بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل جولائی

تازہ ترین خبریں

سیلاب سے چترال،سندھ میں تباہی، کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع ، فوج کی امدادی کارروائیاں

دریائے سندھ کی بپھری موجوں نے لیہ سے گھوٹکی تک درجنوں علاقوں میں تباہی مچا دی ، پنوں عاقل میں دو بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے ، چترال میں سیلابی ریلے نے درجنوں رابطہ پل تباہ کر دئیے۔ دریائے سندھ میں سیلابی لہریں بے قابو ہوگئیں ، غضب ناک موجیں ہر طرف تباہی مچاتی آگے بڑھ رہی ہیں ۔ مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور کے سو سے زائد دیہات ڈوبے ہوئے ہیں ، سیکڑوں متاثرین بے گھر ہو چکے ہیں ۔ ڈیرہ غازی خان میں دو بند ٹوٹ گئے جس سے درجنوں بستیاں زیر آب آگئیں ۔ چشمہ بیراج سے گزرنے والے ریلے نے لیہ کہروڑ لعل عیسن کےدرجنوں علاقوں کو لپیٹ میں لے لیا ہے ، بےرحم لہروں سے نشیب علاقوں کے سو سے زائد دیہات ڈوبے ہوئے ہیں ۔ لوگوں کی بڑی تعداد بھی پانی میں پھنسی ہوئی ہے ۔ سیلابی ریلے سے کوٹ مٹھن میں بھی بڑے پیمانے پر تباہی پھیل گئی ۔ رحیم یار خان میں چاچڑا ں اور گردو نواح میں صورتحال گھمبیر ہو گئی ہے ، گھوٹکی میں سیلاب سے ساٹھ دیہات کا زمینی رابطہ کٹ چکا ہے۔

قومی خبریں -

آج کا اخبار

طوفانی بارشوں سےملک کے مختلف حصوں میں آف برپا، 15 افراد جاں بحق ، سینکڑوں بستیاں زیرآب، شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال اختیار

ق پنجاب، آزاد کشمیر، خیبرپختونخوا اور شمال مشرقی بلوچستان میں گزشتہ 2 روز کے دوران ہونے والی بارشوں کے باعث دریاؤں اورندی نالوں میں سیلابی صورتحال ہوگئی ہے۔ بالائی علاقوں میں غیرمعمولی بارشوں کے بعد محکمہ موسمیات نے فلڈ وارننگ جاری کردیں

دورہ سعودی عرب ،وزیر اعظم وطن واپس پہنچ گئے،لاہور میں نماز عید ادا کی،سارا دن اہلخانہ کے ہمراہ گزار ،کسی سیاسی شخصیت سے ملاقات نہیں کی،دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاک کے جوانوں نے لازوال قربانیاں دیں،شہداء کے دلوں میں محسوس کرتے ہیں،نواز شریف

قوم کی حمایت بڑا اثاثہ ہے، اب توجہ دہشت گردوں کی مالی امداد روکنے پر ہوگی، جنرل راحیل

عید کے پہلے روز بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،پاکستان کی بھر پور جوابی کارروائی ،دشمن کی گنیں خاموش ہوگئیں،آئی ایس پی آر،پاکستان رینجرز نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت کی وجہ سے بی ایس ایف کی جانب سے بھجوائی گئی مٹھائی لینے سے انکار کردیا

اقوام متحدہ کے فوجی مبصر گروپ برائے پاکستان و بھارت کا سیالکوٹ میں ورکنگ باؤنڈری کا دورہ، مبصر گروپ نے بھارتی جارحیت اور بلا اشتعال فائرنگ و شیلنگ کے از خود شواہد اکٹھے کئے ، بھارتی فائرنگ سے زخمی ہونے والے شہریوں کی عیادت کی، آئی ایس پی آر

نریندر مودی سے ملاقات،وزیر اعظم کا آرمی چیف ،وزراء اور سیاسی قائدین کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کا ضلع چترال میں حالیہ بارشوں سے متاثرہ علاقوں بحالی کیلئے فوری اقدامات کا حکم

ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا تادم مرگ بھوک ہڑتال کا فیصلہ،پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ ، آئین اور قانون سے ماوراء ہے، الطاف حسین،مظلوم و محروم عوام کے حقوق اور مفادات کا ہرگز سودا نہیں کروں گا،تادم مرگ بھوک ہڑتال سے اپنی جان دے کر میں اپنا یہ وعدہ پوراکرنے جارہاہوں، بیان ،الطاف حسین کی تامرگ بھوک ہڑتال کے اعلان کو وفاقی حکومت سمیت سیکورٹی اداروں نے مسترد کردیا

دریاوٴں میں پانی کے بہاوٴ کو لمحہ بہ لمحہ مانیٹرکرنیکا حکم ، حفاظتی انتظامات میں غفلت برداشت نہیں ‘شہبازشریف،کابینہ کمیٹی برائے فلڈ دریاوٴں اورنہروں کے اہم بند و پشتوں کے مرمت کے کام کی نگرانی کرے ،جنگی بنیادوں پر کام مکمل کرایاجائے،نالوں میں پانی کے بہاوٴ کو 24گھنٹے مانیٹر کیا جائے، ڈی واٹرنگ سیٹس اور دیگر ضروری آلات سو فیصد چالو حالت میں ہونے چاہئیں،متعلقہ محکمے و ادارے الرٹ رہیں، کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی پوری تیاری ہونی چاہیئے:وزیراعلیٰ کالندن سے ویڈیولنک پر اجلاس سے خطاب

ملک بھر میں عید الفطر مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی‘ مختلف شہروں میں نماز عید کے چھوٹے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے،عید الفطر کے موقع پر ملک کی سیاسی جماعتوں کے سربراہ مختلف شہروں اور علاقوں میں نماز عید اداکی

کراچی، فائرنگ کے مختلف واقعات میں خاتون سمیت 7افراد قتل ، پولیس اہلکار سمیت متعدد زخمی ، ملیر میں دستی بم حملے میں تین افراد زخمی

کراچی ،ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کا سرحدی علاقوں کا دورہ ،اہلکاروں سے ملاقات ،سکھر اور لاڑکانہ کے دورہ کے دوران امن ومان کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات مرحلہ وار،جماعتی بنیادوں پر ہونگے، ترمیمی آرڈیننس جاری،چیئرمین،وائس چیئرمین کیلئے ایک بیلٹ پیپر ہو گا، یونین کونسل میں خواتین کی دو مخصوص نشستوں پر براہ راست انتخاب ہو گا، جنرل کونسلر کی نشست کیلئے بھی الگ بیلٹ پیپر ہو گا،چیئرمین‘ وائس چیئرمین اور جنرل کونسلر مزدور کسان‘ نوجوان‘ خواتین اور اقلیتوں کے نمائندوں کو منتخب کریں گے

بلدیاتی ادارے حکومتی ترمیمی دہشتگردی کی ذد میں ہیں،بااختیار بلدیاتی نظام کیلئے تحریک چلانا پڑی تو گریز نہیں کریں گے،طاہر القادری

سانحہ صفورا بھلایا نہیں جا سکتا، لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار،دہشت گردوں اور سہولت کاروں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے، کور کمانڈر کراچی

وزیر اعظم نے 6 وفاقی وزراء کے قلمدان تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا

ایران جوہری تنازع حل ہونے کے بعد پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ تیز رفتاری سے مکمل کیا جائے گا، پرویز رشید،توانائی بحران کے خاتمے کے لئے گیس پائپ لائن منصوبہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کی سرکاری میڈیا سے گفتگو

مٹی بھر افراد نے کرا چی شہر یرغمال بنا رکھا تھا، عابد شیر علی،کراچی میں 95 فیصد تک وارداتوں میں نمایاں کمی ہوئی ،جن سیاسی جماعتوں میں مسلح ونگ اور جرائم پیشہ افراد شامل ہو چکے ہیں ان سیاسی و مذہبی جماعتوں کے سربراہوں کو چاہئے کہ وہ ایسے افراد کو اپنی صفوں سے نکال لیں ، گفتگو

کراچی،نائن زیرو پر چھاپے کے دوران زیر حراست رہنما قمرمنصور کو راہ داری ریمانڈ پر رینجرز کی تحویل میں دیدیا گیا

انتہا پسنددینی مدارس نہیں بلکہ مغرب والے ہیں، مدارس امن کے گہورے ہیں ان کا ہر صورت دفاع کیا جائے گا،مولانا فضل الرحمٰن، امریکہ پوری دنیا میں جنگ مسلط کرکے انسانیت کا قتل عام کررہا ہے،جنگ امت مسلمہ کے نہیں بلکہ امریکی مفاد میں ہے،سربراہ جمعیت علمائے اسلام

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مزید
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مزید
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مزید
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مزید
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی سعودیوں کے ..

  مزید
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan me rahay na akay itni ..

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
متحدہ قومی موومنٹ عمران فاروق قتل کیس کے بعد بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تعلقات بارے بی بی سی رپورٹ آنے کے بعد شدید مشکل میں پھنس گئی ہے۔ آپ کے خیال میں کیا متحدہ قومی موومنٹ کے خلاف الزامات حقیقت ہیں یا کسی سازش کا پیش خیمہ ہیں؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
طارق میر کے اقبالی بیان کے بعد کوئی شک نہیں رہ پاتا کہ ایم کیو ایم ملک دُشمن تنظیم ہے۔
متحدہ کی ملک میں سرگرمیاں پہلے ہی تشدد سے بھری ہیں۔ متحدہ پر پابندی لگا کر احتساب کرنا چاہئے۔
ایم کیو ایم پر الزامات پاکستان کیخلاف سازش ہیں۔ جب تک ثبوت پیش نہیں کئے جاتے متحدہ قومی موومنٹ بے قصور ہے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔