بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ اگست

تازہ ترین خبریں

جہانگیر ترین لودھراں سے جبکہ علیم خان لاہور سے ضمنی انتخاب لڑیں گے: عمران خان

عمران خان کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین لودھراں سے جبکہ علیم خان لاہور سے ضمنی انتخاب لڑیں گے۔ تحریک انصاف کے سیکرٹریٹ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی کے سربراہ عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ ضمنی انتخابات میں بھرپور حصہ لیں گے۔ جہانگیر ترین لودھراں سے جبکہ علیم خان لاہور سے ضمنی انتخاب لڑیں گے۔ اس موقع پر عمران خان نے 4 اکتوبر کو اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کرنے کا بھی اعلان کردیا۔ عمران خان نے 4 اکتوبر کو اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے سامنے کارکنوں کو پہنچنے کی ہدایت کی ہے

اینکر سلیم صافی نے شہباز شریف کو تحریک انصاف کے علیم خان کو قبضہ مافیہ کا سرغنہ کہنے پر ان کیخلاف کاروائی نہ کرنے پر لاجواب کردیا
ہندوبرادری کے تہوار”رکھشابندھن“کے موقع پرایم کیوایم اقلیتی امورکمیٹی کے تحت” راکھی تہوار“منایاگیا،ہندوخواتین نے راکھی کی رسم کے مطابق قائدتحریک الطاف حسین کے نام کی راکھیاں اراکین رابطہ کمیٹی کی کلائیوں پرباندھیں،یہ قائدتحریک الطاف حسین کے فکروفلسفے کی کامیابی ہے کہ تمام مذاہب اورقومیتوں سے تعلق رکھنے والے لوگ گلدستے کی مانندایم کیوایم میں متحدو منظم ہیں،اراکین رابطہ کمیٹی
ہندوو ٴں کے مذہبی تہوار رکشا بندھن پر الطاف حسین کی پاکستان سمیت دنیا بھر کی ہندو برادری کو دلی مبارک باد، رکشا بندھن بھی محبت اور امن کی تعلیمات کا تہوار ہے‘ دنیا کا ہر مذہب آپس میں محبت کا درس دیتا ہے اور کسی بھی دوسرے انسان کو نا حق تکلیف پہنچانے سے روکتا ہے،الطاف حسین
وزیر اعلیٰ پنجاب کا بھارتی جارحیت کے شہداء کے ورثاء کیلئے 5,5 لاکھ ، زخمیو ں کیلئے 75,75 ہزار روپے امدا د کا اعلان

آج کا اخبار

بھارت کی سیالکوٹ ورکنگ باونڈری پر بلا اشتعا ل فا ئرنگ و گولہ باری ، 7افراد شہید ، بچوں اور خواتین سمیت 48 زخمی ،درجنوں مکانات اور دیگر عمارات کو نقصان،متعدد مویشی بھی ہلاک و زخمی ہو گئے،سرحد سے ملحقہ دیہات کے سرکاری سکول بند کردیئے گئے ،پاک فوج کا بھی بھرپور و موثر جواب

بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری سے سب سے زیادہ نقصان موضع کندن پور اور اس سے ملحقہ دیہات میں ہوا جہاں جانی نقصان کے علاوہ درجنوں مکانات اور دیگر عمارات کو نقصان پہنچنے کے علاوہ متعدد مویشی بھی ہلاک و زخمی ہو ئے

بھارت نے نہتے شہریوں کو دہشت زدہ کرنے کی تمام حدیں پار کردیں،آرمی چیف ،شہریوں کو نشانہ بنانا غیر اخلاقی اور غیر ذمہ دارانہ فعل ہے، بھارتی فوج جان بوجھ کر جارحیت کا مظاہرہ کررہی ہے ،جنرل راحیل شریف کا سیالکوٹ میں ورکنگ باؤنڈری اور رینجرز ہیڈ کوارٹر کا دورہ، تازہ ترین صورتحال پر بریفنگ دی گئی ، متاثرہ علاقوں کے مکینوں سے ملاقات

ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کی وزیر اعلیٰ قائم علی شاہ سے ملاقات ؛ صوبے میں امن و امان کی صورتحال و جرائم پیشہ افراد کے خلاف جاری ٹارگٹڈ آپریشن پر تبادلہ خیال،صوبے میں ایف آئی اے، نیب اور دیگر وفاقی اداروں کی کارروائیوں پر وزیر اعظم اور وفاقی وزیر داخلہ سے بات کی ہے،قائم علی شاہ ، ڈاکٹر عاصم حسین کی گرفتاری پر ڈی جی رینجرز سے بات ہوئی ہے وہ جلد باعزت طریقے سے واپس آجائیں گے، آئی جی پولیس اور ڈی جی رینجرز کراچی آپریشن میں میرے زیر انتظام ہیں اور یہاں کے آپریشن کی ذمہ داری میری ہے،کر اچی شہر کی اہمیت انٹرنیشنل شہر کی ہے اور ہم اس کی اس حیثیت کو ایک بار پھر بحال کروا کر ہی دم لیں گے، شہر میں کئی میگا پروجیکٹ مکمل ہورہے ہیں، کئی پر کام جاری ہے،شہید جمہوریت محترمہ نصرت بھٹو انڈر پاس کے افتتاح کے موقع پر تقریب سے خطاب، میڈیا سے بات چیت

بھارت نت نئے بہانے بناکرامن کوششوں کوسبوتاژکررہاہے ، وہ چاہتاہے کشمیرکانام نہ لیں جوہمیں قبول نہیں،چوہدری نثار ،وفاقی وزیر داخلہ کی برطانوی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات ،باہمی دلچسپی کے امور،دہشتگردی کے خلاف جنگ اورخطے کی صورتحال پرتبادلہ

جنگ تھونپی گئی تو بھارت کو 65ء کی جنگ سے زیادہ نقصان اٹھانا پڑے گا ،وزیر دفاع کا انتباہ ، بھارتی جارحیت مسئلہ کشمیر سے عالمی توجہ ہٹانے کی سازش ہے، بھارت میں تین درجن کے قریب علیحدگی کی تحریکیں خونی فسادات کی شکل اختیار کرچکی ہیں ، مودی کے سیاسی قد میں کمی ہوئی ہے،سول ملٹری تعلقات مضبوط ہیں،دہشت گردی کیخلاف جنگ جاری رہے گی ،عمران خان کی مثال یہ ہے کہ ” جھتے کی کھوتی اتھے آن کھلوتی “ ، وہ ٹربیونل اور دھاندلی کا کھیل کھیل رہے ہیں ،وزیر دفاع کا انٹرویو

آج پی پی پی کے رہنماوٴں کو رینجرز کے اقدامات سندھ پر حملہ کیوں نظر آرہے ہیں ؟ الطاف حسین، پیپلزپارٹی نے ہی رینجرز کے سندھ میں قیام ، اختیارات کی مدت میں توسیع کی تھی،میں نے اپنی کسی تقریر میں نہیں کہا کہ فوج سے جنگ ہوگی، یہ ہماری اپنی فوج ہے ، ہم اپنی فوج کیلئے جان دینے کاجذبہ رکھتے ہیں ، جان لینے کا نہیں ، آرمی چیف جنرل راحیل شریف کراچی کی جیلوں کادرہ کرکے ایم کیوایم کے اسیروں سے پوچھیں کہ انہیں کیوں گرفتارکیاگیا؟ ہم پورے ملک کے محروموں کے حقوق اور پاکستان میں نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام کیلئے آواز بلند کرتے رہیں گے، ہماری نظرمیں سب برابرکے پاکستانی ہیں چاہے وہ کوئی بھی زبان بولتے ہوں اوران کامسلک ، مذہب اورعقیدہ کچھ بھی کیوں نہ ہو، کہ اجلاس سے خطاب

مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے کشمیری اہم ،پیپلز پارٹی جدوجہد میں ساتھ کھڑی ہے بلاول بھٹو زرداری، مسئلہ کشمیر کا حل کشمیری عوام کی خواہشات اور امنگوں کے مطابق حل ہونے سے ہی علاقے میں امن قائم ہو سکتا ہے، پاکستان پیپلز پارٹی وژن ہے کہ جنوبی ایشیا کو امن اور خوشحالی کے راستے پر اسی طرح گامزن کیا جا سکتا ہے کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں پر بلا تعصب عملدرآمد کیا جائے۔ یہ راستہ اعتماد سازی، تنازعات کے حل کے بہتر انتظامات اور قوموں کے درمیان تجارتی بلاک قائم کرنے ہی سے عوام کی زندگی بہتر ہو سکتی ہے آل پارٹیز حریت پارٹیز کے وفد سے بات

آپریشن ضرب عضب کی کامیابی تمام اسٹیک ہولڈرزکی مشترکہ کوششوں پرمنحصرہے ،اسحاق ڈار ، ضرب عضب کے مکمل اخراجات 1.9ارب ڈالرہیں،آپریشن کی کامیابی تک مکمل تعاون کیاجائیگا، فاٹاکے عارضی بے گھرافرادکی اسٹینڈنگ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب

نیب کا 37بااثر کرپٹ افراد کو جلد گرفتار کرنے کا فیصلہ ، ایم این اے رانا اسحاق ، چوہدری رشید، راحیلہ کوثر ، عبداللہ یوسف ، ارشد حکیم ، سلمان غنی ، معین آفتاب ، چیئرمین پیمرا ، راجہ پرویز اشرف ، بھی شامل ، نیب رپورٹ

چودھری شجاعت حسین کی پیرپگاڑا، غوث علی شاہ، پرویزمشرف سے ملاقاتیں، مسلم لیگوں کے اتحاد پر اتفاق ،ہم خیال جماعتوں کا گرینڈ الائنس بھی بنایا جائیگا، پاک فوج کا کردار مثالی ہے وہ کام کر رہی ہے جو سیاسی جماعتوں کو کرنا چاہئے تھا ،ملک بھر میں کرپشن اور مجرموں کیخلاف آپریشن ہونا چاہئے، سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی الیکشن ہوتے دیکھنے والی عینک ڈھونڈ رہا ہوں ،تمام جماعتیں اپنی صفوں میں جرائم پیشہ عناصر سے لاتعلقی کا اعلان کریں، پرویزمشرف پر غداری کا الزام غلط ہے: کراچی میں میڈیا سے گفتگو

افغانستان میں اب بھی 75فیصدکنٹرول طالبان کاہے ،مولاناسمیع الحق ،طالبان کے اقدامات اسلام کے اصل روح کے مطابق ہیں ، مشرف نے ریاست کوتباہ کردیا،نجی ٹی وی سے گفتگو

ایل این جی کی درآمد ، نندی پور اور میٹرو کی کرپشن کو نظر انداز کیا جارہاہے ، اعتزاز احسن ، آپریشن مساوی اس وقت ہوگا جب (ن) لیگ کی کرپشن کی بھی تحقیقات ہوں گی ، نجی ٹی وی سے گفتگو ،پی پی رہنماء پیپلز پارٹی کی قیادت کیخلاف کرپشن کی تحقیقات پر پھٹ پڑے

حکومت کا سپیکر قومی اسمبلی کا عہدہ ایازصادق کے حلقے میں ضمنی الیکشن کے نتیجے تک خالی رکھنے کا فیصلہ،وزیر اعظم سابق سپیکر کوالیکشن جیتنے کے بعد اسی منصب پر فائز کرنے کی سفارشوں پر مجبو ر ہوئے

این اے آ ر سی کی دوسری جگہ منتقلی کے خلا ف امریکہ کا حکو مت پا کستا ن کو انتبا ہ،یو ایس ایڈ این اے آر سی میں برلاگ انسٹی ٹیوٹ کے قیام میں مدد دینے کے لئے تیار ہے بشرطیکہ حکومت یہ یقین دہانی کرائے کہ ریسرچ سینٹر کو کسی اور جگہ منتقل نہیں کیا جائے گا۔ رپورٹ

بھاگ کر پاکستان آنے والا مجرم امریکا بدر ، پاکستانی نژ اد امریکی امیر احمد کو رشوت اور سازش کرنے پر 15 سال قید کی سزا سنا ئی گئی تھی

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

ندیم احمد 26-03-2017 11:37:12

محترم : بصد احترام ۔ اسلامی اتحادی فوج کے سربراہ نہ بن کر کون سی مزید ترقی ہوگی

  مزید
کاشف 26-03-2017 08:47:37

اس خبر میں "اعزاز حاصل ہو گیا " کے الفاظ پر اعترض ہے ..... یہ بدکاری کے نتیجے میں پیدا ہونے والا بچہ ہے جس پر مقدّمہ بھی بن گیا ... الفاظ کا چناؤ سوچ کر کرنا چاہیے

  مزید
انورزیب 25-03-2017 21:52:34

میں تمہیں بہت پسند کرتا ہوں اور میں اپ کے ساتحہ شادی کرنا چاہتا ہوں

  مزید
اشفاق احمد 24-03-2017 21:14:20

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

  مزید
عبدالباسط 23-03-2017 13:27:11

بہت اچھا ہے۔ مزید بہتری کی ذرورت ہے۔ خبر کو خوبصورت بنانے کے لیے حقاق ذروری ہیں۔

  مزید
Ashraf 22-03-2017 23:15:21

wrong, 1st is ABL wo offer

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
متحدہ قومی موومنٹ عمران فاروق قتل کیس کے بعد بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تعلقات بارے بی بی سی رپورٹ آنے کے بعد شدید مشکل میں پھنس گئی ہے۔ آپ کے خیال میں کیا متحدہ قومی موومنٹ کے خلاف الزامات حقیقت ہیں یا کسی سازش کا پیش خیمہ ہیں؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
طارق میر کے اقبالی بیان کے بعد کوئی شک نہیں رہ پاتا کہ ایم کیو ایم ملک دُشمن تنظیم ہے۔
متحدہ کی ملک میں سرگرمیاں پہلے ہی تشدد سے بھری ہیں۔ متحدہ پر پابندی لگا کر احتساب کرنا چاہئے۔
ایم کیو ایم پر الزامات پاکستان کیخلاف سازش ہیں۔ جب تک ثبوت پیش نہیں کئے جاتے متحدہ قومی موومنٹ بے قصور ہے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔