بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ ستمبر

تازہ ترین خبریں

پشاور : پاک فضائیہ کے کیمپ پر حملہ، 18 افراد شہید، 13 دہشت گرد جہنم واصل

آج صبح 5 سے 6 بجے کے مابین دہشت گردوں کی جانب سے پشاور میں موجود ائیر بیس کیمپ پر حملہ کیا گیا. آئی ایس پی آر کے مطابق پشاور میں پاک فضائیہ کے کیمپ پر حملے کے نتیجے میں فوج کے ایک کیپٹن سمیت 16 افراد ہلاک ہوئے جبکہ سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 13 حملہ آوروںکو جہنم واصل کیا گیا۔آئی ایس پی آر نے حادثے سے متعلق تفصیلاً آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ علی الصبح پشاور میں پاک فضائیہ کے کیمپ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا۔ حملہ آور دو مقامات سے ایف سی کی وردیوں میں کیمپ میں داخل ہوئے اور چھوٹے چھوٹے گروہوں میں تقسیم ہوگئے۔ جن میں سے ایک گروہ نے کیمپ میں قائم مسجد میں نماز فجر کی ادائیگی کے وقت داخل ہوکر 16 نہتے نمازیوں کو شہید کیا جبکہ حملہ آوروں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں فرنٹ لائن پر فوجی دستی کی قیادت کرتے ہوئے فوج کے کیپٹن اسفندیار بخاری شہید ہوگئے.

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -

آج کا اخبار

نیب کالیگی ایم این ایز افتخار الحسن اور سرفراز شاہ سمیت دیگر کئی اہم شخصیات کیخلاف انکوائریوں اور تحقیقات کا حکم ،ذکاء اشرف سمیت دیگر کیخلاف تحقیقات بند ،نیب ایگزیکٹو ڈائریکٹر کااجلاس ملک سے کرپشن کے خاتمے اور کرپشن میں ملوث عناصر کیخلاف کارروائی کرنے سے متعلق اہم فیصلے کئے گئے ،نیب نے رانا مشہود سمیت تین وزراء کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا،پنجاب میں کرپشن اور مالی بدعنوانیوں پر بلاتفریق کارروائیاں ہوں گی،دیگر 2 وزراء کے نام ابھی عوام کے سامنے نہیں پیش کر سکتے،سابق چیئرمین متروکہ وقف املاک آصف ہاشمی کئی اہم کیسز میں مطلوب ہیں،مزید تحقیقات بھی کی جا رہی ہیں، نندی پور پاور پراجیکٹ میں کرپشن کے الزامات اور شکایات کے حوالے سے تحقیقات نیب راولپنڈی کر رہا ہے،ڈی جی نیب پنجاب کی میڈیا سے گفتگو

بورڈ ممبران کے اجلاس میں چار شکایات کی تحقیقات کی بھی اجازت دی گئی پہلی شکایت مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی سید افتخار الحسن اور سرفراز شاہ سمیت دیگر کیخلاف کی گئی ہے جس میں ان پر الزام ہے کہ انہوں نے اختیارات کا غلط استعمال کرتے ہوئے مالی فوائد حاصل کئے

پاکستان کشمیر کے بغیر بھارت کے ساتھ مذاکرات نہیں کرے گا،سرتاج عزیز،بھارتی خفیہ ایجنسی”را“ کی مداخلت کے دستاویزی ثبوت اقوام متحدہ کو فراہم کریں گے،ہندوستان اورامریکہ میں بڑھتی ہوئی قربت پر گہری نظر ہے، افغانستان کا امن ہر چیز سے زیادہ مقدم ہے،قیام امن کیلئے ہر ممکن تعاون کریں گے،وزیراعظم کا دورہ جنرل اسمبلی اہمیت کا حامل ہے،سینٹ میں پالیسی بیان

نوازشریف کا کسان پیکج پنجاب میں بلدیاتی الیکشن سے قبل دھاندلی ہے ،عمران خان ،این اے 122 کی انتخابی مہم میں کرپٹ اور سازشی آر اوز الیکشن کمیشن سے مل کر اپنی مرضی کے نتائج لانا چاہتے ہیں،فاٹا کو خیبرپختونخواہ میں شمولیت کے اصولی موقف پر قائم ہے،قبائلی مشران اور پارٹی قیادت مشاورت کے بعد پارٹی پالیسی لائیں گے ،ضیاء اللہ افریدی سمیت 57منتخب نمائندوں سے پارٹی پالیسی کے خلاف ووٹ دینے کی تحقیقات کی جارہی ہیں،ا حکومت جاتی ہے تو جائے مگرپارٹی کے ساتھ غداری کرنے والے کو نہیں چھوڑیں گے،پرائیوٹ اسکولوں کی فیسوں بارے خیبرپختونخواہ حکومت نے کمیٹی تشکیل دے دی ہے بچوں اور ان کے والدین سے کسی کو ناانصافی نہیں ہو نے دیں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ پرویز خٹک کے چچازادہ بھائی کے انتقال پر فاتحہ خانی کے بعد میڈیا سے بات چیت

بھارتی فوج کی نکیال سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ سے بچی سمیت تین افراد شہید

این اے کمیٹی آئی ٹی نے سائبر کرائم بل کثرت رائے سے منظور کرلیا، بل میں غیر قانونی سمیں فروخت پر دو سال، آ ن لائن معاہدے کی خلاف ورزی پر سخت سزا تجویز، 13 سال تک بچے سائبر کرائم کی سزا سے مستثنیٰ،شازیہ مری کا سائبر کرائم بل کی تین شقوں پر اختلاف، بل کے تحت سائبر کرائم کے مقدمات سننے والے جج کو کمپیوٹر کا ماہر ہونا لازمی قرار

مودی حکومت کنٹرول لائن پر بلا اشتعال فائرنگ کاسلسلہ بند کروائے ،پاکستان ،وزیر اعظم 30 ستمبر نیو یارک میں جنرل اسمبلی سے خطاب کرینگے،پاک امریکہ تعلقات مضبوط ہیں،نیوکلیئر سپلائرز گروپ کا حصہ بننے کے خواہش مند ہیں،داعش کا پاکستان میں کوئی وجود نہیں،افغان حکومت اور طالبان بات چیت کا سلسلہ آگے بڑھائیں،مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہیں،اٹلی میں کشتی حادثہ کی معلومات لینے کیلئے ہائی کمیشن متحرک ہے،جلد تفصیلات سے آگاہ کریں گے ،برطانوی ہائی کمیشن پر الزامات میں کوئی صداقت نہیں،حج ویزا صرف سعودی سفارتخانہ جاری کر سکتا ہے،کوئی ٹریول ایجنٹ حج ویزا دینے کا سہولت کار نہیں بن سکتا ،ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ

ایل این جی ٹرمینل بی آر ٹی بنیادوں پر شفاف انداز میں تعمیر کیا گیاشاہد خاقان عباسی ، ایل این جی گیس قلت دور کرنے کا بہترین ذریعہ ہے، آئل مافیا نہیں چاہتا ہے ملک میں توانائی سستی ہو رکاوٹیں ڈالنے والوں کا مقابلہ کرینگے، معاہدے سے ملک کو سالانہ ایک کھرب ڈالر کی بچت ہوگی ،وزیر پٹرولیم کا پریس کانفرنس سے خطاب

حکومت کا کسان پیکج پر نظر ثانی کیلئے پھر سے مشاورت کرنے کا فیصلہ ، ٹریکٹر سکیم اور زرعی قرضوں پر مارکیٹ ویلیو کے حساب سے دینے کیلئے متعدد تجاویز پر غور شروع

ایرانی سیکورٹی فورسز کی ایک بار پھر پاکستانی سرحدی حدود کی خلاف ورزی، بلوچستان کے علاقے ماشکیل میں راکٹ فائر کئے

ایل این جی سکینڈل، عارف حمید اہم دستاویزات اور راز نیب کو دینے پر آمادہ ،حساس ادارے نے بھی معلومات لینا شروع کر دیں،نیب حکام کاعارف حمید سے رابطہ ،ایل این جی سکینڈل میں حکومت کیخلاف شہادت قلمبند کرانے پر رضا مندی ظاہر کردی،قریبی ذرائع، ایل این جی معاملہ کی تحقیقات کر رہے ہیں، انصاف کے تقاضے پورے کرتے ہوئے اس معاملے کی تہہ تک جلد پہنچ جائیں گے،نیب حکام

بنوں جیل حملہ کیس، اسلام آباد ہائی کورٹ نے فوجی عدالت سے سزائے موت پانے والے مجرم کی پھانسی پر عملدرآمد روک دیا ، وزارت داخلہ سے جواب طلب، آئندہ سماعت یکم اکتوبر کو ہوگی

الطاف حسین کی تقاریر پر پابندی ،متحدہ نے لاہور ہائی کورٹ میں نظرثانی اپیل دائرکردی،تقاریر اور تصویر کی اشاعت پر پابندی عائد کرنا بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے،فیصلے پر نظر ثانی کی جائے ،درخواست گزار کا موقف

قطر حکومت کی جانب سے تحفے میں دی جانے والی آٹھ لگژری بسیں پی آئی اے حکام کے حوالے

راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ میں بہت وقت ہے ضرورت پڑی تومدت ملازمت میں توسیع کی حمایت کرینگے، اسد عمر، جنرل راحیل شریف موٴثرآرمی چیف ہیں ،ان کی کارکردگی پرکوئی شک نہیں، پرویزمشرف نے ان کی مدت ملازمت میں توسیع کی بات جلدی میں کردی، رہنما تحریک انصاف

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

تصاویری البم

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف بھیکی، شیخوپورہ میں گیس پاورپلانٹ منصوبے کے مختلف امور کا جائزہ لینے سے ..

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے توانائی سیکٹر سے وابستہ معروف بین الاقوامی ادارے کا وفد ملاقات کر رہا ..

لاہور: بادشاہی مسجد خطیب مولانا عبدالخبیر آزاد اور نمازی سانحہ پشاور میں شہید ہونے والوں کے لیے دعائے مغفرت کر ..

لاہور: جھاڑو وکیشن یونین کے زیر اہتمام ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔

لاہور: پارلیمانی سیکرٹری رانا ارشد الحمراء ہال میں لیبر لبریشن کے زیر اہتمام پینٹنگ اور تصویری نمائش کا افتتاح ..

لاہور: الحمرال میں لیبر لبریشن فرنٹ کے زیر اہتمام پینٹگ اور تصویری نمائش میں بزرگ تلاشی لے رہے ہیں۔

لاہور: بادشاہی مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے آنے والے شہریوں کی پولیس اہلکار تلاشی لے رہا ہے۔

لاہور: شملہ پہاڑی چوک میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

یوسف خان 02-06-2017 10:43:59

اردو پوائنٹ بہترین اخبار ہے لیکن اس میں صوبہ خیبر پخونخوا کے پشاور کے بعد دوسرے بڑےشہر مردان ک خبروں کو بھی زیادہ شامل کریں، شکریہ از یوسف خان مایار جرنلسٹ مردان پریس ..

  مزید
ارشد علی انجم 31-05-2017 12:57:12

خبروں کا انداز قابل تحسین ہے ۔مگر نیم برہنہ اشتہارات اور ماڈل کی تصاویر اس صفحہ پر نہ ہوں۔

  مزید
ارشد 31-05-2017 02:21:15

اسلام و علیکم! کسی کو بھی پاکستان سے محبت نہیں خواہ وہ نون لیگ ہو یا پیپلز پارٹی یا تحریکِ انصاف لائٹ کل بھی نہیں تھی اور آ ج بھی نہیں ہے روز نئی فیگر آجاتی ہے کہ اتنی بجلی ..

  مزید
رانا ندیم سلیم 30-05-2017 17:28:33

میں اردو پوائٹ میں کام کرنا چاہتا ہو اسکے لئے مجھے کیا کرنا ہو گا ( شکریہ

  مزید
سھاھد سرور 30-05-2017 14:21:36

بھتر ھے اگر ھان ھے تو

  مزید
عمیر ھسن 29-05-2017 14:58:48

جب تک پاکستان میں کرپشن ہوتی رہے گی پاکستان internationally بدنام ہوتا رہے گا. لیکن پھر بھی FIA کے آفیسرز کا شکریہ جنہوں نے بر وقت کاروائی کر کے ملک اور قوم کی عزت کو بچایا. اور افغانیوں ..

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
متحدہ قومی موومنٹ عمران فاروق قتل کیس کے بعد بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تعلقات بارے بی بی سی رپورٹ آنے کے بعد شدید مشکل میں پھنس گئی ہے۔ آپ کے خیال میں کیا متحدہ قومی موومنٹ کے خلاف الزامات حقیقت ہیں یا کسی سازش کا پیش خیمہ ہیں؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
طارق میر کے اقبالی بیان کے بعد کوئی شک نہیں رہ پاتا کہ ایم کیو ایم ملک دُشمن تنظیم ہے۔
متحدہ کی ملک میں سرگرمیاں پہلے ہی تشدد سے بھری ہیں۔ متحدہ پر پابندی لگا کر احتساب کرنا چاہئے۔
ایم کیو ایم پر الزامات پاکستان کیخلاف سازش ہیں۔ جب تک ثبوت پیش نہیں کئے جاتے متحدہ قومی موومنٹ بے قصور ہے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔