بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل جون

تازہ ترین خبریں

پاکستان کا برما کے مسلمانوں کی حالت زار پراقوام متحدہ کو خط لکھنے کیساتھ 50 لاکھ ڈالر دینے کا فیصلہ

حکومت روہنگیا کے مسلمانوں کی حالت زار پر اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے سربراہوں کو خط لکھے گی جس میں برما میں ہونے والا انسانی المیہ اجاگر کیا جائے گا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی کی سربراہی میں برما کے مسلمانوں کے معاملے پر بنائی گئی کابینہ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کمیٹی نے روہنگیا مسلمانوں سے متعلق چند سفارشات وزیراعظم کو پیش کیں جنہیں منظور کرلیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ کے اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں وزیراعظم کے مشیر اقوام متحدہ اور او آئی سی کے سیکریٹری جنرل کو خط لکھیں گے جس میں برما میں ہونے والا انسانی المیے کو اجاگر کیا جائے گا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -بزنس -کشمیر -

ملتان کے قریب اغواء ہونے والی بس کا ڈراپ سین
خوبرو ماڈل ایان علی برما کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی اور ظلم سے نجات کیلئے خصوصی نوافل ادا کرینگی ،ماڈل تین نفلی روزے بھی رکھیں گی‘ اڈیالہ جیل میں صدقہ خیرات کیلئے خصوصی دیگیں تیار کروا کر بانٹیں گی
ملتان جانیوالی نجی کمپنی کی بس کو نامعلوم افراد نے ملتان کے قریبی نواحی علاقہ ٹاٹے پور سے اغوا کرلیا ، بس میں 35سے 40مسافر سوار تھے ، پولیس نے ملتان ، ڈیرہ غازی خان کے داخلی وخارجی راستوں کی ناکہ بند ی کرکے بس کی تلاش شروع کردی ،وزیرا علیٰ پنجاب نے فوری نوٹس لیتے ہوئے مغوی مسافروں اور بس کی بازیابی کیلئے احکامات جاری کردئیے
حکومت بھارت کے پاکستان میں دہشت گردی کے کھلے عام اعتراف کے بعد سفارتی تعلقات ختم کرے ، بھارت نے ثابت کر دیا وہ بڑا دہشت گرد ہے ‘ بھارت کو اس کی زبان میں جواب دینا چاہیے ، نریندر مودی کابنگلہ دی بارے بیان پاکستان کو دھمکی ہے، جماعت الدعوة کے امیرپروفیسر حافظ محمد سعید کی نجی ٹی وی سے گفتگو

آج کا اخبار

گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کو10 نشستوں کے ساتھ واضح اکثریت حاصل ،سابق وزیر اعلیٰ کو اپ سیٹ شکست ‘ تحریک انصاف کے راجہ جلال کامیاب،وزیر اعلیٰ کے مشیر آصف کرمانی کی کوششیں رنگ لے آئیں ‘(ن) لیگ جی بی میں حکومت بنانے کیلئے تیار، تحریک انصاف 3‘پیپلز پارٹی ایک‘ مجلس وحدت المسلمین اور اسلامی تحریک پاکستان 2،2 نشستوں کے ساتھ چوتھے نمبر پر

حلقہ گانچھے 2 مسلم لیگ (ن) کے غلام حسین ایڈووکیٹ 6457 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ، ان کے مد مقابل تحریک انصاف کی آمنہ انصاری 5725 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہی

جوڈیشل کمیشن نے ق لیگ کے گواہ آج طلب کر لئے،انکوائری رواں ہفتے مکمل کرلیں گے،چیف جسٹس، عمران خان کوبطورگواہ بلانا ہے تو وجہ بھی بتاناہوگی ،جوڈیشل کمیشن ، مسلم لیگ ق کی جانب سے گواہوں کی طلبی کے لیے مزید وقت دینے کی درخواست مسترد،جماعت اسلامی بھی گواہوں کی فہرست پیش کرے ،جوڈیشل کمیشن، الیکشن کمیشن تمام حلقوں کے فارم نمبر15 پیش نہیں کرسکا، آج پیش کیے جانے کاامکان،الیکشن کمیشن کے ایڈیشنل سیکرٹری سے جرح مکمل ، سوسے زیادہ حلقوں میں ووٹوں کی شرح سوفیصدسے بھی زیادہ ہونے کی فافن کی رپورٹ غلط نکلی ،شیرافگن

آرمی چیف کی سری لنکن صدراوروزیردفاع سے ملاقاتیں،دونوں ممالک کا سیکورٹی تربیت اورامن کیلئے آپریشنزکے شعبوں میں تعاون پراتفاق

منڈی بہاؤ الدین ضمنی انتخابات میں ن لیگ کے ممتاز تارڑ 83647 ووٹ لیکر کامیاب،تحریک انصاف کے طارق تارڑ 58122 ‘ پیپلزپارٹی کے آصف بشیر مانگٹ نے 32953 ووٹ حاصل کئے‘ غیر حتمی نتائج

پاک افغان بارڈر کے قریب جھڑپ میں 19 دہشت گرد ہلاک،ایک دہشت گرد نے خود کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا،7 اہلکار شہید ہوگئے،آئی ایس پی آر،ہلاک دہشت گردوں میں 5 اہم کمانڈر بھی شامل ،بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا،ترجمان

اے این پی اور جے یو آئی نے بلدیاتی الیکشن سب سے زیادہ دھاندلی کی ،عمران خان،صوبائی حکومت سے استعفیٰ مانگنے وا لوں نے نواز شریف سے استعفیٰ کیوں نہیں مانگا،بلدیاتی الیکشن فوج کی نگرانی میں دوبارہ کرانے کو تیار ہیں،پیپلز پارٹی ،اے این پی اور جے یوآئی منافت کرنا چھوڑ دیں،صوبائی حکومت نے اے پی سی بلائی ہے ،دھاندلی کا شور کرنیوالے اجلاس میں شرکت کرکے دوبارہ الیکشن کیلئے حتمی تجاویز دیں،راولپنڈی میں 2 معصوم نوجوانوں کو دہشت گرد قرار دیکر قتل کرنا پنجاب پولیس گردی کی بدترین مثال ہے،شہباز شریف اور نواز شریف نے پولیس کو لوگوں کو قتل کرنے کیلئے کھلی چھوٹ دے رکھی ہے،سانحہ ماڈل ٹاؤن کی برسی کے موقع پر بھر پور شرکت کرینگے،چیئرمین تحریک انصاف کا جوڈیشل کمیشن کے باہر اور سانحہ راولپنڈی کے لواحقین سے تعزیت کے بعدمیڈیا سے گفتگو

بجلی بلوں میں سرچارج کی وصولی روکنے اور رقم صارفین کو واپس کرنے سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل،سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کی درخواست باقاعدہ سماعت کیلئے منظورکرلی

برما سمیت مسلمانوں پر تشدد کی ذمہ دار سابق افغان طالبان حکومت ہے ،راجہ ظفرالحق ،افغان طالبان نے بامیان میں بدھ مت کے مجسمے کو توپ کے گولے سے اڑا کر بدھ مذہب کے عدم تشدد کے پیروکاروں کو مسلمانوں کے خلاف تشدد پر اکسایا،سینیٹ متفقہ قرارداد میں برمی مسلمانوں پر مظالم کا مسئلہ اٹھا ئے ،سینیٹ میں میانمار کی صورتحال پر بحث کو سمیٹتے ہوئے اظہار خیال

آ ئندہ بلدیاتی انتخابات میں سندھ اور پنجاب سے کارکنان اور نوجوانوں کو انتخابی ٹکٹ دئیے جائیں گے،بلاول بھٹو ، پارٹی کارکنان اور نوجوان نچلی سطح سے رہنمائی کی ذمہ داری سنبھالنے کے لیے تیار رہیں ، منتخب نمائندوں اور پارٹی عہدیداروں کے اجلاس سے خطاب

پاکستان کی بقاء کیلئے7فیصدترقی کی شرح ضروری ہے ،احسن اقبال،ڈیبٹ، ڈیفنس اورڈیویلپمنٹ کے تین ڈیزمیں سے ترقیاتی منصوبوں والے ڈی میں سب سے زیادہ رقم مختص کرنے کی ضرورت ہے،ساڑھے 4ہزارمیگاواٹ بجلی کی کمی کاسامناہے، حکومت اورتمام ادارے دہشتگردی کے خلاف جھنگ میں اکٹھے ہیں ،بھارتی وزیراعظم کے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ پربیانات افسوسناک ہیں،پریس کانفرنس

روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی،وفاقی حکومت کا کراچی میں مہاجرین کی آبادکاری پر غور،کمیٹی اپنی سفارشات کے بعد وفاقی حکومت کو قدامات سے آگاہ کرے گی

مودی کا1971ء کے واقعات پر تبصرہ اور پاکستان پر دہشتگردی کی پشت پناہی کا الزام مایوس کن ہے،آصف زرداری

ویں ترمیم کو بھی ماڈل ٹاؤن جوڈیشل کمیشن کی طرح چیلنج کروایا گیا ،طاہرالقادری ،شریف حکومت نے نیکٹا کو بجٹ نہ دیکر دہشتگردوں سے ”اظہار یکجہتی “کیا،ثابت ہو گیا سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے موقع پر حکومت نے مگرمچھ کے آنسو بہائے ،فوج کی قربانیاں اور اسکے سربراہ کا عزم قابل قدرمگر حکومت کی پہلی ترجیح میٹروبسیں ہیں،ویڈیولنک خطاب

قومی اسمبلی، اپوزیشن لیڈر کی تقریر براہ راست نہ دکھانے پر اپوزیشن کاواک آوٹ،بجٹ بحث آج سے براہ راست دکھائی جائیگی،پرویز رشید،اپوزیشن کے واک آؤٹ کے بع دسپیکر چیمبر میں وزراء اور پارلیمانی لیڈروں کے درمیان 3گھنٹے تک مذاکرات،اپوزیشن نے حکومتی تجویز سے اتفاق کر لیا،اجلاس آک تک ملتوی،بجٹ کارروائی کو براہ راست کوریج دی جائے ،خورشیدشاہ، انفرادی طور پر فیصلہ نہیں کر سکتا ،پرویز رشید،سندھ اور پنجاب اسمبلی میں براہ راست کوریج ہوتی ہے،رشید گوڈیل، خورشید شاہ کی تقریر کو عوام تک پہنچایاجائے،شاہ محمود،دونوں ایوانوں کے اجلاس بیک وقت ہو رہے ہیں خورشیدشاہ کو دکھایا تو اعتزازاحسن اعتراض کریں گے،اسحاق ڈار

گلگت بلتستان میں مسلم لیگ (ن) کو واضح اکثریت حاصل ‘پارٹی قیادت کا صوبائی صدر حفیظ الرحمن کو وزیر اعلیٰ بنانے کا اصولی فیصلہ

ہارون اختر کو وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کرنے پر ن لیگ کے سینئر رہنما ناراض ، بدقسمتی سے جنرل مشرف کی باقیات میں سے ایک اور شخص نے اعلی عہدہ حاصل کیا ، ظفر علی شاہ

گلگت بلتستان میں انتخابات پرامن ہوئے ہیں، کسی قسم کی دھاندلی نہیں ہوئی،صوبائی الیکشن کمشنر ، ٹرن آؤٹ کافی بہتر رہا ہے،نتائج پر ہوائی فائرنگ اور ریلیاں نکالنے کی اجازت نہیں ہوگی، جسٹس(ر) سید طاہر علی شاہ کا انٹرویو

ریاض کیلئے روانہ ہونے والاپی آئی اے کا طیارہ دوران سفر ائیر ہوسٹس کی طبیعت خراب ہونے پر کراچی ائیر پورٹ اتارلیاگیا

روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ کھڑی ہوں، عالمی برادر ی مظالم بند کرانے کیلئے اقدامات کرے ،ملالہ یوسفزئی

پاکستان تا ایران کنٹینر اسپیشل ٹرین آ ج سے چلے گی،ملکی تاریخی میں پہلی با ر کنٹینر اسپیشل ٹرین ایران کے شہر ” زاہدان“ تک چلائی جائے گی ،محکمہ ریلوے کو ریونیو کی مد میں کروڑوں روپے حاصل ہو ں گے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

ندیم احمد 26-03-2017 11:37:12

محترم : بصد احترام ۔ اسلامی اتحادی فوج کے سربراہ نہ بن کر کون سی مزید ترقی ہوگی

  مزید
کاشف 26-03-2017 08:47:37

اس خبر میں "اعزاز حاصل ہو گیا " کے الفاظ پر اعترض ہے ..... یہ بدکاری کے نتیجے میں پیدا ہونے والا بچہ ہے جس پر مقدّمہ بھی بن گیا ... الفاظ کا چناؤ سوچ کر کرنا چاہیے

  مزید
انورزیب 25-03-2017 21:52:34

میں تمہیں بہت پسند کرتا ہوں اور میں اپ کے ساتحہ شادی کرنا چاہتا ہوں

  مزید
اشفاق احمد 24-03-2017 21:14:20

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

  مزید
عبدالباسط 23-03-2017 13:27:11

بہت اچھا ہے۔ مزید بہتری کی ذرورت ہے۔ خبر کو خوبصورت بنانے کے لیے حقاق ذروری ہیں۔

  مزید
Ashraf 22-03-2017 23:15:21

wrong, 1st is ABL wo offer

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
ایگزیکٹ کا دھماکہ خیز جعلی ڈگری سکینڈل سامنے آنے کے بعد بول ٹی وی کو بہت بڑا جھٹکا لگا ہے جبکہ متعدد نامور صحافی سکینڈل سامنے آنے کے بعد بول ٹی وی کو چھوڑ گئے ہیں۔ آپ کی ایگزیکٹ سکینڈل اور بول ٹی وی بارے کیا رائے ہے؟؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
ایگزیکٹ سکینڈل سے پاکستان کی دُنیا بھر میں بدنامی ہے اس کی تحقیقات ضرور ہونی چاہئے۔
ایگزیکٹ سکینڈل پاکستان کیخلاف سازش ہے۔
ایگزیکٹ سکینڈل اور بول ٹی وی کو علیحدہ رکھنا چاہئے جب تک الزام ثابت نہ ہوں سب بے گناہ ہیں۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔