بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ ستمبر

تازہ ترین خبریں

آزاد کشمیر : پاکستان دہشت گردی اور لوڈ شیڈنگ کے لیے معرض وجود میں نہیں‌آیا، بھارت ہماری امن کی خواہش کو کمزوری سمجھنے کی غفلت نہ کرے۔ وزیر اعظم نواز شریف کا باغ میں ترقیاتی منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب

باغ میں ترقیاتی منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ یہاں آ کر مجھے دلی خوشی ہو رہی ہے اگر اللہ نے موقع دیا تو بار بار آؤں گا. لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ سے پاکستانی شہریوں کی شہادتوں پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہاکہ بھارت پاکستان کی امن کی خواہش کو ہماری کمزور ی نہ سمجھے کیونکہ یہ ہماری طاقت ہے۔انہوں نے کہاکہ ایل او سی کی خلاف ورزی خطے کے لئے خطرہ بنتی جارہی ہے،لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال بھارتی فائرنگ کی جانب عالمی ممالک کی توجہ مبذول کروا رہے ہیں . ان کا کہنا تھا کہ ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے شہید ہونے والے پاکستانیوں کونہیں بھول سکتے . پاک فوج او ر عوام طے کر چکے ہیں کہ دہشت گردی کا خاتمہ کیا جائے گااور ان کے سہولت کاروں اور حمایت کرنے والوں کو کسی بھی صورت نہیں بخشاجائے گا۔

اہم خبریں -قومی خبریں -

آج کا اخبار

بھارتی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا جائیگا،سیاسی و عسکری قیادت کا عزم،وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات ،ملک کی اندرونی و بیرونی سکیورٹی صور تحال پر تبادلہ خیال،آرمی چیف کی آپریشن ضرب عضب اور آئی ڈی پیز کی واپسی بارے وزیر اعظم کو بریفنگ ، سندھ میں سیاسی رہنماؤں کی گرفتار یاں اور امن وامان کی صورت حال پربھی بات چیت،کراچی آپریشن جرائم پیشہ افراد کے خاتمے تک جاری رہے گا،دونوں رہنماؤں میں اتفاق،آپریشن ضرب عضب ہماری نئی نسلوں کی جنگ ہے،راہداری منصوبے کو سبوتاژ کرنے کیلئے دشمن گھناؤنی حرکتیں کررہا ہے جو کسی صورت کامیاب نہیں ہوں گی،نواز شریف

دونوں رہنماؤں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ملک کی سلامتی اور سرحدوں کی حفاظت کو ہر صورت یقینی بنایا جائیگا اور بھارت کی اشتعال انگیزی کا بھر پور جواب دیا جائیگا

خیبر ایجنسی:خود کش حملے میں6 افراد جاں بحق ،15 خاصہ دار اہلکاروں سمیت56 زخمی، زخمی حیات آباد میڈیکل کمپلیکس منتقل ،10 کی حالت تشویشناک ،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ،خودکش حملہ تحصیل آفس کے مین گیٹ پر ہوا،پولیٹیکل لائن آفیسر کی گاڑی تباہ،خود محفوظ رہے

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی آٹھ مقدمات میں ایک ہفتے کیلئے حفاظتی ضمانت منظور ، ایف آئی اے نے سیاسی دباؤ اور ہراساں کرنے کیلئے یوسف رضا گیلانی پر مقدمے قائم کئے، فاروق ایچ نائیک

نواز شریف ملک کے سربراہ ہیں،سب جانتے ہیں ان کی اجازت کے بغیر سندھ میں کیسے آپریشن ہوسکتا ہے، خورشید شاہ،الیکشن کمیشن کے اراکین قوم سے معافی مانگ کر باعزت طریقے سے استعفے دے دیں،میرے جنگ لڑنے کا مطلب بندوق نہیں بلکہ لفظوں کی جنگ ہے ، پیپلز پارٹی نے کبھی کرپشن کرنے والوں کو سپورٹ نہیں کیا ، اگر ڈاکٹر عاصم پر دہشتگردوں کو سپورٹ کرنے کا الزام ہے تو پنجاب کے ایک وزیر پر بھی دہشتگردوں کو سپورٹ کرنے کا الزام ہے، اس کیخلاف کارروائی کیوں نہیں کی جاتی ،اسمبلیوں میں بیٹھ کر اپنی جنگ لڑیں گے، میڈیا سے گفتگو

الیکشن کمیشن کا این اے 122 اوراین اے 154 پر ضمنی انتخابات عدلیہ کے بجائے الیکشن کمیشن اور سول آفیسرز کی نگرانی میں کرانے کا اعلان،ریجنل الیکشن کمشنر بنوں ڈی آر او بنا دیے گئے،نوٹی فکیشن جاری

ملک دشمنوں کو ریاست ادائیگیاں کر رہی ہے جس کو روکنے میں ایف آئی اے ناکام ہے ،ملک جل رہا ہے حکومت قانون بنا کر بری الزمہ ہو گئی، قوانین کا نفاذ کرنے والے ادارے چین کی نیند سو رہے ہیں؛چیف جسٹس جواد ایس خواجہ ،سپریم کورٹ نے طورخم بارڈر سے متعلق کمیشن کی رپورٹ کی روشنی میں وفاقی حکومت ، ایف آئی اے سمیت تمام متعلقہ اداروں سے رپورٹس طلب کر لیں ، عدالت کو بتایا جائے کہ ایف آئی اے ، کسٹم سمیت کئی اہم ملکی اداروں اور قوانین کو فاٹا اور قبائلی علاقوں تک تاحال کیوں وسعت نہیں دی گئی ؛ وفاقی حکومت کو ہدایت، ایف آئی اے انسانی سمگلنگ ،منی لانڈرنگ اور دیگر مقدمات بارے تفصیلی رپورٹ عدالت میں پیش کرے

پاکستان میں موجود دہشت گردگروپوں سے اب بھی خطرات لاحق ہیں، امریکا، پاکستان ان خطرات میں کمی کے لیے مزید اقدامات کرے،پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کا خاتمہ چاہتے ہیں یہ خطے کے تمام ممالک کے مفاد میں ہے،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

وزارت پٹرولیم افسران پر میرا کوئی اختیار نہیں ہے‘ شاہد خاقان عباسی کا اپنی بے بسی کا اظہار،کرک میں سالانہ 13 ارب کی گیس چوری ہوتی ہے‘ لوگ ٹریکٹر کے پہیوں میں بھی گیس بھرتے ہیں،سوئی سدرن کے افسران کو دہشتگردوں کو فنڈز فراہم کرنے پر گرفتار کیا گیا‘ قائمہ کمیٹی پٹرولیم میں انکشافات

پیپلز پارٹی سے تعلقات میں بہتری ، وفاقی حکومت کا مولانا فضل رحمن کو ٹاسک دینے کا فیصلہ ،آج وزیر اعظم سے ملاقات کا امکان

جنوبی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی،13دہشتگرد ہلاک ،متعدد زخمی3ٹھکانے تبا ہ ،شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں ڈرون حملہ،5افرادہلاک،ہلاک ہونے والوں میں غیرملکی جنگجوبھی شامل

پاک بھارت 65 کی جنگ کو 50 سال ہونے کے باوجود درجنوں خاندان اب بھی اپنے پیاروں سے ملنے کے منتظر، پاکستان اور بھارت نے تاشقندمعاہدے میں تمام جنگی قیدیوں کی واپسی کا مطالبہ کیا تھا تاہم ایسا نہیں ہو سکا ،54 بھارتی اور 18 پاکستانی جنگی قیدیوں نے گھر واپسی کا راستہ نہیں دیکھا ، رپورٹ

تاجکستان نے پاکستانی صنعتکاروں کو 40 فیصد ورک فورس ھائیر کرنے کی اجازت دے دی

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

یوسف خان 02-06-2017 10:43:59

اردو پوائنٹ بہترین اخبار ہے لیکن اس میں صوبہ خیبر پخونخوا کے پشاور کے بعد دوسرے بڑےشہر مردان ک خبروں کو بھی زیادہ شامل کریں، شکریہ از یوسف خان مایار جرنلسٹ مردان پریس ..

  مزید
ارشد علی انجم 31-05-2017 12:57:12

خبروں کا انداز قابل تحسین ہے ۔مگر نیم برہنہ اشتہارات اور ماڈل کی تصاویر اس صفحہ پر نہ ہوں۔

  مزید
ارشد 31-05-2017 02:21:15

اسلام و علیکم! کسی کو بھی پاکستان سے محبت نہیں خواہ وہ نون لیگ ہو یا پیپلز پارٹی یا تحریکِ انصاف لائٹ کل بھی نہیں تھی اور آ ج بھی نہیں ہے روز نئی فیگر آجاتی ہے کہ اتنی بجلی ..

  مزید
رانا ندیم سلیم 30-05-2017 17:28:33

میں اردو پوائٹ میں کام کرنا چاہتا ہو اسکے لئے مجھے کیا کرنا ہو گا ( شکریہ

  مزید
سھاھد سرور 30-05-2017 14:21:36

بھتر ھے اگر ھان ھے تو

  مزید
عمیر ھسن 29-05-2017 14:58:48

جب تک پاکستان میں کرپشن ہوتی رہے گی پاکستان internationally بدنام ہوتا رہے گا. لیکن پھر بھی FIA کے آفیسرز کا شکریہ جنہوں نے بر وقت کاروائی کر کے ملک اور قوم کی عزت کو بچایا. اور افغانیوں ..

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
متحدہ قومی موومنٹ عمران فاروق قتل کیس کے بعد بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تعلقات بارے بی بی سی رپورٹ آنے کے بعد شدید مشکل میں پھنس گئی ہے۔ آپ کے خیال میں کیا متحدہ قومی موومنٹ کے خلاف الزامات حقیقت ہیں یا کسی سازش کا پیش خیمہ ہیں؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
طارق میر کے اقبالی بیان کے بعد کوئی شک نہیں رہ پاتا کہ ایم کیو ایم ملک دُشمن تنظیم ہے۔
متحدہ کی ملک میں سرگرمیاں پہلے ہی تشدد سے بھری ہیں۔ متحدہ پر پابندی لگا کر احتساب کرنا چاہئے۔
ایم کیو ایم پر الزامات پاکستان کیخلاف سازش ہیں۔ جب تک ثبوت پیش نہیں کئے جاتے متحدہ قومی موومنٹ بے قصور ہے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔