تازہ ترین : 1

اتوار ستمبر کا اخبار

تازہ ترین خبریں
افواجِ پا کستان اندرونی اور بیرونی چیلنجز خطرات سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں ، آرمی چیف، روایتی جنگ ہو یا غیر روایتی ،کولڈسٹارٹ ہویاہاٹ سٹارٹ ہم تیا ر ہیں،دشمن نے اگر کبھی بھی چھوٹے یا بڑے پیمانے پر جارحیت کی کوشش کی تو اسے اس کی ناقابلِ برداشت قیمت ادا کر نی پڑے گی ،سانحہ پشاور میں ملوث زیادہ تر دہشتگرد اپنے انجام کو پہنچ چکے ہیں ، ریاست کی بالا دستی قائم ہو گئی ہے،کراچی اور بلوچستان میں بھی سول اورملٹری کوششوں سے امن قائم کرنے میں بہت حد تک کامیابی ہوئی ہے ، عمل منطقی انجام تک پہنچایا جائیگا، افغانستان کی بگڑتی ہو ئی صورتحال پر تشویش ہے، افغانستان کے ساتھ ہمارا تاریخی اور خون کا رشتہ ہے، اس رشتے کو کوئی بھی طاقت توڑنے میں کامیاب نہیں ہو سکتی ،افواجِ پاکستان ملک کے نوجوانوں کے جنون او ر جذبے کے ساتھ کھڑی ہیں، کشمیر برصغیر پاک و ہند کی تقسیم کا نامکمل ایجنڈا ہے ، وقت آن پہنچا ہے مسئلہ کشمیر ، کشمیریوں کی امنگوں اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے عین مطابق حل ہو، چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کا یومِ دفاع پاکستان 2015 ء کے موقع پر خطاب چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے کہاہے مسلح افواج کسی بھی قسم کی بیرونی جارحیت کا مقابلہ کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں، دشمن نے اگر کبھی بھی چھوٹے یا بڑے پیمانے پر جارحیت کی کوشش کی تو اسے اس کی ناقابلِ برداشت قیمت ادا کر نی پڑے گی ،سانحہ پشاور میں ملوث زیادہ تر دہشت گرد اپنے انجام کو پہنچ چکے ہیں ، افواجِ پاکستان اور سیکورٹی کے تمام اداروں نے بے پناہ کوشش اور قربانی دیتے ہوئے اس صورتحال پر قابو پا لیا ہے اور ریاست کی بالا دستی قائم ہو گئی ہے،کراچی اور بلوچستان میں بھی سول اورملٹری کوششوں سے امن قائم کرنے میں بہت حد تک کامیابی ہوئی ہے، انشاء اللہ یہ ... مزید
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریںمزید تازہ ترین خبریں

آج کا اخبار