بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جون

تازہ ترین خبریں

فارم 15 سے غیر استعمال شدہ بیلٹ پیپرز سے متعلق معاونت نہیں ملی ٗ چیف جسٹس ناصر الملک دھاندلی کی تحقیقات کر رہے ہیں ، یہ جوڈیشل نہیں انکوائری کمیشن ہے ،تحریک انصاف کی درخواست سے مطمئن نہیں ہیں ٗ ریمارکس

سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس ناصر الملک نے کہا ہے کہ فارم 15 سے غیر استعمال شدہ بیلٹ پیپرز سے متعلق معاونت نہیں ملی ٗدھاندلی کی تحقیقات کر رہے ہیں ، یہ جوڈیشل کمیشن نہیں ، انکوائری کمیشن ہے ،تحریک انصاف کی درخواست سے مطمئن نہیں ہیں۔ پیر کو چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک کی زیر صدارت 2013ء کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی سے متعلق انکوائری کمیشن کا اجلاس ہوا ۔ سابق نگران وزیراعلیٰ بلوچستان غوث بخش باروزئی انکوائری کمیشن کے سامنے پیش ہوئے اور کمیشن کو بتایا کہ وہ عام انتخابات 2013 ء کے دوران نگران وزیر اعلیٰ تھے ۔ انہوں نے کہاکہ شکست کے ذمہ دار چیف سیکرٹری بلوچستان اور مقامی انتظامیہ تھی غوث بخش باروزئی نے کہاکہ انہوں نے عام انتخابات کو غیر شفاف قرار نہیں دیا تھا بلکہ یہ کہا تھا کہ بلوچستان میں'استادی'ہوئی ہے ۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -بزنس -کشمیر -

کراچی کے حالات خراب کرنے میں ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی دونوں ذمہ دار ہیں: پرویز مشرف
بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلے ، مشعال خان ایم ڈی پرنٹنگ کارپوریشن ،سید کوکب محی الدین،چیف ایگزیکٹو آفیسر اسسٹنٹ انجینئر کارپوریشن تعینات ، ڈپٹی سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نوید اشرف کی ڈیپوٹیشن پر نیب میں تعیناتی
ٹربیونل کے پاس اختیار نہیں کہ پارٹی کے سینئر ممبران کو بدنام کرے، ٹربیونل دوبارہ تنظیمی فیصلے کے بعد تحلیل کیا جا چکاہے ، سینئر ممبران کی بے دخلی منظور نہیں،تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا الیکشن ٹربیونل کے فیصلے پر رد عمل
بھارت پاکستان میں میانمار طرز کی کاروائی کی ہمت نہیں کرسکتا،نریندرمودی دھمکیاں دینے سے باز رہیں،وزیراعظم کو مودی کی تقریب حلف برداری میں نہیں جانا چاہیے تھا،افغانستان میں بھارت کے سفارتخانوں میں ”را“ کے لوگ بیٹھ کر بلوچستان میں بد امنی پھیلا رہے ہیں،پاک بھارت مسئلہ جنگ تک نہیں جانا چاہیے،50 سال گزر گئے بھارت کو دشمنی بھول جانی چاہیے،حسینہ واجد پاکستان مخالف جذبات کو ہوا دے رہی ہیں، آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدر پرویز مشرف کا نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو

آج کا اخبار

ضرب عضب حکومت کے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے عزم کا عکاس ہے،دہشت گردی کے خلاف پر خطر محاذوں پر لڑنے والے قوم کے بیٹوں پر فخر ہے،نوجوانوں کی قربانیوں کی وجہ سے دہشت گردی کا قلع قمع ہو رہاہے ،وزیراعظم نواز شریف کی آپریشن ضرب عضب کو ایک سال پورا ہونے پر قوم کو مبارکباد

وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی قربانیاں لازوال ہیں، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بیٹوں ، شوہروں اور بھائیوں کی قربانیاں دینے والوں کے شکرگزار اور ان کیلئے دعا گو ہیں

عمران خان یو ٹرن کے بادشاہ، جوڈیشل کمیشن کو خط اور مطالبہ شکست کا اعتراف ہے،پرویز رشید ،حتمی نتیجے پر پہنچنے سے قبل تحریک انصاف کا مطالبہ پاکستانی سیاست کو الجھن میں ڈالنے کیلئے ہے،بیان

وفاقی حکومت اور خیبرپختونخوا کے علماء ایک ہی دن روزے اور عید پر متفق، مسجد قاسم علی خان کے مفتی شہاب الدین پوپلزئی رویت ہلال کمیٹی میں نمائندگی ملنے کے بعد راضی ہوگئے، ملک بھرمیں عید اور روزہ ایک ہی دن ہونگے، روئت ہلال کمیٹی کے مستقل ارکان کے علاوہ خیبرپختونخواہ کے دو علماء کو بھی نمائندگی دی جائے گی، مسجد قاسم علی خان کی شہادتوں کا انتظار کیا جائے گا

بس پرحملہ کیلئے غیر ملکی ایجنسی نے تعاون کیا،سانحہ صفورا کا منصوبہ بس گزرتے دیکھ کر بنایا،حملہ ایک دن پہلے کرنا تھا،ساتھیوں کی لیٹ آمد اور بس کے گزر جانے کی وجہ سے اگلے دن حملہ کیا،منصوبہ گلشن اقبال کے ایک ہوٹل میں بنایا ، سانحہ صفورا کے ملزمان کے پولی گرافک ٹیسٹ میں اہم انکشافات

آپریشن ضرب عضب کا ایک سال، دہشت گردوں کے اہم نیٹ ورک ختم ہو گئے،خواجہ آصف ، اب دہشت گرد فوج کے خوف سے چھپنے کے لئے جگہ ڈھونڈ رہے ہیں،بیان

خضدار،کالعدم تنظیموں کے 2اہم فراری کمانڈروں نے 57ساتھیوں سمیت ہتھیارڈال دئیے ،قومی دھارے میں شامل ہونے کااعلان

دہشتگردوں کی موجودگی، وزیراعظم کو مری جانے سے روک دیا گیا،مری‘ پتریاٹہ‘ ایوبیہ، بھوربن میں ”را“ کے تربیت یافتہ دہشت گرد ہوسکتے ہیں، اہم شخصیات جانے سے گریز کریں،حساس اداروں کی رپورٹ،حساس اداروں نے ”را“ کے ایجنٹوں سے متعلق شواہد اکٹھے کرلئے ،عنقریب غیر ملکی ایجنٹوں کے خلاف آپریشن شروع کئے جانے کا امکان

چائنہ پاکستان اقتصادی راہداری کے منصوبوں سے پاکستان کے 18کروڑ عوام کے ساتھ پورے خطے کو بے پناہ فائدہ ہوگا:شہبازشریف،سی پیک کے منصوبوں سے خطہ ترقی کرے گا ،لوگوں کو روزگار کے مواقع ملیں گے،بھوک اورغربت کا خاتمہ ہوگا،بھارت سمیت کسی بھی ملک کو چائنہ پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے پر اعتراض نہیں کرنا چاہیے،سی پیک دہشت گردی کو شکست دینے کا مضبوط میکانزم ہے،پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنانے میں اہم کردارادا کرے گا،پاکستان اورچین سی پیک منصوبوں پر مل کر کام کر کے دنیا میں تعاون اوردوستی کی نئی مثال قائم کریں گے،سی پیک منصوبوں پر عملدر آمد کے حوالے سے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جائے گی،وزیراعلیٰ کی چین کی وزرات خارجہ کے مڈ کیرئیر سفارتکارں کے وفد سے گفتگو، شہبازشریف نے پاک چین تعلقات کو مضبوط بنانے میں اہم کردارادا کیا ہے ،عام آدمی کی فلاح کیلئے ان کے اقدامات لائق تحسین ہیں:چینی وفد

آئندہ دہائی میں پاکستان میں بیرون ملک سے روزگار کیلئے لوگ آنا شروع ہوجائیں گے ،عالمی مالیاتی اداروں کی رپورٹ ، اقتصادی راہداری منصوبہ پاکستان میں ترقی و خوشحالی کے لیے ”قسمت بدلنے“کا منصوبہ قرار دیا جا رہا ہے

این جی اوز کی مشکوک سرگرمیاں: حکومت نے اہم اجلاس آئندہ ہفتے طلب کر لیا‘ امریکی این جی او پر پابندی ہٹانے پر بھی غور شروع

پنجاب کے 8ویں بجٹ سے بھی غریب اور انکے بچے تعلیم، دوائی، نوکری سے محروم رہیں گے، پرویزالٰہی،شہبازشریف کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے ریسکیو 1122 کیلئے بھی عوام سے چندہ مانگ رہے ہیں، جنگلہ بس کیلئے اربوں روپے، کسان پر نئے ٹیکس ظلم ہے،تمام رہائشی منصوبے اور آشیانہ سکیم بھی ناکام، 5ارب روپے سے جیلیں بنانے کے منصوبے، خوراک، رہائش، حفاظت فری ہو گی: پریس کانفرنس

وزارت داخلہ تحفہ کی فیکس مشینوں کے ذریعے پاکستان کی جاسوسی کے معاملات کا جائزہ لے گی، جلد اہم اجلاس طلب کئے جانے کا امکان

عازمین حج کو سہولتیں،جدہ ائیر پورٹ پر استقبالی کیمپ لگانے کی اجازت،30خادمین کو خصوصی ویزے جاری ،سعودی حکومت رواں سال 12لاکھ پاکستانیوں کو عمرہ ویزے جارے کررہی ہے ، پرائیویٹ حج سکیم کے 2015کے انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی، 16اگست کو پہلی پرواز روانہ ہوگی،شفیق کاشف

ایان علی کی اڈیالہ جیل میں کتاب کے 70 صفحات مکمل ، کتاب کا نام ” اسیرصیاد “ تجویز ،حکومت سے پولیس وین کی خریداری کی خواہش کا اظہار

بھارت نے پاکستان دشمنی کے ریکارڈ توڑ دیئے، دہشت گرد پاکستان بجھوانے کے ساتھ اب آبی جارحیت کا بھی زور و شور سے آغاز کر دیا؛رپورٹ

اسامہ 2002ء سے پاکستان میں مقیم ر ہا،اسٹبلشمنٹ میں بعض اہم عناصر کو علم تھا، صحافی اعزاز سید کا انکشاف ،جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ حکومت تاحال منظر عام پر کیوں نہیں لائی،کرنل ریٹائرڈ اقبال سعید الدین نے سی آئی اے کو اسامہ کی موجودگی بارے بتایا تھا، کمیشن نے انہیں طلب نہیں کیا، تحقیقاتی صحافی کا لا ہور میں اپنی کتاب کی تقریب رونمائی کے موقع پر خطاب

پی آئی اے نے لندن کے 12مسافر برمنگھم پہنچا دئیے،مسافروں کو دوسری پرواز سے لندن بھیجا جائے ،ائیرلائن

بنگلہ دیش ، صلاح الدین قادرچوہدری کو جنگی ٹریبونل نے سزائے موت سنا دی،سپریم کورٹ ان کی اپیل پر حتمی فیصلہ 16جون کو سنائے گی

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مزید
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مزید
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مزید
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مزید
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی سعودیوں کے ..

  مزید
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan me rahay na akay itni ..

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
پنجاب حکومت نے انٹرنیٹ پر 20 فیصد ٹیکس فوری طور پر نافذ‌کر دیا ہے، جس کے بعد موبائل پر تھری جی اور فور جی انٹرنیٹ استعمال کرنے والے بھی اس ٹیکس کی زد میں آ گئے ہیں۔ آپ کی پنجاب حکومت کے اس ٹیکس نفاذ پر کیا رائے ہے؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
پنجاب حکومت کا ٹیکس بہت زیادتی ہے۔ اس سے ملکی ذخائر کو بھاری نقصان ہو گا۔
یہ موبائل انٹرنیٹ ٹیکس زیادہ نہیں۔ کوئی فرق نہیں پڑے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔