بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جون

تازہ ترین خبریں

بھارتی قیادت کے بیانات غیر ذمہ دارانہ، تمام ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات چاہتے ہیں، پاکستان تحمل کے ساتھ چیلنجز کا سامنا کرتے ہوئے آگے بڑھ رہا ہے، وزیر اعظم نواز شریف کا سارک اور ای سی او میں تعینات سفیروں سے خطاب

وزیر اعظم نواز شریف نے سارک اور ای سی او میں تعینات سفیروں کی کانفرنس سے خطاب کیا ان کا کہنا تھا کہ پاکستان ایک جغرافیائی حیثیت رکھتا ہے، انہوں نے کہا کہ ملک کو بہت سے مسائل درپیش جبکہ چیلنجز کا سامنا ہے، غیر ملکی مداخلت سے دہشت گردی کا بڑا خطرہ منڈلا رہا ہے. دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے ملک میں آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے لیکن ابھی بھی بہت کام ہیں جو کرنا باقی ہیں ، وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ بھارتی قیادت کے بیانات غیر ذمہ دارانہ ہیں. بھارتی قیادت کے بیانات سے مفاہمت کی فضا متاثر ہوئی ہے پاکستان بھارت سمیت تمام پڑوسی ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں ہے لیکن امن کی خواہش یک طرفہ نہیں ہو سکتی.

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -بزنس -کشمیر -

آج کا اخبار

فارمیشن کمانڈر کانفرنس کا بھارتی اشتعال انگیز بیانات کاسخت نوٹس ، پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے بھارتی منصوبوں کو ناکام بنا دیں گے،آرمی چیف،بھارتی بیانات اقوام متحدہ کے چارٹر کی کھلی خلاف ورزی ہیں، بھارتی قیادت نے ہمسائیہ ممالک میں مداخلت کا اعتراف کرلیا ، دوسروں کے معاملات میں مداخلت پر فخرا فسوسنا ک ہے،جنرل راحیل شریف، آرمی چیف کی زیرصدارت فارمیشن کمانڈر کانفرنس میں کور کمانڈرز ، پرنسپل سٹاف آفیسرز ، فارمیشن کمانڈرز کی شرکت، پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور، ملک کی اندرونی اور بیرونی سکیورٹی ، آپریشن ضرب عضب کا جائزہ لیا گیا

انہوں نے کہا کہ پاک افغان بارڈر کے قریب دہشتگردی کا صفایا کیا جارہا ہے دہشتگردوں کو بھاگنے نہیں دیا جائے گا

جوڈیشل کمیشن نے انتخابی تھیلوں سے ملنے والے فارم 15کاریکارڈطلب کر لیا،سیاسی جماعتیں فارم15کاجائزہ لے لیں ضرورت پڑی توکمیشن خود بھی کسی گواہ کوجرح کیلیے طلب کرے گا،ایڈیشل سیکرٹری الیکشن کمیشن کوبھی دوبارہ بلاسکتے ہیں،چیف جسٹس، 60سے 80فیصد حلقوں سے فارم 15وصول کرلیے ، باقی بھی جلد پیش کردیں گے،وکیل الیکشن کمیشن، زیادہ ترحلقوں کے فارم پندرہ غائب ہیں ،حفیظ پیرزادہ

بھارت انتشار پھیلانا بند کرے،پاکستان اب چپ نہیں رہے گا، خواجہ آصف،پاکستان نہیں چاہتا خطے کا امن تباہ ہو،عالمی برادری نریندر اوربھارتی وزیر کے بیان کا نوٹس لے،بھارت سلامتی کونسل کی مستقل نشست کا اہل نہیں ہے،سرتاج عزیز ،بھارت دن کو خواب دیکھنا چھوڑ دے،پاکستان میانمر نہیں ہے،چوہدری نثار

بھارت نے میانمارمیں گھس کرکوئی کارروائی نہیں کی ، بھارتی دعوی مسترد

خیبرپختونخوا ،98 فیصد پولنگ سٹیشنز کے فارم 15 غائب ہونے کا انکشاف،جن حلقوں سے تحریک انصاف کے امیدوار کامیاب ہوئے وہاں بیشتر پولنگ اسٹیشنز سے فارم 15نہیں ملا،جوڈیشل کمیشن میں ریکارڈ پیش

جوڈیشل کمیشن ثابت کرے گا کون جھوٹا ہے،کون سچا ،عمران خان،بھارت کی بدقسمتی ہے انہیں مودی جیسا وزیر اعظم ملا،کوئی عقل مند وزیر اعظم ہوتا تو برصغیر کے حالات کچھ اور ہوتے،مسئلہ کشمیر کے حل سے خطے میں امن اور تمام مسائل حل ہو ں گے،چیئرمین پی ٹی آئی کی سپریم کورٹ کے باہر صحافیوں سے گفتگو

بنوں ،شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی ، الیاس گل سمیت 4دہشتگرد ہلاک

پاکستانی سفارتی اہلکارمحمدادریس کی بھارت سے واپس بھیجنے کی خبربے بنیادہے،ایسی تمام خبریں محض بھارتی میڈیاکاپروپیگنڈہ ہے،ترجمان دفترخارجہ

سمندر پار پاکستانیوں کی مشکلات کا ازالے،سپریم کورٹ نے مانیٹرنگ نظام وضع کرنے کا حکم دیدیا،حکومت کو کیری لوگر بل کی رقم ، سعودی عرب کی نوازشات ، پاک چائنہ راہداری کے اربوں ڈالر یاد ہیں سالانہ 17 ارب ڈالر بھجوانے والوں کو کوئی یاد نہیں کرتا،جسٹس جواد، سپریم کورٹ سمندر پار پاکستانیوں کی مشکلات کا نوٹس نہ لیتی تو ان کا اللہ ہی حافظ تھا ، قیمتی اراضی اور کاروبار پر قبضہ کیا جا رہا ہے ،یہ ہمارا کام نہیں ہے ۔ جو کرنا پڑ رہا ہے، لوگ مر رہے ہیں حکومت کی بے حسی انتہا کو پہنچی ہوئی ہے ،افسران بیرون ملک پوسٹنگ کروا کر حکومتی لوگوں کی پروٹوکول کی ڈیوٹی دیتے رہتے ہیں،سماعت میں ریمارکس

خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کے خلاف سہ فریقی اتحاد کی کال پر جزوی ہڑتال ، اے این پی کارکنان کی دکانیں بند کرنے کی اپیل تاجروں نے مسترد کردی ،بعض مقامات پر مساجد سے کاروبار بند کرنے کی بھی اپیل، سیکورٹی ہائی الرٹ رہی ، پولیس جوان بازاروں اور چوکوں میں ڈیوٹیاں سرانجام دیتے رہے

ایف بی آر سوئز بینکوں سے پاکستانیوں کا غیر قانونی پیسہ واپس لانے کیلئے اقدامات کرے،قائمہ کمیٹی خزانہ ،قتصادی راہداری کو ناکام بنانے کے لیے ہمسائیہ ممالک گھناؤنی سازشیں کررہے ہیں، سائبر سکیورٹی بل کے لیے دس ملین روپے مختص کئے جائیں،کمیٹی،نیکٹا کے حوالے سے باہمی بات چیت کے بعد فنڈ جاری کردینے چاہئیں ،سیکرٹری فنانس وقار مسعود

شفقت حسین کے ڈیتھ وارنٹ کے خلاف دائر اپیل خارج، انتظامی اختیارات میں عدالت دخل اندازی نہیں کر سکتی، انتظامیہ بہت آگے گئی، عمر کے معاملے کو میڈیا نے متنازعہ بنایا ،سپریم کورٹ

مودی کو اعترافی بیان پرعالمی فوجداری عدالت میں لایاجاسکتاہے، مشاہدحسین سید

بھارت نے جنگ مسلط کی تو بھارت روتے دھوتے اپنے گھر جائے گا،وفاقی وزیر دفاع،کہ بھارت نے سرحدی خلاف ورزی کو وطیرہ بنالیا ہے پاکستان ایک ایٹمی قوت ہے برما نہیں بھارت کو اقتصادی راہداری سے بہت تکلیف ہوئی ہے، خواجہ آصف کی نجی ٹی وی سے گفتگو

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

تصاویری البم

لاہور: جی پی او چوک میں بھارت کے خلاف مظاہرے سے امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر سید وسیم اختر خطاب کر رہے ہیں۔

پشاور: حیات آباد پولیس کی گاڑی پر خودکش حملے کے بعد تباہ شدہ گاڑی کا منظر۔

پشاور: حیات آباد پولیس کی گاڑی پر خودکش حملے کے بعد تباہ شدہ گاڑی کا منظر۔

راولپنڈی: چائلڈ لیبر کے خلاف عالمی دن اور اپنے حقوق سے بے خبر بچہ کار آمد اشیاء اکٹھی کرنے کے بعد روڈ کنارے بیٹھا ..

راولپنڈی: چائلڈ لیبر کے خلاف عالمی دن اور اپنے حقوق سے بے خبر بچہ فروٹ منڈی سے کار آمد پھل جمع کرنے کے بعد روڈ کنارے ..

راولپنڈی: چائلڈ لیبر کے خلاف عالمی دن اور اپنے حقوق سے بے خبر بچے فروٹ منڈی سے کار آمد پھل جمع کرنے کے بعد روڈ کنارے ..

راولپنڈی: چائلڈ لیبر کے خلاف عالمی دن کے موقع پر اپنے حقوق سے بے خبر ایک بچہ خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے سبزی منڈی ..

لاہور: پاکستان ایوارڈ اکیڈمی کے زیر اہتمام ”ایک خوبصورت شام سید نور کے ساتھ“ پروگرام میں سید نور، محمد اقبال چوہدری، ..

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

ندیم احمد 26-03-2017 11:37:12

محترم : بصد احترام ۔ اسلامی اتحادی فوج کے سربراہ نہ بن کر کون سی مزید ترقی ہوگی

  مزید
کاشف 26-03-2017 08:47:37

اس خبر میں "اعزاز حاصل ہو گیا " کے الفاظ پر اعترض ہے ..... یہ بدکاری کے نتیجے میں پیدا ہونے والا بچہ ہے جس پر مقدّمہ بھی بن گیا ... الفاظ کا چناؤ سوچ کر کرنا چاہیے

  مزید
انورزیب 25-03-2017 21:52:34

میں تمہیں بہت پسند کرتا ہوں اور میں اپ کے ساتحہ شادی کرنا چاہتا ہوں

  مزید
اشفاق احمد 24-03-2017 21:14:20

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

  مزید
عبدالباسط 23-03-2017 13:27:11

بہت اچھا ہے۔ مزید بہتری کی ذرورت ہے۔ خبر کو خوبصورت بنانے کے لیے حقاق ذروری ہیں۔

  مزید
Ashraf 22-03-2017 23:15:21

wrong, 1st is ABL wo offer

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
پنجاب حکومت نے انٹرنیٹ پر 20 فیصد ٹیکس فوری طور پر نافذ‌کر دیا ہے، جس کے بعد موبائل پر تھری جی اور فور جی انٹرنیٹ استعمال کرنے والے بھی اس ٹیکس کی زد میں آ گئے ہیں۔ آپ کی پنجاب حکومت کے اس ٹیکس نفاذ پر کیا رائے ہے؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
پنجاب حکومت کا ٹیکس بہت زیادتی ہے۔ اس سے ملکی ذخائر کو بھاری نقصان ہو گا۔
یہ موبائل انٹرنیٹ ٹیکس زیادہ نہیں۔ کوئی فرق نہیں پڑے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔