بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ ستمبر

تازہ ترین خبریں

سعودی عرب میں مسجد الحرام میں عازمین پر تعمیراتی کرین گر گئی،عازمین حج سمیت 70 افراد شہید

سعودی عرب میں حرم شریف میں تعمیراتی کرین گر گئی جس کے باعث 70 عازمین شہید ہوگئے ہیں۔ سعودی خبررساں ادارے عرب نیوز سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مکہ مکرمہ میں حرم شریف میں جاری تعمیراتی کام کے دوران عازمین پر جاگرنے والی کرین کے باعث 70عازمین شہید ہوگئے ہیں۔

آج کا اخبار

سیاسی و عسکری قیادت کا قومی ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں تیز کرنے پر اتفاق ،قومی ایکشن پلان کے کچھ حصے پر عملدرآمد ہوا ہے، بڑے حصے پر عملدرآمد ہونا باقی ہے،نوازشریف ،تمام صوبوں میں مساوی پیش رفت ہونی چاہیے ،دہشت گردی کے خاتمے کیلئے تمام اداروں کو چوکنا رہنا ہوگا، وزیر اعظم کا اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب ، وزیرداخلہ نے شرکاء کو انسداد دہشت گردی کے لائحہ عمل پر پیش رفت بارے آگاہ کیا ،اجلاس کا دوسرا اور اہم دور آج ہو گا، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی بھی شریک ہوں گے

اجلاس کے دوران مدارس کی رجسٹریشن، مدارس میں غیر ملکی طلبا کے حوالے سے ترامیم، دہشت گردی اور فرقہ واریت میں ملوث عناصر کے خلاف کی گئی کارروائیاں اور این جی اوز کی رجسٹریشن کے حوالے سے امور زیر بحث آئے

پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی الیکشن:الیکشن کمیشن میں سیاسی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس، چارو ں صوبائی ارکان کو ہٹانے اور ریٹرننگ افسران کی تبدیلی کا مطالبہ مسترد،اجلاس میں سندھ اور پنجاب کے صوبائی ارکان کی غیر موجودگی پرسیاسی جماعتوں کا اعتراض، صاف و شفاف الیکشن کیلئے 4 اہداف مقرر ،پلاننگ،ٹریننگ ،کوآرڈینیشن اور مانیٹرنگ کا سسٹم فعال،ارکان کا تقرر آئینی ہے،ہر حال میں مد ت پوری کرینگے،کسی کے مطالبے پر کوئی استعفیٰ نہیں دیگا،سیاسی جماعتیں سپریم جوڈیشل کونسل کیوں نہیں جاتیں؟ چیف الیکشن کمشنر،سیاسی جماعتوں کاریٹرننگ افسران کی تبدیلی کیلئے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ

بھارت کے ساتھ تمام مسائل پر بات چیت کرنا چاہتے ہیں، جب بھی مذاکرات ہونگے کشمیر کا مسئلہ سرفہرست ہو گا،پاکستان، ملک کے اندر داعش کا کوئی وجود نہیں، دہشتگردی کے خلاف جنگ میں افغانستان کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں، افغان حکومت نے پاکستانی سفارتخانے کی سیکیورٹی کے حوالے سے یقین دہانی کروائی ہے‘ برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنرکی تبدیلی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں،ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ

کراچی ، احتساب عدالت نے کرپشن الزامات ثابت ہونے پرایک موجودہ اوردوسابق ایم پی ایزکوقید اورجرمانہ کی سزا سنادی

ملکی برآمدات کو بڑھانے کیلئے تمام وزارتوں کو کھل کر مربوط پالیسی بنانا ہوگی، خرم دستگیر،وزیراعظم کی زیر صدارت آج جلاس میں ملکی برآمدات بڑھانے کی سفارشات کی منظوری دی جائے گی،ایکسپوٹرز کو ریفنڈ کے حوالے سے تحفظات کو دور کیا جائے گا،وفاقی وزیر تجارت کی ایکسپوٹرز کیساتھ ملاقات کے بعد پریس کانفرنس

استعفے منظور نہیں کیے جاسکتے،صوبہ کی بھلائی اورجمہوریت کی خاطرایم کیوایم کے ایم پی ایزسندھ اسمبلی میں واپس آجائیں،پی پی قیادت کا متحدہ کوپیغام

کرپشن پیچیدہ سماجی اور معاشی رجحان ہے جو تمام ملکوں میں پایا جاتا ہے،چیئرمین نیب ،یہ معاشرے میں قابل قدر سماجی واقتصادی ترقی ،قانون کی حکمرانی اور انصاف کی فراہمی یقینی بنانے کی کوششوں میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، قمرزمان چوہدری کا اینٹی کرپشن قوانین سے متعلق کنٹری ریویو کی تقریب سے خطاب

قومی کارپوریشنز کی جانب سے قومی خزانے سے 800 ارب ہڑپ کرنے کا انکشاف، پاکستان سٹیٹ آئل،سوئی ناردرن گیس سمیت کئی کا رپوریشنز میں نواز حکومت اصلا ح کر نے میں نا کا م ، متعددمعا ہدے التواء کا شکا ر

پیمرانے چیئرمین نیب کے خلاف سخت الزامات پرمبنی خبرچلانے پر نجی ٹی وی کو شوکازنوٹس جاری کردیا،سات روزکے اندروضاحت طلب کرلی

حکو مت پا کستا ن نے چین کو گوادر میں43سالہ لیز پر809 ہیکٹر زمین دے دی ،گوادر پورٹ اتھارٹی نے جون میں 607 ہیکٹر زمین حاصل کی، 202 ہیکٹرجلد ہی حاصل کرلی جائے گی۔ تمام زمین پاکستان بحریہ اور بلوچستان میں کنٹینر ڈپو سے حاصل کی گئی ہے ،برطانوی دفاعی جریدہ

پا کستا ن جے ایف17تھنڈر طیارے خود تیا ر کر تا ہے ،وزارت دفاعی پیداوار ،گوادر شپ یارڈ پر ہوم ورک مکمل ہے صرف وزیر اعظم نواز شریف کی منظوری کے منتظر ہیں ، کامرہ ائیر بیس حملہ کے جہازوں کو پاکستان نے 15مہینہ کے قلیل ترین عرصہ میں مرمت کیا،پا کستان آرڈیننس فیکٹریز کی اولین ترجیح افواج پاکستان ہے صرف 30فیصد پیداوار کو کمرشل کیا جائے گا ،دفاعی پیداوار کی برآمد کیلئے دیگر ممالک سے سیاسی روابط مستحکم ہونا ضروری ہے ،ترکی نے اپنے دفاع کیلئے پاکستان سے مدد مانگی ہے جو کہ خوش آئند ہے، قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار کو بریفنگ

پاکستان کی مدد کے بغیر سری لنکا دہشت گردی پر قابو پانے میں کامیاب نہیں ہوسکتا تھا،سری لنکن سفیر کا اعتراف ،سری لنکا دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے پاکستان سمیت عالمی برادری کیساتھ بھر پور تعاؤن جاری ر کھے گا، وی جایا نتی اندری سانگھے کا ، بین الاقوامی سیمینار سے خطاب ، دہشت گردی کو اسلام یا مسلمانوں سے منسلک کرنا زیادتی ہے، عالمی برادری نے پاکستانی قبائلی علاقوں کی ترقی و عوام کا معیار زندگی بلند کرنے پر کوئی توجہ نہ دی تو یہ دوبارہے دہشت گردی کی اماجگاہ بن سکتے ہیں،وفاقی وزیر قادر بلوچ ، سیمینار میں سری لنکا ،چین، روس اور اسٹریلیا کے سفارتکار وں کا انتہاپسندی کے خاتمے کے لئے متفقہ کوششوں پر اتفاق

نیب اور ایف آئی اے نے سندھ حکومت سے محکمہ جنگلات اور محکمہ ریو نیو کی 50ہزار ایکڑ زمین کی الاٹمنٹ کی تفصیلات طلب کرلی ،محکموں کے 13سیکر یٹریز اور 4 وزراء کا ضمانتوں کیلئے عدالت سے رجوع کر نے کا فیصلہ

بھارت میں قید رہائی کے منتظر چودہ سالاغلام حسین کو رہائی دی جائے اشرف عاصمی ایڈووکیٹ کا بھارتی وزیر خارجہ کو مراسلہ

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

ندیم احمد 26-03-2017 11:37:12

محترم : بصد احترام ۔ اسلامی اتحادی فوج کے سربراہ نہ بن کر کون سی مزید ترقی ہوگی

  مزید
کاشف 26-03-2017 08:47:37

اس خبر میں "اعزاز حاصل ہو گیا " کے الفاظ پر اعترض ہے ..... یہ بدکاری کے نتیجے میں پیدا ہونے والا بچہ ہے جس پر مقدّمہ بھی بن گیا ... الفاظ کا چناؤ سوچ کر کرنا چاہیے

  مزید
انورزیب 25-03-2017 21:52:34

میں تمہیں بہت پسند کرتا ہوں اور میں اپ کے ساتحہ شادی کرنا چاہتا ہوں

  مزید
اشفاق احمد 24-03-2017 21:14:20

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

  مزید
عبدالباسط 23-03-2017 13:27:11

بہت اچھا ہے۔ مزید بہتری کی ذرورت ہے۔ خبر کو خوبصورت بنانے کے لیے حقاق ذروری ہیں۔

  مزید
Ashraf 22-03-2017 23:15:21

wrong, 1st is ABL wo offer

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
متحدہ قومی موومنٹ عمران فاروق قتل کیس کے بعد بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تعلقات بارے بی بی سی رپورٹ آنے کے بعد شدید مشکل میں پھنس گئی ہے۔ آپ کے خیال میں کیا متحدہ قومی موومنٹ کے خلاف الزامات حقیقت ہیں یا کسی سازش کا پیش خیمہ ہیں؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
طارق میر کے اقبالی بیان کے بعد کوئی شک نہیں رہ پاتا کہ ایم کیو ایم ملک دُشمن تنظیم ہے۔
متحدہ کی ملک میں سرگرمیاں پہلے ہی تشدد سے بھری ہیں۔ متحدہ پر پابندی لگا کر احتساب کرنا چاہئے۔
ایم کیو ایم پر الزامات پاکستان کیخلاف سازش ہیں۔ جب تک ثبوت پیش نہیں کئے جاتے متحدہ قومی موومنٹ بے قصور ہے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔