بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل جون

تازہ ترین خبریں

ہماری کردار کشی بند نہ کی گئی تو سب کا کچھا چٹھا کھول دوں گا ٗ کھڑا ہوگیا تو کراچی سے خیبر تک سب بند ہوجائے گا ٗ آصف علی زر داری سیاسی گیم دیکھ کر چال چلیں گے ٗجنہوں نے جیل کا گرم پانی نہیں پیا انہیں جمہوریت کی قدر نہیں ٗ ہم چاہتے ہیں جمہوریت چلے اور جڑیں مضبوط ہوں ٗ مشرف دور میں بھی جیل میں رہا ٗ خود کو بہادر کمانڈر صدر کہلانے والا تین ماہ بھی جیل میں رہنے کو تیار نہیں ٗ مجھے پتا ہے ملک کو کتنا خطرہ ہے مشرف کو نہیں پتا ٗ 2013 کے آر اوز الیکشن کے خلاف ہم بھی تحریک انصاف کے ساتھ استعفے دے دیتے تو اسی وقت الیکشن ہوجاتے ٗ سابق صدر کا پیپلز پارٹی کے عہدیداروں سے خطاب

پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا ہے کہ ہماری کردار کشی بند نہ کی گئی تو سب کا کچھا چٹھا کھول دوں گا ٗ کھڑا ہوگیا تو کراچی سے خیبر تک سب بند ہوجائے گا جو کسی کے کہنے پر نہیں کھلے گا ٗکئی ماہ سے پیپلز پارٹی کی کردار کشی کی جارہی ہے ٗ سیاسی گیم دیکھ کر چال چلیں گے ٗجنہوں نے جیل کا گرم پانی نہیں پیا انہیں جمہوریت کی قدر نہیں ٗ ہم چاہتے ہیں جمہوریت چلے اور جڑیں مضبوط ہوں ٗ مشرف دور میں بھی جیل میں رہا ٗ خود کو بہادر کمانڈر صدر کہلانے والا تین ماہ بھی جیل میں رہنے کو تیار نہیں ٗ مجھے پتا ہے ملک کو کتنا خطرہ ہے مشرف کو نہیں پتا ٗ 2013 کے آر اوز الیکشن کے خلاف ہم بھی تحریک انصاف کے ساتھ استعفے دے دیتے تو اسی وقت الیکشن ہوجاتے

بین الاقوامی خبریں -عجیب و غریب -

صوبائی دارالحکومت میں دھرنوں اور احتجاجی مظاہروں کا موسم عروج پر ،راستے بند ہونے سے شہری شدید مشکلات کا شکار ،ایپکا کی کال پر مال روڈ پراحتجاج اور دھرنا ، پیرا میڈیکس کاجیل روڈ اور پی آر اے ملازمین کا جی او آر میں احتجاج ،جب کاروبار نہیں ہوگا تو ٹیکس کہاں سے دیا جائیگا،احتجاج کیلئے الگ مقامات مخصوص کئے جائیں‘ احتجاجی مظاہروں کا معاملہ پنجاب اسمبلی کے ایوان میں بھی زیر بحث آیا
قوم کو درپیش متعدد اندرونی اور بیرونی چیلنجز کے باوجود پاک بحریہ پوری طرح سے مسلح اوربھرپور جذبے سے معمور ہے اور ملک کی بحری سرحدو ں کے دفاع کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے، عالمی منظر نامہ تیزی کے ساتھ مسلسل تبدیل ہورہا ہے،پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکاء اللہ کا پی این اسٹاف کورس کے افسران سے خطاب
وقار ذکا مشکل میں پھنسے مسلمانوں کی مدد کیلئے برما پہنچ گئے، پاکستانی عوام سے مدد کی اپیل
سید خورشید شاہ کی طرف سے دیئے گئے اعشائیہ میں بلاول بھٹو زرداری خصوصی توجہ کا مرکز بنے رہے ،پیپلزپارٹی کے رہنماؤں اور اراکین اسمبلی نے بلاول کے ساتھ تصویریں بھی بنوائیں

آج کا اخبار

جوڈیشل کمیشن،تحقیقاتی کمیشن میں بدلنے کی درخواست مسترد ،12حلقوں میں اضافی بیلٹ پیپرزچھاپنے، فارم 15کا ریکارڈ 24گھنٹے طلب ،دھاندلی کی تحقیقات کر رہے ہیں، یہ جوڈیشل نہیں ، انکوائری کمیشن ہے،تحریک انصاف کی درخواست سے مطمئن نہیں ،فارم 15 سے کوئی معاونت نہیں ملی،چیف جسٹس ناصر الملک، 12حلقوں میں پنجاب 7 ،کے پی 3 ،سندھ اوراسلام آبادکا11 حلقہ شامل ، مسلم لیگ ن کے کامیاب ارکان 8 ،تحریک انصاف2،جے یوآئی (ف)،جماعت اسلامی کاایک ایک حلقہ شامل ،عام انتخابات کو غیر شفاف قرار نہیں دیا تھا یہ کہا تھا کہ بلوچستان میں’استادی‘ہوئی ہے، انتخابات میں میرے بھائی کو ہرایا گیا،نگران وزیراعلیٰ بلوچستان غوث بخش باروزئی کا بیان، موصول شدہ فارم 15 صرف 60 فیصد ، 40 فیصد غائب ہیں،انتخابات اپنی افادیت کھو چکے ،11.5 ملین بیلٹ پیپرز ایکسٹرا چھاپے گئے،حفیظ پیزادہ

چیف جسٹس ناصرالملک نے اپنے ریمارکس میں کہا فارم 15 سے انکوائری کمیشن کو کوئی معاونت نہیں ملی

قومی اسمبلی، آرمی آرڈیننس 2015ء میں 4 ماہ کی توسیع،ایم کیوایم کا واک آؤٹ ،وزیر دفاع نے ترمیمی آرڈیننس میں توسیع کی قرارداد ایوان میں پیش کی، ایم کیو ایم کی شدید مخالفت، وزیر دفاع اور وزیر خزانہ کا موقف ماننے سے انکار ، ایوان نے قرارداد منظور کرلی،حکومت کو قرارداد بزنس ایڈوائزری کونسل میں لانا چاہیے تھی، اعجازجاکھرانی،حکومت آرڈیننس ایوان میں نہیں لا سکتی،شیریں مزاری، یہ آئینی ضرورت ہے،خواجہ آصف ، وزیر دفاع کے بیان پر ایم کیو ایم کی نعرے بازی کی، ایوان مچھلیمنڈی بن گیا، ایوان میں سب کی عزت مشترکہ ہے،رشید گوڈیل،حکومت ضروری بزنس لاسکتی ہے،سپیکر کی رولنگ

آرمی چیف کی روسی مسلح افواج کے کمانڈر سے ملاقات، خطے کی صورت حال اور دوطرفہ دفاعی امور پر تبادلہ خیال

خواجہ آصف کے بیان پر الطاف حسین کا قیادت چھوڑنے کا اعلان

پی ٹی آئی الیکشن ٹربیونل کا جہانگیر ترین ‘ نادر خان لغاری کو پارٹی سے نکالنے اور پرویز خٹک ،علیم خان کی بنیادی رکنیت کا فیصلہ ، عمران خان نے دو ماہ قبل ٹربیونل کو تحلیل کردیا تھا فیصلے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، نعیم الحق ، جہانگیر ترین ،دوبارہ تنظیمی الیکشن کے بعد الیکشن ٹربیونل تحلیل کیا جاچکا ‘ٹربیونل کے پاس سینئر رہنماؤں کی تحقیر کا کوئی اختیار نہیں‘ عمران خان

بھارت کی شرائط پر مذاکرات نہیں ہونگے، پانی ، مسئلہ کشمیر پر لازمی بات ہوگی، سرتاج عزیز ،عالمی برادری پاکستان مخالف بھارتی بیانات کا نوٹس لے ،مشیر خارجہ کا تقریب سے خطاب

وزیر خزانہ کے اعلانات کے برعکس خزانہ بھرا ، کشکول ٹوٹا نہ لوڈشیڈنگ ختم ہوئی،قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث، کھاد اور بیج کی قیمتوں میں کمی نہیں کی گئی،غوث بخش مہر،گھوٹکی کے لئے خصوصی پیکج دیاجائے،علی گوہر مہر،بجٹ سرمایہ داروں کے لئے ہے،عبدالقہار ودھان، متوازن بجٹ نے معیشت کو پاؤں پر کھڑا کیا،شکیلہ لقمان ، افغان ٹرانزٹ ٹریڈ پر نظرثانی کی جائے،شیخ صلاح الدین،بیرونی سرمایہ کاری کے لئے اقدامات کرنے چاہئیں،عالیہ کامران، بجٹ بنانے میں ارکان پارلیمنٹ کا کوئی کردار نہیں، عمران ظفر لغاری و دیگر کا اظہار خیال، اجلاس منگل تک ملتوی

کراچی میں 230 ارب لوٹنے کا بیان رینجرز کی ناکامی ہے،فرحت اللہ بابر،حکومت نے کراچی میں امن و امان کیلئے رینجرز کو وسیع تر اختیارات دیئے، رینجرز نے طاقتور سیاسی عناصر ختم کرنے سے معذوری کا اظہار کرکے ناکامی کا اعتراف کیا ہے،تحریک التواء، کراچی آپریشن کا اختیار صرف وزیر اعلیٰ سندھ کے پاس ہے،وزیر مملکت بلیغ الرحمن، چیئرمین سینیٹ کی تحریک التواء کو توجہ دلاؤ نوٹس میں بدلکر بدھ کے ایجنڈہ میں ڈالنے کی ہدایت

خیبرپختونخوا کا87 4 ارب کا متوازن بجٹ پیش،تنخواہوں میں 10فیصد اضافہ،اپوزیشن کا شدید احتجاج،واک آؤٹ، تعلیم کے بجٹ میں21فیصد زیادہ 97ارب54کروڑمختص،صحت کے بجٹ میں 19فیصد اضافہ 29ارب95کروڑمختص،خصوصی تعلیم و ترقی خواتین کیلئے 1ارب37کروڑ،پولیس کے لئے 32ارب74کروڑرکھے گئے،آبپاشی کے لئے 3ارب60کروڑ، فنی تعلیم اور افرادی تربیت کے لئے 1ارب75کروڑ، زراعت کے لئے 3ارب 51کروڑ مختص،غریب افراد پر کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا،صوبائی وزیر خزانہ مظفر سید نے بجٹ پیش کیا

سیو دی چلڈرن کے دفاتر بند کرنے کا فیصلہ واپس نہیں لیا گیا،چوہدری نثار

بھارت کسی غلط فہمی میں نہ رہے، ایٹم بم شب برات پر پٹاخے پھوڑنے کیلئے نہیں بنایا ، خواجہ آصف ، دوستی کے لئے ملک کے امن اور خود مختاری پر سمجھوتہ نہیں کریں گے ، بھارت نے جنگ مسلط کرنے کی کوشش کی تو بھرپور دفاع کریں گے، اقتصادی راہداری کا اثر پورے خطے پر پڑے گا،ضرب عضب کے ذریعے ماضی کا گند صاف کیا جا رہا ہے، کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب

پاکستان کو جے ایف تھنڈر طیارے کا آرڈر مل گیا ،طیارہ 2017 میں ایشیائی ملک کے حوالے کیا جائے گا، ترجمان پاک فضائیہ

فارم 15 کی جانچ پڑتال،جوڈیشل کمیشن نے ازخود فیصلہ کر کے 22 حلقوں کے آر اوز کو طلب کیا ہے ،شاہ محمود قریشی

بھارت جان لے ہم نے چوڑیاں نہیں پہنچ رکھیں، پاک بھارت معاملہ جنگ تک نہیں جانا چاہیے،پرویزمشرف ،نواز شریف کو مودی کی تقریب حلف برداری میں نہیں جانا چاہیے تھا نواز شریف اگر انہیں بلائیں گے بھی تو نہیں آئیں گے،نجی ٹی وی سے گفتگو

بارسلونا ، برگر بیچنے والے پاکستانی کو ملک بدری کا آرڈر مل گیا

ایم کیو ایم فجر کے وقت بولتی ، ظہر کے وقت معافی مانگ لیتی ہے،خواجہ آصف ،پاکستان آرمی ترمیمی آرڈیننس کی مخالفت کر کے یہ مزید مراعات لینا چاہتے ہیں،جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کیلئے خطے کے 4 سے 5 ملکوں نے خریدنے کی خواہش ظاہر کی ہے، نجی ٹی وی سے گفتگو

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

تصاویری البم

کراچی: سندھ اسمبلی کے باہر ایم کیو ایم کے ایم پی اے صابر قائم خانی صحافیوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔

کراچی: پریس کلب کے سامنے متحدہ قومی موومنٹ کی خواتین کارکنان احتجاجی مظاہرہ کر رہی ہیں۔

کراچی: برما میں مسلمانوں پر مظالم کے خلاف جماعت اسلامی شعبہ خواتین کے احتجاجی مظاہرے سے حافظ نعیم الرحمن خطاب کر ..

کراچی: مقامی ہوٹل میں مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس سے سندھ کے صدر اسمٰعیل راہو خطاب کر رہے ہیں۔

کراچی: اسلامیہ کالج کے سامنے جماعت اسلامی شعبہ خواتین کی کارکنان برما میں مسلمانوں پر مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ..

پلندری: پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمد چوہدری کا پلندری پہنچنے پر استقبال کیا جا رہا ہے۔

فیصل آباد: برما کے مسلمانوں پر اذیت ناک مظالم کے خلاف پیس فار نیشنل انٹرنیشنل کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی نکالی جا ..

لاہور: شہری شالیمار ٹاؤن میں رمضان المبارک کے لیے لگائے گئے سستے بازار سے خریداری کر رہے ہیں۔

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

یوسف خان 02-06-2017 10:43:59

اردو پوائنٹ بہترین اخبار ہے لیکن اس میں صوبہ خیبر پخونخوا کے پشاور کے بعد دوسرے بڑےشہر مردان ک خبروں کو بھی زیادہ شامل کریں، شکریہ از یوسف خان مایار جرنلسٹ مردان پریس ..

  مزید
ارشد علی انجم 31-05-2017 12:57:12

خبروں کا انداز قابل تحسین ہے ۔مگر نیم برہنہ اشتہارات اور ماڈل کی تصاویر اس صفحہ پر نہ ہوں۔

  مزید
ارشد 31-05-2017 02:21:15

اسلام و علیکم! کسی کو بھی پاکستان سے محبت نہیں خواہ وہ نون لیگ ہو یا پیپلز پارٹی یا تحریکِ انصاف لائٹ کل بھی نہیں تھی اور آ ج بھی نہیں ہے روز نئی فیگر آجاتی ہے کہ اتنی بجلی ..

  مزید
رانا ندیم سلیم 30-05-2017 17:28:33

میں اردو پوائٹ میں کام کرنا چاہتا ہو اسکے لئے مجھے کیا کرنا ہو گا ( شکریہ

  مزید
سھاھد سرور 30-05-2017 14:21:36

بھتر ھے اگر ھان ھے تو

  مزید
عمیر ھسن 29-05-2017 14:58:48

جب تک پاکستان میں کرپشن ہوتی رہے گی پاکستان internationally بدنام ہوتا رہے گا. لیکن پھر بھی FIA کے آفیسرز کا شکریہ جنہوں نے بر وقت کاروائی کر کے ملک اور قوم کی عزت کو بچایا. اور افغانیوں ..

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
انتخابی دھاندلیوں پر قائم جوڈیشل کمیشن رفتہ رفتہ اپنی اختتامی کارروائی کی جانب بڑھ رہا ہے جبکہ اس موقع پر تحریک انصاف نے جودیشل کمیشن نے اہم ترین مطالبہ کر دیا ہے۔ آپ کے خیال میں جوڈیشل کمیشن انتخابات 2013 کی دھاندلیاں ثابت کر پائے گا؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
کمیشن میں پیش کئے گئے ثبوت کی بنا پر جوڈیشل کمیشن دھاندلیوں بارے اہم فیصلہ دے سکتا ہے۔
کمیشن میں پیش کئے گئے ثبوت ناکافی ہیں۔ جوڈیشل کمیشن میں دھاندلی ثابت نہیں ہو پائے گی۔
فیصلہ جو بھی آئے گا۔ جوڈیشل کمیشن حقائق پر مبنی فیصلہ دے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔