بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مئی

تازہ ترین خبریں

کراچی: کراچی کی سکیورٹی ہمیں سب سے زیادہ عزیز ہے، جون 2014 ، سے ملک میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے 10 ہزار آپریشن کیے گئے، سانحی صفورا گوٹھ ایک اندوہناک واقعہ تھا، کراچی آنے کا مقصد متاثرین کے غم میں شریک ہونا اور متعلقہ حکام سے تفصیلی بریفنگ لینا تھا، وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی میڈیا سے گفتگو

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کراچی آنے کا مقصد سانحہ صفورا گوٹھ پر تفصیلی بریفنگ لینا تھا، انہوں نے کہا کہ گذشتہ کچھ دنوں میں کراچی میں سانحہ صفورا گوٹھ کی شکل میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا، میں کراچی اسماعیلی کمیونٹی سے اظہار تعزیت اور صوبائی حکومت نے تفصیلی بات چیت کے لیے آیا ہوں، سانحہ صفورا گوٹھ کے حوالے سے کچھ گرفتاریاں بھی ہوئی ہیں لیکن یہ کہنا قبل از وقت ہو گا کہ ہم اصل حملہ آوروں تک پہنچ گئے ہیں ، انہوں نے کہا کہ چند ملزمان کو گرفتار کیا ہے، جن سے مثبت معلومات ملی ہیں، انہوں نے کہا کہ واقعہ تمام ایجنسیز اور متعلقہ حکام سے بریفنگ لی ہے، جو بھی ملزم ہیں انہیں انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، وزیر داخلہ نے کہا کہ 14 سال سے ملک انتہا پسندی کا شکار ہے

قومی خبریں -

آج کا اخبار

کراچی میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں “را” ملوث ہے ،قائم علی شاہ،سانحہ صفورا کے بعد استعفے کے مطالبے پر آج ا سمبلی میں پالیسی بیان دوں گا، دہشت گردوں کے پاس وہ ہتھیار ہیں جو پولیس اور فوج کے پاس بھی نہیں، عمران خان ہم پرتنقید کی بجائے اپنے گریبان میں جھانکیں، کوئی تو ہے جو ذوالفقار مرزا کو ہیٹ پہناتا ہے،سکھرمیں پریس کانفرنس

وزیراعلی سندھ نے چیرمین تحریک انصاف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران خان ہم پرتنقید کرنے کے بجائے اپنے گریبان میں جھانکیں

راہداری منصوبہ روٹ میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ، پارلیمانی کمیٹی کے ذریعے تحفظات دور کئے جائیں گے، پرویز ر شید،دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا پاکستانی قوم کا عزم ہے ،دہشتگردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا،ملک کو درپیس چیلنجز پر توجہ مرکوز ہے، الزمات کی سیاست سے انتشار پھیلے گا، اپنے خلاف غلط فہمیاں مناسب پلیٹ فارم پر دور کردوں گا،سا نحہ پشاور کی یاد میں تقریب سے خطاب، میڈیا سے گفتگو

کارگل کا معرکہ عظیم فوجی فتح تھی جسے سیاسی شکست میں تبدیل کردیا گیا،مشرف، پاک فوج زیادہ طاقتور سے مقابلہ کرنے کی صلاحیت کھتی ہے ،عوام کو غرض نہیں ملک میں آمریت ہے یا جمہوریت ،ترقی و خوشحالی ہونی چاہئے ، بدقسمتی سے ملک کو کبھی قابل اور مخلص سیاسی قیادت نہیں ملی ، آج ملک میں جو کچھ ہورہا ہے قوم کے سامنے ہے،مجھے نہیں پتہ تھا گڈ گورننس اتنی بری ہو گی کہ ملک پھنستا ہی چلا جائیگا ،ہم تباہی اور بربادی کی طر ف جا رہے ہیں ایسا کوئی لیڈر سامنے نہیں آسکا جو پاکستان کو اوپر لے جائے،چترال اور گلگت بلتستان کے انتخابات میں بھرپور حصہ لے رہے ہیں ،تقریب سے خطاب

”شیوخ الحدیث کانفرنس“ میں شریک دو سو شیوخ الحدیث والقرآن ،مفتیان کرام اورجید علماء نے خود کش حملوں کو حرام قرار دیدیا،تحریکِ طالبان پاکستان، القاعدہ، داعش، بوکو حرام، الشباب اور اُن جیسی دوسری نام نہاد جہادی تنظیموں کا فلسفہ جہاد گمراہ کن، طرزِ عمل غیر اسلامی اور فہم اسلام ناقص اور جہالت پر مبنی ہے‘ مشترکہ اعلامیہ

پاک چائنہ کوریڈور ہمہ جہتی منصوبہ ہے‘ سیاسی و عسکری قیادت کے باعث مسائل حل ہو رہے ہیں،مالک بلوچ،مشترکہ کاوشوں سے بلوچستان میں 40فیصد کرائم ریٹ کم ہو چکا‘ جہالت و غربت اہم مسائل ہیں، 5 میڈیکل کالج اور 2 یونیورسٹیاں بنائیں‘ این ٹی ایس کے ذریعے 5ہزار ٹیچر بھرتی کر رہے ہیں،کچی کینال کے ذریعے 7لاکھ ایکڑ اراضی قابل کاشت ہو گی‘ معدنیات پر تیزی سے کام جاری ہے،مسلم لیگ(ن) اور دیگر جماعتوں کے باعث بلوچستان کا وزیراعلیٰ ہوں‘ وزیراعلیٰ بلوچستان کی پریس کانفرنس

سانحہ صفورا ، حراست میں لئے گئے 2 چوکیداروں نے پولیس کو اپنا بیان ریکارڈ کرادیا،8دہشتگرد وں نے بس پر حملہ کیا، فائرنگ کرنے کے بعد 2 مختلف راستوں پر فرار ہوگئے؛ بیان

سانحہ صفورہ کراچی سمیت تمام خونی سانحات کے حقائق سامنے لانے کے لیے ”ٹروتھ کمیشن“ بنایا جائے‘ سراج الحق

عمران خان کولفظ” سازش“ کے علاوہ کچھ نہیں آتا،احسن اقبال، اقتصاری راہداری میں تبدیلی ثابت کر دی جائے تو سیاست چھوڑ دونگا،وفاقی وزیر منصوبہ بندی

آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رہے گا ،خواجہ آصف ،پاک فوج دہشت گردی کے مکمل خاتمہ کیلئے اہم کردار ادا کررہی ہے، جلسہ عام سے خطاب

حکومت نے آئندہ بجٹ میں ٹیکس نیٹ بڑھانے ، ایف بی آر کے اختیارات کم اور نجی شعبہ کو مزید مراعات دینے کا فیصلہ

محمد مرسی کی پھانسی کا فیصلہ مصری عوام کے لئے براشگون ہے،عمران خان، پاکستان میں بھی ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی دی گئی جس کی سزا آج تک پاکستانی قوم بھگت رہی ہے، پیغام

چوہدری سرور کی کنٹونمنٹ بلدیاتی انتخابات میں شکست کی تحقیقات سے معذرت، ذاتی مصروفیات کے سبب بلدیاتی انتخابات میں شکست کی تحقیقات کرنے سے معذرت کی ہے ۔ چوہدری سرور

لاہور: گھر میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 6بچے جاں بحق،بچوں کی عمریں ڈیڑھ سے بارہ سال کے درمیان تھیں،بچوں کومقامی قبرستان میں سپردد خاک کر دیا گیا

حکومت عوام پرمہنگائی کا ایک اور بم گرانے کے لیے ، ٹیکس نفاذ کے بعد صارفین کو260ارب روپے اضافی ادا کرنا ہوں گے

پرویز خٹک کا سراج الحق کو فون، ملتان کے ضمنی الیکشن کیلئے حمایت مانگ لی، حمایت کا فیصلہ مشاورت سے کرینگے،سراج الحق کا جواب

ایف بی آر نے بینکنگ چینل کے ذریعے ترسیلات زر پاکستان بھجوانے پر دی جانے والی ٹیکس چھوٹ واپس لینے،بیرونی ممالک رکھی گئی دولت واپس لانے کیلئے کی تجاویزکا جائزہ لینا شروع کردیا

وزارت مذہبی امور نے ٹیکنیکل طریقے ” پارلیمنٹ حج کوٹہ“ بحال کردیا ، قرعہ اندازی ٹیکنیکل طریقے سے کی گئی، 3ہزار سے زائد ارکان پارلیمنٹ سرکاری حج کریں گے،ذرائع

جوڈیشل کمیشن نے آج مزید گواہوں کی طلبی بارے فہرست مرتب کر لی،حساس اداروں کے سربراہان اور سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری سمیت 8 گواہ شامل جن پر رواں ہفتے یا اگلے ہفتے میں جرح کا آغاز کیا جا سکتا ہے

جاوید ہاشمی کو ن لیگ کی طرف سے سینٹ کا ٹکٹ ملے تو انہیں سینیٹر بن جانا چاہئے، وہ اچھے سینیٹر ثابت ہوں گے ؛شاہ محمود قریشی

پاکستان افرادی قوت کی عالمی درجہ بندی میں 113 نمبر پر ہے،رپورٹ

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

یوسف خان 02-06-2017 10:43:59

اردو پوائنٹ بہترین اخبار ہے لیکن اس میں صوبہ خیبر پخونخوا کے پشاور کے بعد دوسرے بڑےشہر مردان ک خبروں کو بھی زیادہ شامل کریں، شکریہ از یوسف خان مایار جرنلسٹ مردان پریس ..

  مزید
ارشد علی انجم 31-05-2017 12:57:12

خبروں کا انداز قابل تحسین ہے ۔مگر نیم برہنہ اشتہارات اور ماڈل کی تصاویر اس صفحہ پر نہ ہوں۔

  مزید
ارشد 31-05-2017 02:21:15

اسلام و علیکم! کسی کو بھی پاکستان سے محبت نہیں خواہ وہ نون لیگ ہو یا پیپلز پارٹی یا تحریکِ انصاف لائٹ کل بھی نہیں تھی اور آ ج بھی نہیں ہے روز نئی فیگر آجاتی ہے کہ اتنی بجلی ..

  مزید
رانا ندیم سلیم 30-05-2017 17:28:33

میں اردو پوائٹ میں کام کرنا چاہتا ہو اسکے لئے مجھے کیا کرنا ہو گا ( شکریہ

  مزید
سھاھد سرور 30-05-2017 14:21:36

بھتر ھے اگر ھان ھے تو

  مزید
عمیر ھسن 29-05-2017 14:58:48

جب تک پاکستان میں کرپشن ہوتی رہے گی پاکستان internationally بدنام ہوتا رہے گا. لیکن پھر بھی FIA کے آفیسرز کا شکریہ جنہوں نے بر وقت کاروائی کر کے ملک اور قوم کی عزت کو بچایا. اور افغانیوں ..

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
سپریم کورٹ نے خواجہ سعد رفیق کے خلاف الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کو معطل کر دیا ہے اور ان کی قومی اسمبلی کی نشست بحال کر دی ہے، جبکہ کیس کی روزانہ بنیاد پر سماعت کا فیصلہ سُنایا ہے، آپ کی اس فیصلے پر کیا رائے ہے؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
سپریم کورٹ نے درست فیصلہ دیا ہے اعلی عدالت بذات خود تمام حقائق کا جائزہ لے گی۔
سپریم کورٹ کا فیصلہ جلد بازی ہے اس ٹریبونل کے حقائق کا جائزہ لے کر فیصلہ سُنانا چاہئے تھا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔