بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل جون

تازہ ترین خبریں

زمبابوے کرکٹ ٹیم کا پاکستانی دورہ روکنے کی کوشش بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کر رہی تھی۔

بھارت نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے میدان ویران کرنے کی طھر پور کوشش کی لیکن کامیاب نہ ہو سکے تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ پنجاب جنرل (ر) شجاع خانزادہ نے بتایا کہ دبئی ائیر پورٹ پر زمبابوے کرکٹ ٹیم کے مینیجر کو ایک دھمکی آمیز ایس ایم ایس موصول ہوا جس میں کہا گیا تھا کہ اگر پاکستان گئے تو زندہ واپس نہیں لو ٹو گے، زمبابوے کرکٹ ٹیم کے مینجر نے یہ ایس ایم ایس پاکستانی سکیورٹی ادارو ں کو بھیجا جس کے بعد اس ایس ایم ایس کی تحقیق کرنے پر یہ انکشاف ہوا کہ جس نمبر سے ایس ایم ایس موصول ہوا تھا وہ نمبر نئی دہلی میں بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کے ایک افسر کے زیر استعما ل ہے.

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -بزنس -کشمیر -

آج کا اخبار

پاکستان میں گرمی نے 2 دن میں600 سے زائد افراد کی جان لے لی،سپتالوں میں مریضوں کی آمدکاسلسلہ جاری،ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کے عذاب نے عوام کی زندگی مزید مشکل بنا دی،گرمی سے جلتے تپتے عوام حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے، مختلف شہروں میں بجلی کی بندش کے خلاف جلاؤ گھیراؤ اور احتجاج، گذشتہ تین روز کے دوران کراچی سمیت دیگر علاقوں میں ریکارڈ گرمی پڑنے سے 400 سے زائد افرادجان کی بازی ہار گئے،سندھ حکومت نے نوٹس لیتے ہوئے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی ، ایدھی حکام کی جگہ کی کمی کے باعث مذید لاشیں رکھنے سے معذرت ،کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے ہیٹ اسٹروک سینٹر زقائم کردےئے ،وزیراعظم کا کراچی میں موسم کی شدت کے باعث ہلاکتوں پراظہار افسوس،بجلی فراہمی کی صورتحال پر وزیراعظم آفس کومسلسل آگاہ رکھاجائے، نواز شریف کی ہدایت

مختلف شہروں میں بجلی کی بندش کے خلاف جلاؤ گھیراؤ اور احتجاج کیا گیا۔حکومت سندھ نے نوٹس لیتے ہوئے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی

ذاتی دلچسپی لے کر سندھ میں لوڈشیڈنگ کا مسئلہ حل کرائیں ،زرداری کا نوازشریف کو خط، سندھ حکومت بجلی کے بل کی مد میں 2 ارب 40 کروڑ ادا کررہی ہے، کئی علاقوں میں ، 20،20 گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے،وزارت پانی و بجلی سندھ میں بجلی کے بحران کے حوالے سے کوئی اقدام نہیں کررہی،حکومت ٹھوس اقدام کرے،خط کا متن

این جی اوز کے معاملات وزارت داخلہ خود دیکھے گی،چوہدری نثار علی خان،کوئی کتنا ہی چیخے اور چلائے کسی این جی اوز کو ملکی اور اسلامی اقدار کے خلاف کام کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے ،سیودی چلڈرن پر پابندی کا فیصلہ واپس نہیں لیا،این جی اوز کے پاس 6 مہینے کا وقت ہے اپنی حدود میں رہ کر کام کریں،این جی اوز سے متعلق نئی پالیسیاں بنا رہے ہیں تمام این جی اوزکو قانون کے دائرے میں لائیں گے،وزیر داخلہ کی صحافیوں سے گفتگو

ملک میں بدترین لوڈشیڈنگ،اپوزیشن جماعتیں حکومت کیخلاف اکھٹی ہوگئیں،حکومت بجلی بحران کے خاتمے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ،لوگ گرمی سے مررہے ہیں،حکمران ائیر کنڈیشنز میں آرام کررہے ہیں،حکومت کہتی کچھ ہے اور کرتی کچھ ہے ، لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج عوام کا حق ہے ،تمام اپوزیشن جماعتیں عوام کے ساتھ ہیں، حکمرانوں کے بلند وبانگ دعوے کھل کر سامنے آگئے ہیں،سید خورشید شاہ، شاہ محمود قریشی ،شیخ رشید ،آفتاب شیر پاؤ،غلام بلور،رشید گوڈیل کی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں سے گفتگو

سپریم کورٹ کا فوجی عدالتوں کی جانب سے سزائے موت پانے والے مجرمان کا ٹرائل ریکارڈ پیش نہ کرنے پر اظہار برہمی ، چوبیس گھنٹوں میں ریکارڈ پیش کرنے کی ہدایت،حکو مت سمیت تمام اداروں کو اختیارات آئین نے دیئے کوئی بھی ادارہ یہ اختیار عوامی منشا اور آئین سے ہٹ کر استعمال نہیں کرسکتا،جسٹس جواد ایس خواجہ کے ریمارکس

ایف بی آر کو ایان علی کیخلاف قانونی کارروائی سے روک دیا گیا ،اگر انکم ٹیکس آرڈیننس 2001کے تحت ٹیکس نادہندگی ثابت ہو گئی تو قانونی کارروائی کی جائیگی۔ ایف بی آر

اور سیز پا کستا نیو ں کو بلدیاتی انتخابات میں ووٹ کا حق دینے کی درخواست مسترد، بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے بل سینیٹ سے جب تک پاس نہیں ہوجاتا تب تک عدالت اس میں مداخلت نہیں کرسکتی،عدالتی ریمارکس

بیرون ممالک 25لاکھ پاکستانی مشین ریڈایبل پاسپورٹ سے محروم ہیں، سیکرٹری خارجہ،نومبر2015تک بیرون ممالک میں مقیم پاکستانیوں کو نئے پاسپورٹ فراہم نہ کئے گئے تو ان کو شدید مشکلات پیش آسکتی ہیں،افغان پارلیمنٹ ہاؤس پر خودکش حملے کی مذمت کرتے ہیں،امن کوششوں کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہے ،اعزاز چوہدری کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ

وزیراعظم نے حافظ حفیظ الرحمن کووزیراعلیٰ گلگت بلتستان کیلئے نامزدگی کی منظوری دیدی

محمود خان اچکزئی کا مشیر خارجہ سرتاج عزیز کو گولڈ میڈل دینے کا اعلان، افغانستان کے ساتھ تعلقات خرا ب ہو نے کا تا ثر درست نہیں ، سرتاج عزیز

این اے 19 انتخابات پی ٹی آئی ریحام خان کو میدان میں کھڑا کر سکتی ہے ،پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت کی عمران خان کو تجویز

آپریشن ضرب عضب ، پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف نمایاں کامیابی حاصل کی ہے،امریکہ کا اعتراف

گوری بہوآنے سے جھگڑے کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہوتے ہیں: وسیم اکرم

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

ندیم احمد 26-03-2017 11:37:12

محترم : بصد احترام ۔ اسلامی اتحادی فوج کے سربراہ نہ بن کر کون سی مزید ترقی ہوگی

  مزید
کاشف 26-03-2017 08:47:37

اس خبر میں "اعزاز حاصل ہو گیا " کے الفاظ پر اعترض ہے ..... یہ بدکاری کے نتیجے میں پیدا ہونے والا بچہ ہے جس پر مقدّمہ بھی بن گیا ... الفاظ کا چناؤ سوچ کر کرنا چاہیے

  مزید
انورزیب 25-03-2017 21:52:34

میں تمہیں بہت پسند کرتا ہوں اور میں اپ کے ساتحہ شادی کرنا چاہتا ہوں

  مزید
اشفاق احمد 24-03-2017 21:14:20

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

  مزید
عبدالباسط 23-03-2017 13:27:11

بہت اچھا ہے۔ مزید بہتری کی ذرورت ہے۔ خبر کو خوبصورت بنانے کے لیے حقاق ذروری ہیں۔

  مزید
Ashraf 22-03-2017 23:15:21

wrong, 1st is ABL wo offer

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
انتخابی دھاندلیوں پر قائم جوڈیشل کمیشن رفتہ رفتہ اپنی اختتامی کارروائی کی جانب بڑھ رہا ہے جبکہ اس موقع پر تحریک انصاف نے جودیشل کمیشن نے اہم ترین مطالبہ کر دیا ہے۔ آپ کے خیال میں جوڈیشل کمیشن انتخابات 2013 کی دھاندلیاں ثابت کر پائے گا؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
کمیشن میں پیش کئے گئے ثبوت کی بنا پر جوڈیشل کمیشن دھاندلیوں بارے اہم فیصلہ دے سکتا ہے۔
کمیشن میں پیش کئے گئے ثبوت ناکافی ہیں۔ جوڈیشل کمیشن میں دھاندلی ثابت نہیں ہو پائے گی۔
فیصلہ جو بھی آئے گا۔ جوڈیشل کمیشن حقائق پر مبنی فیصلہ دے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔