بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جون

تازہ ترین خبریں

پاکستان بی بی سی کی رپورٹ کی شفاف تحقیقات کا تقاضہ کرتا ہے : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار

وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ پاکستان بی بی سی کی رپورٹ کی شفاف تحقیقات کا تقاضہ کرتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی ہائی کمیشنر سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ ملاقات میں بی بی سی کی رپورٹ کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔ملاقات میں برطانوی ہائی کمیشنر کو حکومت پاکستان کا موَقف پیش کیا گیا اور انہیں بتایا گیا کہ رپورٹ میں جو حقائق بتائے گئے ہیں وہ انتہائی تشویشناک ہے۔پاکستان بی بی سی کی رپورٹ کی شفاف تحقیقات کا تقاضہ کرتا ہے۔اس سلسلے میں کل پاکستان برطانوی حکومت کو باقاعدہ خط تحریر کرے گا۔ چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ برطانوی ہائی کمیشنر کو باور کروایا ہے کہ برطانیہ اور پاکستان کے مابین بہت اچھے تعلقات قائم ہیں۔

اہم خبریں -قومی خبریں -کھیل -عجیب و غریب -

کراچی ‘زیر سمندر فائبر آپٹک کیبل میں خرابی ‘ملک بھر میں انٹرنیٹ کے صارفین کو مسائل کا سامنا
ایم کیو ایم بارے اپنی خبر کی صداقت پر قائم ہوں‘کبھی اس وقت تک رپورٹ نشر نہیں کرتا جب تک تمام ذرائع تصدیق شدہ نہ ہوں‘میرے ذرائع معتبر ہیں‘زیادہ تر اسلام، دہشت گردی کے موضوعات پر لکھتا ہوں‘ایم کیو ایم سے کوئی دلچسپی نہیں ‘وہ اپنی صحافتی سرگرمیوں میں مشغول ہوں‘ایسی سرگرمیوں کی تلاش میں ہوں جو پاکستان اور برطانیہ کے مفاد میں ہوں، بھارت کی ایم کیو ایم کو فنڈنگ بارے رپورٹ کرنے والے بی بی سی کے صحافی اون بینٹ جونز کا انٹرویو
دیر بالا‘ سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی ‘زد میں آکر9افراد جاں بحق،سیلابی ریلے سے30دکانیں اور6گھروں کو بری طرح نقصان پہنچا ‘لوگ کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور
آصف زرداری اور بلاول کی دبئی میں امین فہیم سے ملاقات،زرداری نے امین فہیم سے خیریت دریافت کی ‘سندھ سمیت پورے ملک کے سیاسی حالات اور بعض اہم امور پر تبادلہ خیال

آج کا اخبار

بھارت نے ایم کیو ایم کے سینکڑوں عسکریت پسندوں کو تربیت دی،بی بی سی،جون 2013 ء میں لندن میں ایک گھر پر چھاپے کے دوران ملنے والا اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد ممکنہ طور پر کراچی میں استعمال ہونا تھا، متحدہ قومی موومنٹ کو بھارتی حکومت سے مالی مدد ملتی رہی، دعویٰ بے بنیاد ہے ، بھارتی حکام ، ایسی افواہوں پر تبصرہ نہیں کرسکتے ،ایم کیو ایم

بی بی سی کو بتایا گیا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماوٴں نے یہ انکشافات باضابطہ ریکارڈ کیے گئے انٹرویوز میں کیے جو انھوں نے برطانوی حکام کو دیے تھے

متحدہ پر الزامات بدنام اور امیج خراب کرنے کیلئے لگائے گئے ہیں، ایم کیو ایم، ایم کیوایم ایک محب وطن سیاسی جماعت ہے اوروہ پاکستان کی یکجہتی اوراستحکام پر کامل یقین رکھتی ہے،الزامات نئے نہیں، ماضی میں جناح پور بنانے کی سازش سمیت متعدد الزامات لگائے گئے جو بعد میں جھوٹے ثابت ہوئے،رابطہ کمیٹی

اسٹریٹجک پلانز ڈویژن پاکستان کے دفاع میں اہم کردار ادا کررہاہے‘ پاکستان کا دفاعی نظام مضبوط ہے اور اس کے ایٹمی اثاثے محفوظ ہیں‘وزیراعظم نوازشریف کیڈائریکٹر جنرل اسٹریٹجک پلانز ڈویژن لیفٹیننٹ جنرل مظہر جمیل سے بات چیت،ڈی جی ایس پی ڈیکی وزیر اعظم کو ایٹمی اثاثوں کی حفاظت اور دفاعی نظام کی مضبوطی اور نئی ٹیکنالوجی پر تفصیلی بریفنگ ،وزیر اعظم نواز شریف کاجوہری اثاثو ں کے حفاظتی نظام پر اطمینان کا اظہار

کراچی میں گرمی کے باعث ہیٹ اسٹروک اور لو سے جاں بحق ہونیوالے افراد کی تعداد 856تک جا پہنچی،جاں بحق ہونے والے زیادہ تر افراد کی عمریں 40سال سے زائد یا15سال سے کم ہیں

پرویزخٹک،سراج الحق کے حلقوں میں بجلی چوری ہوتی ہے،کراچی میں لوڈشیڈنگ کی ذمہ دار کے الیکٹرک ہے،خواجہ آصف،سابقہ ادوار میں بجلی کی ٹرانسمیشن لائنوں پر توجہ نہیں دی گئی، آج سسٹم 14ہزار میگا واٹ سے زیادہ لوڈ برداشت نہیں کرسکتا ہے، 2018ء تک 15ہزار میگا واٹ مزیدبجلی سسٹم میں شامل ہوگی، کے الیکٹرک ہم سے 650 میگا واٹ سستی بجلی لے کر منافع کما رہی ہے،قومی اسمبلی میں بیان

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کیخلاف دائردرخواستوں کی سماعت، ریاست کیخلاف اعلان جنگ کرنیوالوں کا ٹرائل فوجی عدالتوں میں ہوگا،اٹارنی جنرل،عدالت میں طالبان کی قتل و غارت گری کی ویڈیو چلائی گئی، وڈیومیں وزیراعظم ،آرمی چیف، وزیرداخلہ کودھمکیاں،پاکستان کے خلاف اعلان جنگ، ویڈیو میں دکھائے گئے لوگ گرفتار نہیں ہونگے توٹرائل کیسے ہوگا،جسٹس جواد خواجہ،سماعت ملتوی کردی گئی،اٹارنی جنرل دلائل جاری رکھیں گے

کراچی ، رینجرز کی دہشت گردوں کو فنانسنگ بارے اٹھائے گئے مشاہدات پر مبنی رپورٹ کے پیش نظرحکومت سندھ نے ٹاسک فورس تشکیل دیدی گئی،جسٹس (ر) غلام سرور کورائی ٹاکس فورس کے سربراہ،ہوم سیکریٹری سندھ مختیار حسین سومرو ‘ مسٹر ارجن رام کے تلریجا (ر) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کمیٹی کے رکن ہونگے

بجلی بحران پر اپوزیشن کا شدید احتجاج، بجلی نہ ملی تو سندھ،پنجاب کو گیس نہیں دیگا،خورشید شاہ،حکمران الزامات سے باز رہیں اور بجلی بحران حل کریں، کراچی میں 750 افراد کے قتل کے ذمہ دار حکمران ہیں، خون کا حساب لیں گے،اپوزیشن لیڈر،کراچی میں اموات پر حکومت کا ردعمل افسوسناک تھا،اسد عمر،عوام گرمی سے مر رہی وزیر قصیدے پڑھ رہے ہیں، رشید گوڈیل ودیگر کاقومی اسمبلی میں اظہار خیال

اعلیٰ کارکردگی والے اساتذہ بھی ”یورپ کی سیر“ کریں گے،سمری تیار، ہائی سکولوں میں دو سال سے تعینات ہیڈ ماسٹرز اور ہیڈ مسٹریس شامل،جو اساتذہ کم چھٹیاں کرینگے انہیں بھی خصوصی مراعات دی جائینگی

پاکستان کے خلاف تجویز رد کرنے پر بھارت کا چین سے احتجاج ، مو دی چینی قیا دت کے دو ٹوک مو قف سے پر یشا ن ،معا ملہ اعلی ترین سیاسی سطح پر اٹھا دیا ،بھا رتی حکا م نے مبا لغہ آ را ئی اور جھو ٹ کا سہا را لیا ،چین اپنے دوست ملک پا کستا ن کے خلا ف ایسی جھو ٹی قراردادو ں کی ہر گز حما ئیت نہیں کر ے گا ، چینی سفا رتکا ر

پولیو سے متاثرہ پاکستانی نوجوان کے اعزاز میں برطانیہ میں تقریب،ملکہ برطانیہ نے سلمان احمد کو ینگ لیڈر ایوارڈ سے نو ازا

جان کو خطرہ لاحق ہونے کی صورت میں روزہ توڑ دینا چاہئے ،مفتی منیب الرحمان،ناقابل برداشت گرمی کے باعث توڑے گئے روزے کی صرف قضا لازم ہے،چیئرمین رویت ہلال کمیٹی

بی بی سی کی رپورٹ کا مکمل جائزہ لینے کے بعد حکومت اپنا لائحہ عمل دے گی ،پرویز رشید

کراچی، بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری دبئی روانہ

ذکی الرحمن لکھوی سانپ ہے جو بھارت اور چین دونوں کو شدت سے کاٹ سکتا ہے،بی جے پی

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مزید
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مزید
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مزید
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مزید
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی سعودیوں کے ..

  مزید
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan me rahay na akay itni ..

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
انتخابی دھاندلیوں پر قائم جوڈیشل کمیشن رفتہ رفتہ اپنی اختتامی کارروائی کی جانب بڑھ رہا ہے جبکہ اس موقع پر تحریک انصاف نے جودیشل کمیشن نے اہم ترین مطالبہ کر دیا ہے۔ آپ کے خیال میں جوڈیشل کمیشن انتخابات 2013 کی دھاندلیاں ثابت کر پائے گا؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
کمیشن میں پیش کئے گئے ثبوت کی بنا پر جوڈیشل کمیشن دھاندلیوں بارے اہم فیصلہ دے سکتا ہے۔
کمیشن میں پیش کئے گئے ثبوت ناکافی ہیں۔ جوڈیشل کمیشن میں دھاندلی ثابت نہیں ہو پائے گی۔
فیصلہ جو بھی آئے گا۔ جوڈیشل کمیشن حقائق پر مبنی فیصلہ دے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔