بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر ستمبر

تازہ ترین خبریں

اسلام آباد : سانحہ منی میں 36 پاکستانی شہید ، 35 زخمی ہوئے، وزیر اعظم نواز شریف کی ہدایت پر ہیلپ لائن قائم کر دی گئی ہے، وزارت مذہبی امور

وزیر اعظم نواز شریف کی ہدایت پر وزارت مذہبی امور نے سانحہ منیٰ میں لاپتہ پاکستانیوں کے اہل خانہ کو ضروری معلومات اور مدد فراہم کرنے کی غرض سے ہیلپ لائن قائم کر دی ہے۔پاکستان میں ٹول فری نمبر 042111725425 پرفون کر کے معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں جبکہ سعودی عرب سمیت بیرون ملک سے 8001166622 پر ٹیلی فون کر کے سانحہ منیٰ سے متعلق معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق سانحہ منیٰ میں 36 پاکستانی شہید جبکہ 35 پاکستانی زخمی ہوئے ہیں. 217 لا پتہ افراد سے رابطہ کر لیا گیا ہے جبکہ 85 کی تلاش ابھی بھی جاری ہے. وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق شہید پاکستانیوں کی تمام تفصیلات ویب سائٹ پر جاری کر دی گئی ہیں. مزید معلومات بھی روزانہ کی بنیاد پر جاری کی جائیں گی. وزارت مذہبی امور نے بتایا کہ جدہ سے5 پروازیں آج پاکستان پہنچ رہی ہیں

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

آج کا اخبار

سانحہ منیٰ :شہید ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد 36 ہوگئی،حادثے میں لاپتہ ہونے والے پاکستانی حجاج کرام کی تلاش میں کوئی کسر نہ اٹھا رکھی جائے ، وزیر اعظم کی ڈی جی حج اور سفارتخانے کو ہدایت،سانحہ منی : 236 پاکستانی شہیدہوئے،برطانوی اخبارگارجین کادعویٰ

وزارت مذہبی امور نے سانحہ منیٰ میں 36 پاکستانی حجاج کی شہادت کی تصدیق کردی ہے۔وزارت کی ویب سائٹ پر شہدا کے نام جاری کردیے گئے

بھارتی رویئے سے خطے اور عالمی امن کیلئے خطرات پیدا ہورہے ہیں،پاکستان صبر و تحمل کا مظاہرہ کررہا ہے، مسئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمدیقینی بنایا جائے، اقوام متحدہ پاک بھارت کشیدگی کم کرانے میں کردار ادا کرے،وزیراعظم نوازشریف کی اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری بان کی مون سے گفتگو،اقتصادی راہداری سے پاک چین نہیں، پورے خطے کو فائدہ ہوگا، نواز شریف، پاک چین اقتصادی راہ داری جنوب جنوب تعاون کی ایک روشن مثال ہے،معاشی بحالی اور روزگار کے مواقع فراہم کرنے میں نجی شعبے کو کردار ادا کرنا ہو گا۔وزیراعظم کا جنوب جنوب تعاون گول میز کانفرنس سے خطاب،وزیراعظم سے بل گیٹس کی بھی ملاقات، پاکستان میں پولیو کے خاتمے کی کوششوں کو سراہا،وزیر اعظم سے جرمن چانسلر اور سری لنکن صدر کی بھی ملاقات،وزیر اعظم کی عالمی رہنماوٴں سے ملاقاتیں کامیاب رہیں: اعزاز چوہدری

بین الاقوامی سرمایہ کاروں کا پاکستانی معیشت پر اعتماد بڑھ رہا ہے: امریکہ

وزیر اعظم کے مشیر امور خارجہ سرتاج عزیز سے ترک وزیر خارجہ کی ملاقات، خطے کی سکیورٹی صورت حال سمیت افغانستان اور شام کی صورت حال پر تبادلہ خیال ،افغانستان میں امن کے لئے ہر طرح کی مدد کے لئے تیار ہیں‘ سرتاج عزیز

ورکنگ باونڈری پردیواربنانے کی بھارتی کوشش برداشت نہیں کی جاسکتی، پاکستان، بھارت پاکستان کے اندرونی معاملات پر مداخلت کررہا ہے اور یہ معاملہ ہر بین الاقوامی فورم پراٹھایا جائے گا۔شمالی وزیرستان میں تمام دہشت گردوں کی پناہ گاہیں ختم کردی ہیں، سیکر ٹر ی خا رجہ اعزاز چوہدری

جنرل راحیل شریف کے عہدے کی معیاد میں تین سال تک کی توسیع کردی جائے گی ، برطانوی جریدہ،راحیل شریف عوام کے دلوں میں گھر کررہے ہیں،آ رمی چیف کی سب سے بڑی کامیابی یہ ہے کہ انہوں نے پاک فوج کے وقار کو بحال کیا ہے اوراسے نئی شان وشوکت سے نواز ا ہے’اکنامسٹ

شام کی خانہ جنگی کے ہاتھوں دنیا انسانیت کھو بیٹھی ہے‘ ملالہ یوسف زئی

رینجرزکی جانب سے خدمت خلق فاوٴنڈیشن کے رضاکاران اور عوام کی بلاجواز گرفتاریوں،قربانی کی کھالوں سے بھرے ٹرک چھیننے اور عوام کو حراساں کرنے کے سبب سندھ بھر سے کھالیں جمع کرنے کی مہم کامکمل بائیکاٹ کردیا،رہنما ایم کیو ایم فاروق ستار

چودھری شجاعت ، پرویزالٰہی نے گجرات میں عید پڑھی، شہید منیر کے خاندان کے ساتھ عید منائی ،جنرل راحیل شریف کی قیادت میں پاک فوج دہشت گردوں کا نیٹ ورک توڑنے میں کامیاب ہو گئی ہے: چودھری شجاعت ،ن لیگ اپنے وزن، اعمال، لوگوں کی نفرت اور ناقص کارکردگی کی بنا پر خود ہی گر جائے گی: منیر شہید کی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو

پاکستان 6 سال بعد ایران کو چاول کی برآمد اکتوبر سے شروع کرے گا

ایان علی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لیے وزارت داخلہ کو خط

متحدہ عرب امارات کا پاکستانیوں کی تعداد کم کرنے پر غور،تمام غیرملکی اور پاکستانیوں کمپنیوں میں زیادہ سے زیادہ 15فیصد پاکستانی کام کر سکیں گے،لاکھوں پاکستانیوں کے متاثر ہونیکا امکان،شکارکھیلنے پر پابندی ،سابق چیف جسٹس جواد خواجہ کے عرب حکمرانوں کے بارے میں ریمارکس پر اماراتی حکمرانوں کا تحفظات کا اظہار،امارات کے فیصلے سے لاکھوں پاکستانی خاندانوں کیلئے مشکلات اور ملک کو ترسیلات زر میں اربوں ڈالر کی کمی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے،حکومت اس معاملے کو سفارتی سطح پراٹھائے اور انہیں بے روزگار ہونے سے بچائے،متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کا مطالبہ

تین سو سے زائد حجاج کرام کو لے کر پہلی پرواز جدہ سے لاہور پہنچ گئی

کھالیں جمع کرنیوالوں کیلئے بری خبر، عالمی منڈی میں لیدر کی طلب میں کمی

پاکستان میں آج جزوی چاند گرہن ہوگا

مولانا طارق جمیل نے وینا ملک کی بیٹی کے کان میں اذان دی

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مزید
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مزید
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مزید
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مزید
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی سعودیوں کے ..

  مزید
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan me rahay na akay itni ..

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
متحدہ قومی موومنٹ عمران فاروق قتل کیس کے بعد بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تعلقات بارے بی بی سی رپورٹ آنے کے بعد شدید مشکل میں پھنس گئی ہے۔ آپ کے خیال میں کیا متحدہ قومی موومنٹ کے خلاف الزامات حقیقت ہیں یا کسی سازش کا پیش خیمہ ہیں؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
طارق میر کے اقبالی بیان کے بعد کوئی شک نہیں رہ پاتا کہ ایم کیو ایم ملک دُشمن تنظیم ہے۔
متحدہ کی ملک میں سرگرمیاں پہلے ہی تشدد سے بھری ہیں۔ متحدہ پر پابندی لگا کر احتساب کرنا چاہئے۔
ایم کیو ایم پر الزامات پاکستان کیخلاف سازش ہیں۔ جب تک ثبوت پیش نہیں کئے جاتے متحدہ قومی موومنٹ بے قصور ہے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔