بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل جون

تازہ ترین خبریں

سیاسی و عسکری قیادت نے بھارتی مداخلت کو عالمی سطح پر اٹھانے کی پالیسی تیار کرلی،کراچی آپریشن کو آگے بڑھانے کے حوالے سے حکمت عملی بھی طے کرلی گئی

ملک کی سیاسی و عسکری قیادت نے بھارتی مداخلت عالمی سطح پر اٹھانے کی پالیسی تیار کرلی‘ کراچی آپریشن کو آگے بڑھانے کے حوالے سے حکمت عملی بھی طے کرلی گئی‘ دہشت گردوں کا ملک کے ہر کونے میں پیچھا کرکے صفایا کرنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ منگل کو وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی‘ ملاقات میں قومی سلامتی اور سکیورٹی امور پر مشاورت کی گئی۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملکی سکیورٹی صورتحال پر وزیراعظم نواز شریف کو بریفنگ دی۔ ملاقات میں بھارتی مداخلت عالمی سطح پر اٹھانے کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی ۔اس حوالے سے پالیسی بنانے کے لئے اہم فیصلے کرلئے گئے۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -بزنس -کشمیر -

آج کا اخبار

بھارتی مداخلت کامعاملہ اقوام متحدہ میں اٹھانے کیلئے ملیحہ لودھی اسلام آبادطلب،وزیراعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس آئندہ ایک دو روز میں ہو گا،مشاورت کے بعد حکمت عملی طے کی جائے گی

آئندہ ایک دو روز میں وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہو گا جس میں وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، مشیر خارجہ سرتاج عزیز، اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی، وزارت داخلہ اور دیگر متعلقہ حکام اس اجلاس میں شرکت کریں گے

انکوائری کمیشن کی کارروائی کا دوسرا مرحلہ شروع، الیکشن کمیشن شفاف انتخابات کرانے میں ناکام رہا،پیرزادہ،الیکشن کمیشن کی جانب سے بڑی تعداد میں بے ضابطگیاں بھی سامنے آئیں، 70 ہزار پولنگ سٹیشنز کے فارم 14 دستیاب تھے مگر فارم 15 ابھی تک راستے میں ہیں،پی ٹی آئی متاثرہ فریق ہے،مواد کا جائزہ لیا اور اس نتیجے پر پہنچے کہ مینڈیٹ چرایا گیا، آر اوز کے احتساب کا کوئی طریقہ موجود نہیں، حفیظ پیرزادہ آج بھی دلائل جاری رکھیں گے

مائنس الطاف کی بھی سازشیں ہو ئیں توہر گلی کوچے میں جنگ ہوگی ،ایم کیو ایم کو ملک دشمن قرار دیکرمجھے ہٹانے کی کوشش کی جارہی ہے،بغیر ثبوت الزام لگانے والے خود اندرونی اور بیرونی ایجنٹ ہیں،ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کاکارکنوں سے ٹیلی فونک خطاب

الیکشن کمیشن اور(ن) لیگ آپس میں ملے ہوئے ہیں،عمران خان،الیکشن کمیشن کے پاس ڈھائی کروڑ ووٹوں کا حساب ہی نہیں،الیکشن کمیشن قانون کے مطابق انتخابات کرانے میں مکمل طور پر ناکام رہا ،حکو مت کی آئندہ دو ہفتوں تک مزید 2وکٹیں گر جائیں گی،انٹر پارٹی میں ہم سے بہت سے غلطیاں ہوئیں مگر آئندہ پارٹی انتخابات مکمل طور پر شفاف اور پر امن ہو نگے‘ہمیں پارٹی میں اختلافات کو ختم کرنا ہو گا ورنہ (ن) لیگ کو فائد ہو گا، پارٹی اجلاس سے خطاب ،میڈیا سے گفتگو

قومی وسائل بے رحمی سے لوٹنے والے احتساب کی گرفت میں آگئے،صدر ممنون،ملک کو بدعنوانی سے محفوظ رکھنے کیلئے ضروری ہے کہ قومی وسائل لوٹنے والے نمایاں لوگوں کو عبرت کا نشان بنادیا جائے،اچھی حکمرانی کی عوامی خواہش میں ریاستی ادارے شریک ہو گئے ہیں، اب تبدیلیوں کا راستہ روکنا ممکن نہیں، سیمینار سے خطاب

کراچی میں گرمی کی حالیہ لہر سے جاں بحق ہوجانے والوں کی تعداد 1160 تک جاپہنچی ،3 دن میں 261 لاوارث لاشیں دفن کیں: ایدھی فاوٴنڈیشن،گرمی سے اموات زیادہ تر لاشیں گرمی کی وجہ سے ہلاک ہونے والوں کی تھیں، زیادہ تر لاشیں بہت خراب حالت میں تھیں جنھیں مواچھ گوٹھ کے قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا ہے، سینئر اہلکا ر ایدھی فاؤنڈیشن

یکم جولائی سے پٹرول4روپے26پیسے،ہائی اوکٹین 7روپے 30پیسے، مہنگا ہونے کا امکان

سانحہ ماڈل ٹاؤن کا منصوبہ اسلام آباد میں بنا،نوازشریف، شہباز شریف کو نہیں چھوڑیں گے: ڈاکٹرطاہر القادری،پنجاب میں 14 لاشیں انصاف کی منتظر ہیں، انصاف ملتا نہیں بکتا ہے ،ملکی اداروں کو سانپ کیوں سونگھ گیا؟،ہماری جے آئی ٹی عوام اور میڈیا ہیں جنہوں نے 12 گھنٹے تک براہ راست قتل عام دیکھا،وطن واپسی پر پریس کانفرنس،ہمیں خانہ بدوش کہنے والوں نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلا کر کراچی میں ہونے والی 15سو اموات پر بحث کیوں نہیں کی؟،ڈیلیں کرنے والوں کے ضمیر مردہ زبانیں خاموش ہو جاتی ہیں، حکمرانوں کی نسلیں بھی ہمارے غریب کارکنوں کی قیمت نہیں لگا سکتیں، سربراہ پاکستان عوامی تحریک

کراچی، سکاٹ لینڈ یارڈ نے عمران فاروق کی بیوہ شمائلہ عمران سے دوبارہ بیان ریکارڈ کر لیا

اقتصادی راہداری کے دوراستے”ایم ایٹ اوراین پچاسی“بروقت مکمل کئے جائیں گے،احسن اقبال

کراچی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کی درخواست ضمانت منظور کرلی

پنجاب،سندھ میں مرحلہ وار بلدیاتی انتخابات،الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ سے رجوع کرنے پر غور،سیکرٹری الیکشن کمیشن اور پنجاب،سندھ کے چیف سیکرٹریز کی ملاقات میں مرحلہ وار انتخابات کرانے کی سفارشات تیار کرلی گئیں

اقتصادی راہداری سے 3 ارب لوگ فائدہ اٹھائیں گے،اسحاق ڈار،ایشیاء انفراسٹرکچر انوسٹمنٹ بینک وسائل کی دستیابی کے حوالے سے خطہ کے ممالک کی مدد کرے گا،خطے کے ممالک کے درمیان تجارت‘ سرمایہ کاری‘ مالیاتی لین دین سے امن اور خوشحالی آئے گی،خطاب

وفاق نے کے الیکٹرک سے متعلق جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا،کے الیکٹرک کی طلب 2500میگا واٹ، پیداواری صلاحیت2710 میگاواٹ ہے،650 میگاواٹ این ٹی ڈی سی سے لیتا ہے،کے الیکٹرک این ٹی ڈی سی،پی ایس او اوروفاق سمیت دیگر کمپنیوں کا ایک سوتیس ارب سے زائد کا نادہندہ ہے،نیپرا نے کراچی الیکٹرک کمپنی کو بجلی بحران کا ذمہ دار ٹھہرا دیا، نیپرا آج کمپنی کو شوکاز نوٹس جاری کرکے انس کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرے گا

لندن ،بی بی سی رپورٹ پر تحقیقات کا پاکستانی مطالبہ، بھارت نے برطانیہ پردباوٴڈالناشروع کردیا

روس پاکستان کو کراچی سے لاہور تک 1100 کلومیٹر کی پائپ لائن بچھانے کیلئے دو ارب ڈالر دے گا،وزیر اعظم کے دورہ ماسکو میں معاہدہ پر دستخط ہوں گے

وزیر اعظم آئندہ ماہ5 جولائی سے 4 ممالک کا دورہ کریں گے،رمضان المبارک کا آخری عشرہ سعودی عرب گزاریں گے

ماڈل ایان علی کی طبیعت خرا ب ، مسلسل قے کے با عث جیل حکام پریشان،سپر ماڈل کا جیل ہسپتال میں طبی معائنہ کرانے سے انکا ر ،من پسند میڈیکل سنٹر سے علاج کرانے پر بضد،جیل حکام کا حکام بالا سے اس بارے مشاورت کرنے کا فیصلہ

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مزید
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مزید
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مزید
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مزید
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی سعودیوں کے ..

  مزید
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan me rahay na akay itni ..

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
متحدہ قومی موومنٹ عمران فاروق قتل کیس کے بعد بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تعلقات بارے بی بی سی رپورٹ آنے کے بعد شدید مشکل میں پھنس گئی ہے۔ آپ کے خیال میں کیا متحدہ قومی موومنٹ کے خلاف الزامات حقیقت ہیں یا کسی سازش کا پیش خیمہ ہیں؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
طارق میر کے اقبالی بیان کے بعد کوئی شک نہیں رہ پاتا کہ ایم کیو ایم ملک دُشمن تنظیم ہے۔
متحدہ کی ملک میں سرگرمیاں پہلے ہی تشدد سے بھری ہیں۔ متحدہ پر پابندی لگا کر احتساب کرنا چاہئے۔
ایم کیو ایم پر الزامات پاکستان کیخلاف سازش ہیں۔ جب تک ثبوت پیش نہیں کئے جاتے متحدہ قومی موومنٹ بے قصور ہے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔