بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ اگست

تازہ ترین خبریں

الیکشن ٹربیونل کا حلقہ این اے 122 اور پی پی 147 کے انتخابات کو کالعدم قرار دے کر دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم

سعودی حکومت نے خواتین کو پہلی بار ووٹ ڈالنے کا حق دیدیا،دسمبر میں ہونے والے انتخابات میں ممکنہ طور پر 70 خواتین امیدوار حصہ لیں گے
یوسف رضا گیلانی کے سابق میڈیا ایڈوائزر خرم رسول نے اپنی رہائی کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی
پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پنجاب کے کاشتکاروں اور کسانوں کی جانب سے فصلوں کی مناسب امدادی قیمت مقرر نہ کرنے کے خلاف جاری جدوجہد کی حمایت کردی
وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار، مولانافضل الرحمن او ر اپوزیشن لیڈر سیدخورشیدشاہ کی ایم کیوایم کے رہنما ڈاکٹرفاروق ستارسے فون پر گفتگو، استعفے کے معاملے پر مذاکرات نہ کرنے کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست،ڈاکٹرفاروق ستار کا وزیراعظم کی جانب سے اختیارکئے جانے والے رویہ پرایم کیوایم کے شدیدتحفظات کااظہار، حکومت ایم کیوایم کی جائز شکایات کودورکرے گی اوران کاازالہ کرے گی،اسحاق ڈاراور مولانافضل الرحمن کی یقین دہانی، اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے بھی ڈاکٹرفاروق ستارسے دومرتبہ فون پر گفتگوکی، جمہوری نظام کیلئے مذاکرات کے عمل کے ذریعے شکایات کوسامنے رکھنا چاہیے،خورشیدشاہ،سیدخورشیدشاہ نے اس دوران وزیرا عظم نوازشریف سے بھی رابطہ کیا

آج کا اخبار

بھارت نے ایک بار پھر مذاکرات سے راہ فراد اختیار کر لی ، قومی سلامتی مشیروں کے مذاکرات منسوخ ، دفترخارجہ کی تصدیق ، پاکستان بامقصدمذاکرات کا حامی ہے، بھارتی بیان پرافسوس ہواہے، بھارتی موٴقف اوفامعاہدے کے بالکل برعکس ہے ،قومی سلامتی مشیر سطح کے مذاکرات میں تمام تصفیہ طلب معاملات پربات چیت ہونی چاہئے،ترجمان دفتر خار جہ ، بھارتی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی ، پاکستانی موٴقف پیش کردیا گیا

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان نے کسی معاہدے کی روگردانی نہیں کی تاہم بھارت نے گزشتہ سال سربراہان مملکت کے درمیان ہونے والے وعدوں سے انحراف کیا

”بھارتی دھمکی،پاکستان کا تگڑا جواب“،مسئلہ کشمیر پر کوئی سودے بازی نہیں کی جائے گی،سیاسی وعسکری قیادت کا اتفاق،اصولی موقف سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹے گا،جب بھی مذاکرات ہوں گے حریت لیڈر شپ کو اعتماد میں لیں گے،وزیر اعظم کا اعلیٰ سطح اجلاس سے خطاب،قومی ایکشن پلان کے 20 نکات پر عملدرآمد نہ ہونے کا سخت نوٹس،مدارس اصلاحات،دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے اور نیکٹا کوفوری فعال کرنے کی ہدایات جاری،خفیہ آپریشن تیز،قومی ایکشن پلان کے تحت اگلہ مرحلہ شروع کرنے کا فیصلہ،پنجاب بھر میں دہشت گردی میں ملوث کالعدم تنظیموں کیخلاف بلا امتیاز کارروائی کی جائے گی،اجلاس میں فیصلہ،سینیٹ ،قومی اسمبلی،ایوان صدر ،سپریم کورٹ سمیت اہم اداروں پرکئی سالوں سے تعینات پولیس اہلکاروں کی ویری فکیشن کرانے کا فیصلہ

پاک بھارت مذاکرات سے قبل، بھارت نے شرائط پیش کرنا شروع کر دی ، حریت رہنماوٴں سے ملاقات نہ کریں، سرتاج عزیز کو بھارت کاپیغام ،حریت رہنماوٴں سے ملاقات پر پا ک بھا رت مذاکرات منسوخ کیے جا سکتے ہیں۔بھارتی وزارت خارجہ کی دھمکی ، کشمیر ی رہنماوٴں سے ملاقات نا مناسب اور اوفامعاہدے کی خلاف ورزی ہے،ترجمان وکاس سوروپ ، قومی سلامتی مشیروں کے مذاکرات میں دہشتگردی کے ایجنڈے پر بات چیت کرنا ہوگی،بھارت ،امید ہے پاکستان اوفا معاہدے سے انحراف نہیں کرے گا،بھارتی وزیر داخلہ

بھارت سے مذاکرات میں مسئلہ کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب مسائل پر بات چیت ہوگی ، پاکستان ،کشمیر متنازعہ مسئلہ ہے ، اس کا اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل چاہتے ہیں ،حریت رہنما مقبوضہ کشمیر کی عوام کے حقیقی نمائندے ہیں،سرتاج عزیز کے کشمیریوں رہنماؤں سے نہ ملنے کا بھارتی مشورہ قبول نہیں،بھارت مذاکرات میں سنجیدہ نظر نہیں آتا،ترجمان دفتر خارجہ کا بیان

ایم کیو ایم کااستعفوں پر حکومت سے مذاکرات نہ کرنے کا فیصلہ

چوہدری نثار سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات ، دو طرفہ امور ‘ باہمی دلچسپی ‘ عمران فاروق قتل کیس کے تیسرے ملزم تک رسائی پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سے یورپی یونین کے خصوصی نمائندے کی ملاقات،آپریشن ضرب عضب اور امن مذاکرات میں پاکستان کے کردار قابل تحسین ہے ،خصوصی نمائندہ فرانزمائیکل

پا کستان مسئلہ کشمیر پر کسی بھی قسم کی کمزوری کا مظاہرہ نہ کرے ایسا ہوا تو اس کا اثر پاکستان پر پڑے گا ،سیدعلی گیلانی ،پاکستان کو اس ایشو پر سخت سٹینڈ لینا چاہیے،میڈیا سے گفتگو ، اکیس سال بعد بھارت کو پاکستانی قیادت کا حریت رہنما ؤں سے ملاقات پر اعتراض کیوں ہوا بھارت مذاکرات کیلئے سنجیدہ نہیں، یاسین ملک

آپریشن ضرب عضب آخری مراحل میں داخل، ائیر چیف مارشل کی قیادت میں پاک فضائیہ کی فضائی کارروائی ، دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے اور اسلحہ ڈپو تباہ ،سہیل امان کا ہیروز کو خراج تحسین پیش ، دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنے کے عزم کا اعادہ

بھارت مذاکرات سے فرار چاہتا ہے‘ پاکستان مذاکرات کیلئے تیار ہے ،پرویز رشید ،ہم نے کسی قسم کی پابندی نہیں لگائی ، مذاکرات ضرور ہونے چاہئیں،کراچی آپریشن صرف جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ہے۔ ایم کیو ایم کے نمائندے عوام کے منتخب نمائندے ہیں ہم ان کا احترام کرتے ہیں، استعفے واپس لے لیں ،میڈیاسے گفتگو

سپریم کورٹ نے انسانی سمگلنگ سمیت دیگر معاملات کا جائزہ لینے کے لئے دو الگ الگ کمیشن مقرر کر دیئے،سربراہی ایڈیشنل اٹارنی جنرل رانا وقار جبکہ کمیشنز میں کے پی کے‘ بلوچستان کے لاء افسران‘ کسٹم‘ ایف ائی اے کے حکام شامل ہو ں گے ،کمیشن چمن اور طورخم بارڈر کے ذریعے ہونے والی انسانی سمگلنگ اور پاکستان چھوڑ کر جانے والے پاکستانیوں بارے تفصیلات اکٹھی کر کے تفصیلی رپورٹ عدالت میں پیش کریں گے،عوام الناس کی اکثریت حکومتی اقدامات سے مطمئن نہ ہونے کی وجہ سے ملک سے باہر جانا چاہتی ہے، چیف جسٹس جواد ایس خواجہ ، ملک کی سالمیت اور بقاء کے لئے ہمیں اپنی سرحدوں سے انسانی سمگلنگ کو روکنا ہو گا،جسٹس دوست محمد

حکومت نے شنگھائی الیکڑک چائنا کوتھرمیں بجلی بنانے کی اجازت دیدی

پاکستان کی روس سے تربیتی طیارے یاک 130 کی خریدار ی میں دلچسپی ، پاک فضائیہ یاک 120 میں دلچسپی رکھتی ہے اس میں ایف سولہ اور جے ایف تھنڈر جیسے جنگی طیاروں کی ملتی جلتی منفرد خصوصیات ہیں، رپو رٹ

پاکستان کیلئے فوجی امداد روکنے کا فیصلہ نہیں کیا، امر یکہ ،پاکستان اور امریکا دونوں کو دہشتگردی کا یکساں سامنا ہے تعاون جاری رکھیں گے،ترجمان محکمہ خارجہ

منی لانڈرنگ کیس ،ماڈل ایان علی پر فرد جرم کا معاملہ پھر لٹک گیا، ایان علی پر مسلسل چوتھی سماعت کے موقع پر بھی فرد جرم عائد نہ کی جا سکی،فرد جرم عائد کرنے میں مزید ایک ماہ لگ سکتا ہے،قانونی ماہرین ،اسلام آباد ہائی کورٹ میں ماڈل آیان علی کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے حوالے سے درخواست پر اعتراضات برقرار ،تمام دستاویزات منسلک کرنے کا حکم

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

تصاویری البم

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

ندیم احمد 26-03-2017 11:37:12

محترم : بصد احترام ۔ اسلامی اتحادی فوج کے سربراہ نہ بن کر کون سی مزید ترقی ہوگی

  مزید
کاشف 26-03-2017 08:47:37

اس خبر میں "اعزاز حاصل ہو گیا " کے الفاظ پر اعترض ہے ..... یہ بدکاری کے نتیجے میں پیدا ہونے والا بچہ ہے جس پر مقدّمہ بھی بن گیا ... الفاظ کا چناؤ سوچ کر کرنا چاہیے

  مزید
انورزیب 25-03-2017 21:52:34

میں تمہیں بہت پسند کرتا ہوں اور میں اپ کے ساتحہ شادی کرنا چاہتا ہوں

  مزید
اشفاق احمد 24-03-2017 21:14:20

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

  مزید
عبدالباسط 23-03-2017 13:27:11

بہت اچھا ہے۔ مزید بہتری کی ذرورت ہے۔ خبر کو خوبصورت بنانے کے لیے حقاق ذروری ہیں۔

  مزید
Ashraf 22-03-2017 23:15:21

wrong, 1st is ABL wo offer

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
متحدہ قومی موومنٹ عمران فاروق قتل کیس کے بعد بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تعلقات بارے بی بی سی رپورٹ آنے کے بعد شدید مشکل میں پھنس گئی ہے۔ آپ کے خیال میں کیا متحدہ قومی موومنٹ کے خلاف الزامات حقیقت ہیں یا کسی سازش کا پیش خیمہ ہیں؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
طارق میر کے اقبالی بیان کے بعد کوئی شک نہیں رہ پاتا کہ ایم کیو ایم ملک دُشمن تنظیم ہے۔
متحدہ کی ملک میں سرگرمیاں پہلے ہی تشدد سے بھری ہیں۔ متحدہ پر پابندی لگا کر احتساب کرنا چاہئے۔
ایم کیو ایم پر الزامات پاکستان کیخلاف سازش ہیں۔ جب تک ثبوت پیش نہیں کئے جاتے متحدہ قومی موومنٹ بے قصور ہے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔