01 June 2015 - Urdu News Archives
پیر 1 جون 2015 کا اخبار
شمالی وزیرستان کے علاقہ دتہ خیل میں سکیورٹی فورسز کی زمینی کاروائی، 12 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
: آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقہ دتہ خیل میں زمینی کاروائی کی آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کو گھیر لیا، آپریشن کے نتیجے میں 12 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا گیا جبکہ باقی دہشت گرد اپنے ہلاک ہونے والے ساتھیوں کی لاشیں چھوڑ کر فرار ہو گئے.
پیر 1 جون 2015 کی اہم خبریں
پیر 1 جون 2015 کی کھیلوں کی خبریں
-
زمبابوے کے دورے سے پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوا ہے،امید ہے مزید غیر ملکی ٹیمیں کرکٹ کھیلنے آئیں گی ، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف
-
اسلحہ رکھنے پر ویسٹ انڈین کرکٹر پر جرمانہ
فلیچر کے قبضے سے ہتھیار برآمد ہوا تھا جس کے باعث گزشتہ ہفتے انہیں ڈومینیکا کے چارلس ڈگلس ایئرپورٹ پر گرفتار کر لیا گیا تھا جرمانہ ادا کیا جا چکا ہے اور ہم فلیچر کو ڈومینیکا ..
-
بھارت میں ساؤتھ ایشیا کیڈٹ جونیئر ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں قومی ٹیم بھرپور شرکت کرے گی، سید محمد سبطین
-
زمباوے کا دورہ پاکستان تاریخی تھا ، آئی سی سی بھی مان گیا
-
نواں ایم ٹی ایف اے فٹ بال سمر کمپ 2015 کا آغاز کل سے ہو گا
-
گیل نے انگلش ٹی20 میں تباہی مچا دی ، 62 گیندوں پر 151 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی
پیر 1 جون 2015 کی تجارتی خبریں
` ملکی مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
`کراچی، اسٹیٹ بینک کی طلب کے مطابق ڈالر کی فراہمی، روپیہ تگڑا ہو گیا
`کراچی ،رواں مالی سال کے ابتدائی10ماہ کے دوران سونے کی درآمدات میں 80فیصد کمی
کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی ،سرمایہ کاری مالیت میں69ارب13کروڑ روپے سے زائد کا اضافہ
آئندہ بجٹ میں خشک دودھ کی درآمدی ڈیوٹی25فیصد سے کم کر کے15فیصد کیا جائے؛کراچی چیمبر آف کامرس کا مطالبہ
پاکستانی ٹرکوں کو افغانستان میں ان لوڈ کرنے کی بجائے وسطی ایشیائی ریاستوں تک مال پہنچانے کی اجازت دی ..
پیر 1 جون 2015 کی بین الاقوامی خبریں
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی جلد اسرائیل کا دورہ کریں گے
داعش کو صرف اسلحہ کے زور پر شکست نہیں دی جاسکتی، سابق سی آئی اے چیف
جنوبی کوریا اور چین کے درمیان آزادانہ تجارت کا معاہدہ طے پا گیا
حوثی باغیوں سے امریکہ کے مذاکرات کی اطلاعات
میانمارمیں امن قائم کرنے کی تمام کوششیں ناکام،مسلم کش فسادات جاری، روہنگیا مسلمانوں پر زندگی تنگ کردی ..
بھارت میں شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کو بعد از مرگ ایوارڈ سے نوازا گیا
پیر 1 جون 2015 کی فن و فنکار کی خبریں
پیر 1 جون 2015 کی قومی خبریں
شمالی وزیرستان ، دتہ خیل میں پاک فوج کی فضائی اور زمینی کارروائیوں میں غیر ملکیوں سمیت 22 دہشتگرد ہلاک
` پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو7 ماہ بعد والد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے
`عمران خان ،شیخ رشید ملاقات، بلدیاتی انتخابات اورملکی صورتحال پرتبادلہ خیال `
گجرات ‘شوہر نے حافظ قرآن بیوی کو آگ لگا دی‘تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل
جماعت اسلامی نے نریندر مودی کی گرفتا ری پر انعام کا اعلان کردیا
خضدار ،سرجن نے کامیاب آپریشن کے بعدمریض کے گردے سے 34پتھر نکال دیئے
پیر 1 جون 2015 کی عجیب و غریب خبریں
پیر 1 جون 2015 کی تعلیم کی خبریں
-
گورنمنٹ ڈیف اینڈ ڈیفکیٹو ہیرنگ سکول میں نویں جماعت کے اجراء کا افتتاح
-
سٹیزن شپ ایجوکیشن پروگرام کیلئے ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان اور برٹش کونسل کے اشتراک سے ورکشاپ کا انعقاد
-
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں وفاقی وزارت تعلیم اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کے لئے اضافی بجٹ مختص نہیں
-
چینی زبان کو سکولوں میں متعارف کرانے کا فیصلہ لٹک گیا ،سندھ حکومت پروجیکٹ کو لاگو کرنے میں ناکام
پیر 1 جون 2015 کی زراعت کی خبریں
گوبر کی گلی سڑی کھاد زرعی اراضی کیلئے انتہائی مفید ہے ،زرعی ماہرین
ٹیوب ویل کے پانی سے سیراب ہونے والی اراضی کو نائٹروجنی و فاسفورسی کھاد کے ساتھ پوٹاش کی کھاد بھی ڈالنے ..
کماد صوبہ پنجاب کی اہم نقد آور فصل ہے، ریاض احمد بھابھہ
پاکستان اور چین آئند چند برسوں میں اقتصادی سطح پر یکساں ترقی کے ہمسفر ہونگے، وائس پریزیڈنٹ سنگیانگ ..
پیر 1 جون 2015 کی کشمیر کی خبریں
پیر 1 جون 2015 کے مضامین
پیر 1 جون 2015 کے اردو کالمز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.