پاکستان کشمیر عوام کے حق خود ارادیت کی مکمل حمایت کرتا ہے۔پاکستان کشمیر کے مسئلے کا ایک حل پیش کررہا ہے جس کے تحت لائن آف کنٹرول پر مستقل سیز فائر کیساتھ ساتھ کشمیر سے مکمل فوجی انخلاء کیا جائے۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -بزنس -کشمیر -

آج کا اخبار

آپریشن ضرب عضب مزید نتیجہ خیر بنانے کیلئے پاک افغان سرحد کو محفوظ بنانا ہو گا،آرمی چیف،مشکلات کے باوجود افغانستان میں امن کیلئے کوشاں ہیں، بدامنی کے اثرات پورے خطے پر پڑیں گے،پاکستان تمام فریقین کو ساتھ لے کر چلنا چاہتا ہے،جنرل راحیل شریف کا سینٹ کام ایشیا سکیورٹی کانفرنس سے خطاب ، کانفرنس میں افغانستان میں بد امنی کے خطے پر اثرات کا جائزہ لیا گیا،آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی برطانوی چیف آف ڈیفنس سٹاف سرنکولس سے ملاقات ، خطے کی صورتحال ،باہمی دلچسپی کے اموراوردفاعی تعاون پرتبادلہ خیال

آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان میں قیام امن کے لیے کوششیں جاری ہیں اور آپریشن ضرب عضب کے نتیجے میں کامیابی مل رہی ہے

سپریم کورٹ کا این اے 154لودھراں میں ضمنی الیکشن روکنے کا حکم ،الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ معطل ، صدیق بلوچ کی رکنیت بحال،فریقین کو نوٹسز جاری،مسلم لیگ (ن) شکست کے خوف سے بھیگی بلی کی طرح عدالت کے پیچھے چھپ گئی،آخری حد تک مقابلہ کروں گا،جہانگیر ترین

9اکتوبر کو اب لاہور میں الیکشن کمیشن کیخلاف جلسہ کرینگے ،عمران خان ،گیارہ اکتوبر کے بعد اسلام آباد کے ڈی چوک میں احتجاجی جلسہ کی تاریخ دونگا ، نواز لیگ نے لودھراں میں شکست کے خوف سے اسٹے آرڈر لے لیا ، پریس کانفرنس سے خطاب

وزیراعظم نوازشریف کی ترک ہم منصب احمدداوٴداوولوسے ملاقات ، دوطرفہ اورباہمی دلچسپی کے اموراوردوطرفہ تعاون بڑھانے اورافغانستان کی صورتحال پرتبادلہ خیال

کراچی،نیب نے ڈاکٹر عاصم حسین سے تفتیش کیلئے تین ٹیمیں تشکیل دیدیں،ایک ٹیم زمینوں پر قبضوں اور کم ریٹ پر الاٹمنٹ، دوسری ایس ایس جی سی کو نقصان اور کے الیکٹرک کو غیر قانونی فائدہ اور تیسری پی ایم ڈی سی معاملات کی تفتیش کرے گی

اوآئی سی رابطہ گروپ کا اجلاس، کشمیرکی مضبوط حمایت کااعادہ ، کشمیرپراقوام متحدہ کی قراردادوں پرعملدرآمدضروری قرار

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھو ڈالے، بہو ، ووٹرز سپورٹرز اور سٹاف کو پرسنل کوٹے پرحج پرروانہ کیا ،ڈپٹی سیکرٹری مذہبی امورمیڈیکل مشن میں من پسندافرادکے نام ڈال دیئے

تحریک انصاف اور قومی وطن پارٹی کے درمیان اسلام آباد میں معاہدے پر دستخط ،قومی وطن پارٹی صوبائی حکومت میں شمولیت اختیار کریگی

حکومت اچھے کام کرے تواسے کوئی خطرہ نہیں ،دھرنے کے بعدتحریک انصاف کاگراف گراہے،پرویزمشرف ، افتخارچوہدری کی پارٹی ایک شخص کی پارٹی ہے ، اس میں کوئی نہیں جائے گا،بیان

منیٰ سانحے میں45پاکستانی شہید ،53لاپتہ جبکہ 10زخمی اب بھی زیرعلاج ہیں،سردار یوسف، منیٰ میں شہید حجاج کی نعشوں کی شناخت میں مزید چند روز لگنے کا امکان،سعودی حکومت نے تمام افراد کی بائیو میٹرک کے ذریعے شناخت کا عمل شروع کر دیا،بائیو میٹرک سسٹم کو نادرا کے بائیو میٹرک سسٹم سے منسلک کردیا گیا

کراچی میں امن ہوجائے تومعاشی انقلاب آسکتاہے ،برطانوی وزیرٹوبیاس ایل ووڈ،برطانیہ امن کے قیام کے بعدترقیاتی منصوبوں میں سرمایہ کاری کریگا،انٹرویو

پاکستان اور بیلاروس میں تجارت اور معیشت پر تعاون کے روڈ میپ پردستخط،دونوں ملکوں کے مابین تجارتی اور معاشی تعاون کے فروغ کیلئے تفصیلی مذاکرات

پاکستانی ہیکرز نے بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کی حکومت کی 22 سرکاری ویب سائٹس ہیک کر لی،ہوم پیج پر پاکستان کا پرچم لگا دیا، کچھ دیر بعد ہی چھتیس گڑھ کی حکومت نے ان تمام ویب سائٹس کو بند کردیا

شوگر مافیا پھر متحرک،دنیا میں چینی36پاکستان میں 62روپے کلو،پٹرولیم مصنوعات کی طرح چینی کی عالمی سطح پر گرتی ہوئی قیمت کافائدہ عوام تک نہیں پہنچایا گیا، دنیا میں چینی کی قیمتیں انتہائی کم ہوگئیں،پاکستان میں شکر کے کارخانوں پر سیاسی اثرروسوخ ،چینی کی قیمتوں میں کمی سے عوام کو نہیں بلکہ براہ راست سیاست دانوں کو فائدہ حاصل ہو رہا ہے،رمضان میں عالمی مارکیٹ میں چینی قیمتوں میں مزید کم ہوئی، حکومت نے فوری طور پر چینی منگوانے پرکسٹمز ڈیوٹی20 سے 40 فیصد عائد کر دی

قربانی اور سب سے زیادہ گوشت استعمال کرنے والے اسلا می مما لک میں پاکستان سرفہرست، انڈونیشیا دوسرے اور سعودی عرب تیسرے نمبر پر شامل ، عید الاضحیٰ پر پاکستان میں 2 کھرب 70 ارب روپے کی جانوروں کی خرید و فروخت کی گئی

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

ندیم احمد 26-03-2017 11:37:12

محترم : بصد احترام ۔ اسلامی اتحادی فوج کے سربراہ نہ بن کر کون سی مزید ترقی ہوگی

  مزید
کاشف 26-03-2017 08:47:37

اس خبر میں "اعزاز حاصل ہو گیا " کے الفاظ پر اعترض ہے ..... یہ بدکاری کے نتیجے میں پیدا ہونے والا بچہ ہے جس پر مقدّمہ بھی بن گیا ... الفاظ کا چناؤ سوچ کر کرنا چاہیے

  مزید
انورزیب 25-03-2017 21:52:34

میں تمہیں بہت پسند کرتا ہوں اور میں اپ کے ساتحہ شادی کرنا چاہتا ہوں

  مزید
اشفاق احمد 24-03-2017 21:14:20

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

  مزید
عبدالباسط 23-03-2017 13:27:11

بہت اچھا ہے۔ مزید بہتری کی ذرورت ہے۔ خبر کو خوبصورت بنانے کے لیے حقاق ذروری ہیں۔

  مزید
Ashraf 22-03-2017 23:15:21

wrong, 1st is ABL wo offer

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
متحدہ قومی موومنٹ عمران فاروق قتل کیس کے بعد بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تعلقات بارے بی بی سی رپورٹ آنے کے بعد شدید مشکل میں پھنس گئی ہے۔ آپ کے خیال میں کیا متحدہ قومی موومنٹ کے خلاف الزامات حقیقت ہیں یا کسی سازش کا پیش خیمہ ہیں؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
طارق میر کے اقبالی بیان کے بعد کوئی شک نہیں رہ پاتا کہ ایم کیو ایم ملک دُشمن تنظیم ہے۔
متحدہ کی ملک میں سرگرمیاں پہلے ہی تشدد سے بھری ہیں۔ متحدہ پر پابندی لگا کر احتساب کرنا چاہئے۔
ایم کیو ایم پر الزامات پاکستان کیخلاف سازش ہیں۔ جب تک ثبوت پیش نہیں کئے جاتے متحدہ قومی موومنٹ بے قصور ہے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔