تازہ ترین : 1

جمعرات ستمبر کا اخبار

تازہ ترین خبریں
وزیراعظم کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی اجلاس میں اسلحہ لائسنس، دینی مدارس، بلٹ پروف گاڑیوں کی درآمد ، بلٹ پروفنگ، بین الاقوامی اور مقامی غیر سرکاری تنظیموں سے متعلق پالیسیاں پیش ، نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کا جائزہ، صوبوں میں انسداد دہشت گردی فورس کا قیام و تربیتی امور، کالعدم تنظیموں کی مالی امداد کرنے والوں کی معلومات کے تبادلے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت مرکزی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں اسلحہ لائسنس، دینی مدارس، بلٹ پروف گاڑیوں کی درآمد ، بلٹ پروفنگ، بین الاقوامی اور مقامی غیر سرکاری تنظیموں سے متعلق پالیسیاں پیش کر دی گئیں، اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کا جائزہ، صوبوں میں انسداد دہشت گردی فورس کا قیام و تربیتی امور، کالعدم تنظیموں کی مالی امداد کرنے والوں کی معلومات کے تبادلے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جمعرات کو وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف ... مزید
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریںمزید تازہ ترین خبریں

آج کا اخبار