بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مئی

تازہ ترین خبریں

کراچی کی بدامنی میں ’را‘ ملوث ہے، ایجنسیوں کو ثبوت مل گئے: قائم علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ کراچی سے ہر صورت دہشتگردوں اور جرائم پیشہ افراد کا خاتمہ کیا جائے گا۔وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا سکھر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ شہر قائد میں بدامنی اور دہشتگردی کے واقعات میں بھارتی خفیہ ایجنسی ریسرچ اینڈ اینلسس ونگ (را) کے ملوث ہونے کے ٹھوس ثبوت پاکستانی خفیہ ایجنسیوں کو مل گئے ہیں۔ کراچی میں دہشتگردی اور جرائم کے خاتمے کیلئے ہر اقدام کریں گے۔ ہمارے پاس بہت ہمت اور جذبہ ہے۔ کراچی کے حالات بہتر کریں گے

آج کا اخبار

ہر قسم کی دہشت گردی کو ختم کر کے دم لیں گے ، کور کمانڈر کراچی،کراچی آپریشن قومی لائحہ عمل کا حصہ ہے ‘ امن کیلئے کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،کراچی تمام پاکستانیوں کا شہر اور تمام لوگوں کا یکساں حق ہے، شہر کی بندرگاہوں سے 80 فیصد تجارت ہوتی ہے آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے، لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کا سیمینارسے خطاب

انہوں کہا کہ عوام کو یقین دلاتا ہوں کراچی میں امن کوشش برقرار رہیں گی کراچی میں جاری آپریشن قومی لائحہ عمل کا حصہ ہے

قوم مایوس نہ ہو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فتح ہماری منزل ہے،چوہدری نثار، وزیر اعلی سندھ سے استعفے کا مطالبہ درست نہیں، دہشت گرد بزدلانہ کارروائیوں سے قوم کے حوصلے متزلزل نہیں کر سکتے،آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی، سیاسی وابستگی سے ہٹ کر دہشت گردوں کے خلاف متحد ہونا ہو گا ، ، اسلامی انقلاب کے نام پر دہشت گرد پاکستان کے ساتھ اسلام کا چہرہ بھی مسخ کر رہے ہیں،وفاقی وزیر داخلہ کا کلرسیداں میں پارٹی کارکنوں سے خطاب

این اے 122 کے ووٹوں کی رپورٹ کے تمام اعداد و شمار درست ہیں، چیئرمین نادرا

شمالی وزیرستان میں گھرپرڈرون حملہ ،4افراد جاں بحق، امریکی جاسوس طیارے نے شوال میں ایک گھرپردومیزائل داغے

بلوچستان کے علاقے قلات میں سیکورٹی فورسزکے آپریشن میں 20دہشتگردہلاک

آصف علی زرداری نے کئی اہم شخصیات کو راوٴ انوار کے ذریعے قتل کروایا ، سابق صوبائی وزیر داخلہ،چچازاد بہن ، پاکستان اسٹیل مل کے سابق چیئرمین علی ، شفقت حسین ، میر مرتضیٰ بھٹو کے قریبی ساتھی علی سنار اور دیگر افراد شامل ہیں، آصف زرداری اور افریال تالپور ان انکشافات کے بعد مجھے قتل کروانا چاہتے ہیں، تفتیشی ٹیم کو بیان ریکارڈ کر ا دیا

چینی سفیر کی وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے اُمور پر تبادلہ خیال، امن و امان کی بہتر صورتحال سے صوبے میں سرمایہ کاری اور معاشی ترقی کیلئے سازگار ماحول پیدا ہو رہا ہے ، وزیراعلیٰ، اقتصادی راہداری منصوبے پر بھی تبادلہ خیال ، صوبے میں 2700میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کے منصوبے زیر تکمیل ہیں، سن ویڈونگ نے ٹرانسپورٹ ، مواصلات اور تعلیم کے شعبوں میں تعاون کی پیشکش

گوادرکی اصل مالک بلوچستان کی عوام ہے، اقتصادی راہداری منصوبے کومتنازعہ نہ سمجھاجائے ،پراناروٹ بحال کیاجائے،آل پارٹیزکانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ،اگرپختون وبلوچ ترقی کریں گے توکیااس سے پاکستان ترقی نہیں کریگا،کچھ عناصرگوادرکاشغرروٹ کومتنازعہ بناناچاہتے ہیں،اسفند یار ولی،وفاقی حکومت ہوش کے ناخن لے، کالا باغ ڈیم کی طرح اقتصادی راہداری کو متنازعہ نہ بنائیں

”را کی پاکستان میں سرگرمیاں،وفاقی حکومت کا اعلیٰ سطحی اجلاس بلانے کا فیصلہ ،میں سویلین و فوجی خفیہ اداروں کے سربراہان ،اعلیٰ فوجی اور سویلین حکام شرکت کریں گے،بلوچستان،سندھ شدت پسند کارروائیوں کے ثبوتوں سے متعلق غور کیا جائے گا،وزارت داخلہ کے اہلکار کی بی بی سی سے گفتگو

دہشت گردوں کے نام کیساتھ باعزت القاب استعمال نہ کئے جائیں،پیمرا کا ٹی وی چینلز کیلئے نیا ہدایت نامہ

صدر ممنون حسین نے 1998 میں طیارہ ہائی جیک کرنے والے 3 مجرموں کی رحم کی اپیلیں مستردکر دیں،تینوں مجرموں نے پی آئی اے کا طیارہ ہائی جیک کر کے بلوچستان سے بھارت لے جانے کی کوشش کی تھی

کراچی پولیس نے ایک بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا

موبائل سمز کی بائیو میٹرک تصدیق کیلئے ڈیڈ لائن ختم، غیرتصدیق شدہ سم ممکنہ تخریب کاری میں استعمال ہوئی تو اس کی ذمہ دار اس کی سیلولر کمپنی ہوگی، پی ٹی اے کی سیلولر کمپنیوں کو وارننگ

محکمہ داخلہ سندھ کی فیصل موٹا کیخلاف مقدمات جیل کے اندرچلانے کی استدعا

44کھرب روپے کا بجٹ5جون کو پیش کیا جائیگا،بجٹ میں جی ڈی پی کی شرح کا ہدف 6 فیصد مقرر،ذرائع، دفاع کے شعبے میں 9 فیصد اضافے کے ساتھ 777ارب روپے، ترقیاتی بجٹ کی مد میں580 ارب روپے مختص کئے گئے

پی پی 196 ضمنی الیکشن، جماعت اسلامی نے پی ٹی آئی کو حمایت کی یقین دہانی کرادی،شاہ محمود قریشی

حکومت نے دہشتگردی آپریشن حتمی انجام تک پہنچانے کا عزم کر رکھا ہے،مصدق ملک، لاؤڈ سپیکر کے غلط استعمال پر 4 ہزار مقدمات درج ہوچکے، دہشت گردوں کے خلاف 1400 مقدمات انسداد دہشت گردی کی عدالتوں میں زیر سماعت ہیں، ٹی وی گفتگو

پاکستان میں دہشتگرد ی کے واقعات میں ”را“ کے ملوث ہونے کے الزامات بے بنیاد ہیں‘ بھارت،دنیا جانتی ہے دہشتگردی کا مرکز کہاں ہے ؟بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ

فلمسٹار میرا امریکہ سے کراچی پہنچ گئیں،آج لاہور پہنچیں گی،جس مقصد کے لیئے امریکہ گئی تھی پورا ہوگیا ہے‘ میرا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

ندیم احمد 26-03-2017 11:37:12

محترم : بصد احترام ۔ اسلامی اتحادی فوج کے سربراہ نہ بن کر کون سی مزید ترقی ہوگی

  مزید
کاشف 26-03-2017 08:47:37

اس خبر میں "اعزاز حاصل ہو گیا " کے الفاظ پر اعترض ہے ..... یہ بدکاری کے نتیجے میں پیدا ہونے والا بچہ ہے جس پر مقدّمہ بھی بن گیا ... الفاظ کا چناؤ سوچ کر کرنا چاہیے

  مزید
انورزیب 25-03-2017 21:52:34

میں تمہیں بہت پسند کرتا ہوں اور میں اپ کے ساتحہ شادی کرنا چاہتا ہوں

  مزید
اشفاق احمد 24-03-2017 21:14:20

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

  مزید
عبدالباسط 23-03-2017 13:27:11

بہت اچھا ہے۔ مزید بہتری کی ذرورت ہے۔ خبر کو خوبصورت بنانے کے لیے حقاق ذروری ہیں۔

  مزید
Ashraf 22-03-2017 23:15:21

wrong, 1st is ABL wo offer

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
سپریم کورٹ نے خواجہ سعد رفیق کے خلاف الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کو معطل کر دیا ہے اور ان کی قومی اسمبلی کی نشست بحال کر دی ہے، جبکہ کیس کی روزانہ بنیاد پر سماعت کا فیصلہ سُنایا ہے، آپ کی اس فیصلے پر کیا رائے ہے؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
سپریم کورٹ نے درست فیصلہ دیا ہے اعلی عدالت بذات خود تمام حقائق کا جائزہ لے گی۔
سپریم کورٹ کا فیصلہ جلد بازی ہے اس ٹریبونل کے حقائق کا جائزہ لے کر فیصلہ سُنانا چاہئے تھا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔