بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مئی

تازہ ترین خبریں

مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی رانا شمشاد قاتلانہ حملے میں بیٹے سمیت جاں بحق

مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی رانا شمشاد پر قاتلانہ حملہ، ایم پی اے بیٹے سمیت جاں بحق، تفصیلات کے مطابق کامونکی کے علاقہ میں رکن پنجاب اسمبلی رانا شمشاد اپنے بیٹے کے ہمراہ فارم ہاوٴس سے واپس گھر جا رہے تھے کہ راجہ بلھے علاقہ کے قریب کار سواروں نے ان پر فائرنگ کر دی ، فائرنگ میں رکن صوبائی اسمبلی اور ان کے بیٹا موقع پر جاں بحق جبکہ کار سوار فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔ رانا شمشاد پی پی 100 گوجرانوالہ سے رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے۔

قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -

آج کا اخبار

خیبر پختونخوا بلدیاتی الیکشن، ابتدائی غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کو برتری حاصل، ضلع اور تحصیل کی نشستوں پر تحریک انصاف 45 نشستوں کے ساتھ سب سے آگیااے این پی دوسرے نمبر پر ،مسلم لیگ نون کی 15 ، جمعیت علما اسلام ف کی 11 نشستیں ،آزاد اور دیگر جماعتوں نے 56 نشستیں حاصل کیں،بلدیاتی انتخابات کے دوران کئی علاقے میدان جنگ، فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 8 افراد جاں بحق،درجنوں زخمی،مشتعل افراد نے بیلٹ باکسز بھی نذر آتش کردیئے، ا من وامان کی ذمہ داری صوبائی حکومت کی نہیں الیکشن کمیشن کی تھی، دھاندلی ہوئی ہے تو الیکشن کمیشن کارروائی کرے،پرویزخٹک

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سمیت اہم سیاسی رہنماوں نے اپنے آبائی علاقوں میں ووٹ کاسٹ کیے۔ بلدیاتی انتخاب میں 84 ہزار 4 سو بیس امیدواروں نے قسمت آزمائی کی۔

پاکستان کے خلاف عزائم ناکام بنانے کے لئے تمام تراقدامات کریں گے،وزیراعظم، پاکستان کو محفوظ اور خوشحال ملک بنانے کے لئے چاہے جو بھی قیمت ادا کرنا پڑی اس سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، یراعظم کا بھارتی سیاسی قیادت کی جانب سے پاکستان مخالف بیانات پراظہار تشویش ،وزیراعظم ،آرمی چیف کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹر کا دورہ ، آپریشن ضرب عضب ، سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی،ہمیں آئی ایس آئی پر فخر ہے،وزیراعظم نواز شریف

سانحہ مستونگ کے ذمہ داران”را“ کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں،آئی ایس پی آر،سانحہ مستونگ میں ملوث ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا،بیان

خیبر پختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات ایک انقلاب ہے،عمران خان،آج خوشی کا دن ہے،عوام نے اپنے روشن مستقبل کیلئے امیدواروں کا چناؤ کر لیا ،دھاندلی کی شکایت موصول ہوئی ہیں،ایک ایک شکایت کی جانچ پڑتال کریں گے،جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ جلد آنا چاہیے،انصاف کی فراہمی میں تاخیر نہیں ہونی چاہیے،چیئرمین نادرہ کا بیرون ملک کا دورہ حیران کن ہے،لگتا ہے چیئرمین نادرہ پر حکومت کا دباؤ بڑھ رہا ہے،چیئرمین تحریک انصاف کی صحافیوں سے گفتگو

اوگرا کی حکومت کو رمضان المبارک میں مہنگائی سے سے بچنے کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کی سفارش

الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کو اطمینان بخش قرار دیدیا،دہشت گردی سے متاثرہ صوبے میں انتخابات کے دورا ن امن و امان کی صورتحال بہتر رہی ، دھاندلی کے واقعات کے سدباب کیلئے قانون کے مطابق اقدامات کئے گئے،من و امان کو یقینی بنانے کیلئے 80ہزار پولیس اہلکاروں اور پاک آرمی کے 35 کمپنیاں پولنگ کے دوران تعینات کی گئی تھیں،الیکشن کمیشن کا اعلامیہ

وزیر اعظم کا وزیراعلیٰ بلوچستان کو فون،آئندہ ہفتے اے پی سی بلانے کا فیصلہ،سانحہ مستونگ میں ملوث دہشت گردوں کو ہر صورت گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچایا جائے ،نواز شریف کی عبد المالک کو ہدایت

بجٹ 2015-16، پراپرٹی ڈولپیرز، آئی ٹی سیکٹر، گیسٹ ہاوس، ٹریول ایجنٹس کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ،سیکورٹی ایجنسیز، ریکورمنٹ ایجنٹس، کاروباری سپورٹ ، فیشن ڈیزائنر و دیگر پر سیلز ٹیکس کی شرح سے مقرر کرنے کا فیصلہ ،ربوں روپے کا ریونیو اکٹھا ہونے کا امکان ،درآمدشدہ خشک دودھ پر سو فیصد ٹیکس عائد کئے جانے، ڈیری مصنوعات کو زیرو ریٹگ سیکٹر سے نکالے جانے،بجلی پلانٹس اور مشینری پر ٹیکس چھوٹ ختم کئے جانے کا امکان

خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں پوری قوم نے دھاندلی دیکھ لی،آصف زرداری، الیکشن کمیشن عمران خان اور وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کے خلاف ایکشن لے،شریک چیئرمین پیپلز پارٹی

ٹیکسٹائل شعبہ کو بلاتعطل بجلی گیس کی فراہمی کیلئے بھرپور اقدامات کئے جائیں گے،اسحاق ڈار ،ٹیکسٹائل انڈسٹری کو فروغ دیناحکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،آئندہ بجٹ میں ٹیکسٹائل انڈسٹری آئی ٹی سیکٹر کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کریں گے صنعتوں کو معیشت کی مضبوطی کیلئے ٹیکس کلچر کو اپنانا ہوگا، آل پاکستان ٹیکسٹائل ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات

خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کو فی الفورکالعدم قراردیا جائے،الطاف حسین کا مطالبہ

بابر اعوان کو وکالت نامے پر دائر اعتراض کاجواب داخل نہ کرنے پر 5ہزار جرمانے کی سزا ، عدالتی فیصلے سے ثابت ہو گیا مخالفین کے پاس ہمارے الزامات کا کوئی جواب نہیں، وکیل افتخار چوہدری

ایگزیکٹ سی ای او شعیب شیخ کی ایف آئی اے تحویل میں طبیعت اچانک خراب ہوگئی، ہسپتال منتقل

چیرمین نادرا حکومتی دباؤ کی وجہ سے باہر گئے ہیں،عمران خان

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

ندیم احمد 26-03-2017 11:37:12

محترم : بصد احترام ۔ اسلامی اتحادی فوج کے سربراہ نہ بن کر کون سی مزید ترقی ہوگی

  مزید
کاشف 26-03-2017 08:47:37

اس خبر میں "اعزاز حاصل ہو گیا " کے الفاظ پر اعترض ہے ..... یہ بدکاری کے نتیجے میں پیدا ہونے والا بچہ ہے جس پر مقدّمہ بھی بن گیا ... الفاظ کا چناؤ سوچ کر کرنا چاہیے

  مزید
انورزیب 25-03-2017 21:52:34

میں تمہیں بہت پسند کرتا ہوں اور میں اپ کے ساتحہ شادی کرنا چاہتا ہوں

  مزید
اشفاق احمد 24-03-2017 21:14:20

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

  مزید
عبدالباسط 23-03-2017 13:27:11

بہت اچھا ہے۔ مزید بہتری کی ذرورت ہے۔ خبر کو خوبصورت بنانے کے لیے حقاق ذروری ہیں۔

  مزید
Ashraf 22-03-2017 23:15:21

wrong, 1st is ABL wo offer

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
ایگزیکٹ کا دھماکہ خیز جعلی ڈگری سکینڈل سامنے آنے کے بعد بول ٹی وی کو بہت بڑا جھٹکا لگا ہے جبکہ متعدد نامور صحافی سکینڈل سامنے آنے کے بعد بول ٹی وی کو چھوڑ گئے ہیں۔ آپ کی ایگزیکٹ سکینڈل اور بول ٹی وی بارے کیا رائے ہے؟؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
ایگزیکٹ سکینڈل سے پاکستان کی دُنیا بھر میں بدنامی ہے اس کی تحقیقات ضرور ہونی چاہئے۔
ایگزیکٹ سکینڈل پاکستان کیخلاف سازش ہے۔
ایگزیکٹ سکینڈل اور بول ٹی وی کو علیحدہ رکھنا چاہئے جب تک الزام ثابت نہ ہوں سب بے گناہ ہیں۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔