بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل جولائی

تازہ ترین خبریں

پاکستان نے 9 سال بعد بالآخر لنکا ڈھا ہی دی

پاکستان نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے مات دیکر تین ٹیسٹ میچز کی سیریز 2-1 سے اپنے نام کر نے کے ساتھ ساتھ میزبان ٹیم کو نو سال بعد اس کے ہوم گراونڈ پر ٹیسٹ سیریز میں مات دیدی ہے ۔ پالی کیلے انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ کے پاچویں دن کھیل کا آغاز ہوا تو پاکستان کو سری لنکا کے خلاف تاریخی فتح کے لئے 147 رنز درکار تھے اور اس کی 8 وکٹیں باقی تھیں، پاکستان کی جانب سے شان مسعود 114 اور یونس خان 101 رنز کے ساتھ کریز پر آئے ۔ 255 رنز کے مجموعی سکور پر پاکستان کو تیسری وکٹ کا نقصان شان مسعود کی صورت میں اٹھانا پڑا ، وہ 125 رنز کی اننگز کھیل کر کوشال کا نشانہ بنے ۔ اس کے بعد کریز پر آنے والے مصباح الحق نے یونس خان کے ساتھ مل کر سری لنکن باولرز کو مزید وکٹیں لینے سے باز رکھا اور گرین شرٹس کی نیا پار لگا دی

اہم خبریں -قومی خبریں -کھیل -عجیب و غریب -

آج کا اخبار

وزیرِ داخلہ کا وزیرِ اعلیٰ سند ھ سے ٹیلی فون پر رابطہ،ایف آئی اے کو تحفظِ پاکستان قانون کے تحت دیے گئے حالیہ اختیارات محض سندھ کیلئے مخصوص نہیں ہیں، ایف آئی اے کو اختیارات دینے کا بنیادی مقصد ان جرائم کی تحقیقات کی ذمہ داری دینا ہے جو بین الاقوامی یا بین الصوبائی ہیں، ایف آئی اے کو تحفظِ پاکستان قانون کے تحت حالیہ اختیارات محض سندھ کیلئے مخصوص نہیں،چوہدری نثار

وزیر داخلہ نے مزید کہا ہے کہ وہ صوبائی خود مختاری کا احترام کرتے ہیں اور کسی صوبے کو اس حوالے سے تحفظات نہیں ہونے چاہیں تاہم ایف آئی اے کو تحفظِ پاکستان قانون کے تحت دیے گئے

شہبازشریف کا وزیرخزانہ کو فون، آج تاجروں کی ہڑتال بارے تحفظات سے آگاہ کیا،تاجربرادری سے معاملات افہام وتفہیم سے حل کریں گے، اسحاق ڈار، تاجربرادری کے نمائندوں اورایف بی آرکے ساتھ کل اجلاس طلب،تاجروں کا آج احتجاج

آرمی چیف 3روزہ سرکاری دورے پرجنوبی افریقہ پہنچ گئے، شانداراستقبال،21توپوں کی سلامی ،گارڈآف آنرپیش کیاگیا

سینیٹ ارکان نے بل کی منظوری سے قبل اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کو مسترد کر دیا، اسلام آباد میں غیر آئینی بلدیاتی انتخابات کا انعقاد کیا جا رہا ہے،سعید غنی، الیکشن کا انعقاد سینٹ کی توہین کے مترادف ہے، طلحہ محمود غیر جماعتی انتخابات کا مقصد ذات پات اور برادری ازم کو فروغ دینا ہے، مشاہد حسین، تمام ادارے اپنی آئینی حدود میں کام کریں،طاہر مشہدی، رحمان ملک، حاصل بزنجو ، مظفر حسین شاہ کا اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کا بل منظور ہونے کے بعد جماعتی بنیادوں پر انتخابات کرانے کا مطالبہ

ای سی ایل ڈیٹا بنک،این جی اوز کی رجسٹریشن نادرا کے سپرد، ماضی میں حکومتیں ای سی ایل لوگوں کو سزا دینے یا نوازنے کیلئے آلہ کے طور پر استعمال کرتی رہیں اب طریقہ کار سادہ بنایا جائے گا،چوہدری نثار،اجلاس میں ای او بی آئی، حج سکینڈل، ٹی ڈی اے پی، نیو ایئر پورٹ، پی ایس او اور ای ٹی پی بی میگا کرپشن سکینڈلز پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا

بلاول بھٹو کو والد نے پارٹی امور چلانے کی جزوی اجازت دے دی ،زرداری کا سندھ میں عہدیداروں کو فارغ کرنے کے اختیارات دینے سے انکار

عمران خان اور ریحام خان سے مولانا طارق جمیل اور ان کی اہلیہ کی ملاقات ، مولانا طارق جمیل نے دین اسلام کے حوالے سے تبلیغ کی، ملکی سلامتی کیلئے دعا

اسلامی یونیورسٹی میں ”داعش“ کی موجودگی،3ہزار طلبہ فارغ، حساس اداروں نے تفصیلات مانگ لیں،فارغ کیے گئے طلباء میں سے متعدد اسلامک یونیورسٹی سے زیر تعلیم بھی نہ تھے، مشکوک سرگرمیوں اور طلباء کو ورغلانے کی شکایات پر یونیورسٹی سے نکال دیا گیا، 3ہزار طلباء فارغ کیے گئے، یونیورسٹی کے افسر نعمان کی تصدیق، خبر میں حقائق کو توڑ موڑ کر پیش کیا گیا،یونیورسٹی کا سیکورٹی نظام فعال اور جامع ہے،ترجمان

پاک بھارت انٹیلی جنس شیئرنگ ہونی چاہئے ،ماضی میں ایساکرنے سے بہت فائدہ ہواتھا،اے ایس دلت، میرے انٹرویوکے ذریعے جوانکشافات محض اتفاق ہے، ایم کیوایم کی کہانی بارے لندن کے انگریزہی بہترجانتے ہیں،انٹرویو

سانحہ صفورکے ملزمان کاتعلق القاعدہ سے ہے ،آئی جی سندھ،کراچی آپریشن جرائم پیشہ عناصرکے خلاف ہے ،سیاسی یامذہبی جماعتوں کے خلاف نہیں، غلام حیدرجمالی کی نجی ٹی وی سے گفتگو

ایان علی پر 12 ویں مرتبہ عدالت میں پیشی کے باوجودبھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی، عدالت نے ملزمہ کو 13 جولائی تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بجھوا دیا ، ایان علی نے میڈیا پر خبروں کی اشاعت پر عدالت میں شکایات کے انبار لگاتے ہوئے من گڑت خبروں کی اشاعت روکنے کے لیے نئی درخوست دائر کر دی

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

تصاویری البم

لاہور: تحریک منہاج القرآن کے ناظم اعلیٰ تنظامات شیخ زاہد فیاض ، سیکرٹری جواد حامد اور نور اللہ صدیقی کے ہمراہ شہر ..

لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور صوبہ پنجاب کے فنی تربیت کے اداروں کی اب گریڈیشن و تنظیم نوع کے لیے قائم کمیٹی ..

لاہور: صوبائی وزیر ہاؤسنگ ملک تنویر اسلم اعوان پنجاب سے مختلف اضلاع سے صاف پانی کی فراہمی کے سلسلے میں کئے گئے انتظامات ..

لاہور : صوبائی وزیر زراعت ڈاکٹر فرخ جاوید رمضان بازار کے دورہ کے موقع پر خواتین سے اشیاء ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں ..

لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب خواجہ احمد احسان سمن آباد پکی ٹھٹھی میں زیر تعمیر پلازہ کے زمین بوس ہونے پر جگہ کا دورہ ..

لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر)محمد عثمان سبزی و فروٹ منڈی بادامی باغ میں اشیاء خوردو نوش کی کوالٹی کو چیک کر رہے ..

لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر)محمد عثمان 21رمضان المبارک کے موقع پر نکلنے والے یوم ولادت حضرت علی کے جلوس کے روٹ کا ..

لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر)محمد عثمان ڈینگی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مزید
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مزید
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مزید
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مزید
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی سعودیوں کے ..

  مزید
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan me rahay na akay itni ..

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
متحدہ قومی موومنٹ عمران فاروق قتل کیس کے بعد بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تعلقات بارے بی بی سی رپورٹ آنے کے بعد شدید مشکل میں پھنس گئی ہے۔ آپ کے خیال میں کیا متحدہ قومی موومنٹ کے خلاف الزامات حقیقت ہیں یا کسی سازش کا پیش خیمہ ہیں؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
طارق میر کے اقبالی بیان کے بعد کوئی شک نہیں رہ پاتا کہ ایم کیو ایم ملک دُشمن تنظیم ہے۔
متحدہ کی ملک میں سرگرمیاں پہلے ہی تشدد سے بھری ہیں۔ متحدہ پر پابندی لگا کر احتساب کرنا چاہئے۔
ایم کیو ایم پر الزامات پاکستان کیخلاف سازش ہیں۔ جب تک ثبوت پیش نہیں کئے جاتے متحدہ قومی موومنٹ بے قصور ہے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔