بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جولائی

تازہ ترین خبریں

دتہ خیل :سکیورٹی فورسز کی کارروائی ، 12 دہشتگرد ہلاک، کارروائی غزیزہ میں کی گئی ، دہشتگردوں کی فائرنگ کی زد میں آکر 4 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا

شمالی وزیرستان کے علاقہ دتہ خیل میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے نتیجے میں 12 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں ، اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ غزیزہ میں سکیورٹی فورسز نے اطلاع ملنے پر کارروائی کی اور دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ، اس موقع پر دونوں جانب سے شدید فائرنگ کی گئی ، سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 12 دہشتگرد مارے گئے جبکہ دہشتگردوں کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں چار جوانوں نے جام شہادت نوش کیا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -بزنس -کشمیر -

آج کا اخبار

گجرات فسادات اور کشمیر کے حوالے سے بھارتی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ کے اہم انکشافات ، گجرات فسادات پر واجپائی نے غلطی تسلیم کی تھی ، بھارت نے کشمیر میں حریت پسندوں کو خریدنے کیلئے پیسے کا بے دریغ استعمال کیا ، صلاح الدین سے بھی ” را“ کے رابطے ہیں ، الطاف حسین برطانوی ایم آئی 6 کے مہمان ہیں‘ فنڈنگ کا انہیں پتہ ہو گا‘ بھارتی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ کا اعتراف

نہوں نے کہا کہ بھارت نے کشمیری مجاہدین کو خریدنے کیلئے پیسے کا بے دریغ استعمال کیا ”را“ چھوڑے گیارہ سال ہوگئے الطاف حسین کی فنڈنگ پر کمنٹ نہیں کرسکتا

آپریشن کے نتیجے میں اب تک 20000 دہشت گرد ہلاک و زخمی اور 2500گرفتار ہوئے، ترجمان وزارتِ داخلہ، آئی ای ڈی بم بنانے والے 400 گرفتار اور 100نیٹ ورکس کوتوڑا جا چکا ہے ۔اب تک ممنوعہ آرگنائزیشن کے 8111 کارکنوں کو فورتھ شیڈول میں ڈالا جا چکا ہے اور ان میں سے 1026 کے خلاف باقاعدہ کیسز رجسٹرڈ ہو چکے ہیں۔ حوالہ/ہنڈی اور مشکوک رقوم کی ترسیلات روکنے اور اینٹی منی لانڈرنگ کے سلسلے میں اب تک ایف آئی اے اور سٹیٹ بنک نے تقریباً دو ارب روپے سے زائد کی ٹرانزیکشن پر یا تو کیسز بنائے ہیں یا ان فنڈز کو منجمد کیا ہے، وضاحتی بیان

الطاف حسین نے سندھ کے شہریوں پر رینجرز کے ظلم و ستم ڈھانے کے خلاف قائم علی شاہ کو فون ، قائم علی شاہ نے فون نہیں سنا، زرداری کو بھی فون کیا لیکن نہیں سنا، دونوں کا رویہ افسوسناک ہے، الطاف حسین

لوئر دیر:4000 میگاواٹ ٹوپن بجلی گھر کا سنگ بنیاد،4 سال میں منصوبہ مکمل ہوگا،لوڈشیڈنگ کے خاتمے کیلئے چھوٹے چھوٹے منصوبے لگا رہے ہیں،عمران خان،صوبے میں پولیس کو غیر سیاسی ، ہسپتالوں میں جدیدترین سہولتیں ،میرٹ کو ترجیح ،کرپشن کا خاتمہ، بلدیاتی الیکشن کروا کر تمام اختیارات نچلی سطح تک منتقل ،تعلیمی نظام میں بہتر ی کیلئے بجٹ میں سب سے زیادہ رقم مختص کی ہے،یہ ہے میرا نیا خیبر پختونخوا جو نواز شریف کو نظر نہیں آتا،چیئرمین تحریک انصاف کی میڈیا سے گفتگو

نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد ایک دن کا کام نہیں ، مختلف نکات پر عملدرآمد کرانا حکومت وقت کی ذمہ داری ہے،پرویز رشید ،عمران خان بڑے لیڈر ہیں مشورہ نہیں دے سکتا ، خان صاحب سے درخواست ہے سازشی عناصر سے دور رہیں،زید حامد کے منہ سے ہمیشہ شر نکلا ہے،میڈیا سے گفتگو

6 ماہ قبل کہہ دیا تھا دہشتگردوں کے حامی حکمران ایکشن پلان پر عملدرآمد نہیں ہونے دینگے‘ ڈاکٹر طاہر القادری،غیر ملکی فنڈز لینے والا سیاسی لیڈر ہو یا مذہبی پھانسی کی سزا ملنی چاہیے، کچھ کا پیسہ ہندی بولتا ہے ،کچھ کا عربی ،کچھ کا انگریزی ،سپریم کورٹ کے معزز ججز کے ریمارکس سے ہمارے موقف کی توثیق ہو گئی ،حکومت میں دہشتگردوں کے ساتھی بیٹھے ہیں،سانحہ ماڈل ٹاؤن کو انصاف کے بین الاقوامی فورمز پر اٹھانے کافیصلہ، بلدیاتی انتخابات اور پارٹی کی تنظیم سازی کیلئے کمیٹیاں قائم،جان لیوا لوڈشیڈنگ ،مہنگائی میں اضافہ کی مذمت، امن نصاب کا تحفہ دینے پر سربراہ عوامی تحریک کیلئے مبارکبادی قرارداد منظور،شہر اعتکاف کے انتظامات کا جائزہ، اعتکاف انتظامیہ کو معتکفین کیلئے جملہ سہولیات مہیا کرنے کی ہدایات

بلاول بھٹو کا آصف زرداری کو ٹیلیفون،پارٹی میں تبدیلیوں پر مشاورت کی ،سابق صدر کی بلاول کو پنجاب کا دورہ اور تمام عہدیداروں سے ملاقاتیں کرنیکی ہدایت، اشرف سوہنا اور صمصام بخاری کے پارٹی چھوڑنے پر اظہار تشویش،بلاول بھٹو پنجاب میں طویل قیام کرینگے،سینئر پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کے بعدپارٹی عہدیداروں کی تبدیلی کا اعلان کریں گے،ذرائع

بھٹو کی پھانسی کے خلاف پیپلزپارٹی آج یوم سیاہ منا ئے گی ،جب تک کارکنان ساتھ ہیں پارٹی کو کوئی فرق نہیں پڑے گا، بلاول بھٹو

کراچی،سندھ پولیس کا اعلیٰ سطحی اجلاس،کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی میں اینٹی موبائل کرائم سیل بنانے کا فیصلہ

کراچی میں گرمی سے ہلاکتوں کی ذمہ داری وفاق پر عائد ہوتی ہے،ریحام خان ،حکمران ائر کنڈیشنڈ د فاترسے باہر نکل آئے تو انہیں غریب عوام کا احساس ہوگا، بدقسمتی سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے صوبائی حکومت کے پاس کچھ نہیں،کے الیکٹرک پرائیویٹ ہونے کے باوجود بھی حکومت کی طرف سے نگرانی ضروری ہے،صحافیوں سے گفتگو ، ریحام خان کی ہیٹ ا سٹروک سے متاثرہ افراد کی عیادت کیلئے جناح ہسپتال آمد،کوئی مریض ہی موجود نہ تھا،شعبہ حادثات اور وارڈ نمبر18 میں مختلف مریضوں کی خیریت دریافت ، ایک مریض سے پشتو میں خیریت دریافت کی

امریکی سفیر سمیت دیگر سفارتکاروں کا پشاور کا دورہ ، آپریشن ضرب عضب پر بریفنگ د ی گئی ،رچرڈ اولسن کا مختلف مکاتب فکر کے لوگوں کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام ، امریکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کا ساتھ دے رہا ہے،امریکی سفیر

عمران فاروق قتل ، منی لانڈرنگ کیس میں اہم پیش رفت ، پاکستانی وزارت داخلہ اور سکاٹ لینڈ یارڈ کے درمیان اہم معلومات کاتبادلہ

نیپرا نے حکومتی دباوٴ پر درآمدی کوئلے سے بجلی پیدا کرنے والے منصوبوں کے نرخوں میں اضافہ کر دیا،کول پاور پلانٹس سے ابھی تک پیداواری عمل شروع نہ ہونے کے باوجود ٹیرف میں ایک روپیہ بیس پیسے تک اضافہ

پاکستان اور امریکہ باہمی تعلقات مضبوط بنانے کیلئے پرعزم ہیں، نواز شریف، دونوں ممالک جمہوریت اور انسانی حقوق پر یقین رکھتے ہیں شراکت داری اور تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کیلئے پرعزم ہیں، امریکی یوم آزادی پر اوبامہ کو مبارکباد کا خط

”را“ کے سابق سربراہ سے فنڈنگ کا الزام لگا کر ہمالیہ سے بڑا جھوٹ بولا،سید صلاح الدین ، بھارت مجاہدین کو خریدنے کے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوسکتا،نجی ٹی وی سے گفتگو

میرا نکاح زرداری نہیں بھٹوازم سے ہے، پیپلز پارٹی عروج کی طرف جا رہی ہے، تنویرزمانی، آصف زرداری کسی کا فون نہ اٹھائیں تو مجھ سے فون پر رابطہ کرلیں ۔ ملک دشمنوں کے خلاف آپریشن کامطالبہ سب سے پہلے پیپلزپارٹی نے کیا تھا ملالہ ہم سب کیلئے شرمندگی کا باعث بنیں باہر کے ملکوں میں اچھی باتیں لے کر جانی چاہئیں بھیک نہیں مانگنی چاہیے، نجی ٹی وی کو انٹرویو

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

یوسف خان 02-06-2017 10:43:59

اردو پوائنٹ بہترین اخبار ہے لیکن اس میں صوبہ خیبر پخونخوا کے پشاور کے بعد دوسرے بڑےشہر مردان ک خبروں کو بھی زیادہ شامل کریں، شکریہ از یوسف خان مایار جرنلسٹ مردان پریس ..

  مزید
ارشد علی انجم 31-05-2017 12:57:12

خبروں کا انداز قابل تحسین ہے ۔مگر نیم برہنہ اشتہارات اور ماڈل کی تصاویر اس صفحہ پر نہ ہوں۔

  مزید
ارشد 31-05-2017 02:21:15

اسلام و علیکم! کسی کو بھی پاکستان سے محبت نہیں خواہ وہ نون لیگ ہو یا پیپلز پارٹی یا تحریکِ انصاف لائٹ کل بھی نہیں تھی اور آ ج بھی نہیں ہے روز نئی فیگر آجاتی ہے کہ اتنی بجلی ..

  مزید
رانا ندیم سلیم 30-05-2017 17:28:33

میں اردو پوائٹ میں کام کرنا چاہتا ہو اسکے لئے مجھے کیا کرنا ہو گا ( شکریہ

  مزید
سھاھد سرور 30-05-2017 14:21:36

بھتر ھے اگر ھان ھے تو

  مزید
عمیر ھسن 29-05-2017 14:58:48

جب تک پاکستان میں کرپشن ہوتی رہے گی پاکستان internationally بدنام ہوتا رہے گا. لیکن پھر بھی FIA کے آفیسرز کا شکریہ جنہوں نے بر وقت کاروائی کر کے ملک اور قوم کی عزت کو بچایا. اور افغانیوں ..

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
متحدہ قومی موومنٹ عمران فاروق قتل کیس کے بعد بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تعلقات بارے بی بی سی رپورٹ آنے کے بعد شدید مشکل میں پھنس گئی ہے۔ آپ کے خیال میں کیا متحدہ قومی موومنٹ کے خلاف الزامات حقیقت ہیں یا کسی سازش کا پیش خیمہ ہیں؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
طارق میر کے اقبالی بیان کے بعد کوئی شک نہیں رہ پاتا کہ ایم کیو ایم ملک دُشمن تنظیم ہے۔
متحدہ کی ملک میں سرگرمیاں پہلے ہی تشدد سے بھری ہیں۔ متحدہ پر پابندی لگا کر احتساب کرنا چاہئے۔
ایم کیو ایم پر الزامات پاکستان کیخلاف سازش ہیں۔ جب تک ثبوت پیش نہیں کئے جاتے متحدہ قومی موومنٹ بے قصور ہے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔