بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل ستمبر

تازہ ترین خبریں

پاک چین دوستی سمندر سے گہری اور آہنی ہے،دونوں ملک ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے مل کر کام کرتے رہیں گے؛آرمی چیف جنرل راحیل شریف

بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی سمندر سے گہری اور آہنی ہے، پاکستان اور چین ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے مل کر کام کرتے رہیں گے، آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جار ہے گا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کے مطابق منگل کے روز آرمی چیف نے اسپیشل سروسز گروپ کی پاک چین مشترکہ مشقوں 'وارئیر تھری' کی اختتامی تقریب میں شرکت کی،مشقوں کا مقصد پاکستان اور چین کی افواج کو انسدادِ دہشت گردی کے لیے مزید مضبوط کرنا ہے۔اس موقع پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی فوجوں کے درمیان خصوصی تعلقات ہیں، جو مزید بلندیوں پر جائیں گے۔دونوں ممالک خطے میں امن و استحکام کے لیے ہر قسم کی دہشت گردی کے خاتمے تک پاکستان اور چین مل کر کام کرتے رہیں۔ت

اہم خبریں -قومی خبریں -

آج کا اخبار

وزیر اعظم کا دورہ گلگت بلتستان:”پاک چین دوستی ٹنل “کا افتتاح کردیا،قومی خزانہ قوم کی امانت ہے،ایک ایک پائی ایمانداری سے خرچ کرینگے،نواز شریف،پچھلے ادوار میں بگڑے ہوئے معاملات کو خلوص نیت سے ٹھیک کررہے ہیں،ٹنل منصوبہ ایک نئے باب کا آغاز ہے،خطے کی تقدیر بدلنے کیلئے وزراء کمر کس لیں،ترقیاتی منصوبہ پر کسی قسم کی کوئی کوتاہی برداشت نہیں کروں گا،شجر کاری مہم پر خصوصی توجہ دی جائے ،کافی عرصہ بعد6 سے7 لاکھ سیاحوں نے گلگت بلتستان کا رخ کیا،خوشی ہے خطے کی تقدیر بدلنے کا جو خواب دیکھا وہ پورا ہو رہا ہے، اقتصادی راہداری منصوبے پر چین کے صدر اور وزیر اعظم کے شکر گزار ہیں، وزیر اعظم کا وزیراعلیٰ گلگت بلتستان اور وزراء سے گفتگو

وزیر اعظم نے کہا کہ پورے ملک میں دیانتداری کو ترجیح ملنی چاہیے ،شفافیت برقرار اور ایمانداری سے کام ہونا چاہیے

عمران خان کا کرپشن کیس میں سزایافتہ صوبائی وزیر ضیاء اﷲ آفریدی کو پارٹی سے نکالنے کا اعلان ، ضیاء اﷲ کی پارٹی بارے باتیں افسوسناک ہیں ‘ چاہے حکومت چلی جائے پارٹی میں ڈسپلن لے کر آئیں گے ‘ عوام کرپٹ لوگوں سے تنگ آ چکے ہیں ‘ نندی پور پاور پروجیکٹ کا غیر جانبدارانہ آڈٹ ‘ پنجاب میں بھی رینجرز آپریشن شروع کیا جائے ‘ حکومت کو ایل این جی معاہدوں پر دستخط کرنے کیلئے کوئی نہیں مل رہا‘ اعظم سواتی کو پارٹی میں رکھنا ہے یا نہیں فیصلہ 2 دن بعد کریں گے‘4 اکتوبر کو الیکشن کمیشن کے خلاف جلسہ کریں گے،پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی میڈیا سے بات چیت

آرمی چیف سے افغانستان میں ایساف کمانڈر کی ملاقات،سکیورٹی صورتحال ‘ پیشہ ورانہ امور اوردیگر اہم معاملات پر تبادلہ خیال

آئین کے تحت کسی بھی ادارے کو حدود سے تجاوز کی اجازت نہیں ؛چیف جسٹس انور ظہیر جمالی ،حصولِ انصاف کو درپیش مشکلات میں مقدمات کے فیصلہ میں تاخیر سب سے زیادہ تکلیف دہ ہے جس سے غریب و نادار طبقے پر انتہائی بُرا اثر پڑتا ہے،سپریم کورٹ کے سامنے دھرنے کی وجہ سے کئی ماہ تک وکلاء اور سائلین کو عدالت آنے میں دشواری پیش آئی اور مقدمات غیر ضروری طور پر التواء کا شکار ہوئے،سپریم کورٹ کا کردار اہمیت کا حامل ہے فوری انصاف کی فراہمی ،غیر جانبدارانہ فیصلے، آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی کیلئے کوششوں کو جاری رکھیں گے،آئینِ کے تحت پاکستان کی جمہور کو تفویض کردہ اقتدار و اختیار اللہ تعالیٰ کی مقرر کردہ حدود کے اندر استعمال کرنے کا حق ہے؛نئے عدالتی سال کی تقریب سے خطاب

وزیرِداخلہ کا ایف آئی اے کو انسانی سمگلنگ میں ملوث عناصر اور منظم گروہوں کے خلاف کریک ڈاوٴن کا حکم ،ایسے عناصر کسی قسم کی بھی رعایت کے مستحق نہیں،سخت کاروائی عمل میں لائی جائے،غیر قانونی طور پر اور جعلی ویزوں کے ذریعے شہریوں کو باہر بھیجنے والے ایجنٹوں اور سہولت کاروں کے خلاف بھی فوری ایکشن لیا جائے،چوہدری نثار کی انسانی سمگلنگ بارے منعقدہ اجلاس کے دوران ہدایات

کرپشن کے دفاع کیلئے کھڑا نہیں ہوا،ایک صوبے میں ایک پارٹی کو نشانہ بنایا جارہا ہے،اعتزاز احسن،1990ء کی سیاست دوہرانا نہیں چاہتے، مجبور کیا گیاتو عوام کے ساتھ سڑکوں پر نکلیں گے، سابق ممبر سینٹپر دہشتگردی کا الزام غلط ہے،اپوزیشن لیڈر،قانون سے تجاوزخطرناک ہوسکتا ہے،فرحت اللہ بابر،صوبوں کو دیوار سے نہ لگایا جائے،سسی پلیجو،پیپلز پارٹی کوکالی بھیڑوں کا اعتراف کرنا چاہیے،چوہدری تنویر،پنجاب میں پولیس نے پٹھانوں کیلئے الگ پروفارما بنایا،عثمان کاکڑ، حکومت کسی کیخلاف انفرادی کارروائی نہیں کررہی،سینٹر قیوم،جو چور ہیں ان کو پکڑا جائے،نعمان وزیر،ماضی کی سیاست ملک سے ختم ہوچکی ہے ملک میں دہشتگردی کے واقعات میں خاطر خواہ کمی آئی،شیخ آفتاب، سینٹ میں اپوزیشن لیڈر کے نکتہ اعتراض پر بحث

وفاقی حکومت کا زرعی شعبے کی بہتری کیلئے انقلابی اقدامات کا فیصلہ، وزیر اعظم آج کسان کنونشن میں زرعی شعبے کیلئے رعایتوں کا اعلان کریں گے،کسانوں کو زرعی اجناس اور کھاد سمیت مختلف شعبوں میں رعا یت کی مد میں 92ارب کا پیکیج دینے کی سفارشات تیار،سیلاب متاثرہ علاقوں کے کاشتکاروں کو کھاد کی خریداری میں 500روپے فی بوری سبسڈی دینے کا بھی فیصلہ

بھارتی فورسز کی کنٹرول لائن کی پھر خلاف ورزی، نکیال سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ ، پاک فوج کی بھرپر جوابی کارروائی، بھارتی توپوں کے منہ بند کرادیئے

این اے122 مبینہ دھاندلی کیس، سپریم کورٹ رجسٹرار نے سردار ایاز صادق کی اپیل پر عمران خان سمیت انیس فریقین کو نوٹس جاری کردئیے، ایک ماہ میں جواب طلب کر لیا

بھارتی حکومت اسلام آباد کے ساتھ اس کشمیر پر نہیں بلکہ پاکستانی زیر انتظام کشمیر پر بات کرنے کیلئے تیار ہے،راجناتھ سنگھ

مکہ مکرمہ کرین حادثے میں شہید پاکستانیوں کی تعداد 11 ہو گئی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ

لاہور، رائیونڈمیں پولیس کا سرچ آپریشن مدارس طلبا کے کوائف کی چیکنگ

افغانستان میں طالبا ن کا غزنی جیل پر حملہ 352 قیدیوں کو چھڑا لیا ، جوابی حملے میں 7 حملہ آور ہلاک، 4 سیکورٹی اہلکار بھی ہلاک

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

یوسف خان 02-06-2017 10:43:59

اردو پوائنٹ بہترین اخبار ہے لیکن اس میں صوبہ خیبر پخونخوا کے پشاور کے بعد دوسرے بڑےشہر مردان ک خبروں کو بھی زیادہ شامل کریں، شکریہ از یوسف خان مایار جرنلسٹ مردان پریس ..

  مزید
ارشد علی انجم 31-05-2017 12:57:12

خبروں کا انداز قابل تحسین ہے ۔مگر نیم برہنہ اشتہارات اور ماڈل کی تصاویر اس صفحہ پر نہ ہوں۔

  مزید
ارشد 31-05-2017 02:21:15

اسلام و علیکم! کسی کو بھی پاکستان سے محبت نہیں خواہ وہ نون لیگ ہو یا پیپلز پارٹی یا تحریکِ انصاف لائٹ کل بھی نہیں تھی اور آ ج بھی نہیں ہے روز نئی فیگر آجاتی ہے کہ اتنی بجلی ..

  مزید
رانا ندیم سلیم 30-05-2017 17:28:33

میں اردو پوائٹ میں کام کرنا چاہتا ہو اسکے لئے مجھے کیا کرنا ہو گا ( شکریہ

  مزید
سھاھد سرور 30-05-2017 14:21:36

بھتر ھے اگر ھان ھے تو

  مزید
عمیر ھسن 29-05-2017 14:58:48

جب تک پاکستان میں کرپشن ہوتی رہے گی پاکستان internationally بدنام ہوتا رہے گا. لیکن پھر بھی FIA کے آفیسرز کا شکریہ جنہوں نے بر وقت کاروائی کر کے ملک اور قوم کی عزت کو بچایا. اور افغانیوں ..

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
متحدہ قومی موومنٹ عمران فاروق قتل کیس کے بعد بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تعلقات بارے بی بی سی رپورٹ آنے کے بعد شدید مشکل میں پھنس گئی ہے۔ آپ کے خیال میں کیا متحدہ قومی موومنٹ کے خلاف الزامات حقیقت ہیں یا کسی سازش کا پیش خیمہ ہیں؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
طارق میر کے اقبالی بیان کے بعد کوئی شک نہیں رہ پاتا کہ ایم کیو ایم ملک دُشمن تنظیم ہے۔
متحدہ کی ملک میں سرگرمیاں پہلے ہی تشدد سے بھری ہیں۔ متحدہ پر پابندی لگا کر احتساب کرنا چاہئے۔
ایم کیو ایم پر الزامات پاکستان کیخلاف سازش ہیں۔ جب تک ثبوت پیش نہیں کئے جاتے متحدہ قومی موومنٹ بے قصور ہے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔