بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جون

تازہ ترین خبریں

ترک خاتون اول کے ہارکی برآمدگی، یوسف رضا گیلانی کو لیگل نوٹس جاری

ترک خاتون اول کے ہار پر ایف آئی اے نے سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کو لیگل نوٹس جاری کردیا ہے ۔نوٹس میں یوسف رضا گیلانی کو تنبیہہ کی گئی ہے کہ اگر تین دن میں ہار واپس نہ کیا گیا تو ان کے خلاف دفعہ 203کے تحت مقدمہ درج کیا جائے گا۔یاد رہے کہ ترک خاتون اول نے 2010میں سیلاب زدگان کی مدد کیلئے یہ ہار دیا تھا مگر اس وقت کے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے وہ ہار متاثرین کو دینے کی بجائے اپنے پاس رکھ لیا تھا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

آج کا اخبار

رمضان المبارک میں سحری اور افطاری سمیت دیگر اوقات میں بجلی کی بدتر ین لوڈشیڈ نگ نے عوام کی چیخیں نکال دیں ،ملک میں بجلی کی لوڈشیڈ نگ اور شدید گرمی کے باعث 2بچوں سمیت 6افراد جاں بحق ‘ حکومتی دعوؤں کے باوجود سحری ‘افطاری اور رمضان المبارک کے دیگر اوقات میں بجلی کی بدتر ین غیر اعلانیہ لوڈشیڈ نگ ختم نہ ہوسکی‘ پشاور میں مظاہرین نے وزیراعظم کے مشیر امیر مقام کی گاڑی کو گھیر لیا ،عوام کے مختلف شہروں میں ٹائر جلاکر اور سڑکیں بلاک کر کے حکو مت اور واپڈہ کے خلاف احتجاجی مظاہرے ، بجلی کے بلوں کو نذر آتش کر دیا ،وزیر اعظم نے بدترین لوڈ شیڈنگ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھانے کی ہدایت کر دی ‘وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کی پہلے روزے میں لوڈ شیڈنگ کے باعث صارفین کو پیش آنے والی مشکلات پر معذرت

محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ درجہ حرارت جیکب آباد میں 49ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ سبی میں 48اور لاڑکانہ میں 47ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

عوام پر پٹرولیم بم گرانے کی تیاریاں مکمل،یکم جولائی سے پٹرول3 روپے6 پیسے،مٹی کا تیل1 روپے،لائٹ ڈیزل1 روپے11 پیسے مہنگا ہونے کا امکان، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں2 روپے21 پیسے کمی کی جائے گی،سمری تیار، یکم جولائی سے گیس مزید مہنگی کردی جائے گی ، گھریلو صارفین کے لیے پندرہ فیصد جبکہ پاور پلانٹس کے لیے تیس فیصد مہنگی ہوسکتی ہے ، میڈیا رپورٹس

عسکریت کے خلاف جنگ ا تحاد سے ہی جیتی جا سکتی ہے،آصف زرداری ، ضر روی ہے تمام ادارے اپنے اختیارات کے اندر رہتے ہوئے فرائض سر انجام دیں ، بے نظیر بھٹو کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے جمہوریت کے استحکام ، عوام کے حقوق اور اپنے لیڈروں کے وژن کی تکمیل کریں گے،سابق صدر کا شہید بے نظیر بھٹو کی باسٹھویں سالگرہ کے موقع پر پیغام

وزیر اعظم سے سیکرٹری پانی و بجلی کی ملاقات ،لوڈشیڈنگ پر تفصیلی بریفنگ دی،لوڈشیڈنگ کے خاتمے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کئے جائیں،وزیر اعظم

متنازعہ دفاعی مبصر زید حامد کو تقریب میں متنازعہ تقاریر کرنے پر سعودی پولیس نے گرفتار کر لیا ،نامعلوم مقام پر منتقل

وزیراعلیٰ سے جرمن سفیر کی سربراہی میں توانائی کی معروف بین الاقوامی کمپنی کے وفد کی ملاقات، شعبہ توانائی میں تعاون پر تبادلہ خیال،پنجاب میں گیس سے 3600 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی منصوبہ بندی کر لی گئی ہے،شہبازشریف ، پنجاب حکومت اپنے وسائل سے 1200 جبکہ وفاقی حکومت 2400 میگاواٹ کے منصوبے لگائے گی،2017تک منصوبے مکمل کئے جائیں گے،توانائی کے تمام منصوبوں کو انتہائی شفاف طریقے سے برق رفتاری سے مکمل کر رہے ہیں ،وزیراعلیٰ پنجاب کی جرمن وفد سے گفتگو، وزیراعلیٰ شہبازشریف اور ان کی پوری ٹیم توانائی بحران کے خاتمے کیلئے انتہائی لگن اور عزم سے کام کر رہی ہے:جرمن وفد

اسحاق ڈار سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن کی ملاقات ، پاک امریکہ مشترکہ ورکنگ گروپ کے اجلاس اور ٹریڈ اینڈ انوسٹمنٹ فریم ورک معاہدے کے انعقاد سے متعلق تبادلہ خیال

پاکستا نی خفیہ ادارے پر حملہ ، امریکی شہری کو ساڑھے سات سال قید کی سزا ، مالدیپ کے شہری علی جلیل کو تقریباً ڈھائی ہزار ڈالر فراہم کیے تھے ۔ 51 سالہ ریاض قادر خان کا عدالت میں اعتراف جرم

سحر، افطار اور تراویح کے اوقات میں صارفین کو بلاتعطل بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانا حکومتی ترجیحات میں شامل ہے، عابد شیر علی ،پہلے روزے پر لوگوں کو لوڈمینجمنٹ پر جو تکلیف پہنچی اس کیلئے معذرت خواہ ہیں ، اب جامع اورموثر لوڈ مینجمنٹ شیڈول مرتب کر لیا ہے،سحر اور افطار کے اوقات میں صنعتیں نہیں چلنی چاہیں اگر ایسا ہوا تو متعلقہ ایس ڈی او اور ایکسئین کو معطل کر دیا جائے گا،اجلاس سے خطاب

طاہر القادری 29 جو ن کو صبح 7 بجے لاہور پہنچیں گے،عوامی تحریک اور منہاج القرآن کی مشاورتی کونسل کے اجلاس میں ان کی آمد کا شیڈول جاری کیا گیا،حکومت نے لوڈشیڈنگ کنٹرول نہ کی تو ملک گیر احتجاج کیا جائے گا ، اجلاس میں فیصلہ ،اجلاس کی صدارت ڈاکٹر حسن محی الدین نے کی، ڈاکٹر رحیق عباسی، شیخ زاہد فیاض ودیگر رہنماؤں کی شرکت

آصف زرداری کا فوج کیخلاف بیان بے بنیاد ، فوری اپس لیں،جہانگیر ترین، جولائی کے آخری 15روز میں جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ تاریخ ساز ہوگا ،جمہوریت میں قربانی کا مقصد لوٹ مار نہیں ہوتی ، مسلم لیگ (ن) دھاندلیوں کی چیمپئن ہے ،گلگت بلتستان میں دھاندلی زدہ الیکشن قبول نہیں کرتے ،جسٹس وجہیہ الدین کا پارٹی سے رہنماؤں کو نکالنے کے نوٹسز کی وجہ سے خود معلوم ان سے کی جائے، غلام سرور خان کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب

عالمی بنک نے پاکستان کیلئے 18 کروڑ 80 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دیدی، رقم گڈو بیراج کی بحالی‘ سندھ میں آبپاشی نظام کی بہتری پر خرچ ہو گی،علامیہ

بلاول ہاؤس کے بعد رائیونڈ کی باری آئے گی،حمید گل،نواز شریف کی کرپشن آصف علی زرداری سے زیادہ ہے، آئی ایس آئی کے سابق سربراہ کی نجی ٹی وی سے گفتگو

پاک چائنامعاہدے بلوچ قوم کی آوازکودبانے کی سازش ہے، براہمدغ بگٹی، انسانی حقوق کے ادارے بلو چستان میں جاری ریاستی بلوچ قوم کی نسل کشی کوروکنے کیلئے کرداراداکریں،بلوچ مسئلے کاپرامن حل اقوام متحدہ کی نگرانی میںآ زادشفاف ریفرنڈم ہی یقینی بناسکتاہے، کانفرنس سے بذریعہ سکائپ خطاب

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مزید
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مزید
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مزید
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مزید
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی سعودیوں کے ..

  مزید
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan me rahay na akay itni ..

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
انتخابی دھاندلیوں پر قائم جوڈیشل کمیشن رفتہ رفتہ اپنی اختتامی کارروائی کی جانب بڑھ رہا ہے جبکہ اس موقع پر تحریک انصاف نے جودیشل کمیشن نے اہم ترین مطالبہ کر دیا ہے۔ آپ کے خیال میں جوڈیشل کمیشن انتخابات 2013 کی دھاندلیاں ثابت کر پائے گا؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
کمیشن میں پیش کئے گئے ثبوت کی بنا پر جوڈیشل کمیشن دھاندلیوں بارے اہم فیصلہ دے سکتا ہے۔
کمیشن میں پیش کئے گئے ثبوت ناکافی ہیں۔ جوڈیشل کمیشن میں دھاندلی ثابت نہیں ہو پائے گی۔
فیصلہ جو بھی آئے گا۔ جوڈیشل کمیشن حقائق پر مبنی فیصلہ دے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔