بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ ستمبر

تازہ ترین خبریں

پاکستان نے افغان اور بھارتی خفیہ ایجنسیوں کے دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث ہونے کے ثبوت افغان حکومت کو پیش کر دیئے مشیر خارجہ کی افغان صدر اور وزیر خارجہ سے ملاقات ٗپاکستان مخالف مہم بند اور سفارتخانے کے عملے کو سیکیورٹی فراہم کر نے کا مطالبہ افغانستان کے ساتھ دوستانہ ٗ برادرانہ اور اچھے ہمسائیگی کے تعلقات برقرار رکھنے کے خواہش مند ہیں ٗ سرتاج عزیز افغان طالبان کے خلاف طاقت کا استعمال دانشمندانہ فیصلہ نہیں ہو گا ٗ افغانستان میں امن و مفاہمتی عمل میں سہولت کار کا کردار جاری رکھنے کیلئے تیار ہیں ٗمذاکرات میں پہل افغانستان کو کرنا ہو گی ٗ ملاقات میں گفتگو ٗ کانفرنس سے خطاب

پاکستان نے افغان خفیہ ایجنسی اور بھارتی خفیہ ایجنسی را کے پاکستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث ہونے کے ثبوت افغان حکومت کو پیش کر دیئے ہیں جبکہ پاکستانی مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے پاکستان مخالف مہم بند کر نے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی سفارتخانے کے عملے کو سیکیورٹی فراہم کی جائے ٗافغانستان کے ساتھ دوستانہ ٗ برادرانہ اور اچھے ہمسائیگی کے تعلقات برقرار رکھنے کے خواہش مند ہیں ٗافغان طالبان کے خلاف طاقت کا استعمال دانشمندانہ فیصلہ نہیں ہو گا ٗ افغانستان میں امن و مفاہمتی عمل میں سہولت کار کا کردار جاری رکھنے کیلئے تیار ہیں ٗمذاکرات میں پہل افغانستان کو کرنا ہو گی۔ذرائع کے مطابق جمعہ کو قومی سلامتی اور امور خارجہ کے مشیر سرتاج عزیز نے کابل میں افغان وزیر خارجہ صلاح الدین ربانی سے ملاقات کی۔انہوں نے باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔سرتاج عزیز نے افغانستان میں پاکستان مخالف موجودہ ماحول کے تناظر میں اپنے سفارتخانے کے حکام کی سیکورٹی سے متعلق پاکستان کے خدشات سے آگاہ کیا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

سگے بیٹے نے اپنی ہی والدہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کر ڈالی
پاکستان بھارت سمیت ہمسایہ ملکوں کے ساتھ برابری کی بنیاد پر تعلقات چاہتا ہے ،چین کی معاشی ترقی اقوام عالم کیلئے روشن مثال ہے ،پاکستان چین کو ابھرتی ہوئی عالمی طاقت کے طورپر دیکھتا ہے، اقتصادی راہداری منصوبہ جلد از جلد مکمل کرنا چاہتے ہیں۔انھوں نے کہاکہ چینی کمپنیاں تیزی سے منصوبوں کو مکمل کرنے کیلئے کردار ادا کر رہی ہیں،وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی کا سی سی ٹی وی کو انٹرویو
کراچی میں یوم دفاع کے موقع پر 2 روز کیلئے موٹر سائیکل کی ڈبل سوار ی پر پابندی عائد ،نوٹیفکیشن جاری
عمران خان کچھ بھی کہیں کراچی صوبہ ضرور بنے گا، آصف زرداری نے مجھے 2مرتبہ دھوکے دیے اورمجھے گالیاں دلوائیں لیکن میں نے صبرکیا،کراچی 2ہزارارب روپے کماکر قومی خزانے میں جمع کراتا ہے،کراچی کو ترقی کیلئے صرف 50 ارب روپے دیے جاتے ہیں،اس وقت آپریشن صرف ایم کیوایم کے خلاف ہورہاہے،متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کابیان

آج کا اخبار

عمران فاروق کو کاشف نے میرے سامنے قتل کیا، محسن علی ،معظم نے لندن بھیجنے میں سہولت کار کا کردار ادا کیا،برطانیہ نے ملزمان کی حوالگی کے لئے پاکستان کو باقاعدہ درخواست دے دی

تفتیش کے دوران محسن علی نے اپنے بیان میں کہا کہ ڈاکٹر عمران فاروق کو ملزم کاشف نے اس کے سامنے قتل کیا،جب عمران فاروق کو قتل کیا گیا

پاکستان اور چین کا انفراسٹرکچر اور توانائی کے مختلف منصوبہ جات پر اتفاق ، دونوں ملک منصوبوں پر موثر عملدرآمد اوران کی بروقت تکمیل کیلئے پرعزم ہیں،صدر ممنون حسین

ن لیگ اورپیپلزپارٹی میں مفاہمت نہیں مک مکاہے ،ملک کاسب سے بڑامسئلہ کرپشن ہے،عمران خان، خیبرپختونخوا کی طرح سندھ کے لوگ بھی تبدیلی چاہتے ہیں،اتفاق رائے کے بغیرکالاباغ ڈیم نہیں بن سکتا،خیبرپختونخواہ میں کرپشن و جرائم کی سطح دیگرصوبوں سے کم ہے ،جس جماعت کوموقع نہیں ملااسے موقع دیناہوگا، حلقے کھلنے کے بعدپتہ چل گیاکہ الیکشن کیسے ہوئے،حکومت نے الیکشن کمیشن کے ساتھ مل کردھاندلی کی،میڈیا سے گفتگو

ای سی سی کا اجلاس،ایران سے74میگاواٹ بجلی خریدنے کی منظوری،گدھوں کی کھالیں برآمد کرنے پر پابندی ،50ہزار میٹرک ٹن یوریا کھاد درآمد کرنے کی بھی منظوری، وزارت خزانہ کو فنڈز فوری جاری کرنے کی ہدایت ، وزارت پٹرولیم کو ایل این جی کی دستیابی اور ڈیمانڈ کے ساتھ ٹرانسپورٹیشن اور دیگر معاملات کو مدنظر رکھ کر حجم مختص کرنے کی اجازت

بلدیاتی الیکشن کیلئے انتظامات مکمل ہیں،اب الیکشن کمیشن کا کام ہے، بلاول بھٹو زرداری،بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہونگے نوجوانوں کو ٹکٹ دئیے جائیں گے،پارٹی کا فیصلہ نہ ماننے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی،عمران خان جتنے مرضی سندھ کے دورے کرلیں عوام ٹھکرا چکی ،سکھر،گھوٹکی اور خیرپور کے رہنماؤں سے گفتگو

این اے آر سی کی زمین پر رہائشی کالونی،سپریم کورٹ نے وزیرِ اعظم کو سمری پر کارروائی سے روک دیا،بااثر افراد کو اسلام آباد میں محل بنانے ہیں تو خود زمینیں خرید کر بنائیں، سرکاری اراضی کو مالِ مفت کے طور پر استعمال نہ کیا جائے،چیف جسٹس جوادخواجہ، زرعی شعبے میں ترقی کا عمل متاثر ہو گا،درخواست گزار،عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے اس درخواست کی سماعت 16 ستمبر تک ملتوی کر دی

اسلام آباد، وزارت مذہبی امور اوردینی مدارس کا رجسٹریشن ،کوائف ،مدارس کے پانچوں وفاقوں کو امتحانی بورڈ ز کا درجہ دینے سمیت جملہ امور پر اصولی اتفاق،رجسٹریشن اورکوائف کے حصول کے لیے الگ الگ فارم بنوائے جائیں گے ،مدارس کی اسناد کو حیثیت اور مدارس کو بورڈ کا درجہ دینے کے لیے سیکرٹری وزارت تعلیم کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی گئی ،مدارس کے اکاوٴنٹ کے معاملات حل کرنے کے لیے گورنر اسٹیٹ بینک کے ساتھ دینی مدارس کی قیادت کے براہ راست مذاکرات کا اہتمام کیا جائے گا ، اجلاس میں اتفاق کیا گیا

پاک افغان بارڈر پر فوج2019تک تعینات رہے گی،چیئر مین قائمہ کمیٹی برائے دفاع ، ضر ب عضب کامیابی سے جاری ، اب تک 350فوجی جوان شہید ، 3500دہشت گرد مارے جا چکے ،پاکستان میں داعش کا نام و نشان تک نہیں ،دہشت گردوں کے سہولت کاروں کے خلاف ہر صورت کارروائی ہو گی، ملکی سالمیت پر کوئی آنچ نہیں آنی چاہیے ،ڈرون حملوں میں پاکستانی حکومت کی مرضی شامل نہیں ۔شیخ روحیل اصغر

سرتاج عزیز آج افغانستا ن جائیں گے علاقائی و اقتصادی تعاون کانفرنس میں شرکت اور صدر اشرف غنی سے ملاقات کرینگے ،مشیر خارجہ کے دورے کامقصد افغانستان کے ساتھ اعتماد کا رشتہ بڑھانا اور امن وامان کی صورتحال کو بہتر بنانا ہے،پاکستان افغانستان میں امن کا خواہاں ہے، افغان حکومت،طالبا ن مذاکرات میں تعطل میں غیر ریاستی عناصر شامل ہیں ،پاکستان امریکہ، بھارت سمیت تمام ممالک سے برابری کے تعلقات چاہتا ہے ،کسی قسم کی شرائط یا ڈکٹیشن قبول نہیں کرینگے،ذرائع

چند وزراء کو ہٹانے کیلئے کسی جانب سے کوئی دباؤ نہیں،سید قائم علی شاہ،وزراء کو ہٹانے کیلئے دباؤ کے سامنا کی خبر بالکل غلط اور حقائق کے برعکس ہے،وزیر اعلیٰ سندھ

چیف الیکشن کمشنر سے عمران خان کی غیر متوقع ملاقات نے قیاس آرائیوں کے ساتھ کئی سوالات اٹھ گئے

دوسری جنگ عظیم کے 70 سال مکمل ہونے پر چین میں فوجی پریڈ کا انعقاد، تینامن سکوائر میں ہونے والی پریڈ میں 12 ہزار فوجیو ں نے پر یڈ کی ، 200 لڑاکا طیاروں، ٹینکوں اور میزائلوں کی بھی نمائش کی گئی، صدر ممنو ن حسین سمیت عالمی رہنما و ں کی تقریب میں شر کت ، تقریب میں چینی صدر کا پیپلز لیبریشن آرمی کی تعداد میں تین لاکھ تک کی کمی کرنے کا اعلان ،چینی عوام نے انتہائی ثابت قدمی سے جاپان کی جارحیت کا مقابلہ کیا اور انھیں شکست دی،چینی صدر

مودی سرکارمغل بادشاہوں کے نام و نشان مٹانے کی پالیسی پر گامزن،دہلی کے اورنگ زیب روڈ کا نام بدلنے کے فیصلے پر مسلمانوں سمیت کئی حلقوں کی حکومت پر کڑی تنقید

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

یوسف خان 02-06-2017 10:43:59

اردو پوائنٹ بہترین اخبار ہے لیکن اس میں صوبہ خیبر پخونخوا کے پشاور کے بعد دوسرے بڑےشہر مردان ک خبروں کو بھی زیادہ شامل کریں، شکریہ از یوسف خان مایار جرنلسٹ مردان پریس ..

  مزید
ارشد علی انجم 31-05-2017 12:57:12

خبروں کا انداز قابل تحسین ہے ۔مگر نیم برہنہ اشتہارات اور ماڈل کی تصاویر اس صفحہ پر نہ ہوں۔

  مزید
ارشد 31-05-2017 02:21:15

اسلام و علیکم! کسی کو بھی پاکستان سے محبت نہیں خواہ وہ نون لیگ ہو یا پیپلز پارٹی یا تحریکِ انصاف لائٹ کل بھی نہیں تھی اور آ ج بھی نہیں ہے روز نئی فیگر آجاتی ہے کہ اتنی بجلی ..

  مزید
رانا ندیم سلیم 30-05-2017 17:28:33

میں اردو پوائٹ میں کام کرنا چاہتا ہو اسکے لئے مجھے کیا کرنا ہو گا ( شکریہ

  مزید
سھاھد سرور 30-05-2017 14:21:36

بھتر ھے اگر ھان ھے تو

  مزید
عمیر ھسن 29-05-2017 14:58:48

جب تک پاکستان میں کرپشن ہوتی رہے گی پاکستان internationally بدنام ہوتا رہے گا. لیکن پھر بھی FIA کے آفیسرز کا شکریہ جنہوں نے بر وقت کاروائی کر کے ملک اور قوم کی عزت کو بچایا. اور افغانیوں ..

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
متحدہ قومی موومنٹ عمران فاروق قتل کیس کے بعد بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تعلقات بارے بی بی سی رپورٹ آنے کے بعد شدید مشکل میں پھنس گئی ہے۔ آپ کے خیال میں کیا متحدہ قومی موومنٹ کے خلاف الزامات حقیقت ہیں یا کسی سازش کا پیش خیمہ ہیں؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
طارق میر کے اقبالی بیان کے بعد کوئی شک نہیں رہ پاتا کہ ایم کیو ایم ملک دُشمن تنظیم ہے۔
متحدہ کی ملک میں سرگرمیاں پہلے ہی تشدد سے بھری ہیں۔ متحدہ پر پابندی لگا کر احتساب کرنا چاہئے۔
ایم کیو ایم پر الزامات پاکستان کیخلاف سازش ہیں۔ جب تک ثبوت پیش نہیں کئے جاتے متحدہ قومی موومنٹ بے قصور ہے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔