بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جون

تازہ ترین خبریں

روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر اقوام متحدہ ،اوآئی سی اور دیگر عالمی تنظیموں کی خاموشی، وفاقی حکومت نے کراچی میں مہاجرین کی آبادکاری پر غور شروع کردیا وزیر اعظم ،وزیر داخلہ کے اظہارِ تشویش کے بعد قائم کمیٹی اپنی سفارشات کے بعد وفاقی حکومت کو اقدامات سے آگاہ کرے گی

وہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر اقوام متحدہ ،اوآئی سی اور دیگر عالمی تنظیموں کی خاموشی وفاقی حکومت نے کراچی میں مہاجرین کی آبادکاری پر غور شروع کردیا ہے ، وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف ووزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی جانب تشویش کا اظہار کے بعد قائم کی جانے والی کمیٹی اپنی سفارشات کے بعد وفاقی حکومت کو اس مد میں کیے جانے والے اقدامات سے آگاہ کرے گی ۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت صوبائی حکومت کو اس مد میں کیے جانے والے ممکنہ اقدامات سے آگاہ کرے گی ۔کمیٹی سفارشات کے بعد مہاجرین کی کراچی میں آبادی کاری کے حوالے سے اقدامات کو حتمی شکل دی جائے گی ۔ ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت کی جانب سے روہنگیا کے30لاکھ میں سے 10لاکھ مسلمان مہاجرین کی نسل کشی کے خلاف آبادی کاری کو پیش نظر رکھتے ہوئے خیمہ بستیاں قائم کی جائیں گی

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -بزنس -کشمیر -

آج کا اخبار

بجٹ امیروں نہیں غیریبوں کا ہے ، بجلی ،گھی ،چینی مہنگی نہیں کی، سستے موبائل فون پر ٹیکس کم مہنگے پر بڑھایا،اسحاق ڈار،گلگت بلتستان کیلئے گندم پر سبسڈی ختم نہیں کی،شہدا کی بیواؤں کے ذمہ واجب الادا دس لاکھ روپے کا قرضہ، سود ختم کر دیا دودھ کی قیمت نہیں بڑھائی، پیکٹ کا دہی مہنگا کیا، بینظیرانکم سپورٹ پروگرام،بیت المال،وزیراعظم یوتھ لون اسکیم غریبوں کیلئے ہی ہے، تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کم کیا ،سبسڈی ختم کرنے کی خبریں بے بنیاد ہیں،وفاقی سیکرٹریز کی تنخواہیں دگنی نہیں کیں،پنشن میں صرف7.5فیصداضافہ کیا، سیمنٹ کی درآمد پر ٹیکس عائد کیا۔کھاد کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا گیا،دودھ کی قیمت میں اضافہ کیا نہ خوردنی تیل پر،ہائی اسپیڈڈیزل اور فرنس آئل کی قیمتوں میں ردوبدل نہیں، کم سے کم اجرت13ہزار کردی ،پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس

انہوں نے بتایا کہ دودھ کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوا ہے صرف مکھن اور دہی کے ڈبوں پر ٹیکس لگایا گیا ہے اور جو شخص 90 روپے کی مکھن یا دہی کی ڈبہ کھا سکتا ہے جو درآمد ہوئی ہے

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ ،10 افراد ہلاک، متعدد زخمی

سیاسی جماعتوں سے کہا لکھ کردیں دوبارہ انتخابات کیلئے تیارہیں ، عمران خان،تاہم چیلنج کرتاہوں کہ یہ لوگ ایسانہیں کریں گے ،خیبرپختونخواہ میں پولیس کوٹھیک کرکے 70فیصدجرائم ختم کئے ،تحریک انصاف ہرجگہ موجودہے ،پیپلزپارٹی سندھ ،ن لیگ پنجاب تک محدودہوگئیں ،گلگت سے کراچی تک ایک پاکستان بنائیں گے اورفرقہ واریت کاخاتمہ کریں گے اسلام آبادکے میٹروبس منصوبے پر60ارب روپے خرچ کردیئے گئے ،تعلیم حکومت کی ترجیحات میں شامل نہیں ہے، منڈی بہاؤالدین میں جلسہ سے خطاب، پریس کانفرنس

روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام پر انسانی حقوق کے علمبرداروں اورعالمی برادری کی مجرمانہ خاموشی عالمی فورمزکے فعال اور موثر ہونے پر سوالیہ نشان ہے، چوہدری نثار علی خان

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی سری لنکن ہم منصب سے ملاقات ، دو طرفہ امور اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال

اقتصادی رابطہ کونسل کا اجلاس،بے گھرقبائلیوں کوگندم کی فراہمی کیلئے 3ارب44کروڑروپے ادائیگی کی منظوری دیدی، پی ایس اوکوایل این جی ،پٹرولیم مصنوعات درآمد کرنیکی اجازت سندھ اورپنجاب حکومت کو12لاکھ ٹن گندم درآمدکی بھی اجازت ،اسحاق ڈار کی زیرصدارت اجلاس میں فیصلے

بلوچستان میں عسکریت پسندوں کے خلاف فضا ئی آپریشن پرغور شروع ، سول و عسکری قیادت نے بلوچستان میں ملک دشمن سرگرمیوں کو منتقی انجام تک پہنچانے کااصولی فیصلہ کر لیا ،پاک فضا ئیہ کے لڑاکا طیارے فضا ئی آپریشن میں حصہ لیں گے آپریشن کی ذمہ داری ایف سی کو سونپ دی گئی ،ذرائع

سانحہ صفورا کے ملزمان نے سینتیس وارداتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا، ڈی آئی جی ساؤتھ، سبین محمود اور ڈیبرا لوبو کے قتل، قیوم آباد میں خود کش حملہ، ڈالمیا میں نیوی اہلکار کی گاڑی میں بم کی تنصیب، حیدر آباد میں بوہری کمیونٹی پر حملہ اور اسکولوں پر کریکر پھینکنے کا اعتراف کیا ہے

نئے مالی سال کا بجٹ غریب دشمن، کسان دشمن اور سرکاری ملازمین دشمن ،مسترد کرتے ہیں،آصف زرداری ،بجٹ وسائل اور مواقع کی منصفانہ اور مساوی تقسیم کی جانب چھوٹا سا قدم اٹھانے میں بھی ناکام ہے، پاک چین راہداری کے مغربی روٹ کے لئے بہت کم رقم مختص کرنا سوالیہ نشان بن گیا ، حکومت سے وضاحت کرے،قبائلی علاقوں کے لئے ترقیاتی منصوبوں کی بجائے حکومت صرف زبانی وعدے کر رہی ہے،سابق صدر کا بیان

ساہیوال میں قومی اہمیت کا حامل کول پاور پراجیکٹ 2017میں مکمل ہوگا ،مجموعی طو رپر 1320میگا واٹ بجلی حاصل ہوگی،شہبازشریف،منصوبے پر تیز رفتاری اور اعلیٰ معیار کو یقینی بناتے ہوئے شفافیت کے ساتھ عملدرآمد کیا جائے گا،پنجاب حکومت اپنے وسائل سے 200پاکستانی انجینئرز کو چین میں تھرمل انجینئرنگ کی تربیت دلائے گی،چینی کمپنی کی جانب سے تھرمل انجینئرنگ کے شعبے میں پاکستانی نوجوانوں کو تربیت دلانے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں ساہیوال کول پاور پراجیکٹ پر پیشرفت کا خود جائزہ لوں گا ،وزیراعلیٰ کااجلاس سے خطاب

پشاور، حکمران اتحاد میں دوریاں، جماعت اسلامی بلدیاتی انتخابات کے نتائج رکوانے کیلئے الیکشن کمیشن پہنچ گئی

کوئٹہ جیل سے 93 افغان قیدی رہا ، پاک افغان بارڈر پر افغان حکام کے حوالے

اٹھارویں ترمیم کے تحت صوبوں کواتنے اختیارت د ینے سے وفاق کمزورہوگیا،پرویزمشرف ، پوری دنیامیں امت مسلمہ کوبہت سے مسائل درپیش ہیں ،برماکے مسلمانوں کاقتل عام کیاجارہاہے ،پوری دنیااقوام متحدہ سمیت عرب لیگ اوراوآئی سی کاکوئی کردارنہیں رہا،اوآئی سی کی ازسرنوتنظیم ہونی چاہئے ،یہ تنظیم نہ ہونے کے برابرہے، ٹی وی انٹرویو

بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض کا روینگیا کے مسلمانوں کیلئے دس کروڑ روپے امداد کا اعلان ،روینگیا مسلمانوں کی امداد کیلئے ہماری ٹیمیں جلد پہنچ جائیں گی مسلمانوں کی امدادکیلئے مسلم ممالک کو آگے آنا چاہیے، ٹی وی سے گفتگو

”سرگودھا میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام“،خود کش جیکٹ پھٹنے سے2 دہشت گرد ہلاک،2 راہگیر زخمی،مشکوک شخص گرفتار،حملہ آوروں کے اعضاء دور دور تک بکھر گئے،یونیورسٹی میں بھگدڑ مچ گئی،علاقے میں شدید خوف و ہراس ،حملہ آوروں کی عمریں30 سال تک تھیں،جیکٹ باندھتے ہوئے لڑ پڑے اس دوران جیکٹ پھٹ گئی،عینی شاہدین

سپریم کورٹ،تحریک انصاف کے استعفوں کے خلاف دی گئی درخواست سماعت کے لیے منظور،فریقین کواطلاعاتی نوٹس جاری

مقبوضہ کشمیر، بارہمولہ میں تحریک طالبان کے پوسٹرز چسپاں،ٹیلیکام کمپنیوں،پٹرول پمپس،کیبل آپریٹرز اور شراب کی دکانوں پرحملوں کی دھمکی

سی پی پی اے کی نیپرا سے بجلی ایک روپیہ پینتیس پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست، نیپرا بجلی کی قیمت میں کمی کی درخواست پر سماعت کل کریگا

کینیڈا:بم حملے کی منصوبہ بندی،پاکستانی شہری کی بیدخلی کاحکم،جہاں زیب ملک نے ٹورنٹو میں امریکی قونصلیٹ اور تجارتی عمارتوں پر بم حملے کی منصوبہ بندی کی تھی ،کینیڈین امیگریشن بورڈ

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

یوسف خان 02-06-2017 10:43:59

اردو پوائنٹ بہترین اخبار ہے لیکن اس میں صوبہ خیبر پخونخوا کے پشاور کے بعد دوسرے بڑےشہر مردان ک خبروں کو بھی زیادہ شامل کریں، شکریہ از یوسف خان مایار جرنلسٹ مردان پریس ..

  مزید
ارشد علی انجم 31-05-2017 12:57:12

خبروں کا انداز قابل تحسین ہے ۔مگر نیم برہنہ اشتہارات اور ماڈل کی تصاویر اس صفحہ پر نہ ہوں۔

  مزید
ارشد 31-05-2017 02:21:15

اسلام و علیکم! کسی کو بھی پاکستان سے محبت نہیں خواہ وہ نون لیگ ہو یا پیپلز پارٹی یا تحریکِ انصاف لائٹ کل بھی نہیں تھی اور آ ج بھی نہیں ہے روز نئی فیگر آجاتی ہے کہ اتنی بجلی ..

  مزید
رانا ندیم سلیم 30-05-2017 17:28:33

میں اردو پوائٹ میں کام کرنا چاہتا ہو اسکے لئے مجھے کیا کرنا ہو گا ( شکریہ

  مزید
سھاھد سرور 30-05-2017 14:21:36

بھتر ھے اگر ھان ھے تو

  مزید
عمیر ھسن 29-05-2017 14:58:48

جب تک پاکستان میں کرپشن ہوتی رہے گی پاکستان internationally بدنام ہوتا رہے گا. لیکن پھر بھی FIA کے آفیسرز کا شکریہ جنہوں نے بر وقت کاروائی کر کے ملک اور قوم کی عزت کو بچایا. اور افغانیوں ..

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

تصاویری البم

آج کا سوال

آج کا سوال
ایگزیکٹ کا دھماکہ خیز جعلی ڈگری سکینڈل سامنے آنے کے بعد بول ٹی وی کو بہت بڑا جھٹکا لگا ہے جبکہ متعدد نامور صحافی سکینڈل سامنے آنے کے بعد بول ٹی وی کو چھوڑ گئے ہیں۔ آپ کی ایگزیکٹ سکینڈل اور بول ٹی وی بارے کیا رائے ہے؟؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
ایگزیکٹ سکینڈل سے پاکستان کی دُنیا بھر میں بدنامی ہے اس کی تحقیقات ضرور ہونی چاہئے۔
ایگزیکٹ سکینڈل پاکستان کیخلاف سازش ہے۔
ایگزیکٹ سکینڈل اور بول ٹی وی کو علیحدہ رکھنا چاہئے جب تک الزام ثابت نہ ہوں سب بے گناہ ہیں۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔