16 July 2015 - Urdu News Archives
جمعرات 16 جولائی 2015 کا اخبار
راولپنڈی : کرنسی اسمگلنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان علی کو رہا کر دیا گیا۔
: کرنسی اسمگلنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان علی کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا ہے. اڈیالہ جیل کے باہر تینوں دروازوں پر تین گاڑیاں موجود ہیں. ایان علی جیل کے احاطے سے باہر آ چکی ہی ، ان کے ہمراہ ان کے وکیل اور 12 سے 14 سالہ لڑکا بھی موجود ہے. ماڈل گرل کو جیل کے ملازمین کے رہائشی دروازے ... مزید
جمعرات 16 جولائی 2015 کی اہم خبریں
جمعرات 16 جولائی 2015 کی کھیلوں کی خبریں
-
پہلے10اوورزمیں سورنزبننے سے میچ میں واپسی مشکل ہوئی،اظہرعلی
-
پولینڈ کے رافیل ماجکا نے ٹور ڈی فرانس کا 11 واں مرحلہ جیت لیا
188 کلومیٹرز کا مقررہ فاصلہ فاتح کھلاڑی نے5 گھنٹے 2 منٹ میں طے کر کے کامیابی اپنے نام کی
-
پاکستان نے انڈونیشیا کے خلاف ڈیوس کپ ٹائی جیت لیا
پاکستان کے محمد اکبر نے سنگلز ریورس میں انڈونیشین پلئیرسوسانتوکو شکست دے کراوشیانا گروپ ٹو کے لئے بھی کوالیفائی کرلیا
-
عید کی شاپنگ جیسا مشکل کام خواتین ہی کر سکتی ہیں: سینئر پاکستانی بیٹسمن یونس خان
-
مجھے کون بڑا مانتا ہے کون نہیں مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ، یونس خان
’میں رونے دھونے والا کرکٹر نہیں ہوں۔ میرے ریکارڈز سب کے سامنے ہیں،’میں نے کبھی بھی یہ نہیں سوچا تھا کہ میں جاوید میانداد سے آگے نکل جاوٴں گا مجھے یہ خواب سا لگتا ہے جھے ..
-
بدعنوانی کے الزامات فیفا عہدیدار امریکہ کے حوالے
جمعرات 16 جولائی 2015 کی تجارتی خبریں
زر مبادلہ کے ذخائر 12کروڑ 47لاکھ ڈدالر کمی کے نتیجے میں گر کر 18ارب 58کروڑ 99لاکھ ڈالر پر آ گئے،سٹیٹ بینک ..
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی
کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان
لاہور سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان، 83کمپنیو ں کے حصص میں کاروبارہوا
مختلف بینکوں نے بینکوں کے ذریعے لین دین پر عائد ٹیکس0.6فیصد کی شرح سے کٹوتی کے باعث معاملہ کو اور سنگین ..
کراچی بندرگاہ پر گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1لاکھ 46ہزار 915ٹن کارگو کی نقل وحرکت ریکارڈ
جمعرات 16 جولائی 2015 کی بین الاقوامی خبریں
سعودی عرب کے شہر ریاض میں کار بم دھماکے میں 1 شخص ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے
تاج محل کے سامنے ہندو لڑکے اور مسلمان لڑکی نے ایک دوسرے کے گلے کاٹ ڈالے
مسجد نبوی میں تاش کھیلنے پر 4 بھائیوں کو گرفتار کرلیا گیا
سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں شوال کا چاند نظر آگیا، سرکاری اعلان کچھ دیر میں متوقع
سعودی عرب، خلیجی ممالک، انڈونیشیا اور ملائشیا میں شوال کا چاند نظر آگیا، عیدالفطر کل منائی جائے گی
وزیر اعظم نواز شریف کی نواسی ممتاز صنعت کار چودھری منیر کے گھر کی بہو بن گئیں۔
جمعرات 16 جولائی 2015 کی فن و فنکار کی خبریں
جمعرات 16 جولائی 2015 کی قومی خبریں
فرائض میں غفلت برتنے والے ڈاکٹرز کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ جام مہتاب حسین ڈھر
عید کے روز سے ملک کے بالائی علاقوں میں مون سون بارشوں کی پیشنگوئی، شدید بارشوں کی باعث کشمیر میں لینڈ ..
سکھر،شہر کے مختلف علاقوں میں لگائے جانیوالے لاکھوں روپے مالیت کے ٹائر بسٹر (اسٹاپر ) ناکارہ
سکھر،ڈپٹی کمشنر کی بلڈنگ موٹر سائیکل اسٹینڈ بن گئی، متعلقہ عملے نے دفاتر وں کے سامنے موٹر سائیکل اور ..
سکھر ،گرمی کی شدت سیسینٹرل جیل میں قیدی چل بسا ، نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی
بارکھان میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک نوجوان جاں بحق
جمعرات 16 جولائی 2015 کی عجیب و غریب خبریں
جمعرات 16 جولائی 2015 کی تعلیم کی خبریں
-
سرسید یونیورسٹی کا داخلہ ٹیسٹ 20/ستمبرکو کراچی ایکسپو سنیٹر میں ہو گا
-
ٹیوٹاصوبہ پنجاب میں نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس کے تعاون سے تین ماہ دورانیہ کے لائٹ ٹرانسپورٹ وہیکل (ایل ٹی وی ) ڈرائیونگ کورس کاآغاز کرے گی ، معاہدہ طے پا گیا
-
خیبر پختونخواکے میڈیکل انٹری ٹیسٹ2015 کی آن لائن رجسٹریشن عید الفطر تعطیلات کے دوران بھی جاری رہیگی
-
جی سی یواینڈوومنٹ فنڈ ٹرسٹ کو مستحق طلباء کی تعلیمی کفالت کے لیے 10لاکھ روپے کا عطیہ
-
حکومت پنجاب تمام بچوں کو سکولوں میں داخل کرانے کے لیے کوشاں ہے ، قمر الاسلام راجہ
-
آن لائن داخلوں کے نظام کا دائرہء کار پنجاب کے 650سرکاری کالجوں تک پھیلا دیا گیا ہے‘ ڈاکٹر عمر سیف
جمعرات 16 جولائی 2015 کی زراعت کی خبریں
ترشاو ہ با غا ت کی کامیاب کا شت کیلئے نامیاتی ما د ہ کی مقدا ر 2تا 2.5فیصد تک ہو نی چاہیے۔ زرعی ماہرین
پاکستا ن کے زرعی شعبے کیلئے گلو بل وا ر منگ اور مو سمیاتی تغیر ات سب سے بڑا خطر ہ بن چکے ہیں ۔ما ہرین زراعت ..
کما د کی بہا ریہ فصل میں کھادو ں کا متواز ن و متناسب استعما ل کریں۔ ماہرین زراعت
کاشت کا ر دھا ن کی فی ایکڑ ز یا د ہ پیداوار کے حصول کیلئے زنک اور بورا ن کی کمی دور کرنے کیلئے بر وقت اور ..
موسمی مکئی کی کا شت جو لا ئی سے وسط اگست تک مکمل کرلیں ۔ما ہرین زراعت
موسم گرما کی شدت اور حبس میں اضافہ کے باعث محکمہ زراعت کی سبزیوں کے کاشتکاروں کو 8سے10دن کے وقفہ سے آبپاشی ..
جمعرات 16 جولائی 2015 کی کشمیر کی خبریں
جمعرات 16 جولائی 2015 کی موسم کی خبریں
-
عید کے روز سے ملک کے بالائی علاقوں میں مون سون بارشوں کی پیشنگوئی، شدید بارشوں کی باعث کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ ، پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے ندی نالوں میں طغیانی کا اندیشہ
-
‘ جڑواں شہروں میں عید کے موقع پر موسلادھار بار ش کا امکان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا ‘محکمہ موسمیات
جمعرات 16 جولائی 2015 کے مضامین
جمعرات 16 جولائی 2015 کے اردو کالمز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.